Search found 403 matches

by محمد
Sat Dec 18, 2010 2:40 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: ☎خليل جبران☎
Replies: 79
Views: 5891

Re: ☎خليل جبران☎

[center] محبت [/center] [center] آشفہ مو اور چاک گریباں عاشق صادق، طفل یزداں کیف جنوں میں رقصاں رقصاں پاؤں دریدہ، حال پریشاں اکل و شرب سے اس کو عداوت عہد محبت، پسر صداقت سب کے لبوں پہ ایک ہی کلمہ عہد جہالت، ابن حماقت محروم محبت، ابن نحوست صید جہالت، عبد ضلالت جرم تکفیر عشق جو بھی کرتا ہے درار لعنت ...
by محمد
Thu Dec 16, 2010 9:35 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: ملعونہ آسیہ سے گورنر کی ملاقات پر حکومتی اتحاد توٹا
Replies: 2
Views: 677

Re: ملعونہ آسیہ سے گورنر کی ملاقات پر حکومتی اتحاد توٹا

جاوید چوہدری تو کوئی اور ہی کہانی بتا رہے ہیں
[center]Image[/center]
جاوید چوہدری روزنامہ ایکسپریس
by محمد
Thu Dec 16, 2010 2:44 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: ☎خليل جبران☎
Replies: 79
Views: 5891

Re: ☎خليل جبران☎

[center] ماں [/center] دنیائے فردوس کے پر مسرت ترانوں میں وہ کشش نہیں اور نہ بربط شیریں سے نکلے ہوئے پر فضا نغموں میں وہ شیرینی ہے ، پہاڑی جھرنوں کی سہانی آواز ایسی مسرور کن نہیں اور نہ ہی سمندری ہواؤں کے جلترنگ میں وہ لطافت ہے۔ ماہ چہاردہم کی تابانی اس قدر پر کیف نہیں اور نہ ہی حسین پھولوں کے حسن ...
by محمد
Thu Dec 16, 2010 2:41 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: ☎خليل جبران☎
Replies: 79
Views: 5891

Re: ☎خليل جبران☎

حوصلہ افزائی کرنے پر آپ سب احباب کا بہت شکریہ.
by محمد
Wed Dec 15, 2010 3:01 am
Forum: اردو شاعری
Topic: پھر نیند بھلا کب آتی ہے
Replies: 14
Views: 6773

Re: پھر نیند بھلا کب آتی ہے

آہا آج تو بہت ہی اچھی شاعری شئیر کی جا رہی ہے
سب زبردست ہیں :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
by محمد
Wed Dec 15, 2010 2:57 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: مدحِ رسُولؐ
Replies: 7
Views: 946

Re: مدحِ رسُولؐ

آپ سب کا بہت شکریہ.
by محمد
Tue Dec 14, 2010 3:15 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: مدحِ رسُولؐ
Replies: 7
Views: 946

مدحِ رسُولؐ

[center]مدحِ رسُولؐ[/center] [center] ہر دم درودِ سرورِ عالمؐ کہا کروں ہر لمحہ محوِ روئے مکرّم رہا کروں اسمِ رسولؐ ہو گا ، مداوائے دردِ دِل صلِّ علیٰ سے دل کے دُکھوں کی دوا کروں ہر سطر اس کی اَسوۂ ہادیؐ کی ہو گواہ اِس طرح حالِ احمدِ مُرسلؐ کہا کروں معمُور اس کو کر کے معرّا سطور سے ہر کلمہ اس کا دِل...
by محمد
Tue Dec 14, 2010 3:01 am
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"
Replies: 1488
Views: 22958

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

امی کے ہاتھ کی چاء اور پراٹھا کی
by محمد
Thu Dec 09, 2010 6:23 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: مجھے کچھ دوستوں کی مدد درکار ہے۔
Replies: 37
Views: 1303

Re: مجھے کچھ دوستوں کی مدد درکار ہے۔

چاند بھائی اسلام علیکم لکھا ہوا پڑھنا بڑا مشکل ہے (میرے لیے) اور ٹائپنگ سپیڈ اس سے بھی کم. خیر میں نے یہ کوشش کی ہے اگر یہ ٹھیک ہے تو یہ دس سوالات میں لکھنے کی کوشش کروں گا مگر ہو گا یہ کوئی کل تک ( ان چند لائنوں کو دس منٹ سے اوپر لگے ہیں) قرآن کی خوبیاں Q-1 قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے جو اس نے...
by محمد
Thu Dec 09, 2010 2:53 am
Forum: درسگاہ اردونامہ
Topic: ☎خليل جبران☎
Replies: 79
Views: 5891

Re: ☎خليل جبران☎

دو سادھو ایک پہاڑ پر دو سادھو رہتے تھے۔ ان کا کام خدا کی عبادت کرنا اور آپس میں پیارومحبت کے ساتھ رہنے کے سوا اور کچھ نہ تھا۔ ان کے پاس مٹی کا ایک پیالہ تھا اور یہی ان کی کل کائنات تھی۔ ایک دن بڑے سادھو کے دل میں بدی کی روح داخل ہوئی۔ وہ چھوٹے سادھو کے پاس گیا اور بولا"ہم دونوں کو اکٹھے رہتے ہ...
by محمد
Thu Dec 09, 2010 2:33 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: قطعہ کلامی از انور مسعود
Replies: 8
Views: 2406

Re: قطعہ کلامی از انور مسعود

آپ سب کا شکریہ :D
by محمد
Thu Dec 09, 2010 2:30 am
Forum: لطائف
Topic: ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں محبت کرتے تھے
Replies: 15
Views: 2072

Re: ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں محبت کرتے تھے

:lol: :lol: :lol:
چاند بابو wrote:شکریہ :(
ارے چاند بھائی خیریت؟ لطیفہ پڑھ کے افسردہ کیوں؟
by محمد
Sun Dec 05, 2010 2:49 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: قطعہ کلامی از انور مسعود
Replies: 8
Views: 2406

قطعہ کلامی از انور مسعود

[center] گزرا ہوں اُس گلی سے تو پھر یاد آ گیا اُس کا وہ اِلتفات عجب اِلتفات تھا رنگین ہو گیا تھا بہت ہی معاملہ پھینکا جب اُس نے پھول تو گملا بھی ساتھ تھا ***** اپنی زوجہ سے کہا اِک مولوی نے، نیک بخت تیری تُربت پہ لکھیں تحریر کِس مفہوم کی اہلیہ بولی ،عبارت سب سے موزوں ہے یہی دفن ہےبیوہ یہاں پر مولوی...
by محمد
Thu Dec 02, 2010 2:30 am
Forum: اردو شاعری
Topic: کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آو سچ بولیں
Replies: 11
Views: 1739

Re: کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آو سچ بولیں

شکریہ بلال بھائی، آپ نے ثابت کر دیا کہ میں لکھ کر دوبارہ نہیں پڑھتا۔ اب کی بار میں نے اس کو تین دفعہ پڑھا ہے
اور اگر آپ نے پھر کچھ ڈھونڈ نکالا تو اس کا مطلب..........................................
مجھے اب عینک لگا ہی لینی چاہیے :D
by محمد
Thu Dec 02, 2010 2:22 am
Forum: نثر
Topic: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
Replies: 117
Views: 9592

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

سنت کی آئینی حیثیت از سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ اس کتاب میں مولانا ابوالاعلیٰ مودودیؒ صاحب منکرینِ حدیث کےفتنہ کی تردید کرتے ہیں ۔ وہ منکرینِ حدیث کے مسائل و دلائل کا مدلل جواب دیتے ہیں اور دین کے نظام میں حدیث و سنت کی اصل حیثیت واضح کرتے ہیں۔ یہ کتاب آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ [link]http://www.quranurdu.c...
by محمد
Thu Dec 02, 2010 2:16 am
Forum: اردو شاعری
Topic: اُسے کہنا دسمبر آ گیا ہے
Replies: 11
Views: 1254

Re: اُسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

بہت خوب علی بھائی،شکریہ. :) [center] بچپن کا دسمبر ہاں مجھے یاد ہے بچپن کا وہ دسمبر ٹھٹھرتی ڈھلتی شاموں میں آنگن کی دیوار سے سرکتی دھوپ جلتے ہوئے کوئلے کی مہک اور میرے پھٹے ہوئے گالوں پر لکیریں بناتے وہ جمے ہوئے آنسو....... آسمان پر جمتی، وہ بادلوں کی دھند دیکھ کر امی کا دروازے میں کھڑے ہو کر پکارنا...

Go to advanced search