Search found 2512 matches

by مجیب منصور
Tue Apr 20, 2021 3:30 am
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 63499

Re: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ

آپ سب کا جانا پہچانا پرانا ساتھی پرانا پاپی, ماٹھو مار ڈاکٹر پپو صاحب کا پیشنٹ, دلبروں کے دلبر چاند مامو, ماجد چوہدری صاحب کا پرانا وفادار آپ کا اپنا
مجیب منصور حاضر ہوچکاہے.
by مجیب منصور
Sat Nov 28, 2015 11:00 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 31310

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

a.a
ہم بھی حاضر ہیں قبول کی جائے حاضری ہماری
by مجیب منصور
Sat May 02, 2015 11:54 am
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: ESET NOD32 انٹی وائرس اور انٹرنیٹ سیکورٹی کے لئے کیز
Replies: 143
Views: 9708

Re: ESET NOD32 انٹی وائرس اور انٹرنیٹ سیکورٹی کے لئے کیز

اچھی شیئرنگ کا شکریہ
شاباش
لیکن ان لوگوں کا کوئی بھروسہ نہیں، تھوڑے دن نوڈ32 چلنے کے بعد اسے یہ لوگ ڈسیبل کردیتے ہیں.
by مجیب منصور
Sat May 02, 2015 8:01 am
Forum: اردو شاعری
Topic: لکیر کھینچ کے ایڑی سے حاشیہ دیتے ... قمر ساجد
Replies: 12
Views: 1323

Re: لکیر کھینچ کے ایڑی سے حاشیہ دیتے ... قمر ساجد

ماجد بھائی: یہ شعر لکیر کھینچ کے ایڑی سے حاشیہ دیتے الگ خدا سے جہاں ایک اور بنا دیتے اس میں نیچے والا مصرع محل نظر ہے، یہ جہالت پر مبنی ہے، ہم سب اللہ کی خدائی کی خدائی میں رہتے ہیں، اور معذرت کے ساتھ یہ کون جاہل شاعر ہے جو کہہ رہاہے کہ ہم الگ خدا سے ایک نیا جہان بنانا چاہتے ہیں، اگر ناراض نہ ہوں تو...
by مجیب منصور
Sat May 02, 2015 7:53 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2
Replies: 1555
Views: 30079

Re: آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں 2

رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین
by مجیب منصور
Sat May 02, 2015 7:52 am
Forum: تصاویر
Topic: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
Replies: 1423
Views: 23564

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)

جاندار تصاویر کی نمائش، رکھنا، جاندار کی تصویر کشی، خواہ وہ ڈیجیٹل ہو یا ان ڈیجیٹل ہو سب تعلیماتِ اسلامی کے منافی اور حرام ہے اس لیے برائے کرم اب کے بعد جاندار تصاویر کی نمائش سے گریز کیا جائے، کل قیامت کے دن اللہ پاک کو ہم لوگ کیا منہ دکھائیں گے، میں بھی الحمد للہ عرصہ دراز سے توبہ تائب ہوچکاہوں، آ...
by مجیب منصور
Fri May 01, 2015 9:43 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 31310

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
احقر کافی عرصہ بعد حاضر ہواہے، گر قبول ہو تو لگائیں حاضر ورنہ ........................
ورنہ..................... کل بھی آکر حاضری لگانے پہنچ جاؤں گا. r;o;s;e
by مجیب منصور
Fri May 01, 2015 9:35 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: تحفہ درودبحضورسرورکائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم 4
Replies: 370
Views: 14736

Re: تحفہ درودبحضورسرورکائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسل

لَلھم صَل عَلی مُحَمَّد وَعَلی آَل مُحَمَّد کمَا صَلیت
عَلی ابْرَاھیم وَعَلی آَل ابْرَاھیم انک حَمید مَجید

الَلھم بَارک عَلی مُحَمَّد وَعَلی آَل مُحَمَّد کمَا بَارکت
عَلی ابْرَاھیم وَعَلی آَل ابْرَاھیم انک حَمید مَجید
by مجیب منصور
Fri May 01, 2015 9:33 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
Replies: 1136
Views: 21287

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

کراچی شہر، ٹھنڈی شاموں کے عادی شہر قائد اعظم کے باسی گرمی سے بلبلا اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سال رواں کا گرم ترین دن اور درجہ حرارت تینتالیس درجہ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں سال نو کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ ٹھنڈی شاموں کے مزے لوٹنے والے کراچی کے شہری گرمی کی حدت سے بلبلا اٹھے۔ جو ب...
by مجیب منصور
Fri May 01, 2015 9:28 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے 4
Replies: 1487
Views: 21538

Re: “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے 4

ی کا اصول ہے کہ جب یہ شروع میں آتاہے تو لازمی نقطہ لگانا پڑتاہے اس لیے شروع سے آغاز کرتے ہیں
اکرم
by مجیب منصور
Fri May 01, 2015 1:05 am
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: آئیے گپ شپ کریں 2
Replies: 1442
Views: 28148

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

سب احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
بہت ہی زیادہ دینی مصروفیت ہے جس پر مجھے اللہ کا بہت شکر ادا کرناہے
نیٹ پر تو وہ آئے جس کے پاس فالتو ٹائیم ہو، اس لیے معذرت کے ساتھ اپن نے مالک سے اپنے وقت کو قیمتی بنانے کا وعدہ کرلیاہے، نیٹ کی خرافت سے اللہ کے واسطے بچیں،
یہ انتہائی خطربناک زہر ہے.
by مجیب منصور
Fri May 01, 2015 12:59 am
Forum: نثر
Topic: مفید کتابوں کے نام بتلائیں
Replies: 117
Views: 8862

Re: مفید کتابوں کے نام بتلائیں

معارف مثنوی
صحبت اہل اللہ
خزائن شریعت و طریقت سمیت 250 کتابیں

از شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
by مجیب منصور
Fri May 01, 2015 12:57 am
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
Replies: 1136
Views: 21287

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

آج کل میرے کراچی میں دن کو گرمی رات کو ٹھنڈک
by مجیب منصور
Fri May 01, 2015 12:57 am
Forum: اردو شاعری
Topic: ميرا پسنديدہ شعر 2
Replies: 519
Views: 23517

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

مجھے سہل ہوگئیں منزلیں کہ ہواکے رخ بھی بدل گئے
تیرا ہاتھ ہاتھ میں آگیا تو چراغ راہ کے جل گئے
(شاعری: شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ)
by مجیب منصور
Fri Sep 19, 2014 6:32 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
Replies: 1136
Views: 21287

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

کراچی میں موسم نہایت خوش گوار.ابر آلود
by مجیب منصور
Fri Sep 19, 2014 6:30 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: آئیے گپ شپ کریں 2
Replies: 1442
Views: 28148

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

السلام علیکم
جی ہم بھی آگئے.
جگ مگ جگ مگ رہیں سب.

Go to advanced search