Search found 403 matches

by محمد
Sat Nov 27, 2010 2:45 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: حدیث قدسی (سچ اور جھوٹ کے بارے)
Replies: 8
Views: 1276

Re: حدیث قدسی (سچ اور جھوٹ کے بارے)

جزاک اللہ بہت ہی خوبصورت حدیث شیئر کرنے پر شکریہ قبول فرمائیں۔ ایک بات، حدیث قدسی کا مطلب ہے... ایسی حدیث جس میں الفاظ اللہ تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آنحضرت کی زبان مبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثر علماء کے نزدیک) الفاظ بعینہ اللہ تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے۔ ...
by محمد
Sat Nov 27, 2010 2:43 am
Forum: لطائف
Topic: چوہیا اور بلی
Replies: 13
Views: 733

Re: چوہیا اور بلی

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
کیا بات ہے محمد یہ تو واقعی لطیفہ ہو گیا۔ :rofl:
شکریہ چاند بابو.
by محمد
Sat Nov 27, 2010 2:39 am
Forum: تصاویر
Topic: بہترین رزلٹ۔۔۔۔۔
Replies: 14
Views: 673

Re: بہترین رزلٹ۔۔۔۔۔

میرے خیال میں دوسرے مراسلہ کی تصویر نمبر ۲۰ اردو نامہ کے قوانین و ضوابط کے خلاف ہے(اور اگر ایسا کوئی قانون نہیں ہے تو ضرور ہونا چاہئے ) ۔ اس تصویر کو حذف کیا جانا چاہیے یا قطع و برید کر کے لگائی جائے.
by محمد
Sat Nov 27, 2010 2:33 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: چینی حکایت
Replies: 8
Views: 487

Re: چینی حکایت

نوازش :D
by محمد
Sat Nov 27, 2010 2:29 am
Forum: ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
Topic: ادیبوں کی نرالی عادتیں
Replies: 7
Views: 1785

Re: ادیبوں کی نرالی عادتیں

پڑھنے اور پسند کرنے پر آپ سب کا شکریہ.
by محمد
Sat Nov 27, 2010 2:28 am
Forum: اردو شاعری
Topic: تيرے قريب آ کے بڑي الجھنوں ميں ہوں
Replies: 14
Views: 460

Re: تيرے قريب آ کے بڑي الجھنوں ميں ہوں

خوبصورت شاعری شیئر کرنے کا شکریہ
by محمد
Fri Nov 26, 2010 2:54 am
Forum: لطائف
Topic: چوہیا اور بلی
Replies: 13
Views: 733

چوہیا اور بلی

ایک چوہیا اپنے تین ننھے منے بچوں کے ساتھ سیر کو نکلی تھی کہ سامنے سے ایک بلی آتی نظر آئی۔ اس سے پہلے کہ بلی اس کی طرف جھپٹتی، چوہیا پوری قوت سے چلائی "بھوں، بھوں۔" بلی یہ دیکھ کر ہکا بکا رہ گئی اور الٹے قدموں واپس چلی گئی۔ چوہیا اپنے بچوں سے بولی "دیکھا بچو! مادری زبان کے علاوہ کوئی ا...
by محمد
Fri Nov 26, 2010 2:52 am
Forum: تصاویر
Topic: بہترین رزلٹ۔۔۔۔۔
Replies: 14
Views: 673

Re: بہترین رزلٹ۔۔۔۔۔

زبردست v_v_g
میں دوسرے نمبر والی تصویر کو پہلے نمبر پر رکھوں گا. لگتا ہے کہ بادل پر چل رہے ہیں.
by محمد
Thu Nov 25, 2010 2:54 am
Forum: ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
Topic: ادیبوں کی نرالی عادتیں
Replies: 7
Views: 1785

ادیبوں کی نرالی عادتیں

اردو کے مشہور افسانہ نگار اور ناول نگار کرشن چندر تنہائی میں کمرا بند کر کے لکھتے تھے۔ اہک بار ان کی بیگم نے چپکے سے کمرے میں جھانک کر دیکھا۔ وہ بتاتی ہیں کہ کرشن اردگرد سے بے خبر اپنے لکھنے کے پیڈ پر جھکے ہوئے تھے۔ اس لمحے ان کا چہرہ بہت ظالم، بھیانک اور اجنبی سا لگا۔ تیوریاں چڑھی ہوئی تھیں۔ ہونٹ ب...
by محمد
Thu Nov 25, 2010 2:50 am
Forum: لطائف
Topic: وزیرِ ریلوے بمقابلہ وزیرِ قانون
Replies: 4
Views: 535

وزیرِ ریلوے بمقابلہ وزیرِ قانون

جب افغانستان شاد آباد تھا تو دوستوں کا ایک گروہ سیر کےلیے وہاں گیا۔ ایک صاحب سے تعارف کرایا گیا کہ یہ ریلوے کے وزیر ہیں۔ پاکستانی دوستوں نے تعجب کا اظہار کیا کہ ریل تو ہے نہیں، اس کے وزیر کیسے؟ افغان نے جواب دیا "جیسے آپ کے یہاں وزیرِ قانون۔"
by محمد
Thu Nov 25, 2010 2:47 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: چینی حکایت
Replies: 8
Views: 487

چینی حکایت

ایک امیر اور ایک غریب آدمی باتیں کر رہے تھے۔ امیر نے کہا "میرے پاس سو اونس سونا ہے اگر میں بیس اونس سونا تمہیں دے دوں تو کیا تم میری تعریف کرو گے؟" "اتنے کم سونے کے لیے میں تمہاری تعریف نہیں کر سکتا۔" غریب نے جواب دیا۔ "اگر پچاس اونس سونا دے دوں تو؟" "تب تمہاری اور...
by محمد
Thu Nov 25, 2010 2:40 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: حمد
Replies: 5
Views: 903

Re: حمد

اَضواء، علی عامر، چاند بابو اور بلال احمد آپ سب کا بہت شکریہ.
by محمد
Wed Nov 24, 2010 3:04 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: حمد
Replies: 5
Views: 903

حمد

حمد تیری قدرت کی لشکاریں، تاروں کی چمکاریں پربت تیری سوچ میں ڈوبے دریا تجھے پکاریں سورج، چاند، ستارے تیرے تو دنیا کا والی اللہ، اللہ، اللہ، اللہ تیری شان نرالی ٭٭ گاتے پنچھی، اڑتی خوشبو، رس راول نظارے چاندی نہریں، میٹھے میوئے موسم پیارے پیارے گاوں گاوں دھوپ کی چھاوں کھیتوں کی ہریالی اللہ، اللہ، اللہ...
by محمد
Sat Nov 06, 2010 2:27 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: وہ محبوب ِخدا یارو رحمت کا دریا یارو
Replies: 3
Views: 954

وہ محبوب ِخدا یارو رحمت کا دریا یارو

وہ محبوب ِخدا یارو رحمت کا دریا یارو
مجھ نا چیز سے کیا ہو گی اُس کی مدح و ثناء یارو
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=TLev8v0_iVM[/utvid]
by محمد
Fri Nov 05, 2010 11:49 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: تحفہ درود بحضور سرورکائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Replies: 1493
Views: 28238

Re: تحفہ درود بحضور سرورکائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و

اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
by محمد
Fri Nov 05, 2010 11:04 pm
Forum: لطائف
Topic: صدر کے چمچے
Replies: 4
Views: 487

صدر کے چمچے

جلسہ عروج پر تھا۔ سب سے پہلے ایک رکن نے تقریر شروع کی، " ہماری پارٹی کے صدر سورج ہیں اور ہم سب ان کی کرنیں ۔ وہ پھول ہیں اور ہم ان کی پتیاں، ہمارے صدر چاند ہیں اور ہم ستارے۔" ایک شخص جو بڑی دیر سے یہ ُسن کر بور ہو رہا تھا چیخ کر بولا، "تمہارے صدر دیگ ہیں اور تم سب اس کے چمچے ہو۔"
by محمد
Fri Nov 05, 2010 2:09 am
Forum: لطائف
Topic: گرمی سردی
Replies: 10
Views: 801

Re: گرمی سردی

پسند کرنے کا شکریہ ^_^
by محمد
Fri Nov 05, 2010 1:57 am
Forum: اردو ناول
Topic: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ
Replies: 9
Views: 3807

Re: پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسين تارڑ

بہت ہی خوب صورت. اختتام تک جکڑ کر رکھتا ہے.

Go to advanced search