Search found 216 matches
- Thu May 19, 2016 11:48 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
شعیب صاحب فیس بک یا ذاتی پیغام میں رابطہ کریں تو بات جلدی ہو گی شکریہ
- Wed May 18, 2016 11:53 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
ایک مدد یہ بھی ہے کہ آپ ویب سایٹ بنایں؟محمد شعیب wrote:آپ کو میری کیسی مدد درکار ہے ؟عزیزامین wrote:شعیب صاحب آپ وی سی ایچ کے لیے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
- Wed May 18, 2016 8:57 am
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
- Replies: 133
- Views: 8595
Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز
شئرنگ کا شکریہ بہت ہی اچھی سوچ ہے. قدرت کی کسی نعمت سے محروم افراد کے لئے ایسے سلسلے لائق ستائش ہیں. اس سلسلے میں بندہ کی بھی کچھ آراء ہیں 1. ایسے پروگرامز شامل کئے جائیں جس سے ایسے لوگوں میں احساس محرومی زائل ہونے میں مدد ملے اور کچھ کرنے کا جذبہ پیدا ہو. 2. ایسے معذور افراد جنہوں نے دنیا میں کوئی...
- Tue May 17, 2016 12:01 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
شعیب صاحب مجھ سے فیس بک پر رابطہ کریں ابھی شکریہ
- Mon May 16, 2016 12:21 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
آپ وی سی ایچ کے مستقل ممبر بن جایں اور اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں ہمیں ہر قدم پر آپ کا ساتھ چاہیئے
- Sun May 15, 2016 12:58 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
شعیب صاحب آپ وی سی ایچ کے لیے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
- Sun May 15, 2016 12:56 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
انگلش اور رومن اردو جاز سکرین ریڈر سے سنا جا سکتا ہے
- Fri May 13, 2016 7:07 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
ہم فورم کو اردو نہیں رکھ سکتے وہ نابینا افراد کو سوٹ نہیں کرتا اسی لیے فورم رومن اردو ہے
- Fri May 13, 2016 8:31 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
یہ تمام معلومات ابرار حسین صاحب کو ہیں
- Wed May 11, 2016 6:27 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
وی سی ایچ کو آپکے ساتھ اور تعاون کی بہت ضرورت ہےپلیز وی سی ایچ فورم بلکہ وی سی ایچ ہی جوائن کر لیں شکریہ.http://www.vchsociety.com/forum/
- Mon May 09, 2016 5:46 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
عرفان حیدر صاحب تفصیلی جائزہ لینے کا بہت بہت شکریہ. ایک اور ویب سائٹ پر بھی آپ کی آراء مطلوب ہیں. [link]http://pakitservice.com/[/link] اردو پی سی ابھی تک ڈیمو ورژن ہے. اور سروسز کا تعین ابھی تک باقی ہے. اس لئے سروسز مینیو ایکٹیو نہیں ہوا. باقی آراء پر غور کرتا ہوں. جزاک اللہ شعیب صاحب لگتا ہے آپ م...
- Fri Apr 29, 2016 1:59 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں [link]http://urdupc.com/[/link] وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں. گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیں بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں. آپ وی سی ایچ کو بھی اپنی آمد کا شرف بخشیں پلیز کیا یہ ویب سایٹ ...
- Fri Apr 29, 2016 1:52 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
آپ وی سی ایچ کو بھی اپنی آمد کا شرف بخشیں پلیزمحمد شعیب wrote:بس کچھ انگلیاں مارتے رہتے ہیں. اس ویب سائٹ کے پورٹ فولیو میں جو ویب سائٹس ہیں، وہ میں نے ہی بنائی ہیں.عزیزامین wrote:گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیںمحمد شعیب wrote:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں
[link]http://urdupc.com/[/link]
وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
- Thu Apr 28, 2016 6:12 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
- Replies: 32
- Views: 4220
Re: urdupc.com میاں اشفاق کی ویب سائٹ
گویا آپ ویب ڈیزائنر ہیںمحمد شعیب wrote:میاں اشفاق کے لئے ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر رہا ہوں
[link]http://urdupc.com/[/link]
وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.
- Sat Apr 09, 2016 8:51 am
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
- Replies: 133
- Views: 8595
Re: ریڈیو ولنٹئیر کئیرینگ ہینڈز
اس تعاون کی کچھ تفصیل بھی بتا دیں برائے مہربانی، ویسے آپ تو کافی عرصے سے نظر ہی نہیں آرہے؟خیریت ہے نا جناب؟محمد شعیب wrote:میں نے پیج لائک کیا ہے. اور جتنا ممکن ہوا ان شاءاللہ تعاؤن کرینگے
- Sat Apr 09, 2016 8:47 am
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
- Replies: 133
- Views: 8595
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
معافی چاہتا ہوں کافی عرصے بعد اس دھاگے پر اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہوں. مجھے سچ میں اس میں کوئی جان نظر نہیں آتی، نمبر ایک جیسے آپ ویب ٹی وی کہ رہے ہیں وہ بس ایک یو ٹیوب ٹائپ کی ویب ہے جس پر اپنی ویڈیو اپ لوڈکر لی اور پھر اسے دنیا کے سامنے پیش کر دیا ایسا ہی یو ٹیوب سے بھی ہو سکتا ہے. اگر ویسے آپ...
- Sat Apr 09, 2016 8:42 am
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
- Replies: 133
- Views: 8595
Re: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
ہم جلد ہی کسی ویب ریڈیو یا ایف ایم ریڈیو پر ایک گھنٹے کی نشریات کا سوچ رہے ہیں، ہم اپنے وی سی ایچ ریڈیو کا بھی سوچ رہے ہیں
- Sat Mar 12, 2016 3:05 am
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
- Replies: 133
- Views: 8595
Re: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
اسلام وعلیکم میری طرف سے اور وی سی ایچ کی طرف سے اردو نامہ کی بحالی پر بہت بہت مبارکباد، محمد شعیب صاحب مجھ سے رابطہ کریں شکریہ
- Wed Nov 25, 2015 5:12 am
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
- Replies: 133
- Views: 8595
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
وی سی ایچ فورم بن چکا ہے اگر آپ شامل کارواں ہونا چاہتے ہیں تو بتایں جزاک اللہ
- Tue Nov 03, 2015 1:07 am
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز=وی سی ایچ
- Replies: 133
- Views: 8595
Re: ویب ٹی وی ولنٹیرز کیرنگ ہینڈز
اب تو وی سی ایچ اردو فورم بھی بن رہا ہے