Search found 14 matches

by محبوب خان
Wed Sep 24, 2008 12:57 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 73968

حاضر جناب (طویل غیر حاضری کو اگر چھٹیوں میں‌تبدیل کردیا جائے ورنہ ہمارا تو نام ہی خارج ہوجائے گا اور پھر ریکارڈ دیکھنے کے لیے رجسٹر داخلہ کی بجائے رجسٹر خارجہ ۔۔۔۔۔۔۔)
by محبوب خان
Thu Aug 21, 2008 9:05 am
Forum: نثر
Topic: پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!
Replies: 6
Views: 1078

عبدالرحمن سید wrote:
چند خواب کا تانے بانے ھیں، جن کی تعبیریں آپس میں الجھ کر رہ گئی ھیں،!!!
کسی کے وعدے، اور انکی باسداری کا یقین، آخر کب تک،!!!!!
color]


سید صاحب بہت ہی اعلی۔
by محبوب خان
Tue Aug 19, 2008 4:17 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: گر اجازت ہو تو کچھ عرض کریں۔۔۔
Replies: 20
Views: 2430

چاند بابو wrote:محترم محبوب خان بھائی آپ آیئے تو سہی پھر ہماری محبتیں دیکھئے گا یہاں ہر فرد آپ کو اپنا اپنا نہ لگے تو پھر کہئے گا۔
ہم تو قائل ہوگئے اور لفظ ہمارے احساسات کو اگر بیان کرنے پہ قادر ہوتے ۔۔۔۔ویسے بھی کون سے ادیب ہیں جو احساسات کی لفاظی کرتے۔۔۔ تو یہاں اس صفحہ قرطاس پہ کچھ موتی ضرور بکھیرتے۔
by محبوب خان
Tue Aug 19, 2008 11:01 am
Forum: اردو شاعری
Topic: سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے-احمد فراز
Replies: 5
Views: 2186

سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے-احمد فراز

سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئ شمع جلاتے جلاتے کتنا آسان تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی پابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے اس کی وہ جانے اس پاس وفا تھا...
by محبوب خان
Tue Aug 19, 2008 9:58 am
Forum: استقبالیہ
Topic: محترم عبدالرحمٰن سید کو خوش آمدید
Replies: 14
Views: 1378

قابل صد احترام جناب عبدالرحمن سید کو اس بزم میں‌خوش آمدید کہتا ہوں۔
by محبوب خان
Tue Aug 19, 2008 9:47 am
Forum: استقبالیہ
Topic: یہ کس شیر کی آمد ہے ۔۔۔ کہ رَن کانپ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
Replies: 17
Views: 2212

بعد از خوش آمدید آپ سے چھوٹی سی التماس کہ حضور اب تعارف۔۔۔ مگر زرا کھل کے۔۔۔ زیب محفل بنائیں۔۔۔ امید ہے کہ انتظار کی گھڑیاں ۔۔۔۔دراز نہیں ہونگی۔
by محبوب خان
Tue Aug 19, 2008 9:43 am
Forum: استقبالیہ
Topic: میں‌ہوں سجادعلی
Replies: 10
Views: 1457

سجاد بھائی سب سے پہلے اس بزم میں خوش آمدید۔

اس کے بعد ایک پرزور فرمائش کہ جلدی اپنا تعارف بھی زیب محفل کریں تاکہ کچھ قرار آئے۔ اور آپ سے مخاطب ہونے میں بھی آسانی ہوگی ۔ وہ اس لیے کہ جب کچھ جان جائیں گے تو اصل میں قربتیں بڑھیں گی اور دوریوں کے فاصلے مٹ جائیں گے۔
by محبوب خان
Tue Aug 19, 2008 9:39 am
Forum: استقبالیہ
Topic: میں احمد منطور ہوں
Replies: 11
Views: 1516

احمد منظور صاحب آپ کو اس چوپال میں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ خوب گزرے گی جو مل بیٹھے نگے اردو کے دیوانے سارے۔
by محبوب خان
Tue Aug 19, 2008 9:33 am
Forum: تصاویر
Topic: مشرف کا دور تصاویر کے آئینہ میں
Replies: 10
Views: 1995

قصہ پارینہ تو بن ہی چکے ہیں مگر اس کے ساتھ چاند بابو آپ نے جو الفاظ اور تصویر کے ملاپ ماضی کو ایک بہترین دستاویز کی شکل میں یہاں اس چوپال میں‌محفوظ کردیا۔ سو اس کاوش کے لیے شکریہ۔
by محبوب خان
Tue Aug 19, 2008 9:27 am
Forum: اردو شاعری
Topic: اک روز کوئی تو سوچے گا -اعتبار ساجد
Replies: 3
Views: 851

چاند بابو حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کا شکریہ
by محبوب خان
Tue Aug 19, 2008 9:24 am
Forum: استقبالیہ
Topic: گر اجازت ہو تو کچھ عرض کریں۔۔۔
Replies: 20
Views: 2430

چاند بابو، اور رضی الدین آپ جیسے دوست یاد کریں اور ہم نہ آئیں یہ تو ممکن ہی نہیں۔ وہ کہتے ہیں‌ہے نہ کہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔

جی انشاء اللہ اب تو حاضری ضروری ہوگئی ہے۔ جہاں اتنی محبت ملیں وہاں نہ آنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

ایک بار محبتوں، اپنائیت کا شکریہ کہ یہی حسن کائنات ہیں۔
by محبوب خان
Mon Aug 18, 2008 3:32 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: اک روز کوئی تو سوچے گا -اعتبار ساجد
Replies: 3
Views: 851

اک روز کوئی تو سوچے گا -اعتبار ساجد

اک روز کوئی تو سوچے گا اک روز کوئی تو سوچے گا فرزانوں کی اس بستی میں اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا بارش کی طرح پر شور نہ تھا دریا کی چپ رہتا تھا جن سے اسے پیار بلا کا تھا طعنے بھی انہں کے سہتا تھا اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا اک روز کوئی تو سوچے گا دنیا نے اس...
by محبوب خان
Mon Aug 18, 2008 12:10 pm
Forum: تصاویر
Topic: اگر دنیا پر پرندوں کی حکمرانی ہوتی۔
Replies: 2
Views: 736

بہت ہی اعلی مگر شکر ہے کہ ایسا نہیں‌ہوا ورنہ ہمیں‌کہنا پڑتا کہ کہ خدایا تیرے سادہ دل بندے کہاں جائیں۔۔لیکن شکر ہے کہ بچت ہوگئی۔
by محبوب خان
Mon Aug 18, 2008 12:06 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: گر اجازت ہو تو کچھ عرض کریں۔۔۔
Replies: 20
Views: 2430

سب سے پہلے تو معزرت کہ بڑی دیر کردی مہربان آتے آتے ۔۔۔پہلے یہ سنا کرتے تھے مگر انجانے میں عمل بھی کردیا۔۔۔شاید لوگ صحیح کہتے ہیں کہ نام کا اثر ہوتا ہے :shock: ۔۔۔ مگر ہم تو ٹہرے سادہ سے بندے سو بڑوں کی باتوں کو جو ہے جیسے ہے کی بنیاد پہ شامل پیغام کررہے ہیں سو وہی باریکیاں بہتر طور پہ جانتے ہیں۔ شہر...

Go to advanced search