Search found 41 matches

by ھارون اعظم
Tue Feb 01, 2011 3:36 pm
Forum: اردو کالم
Topic: مولوی کی کلاس
Replies: 3
Views: 479

مولوی کی کلاس

آپ شائد سوچ رہے ہونگے کہ یہ مولوی صاحب کی کلاس کی بات ہورہی ہے جس میں وہ بچوں کو ا، ب پڑھاتے ہیں۔ جی نہیں، یہ وہ کلاس ہے جس میں مولوی‌ صاحب کو پیش کرکے ان کی 'خاطر تواضع' کی جاتی ہے۔ یوں تو اس سلسلے میں ایک غیر مربوط کوشش پہلے سے ہی چل رہی ہے لیکن اس کلاس کو منظم کرنے کے لئے سوچ کر آپ کو اس کے اصول ...
by ھارون اعظم
Fri Jan 28, 2011 11:38 pm
Forum: اردو کالم
Topic: گھوڑا اور گدھا
Replies: 5
Views: 517

Re: گھوڑا اور گدھا

چاند بابو، بہت شکریہ آپ کا.

کبھی کبھار کچھ ہلکا پھلکا لکھنے کو دل کرتا ہے.
by ھارون اعظم
Fri Jan 28, 2011 9:37 pm
Forum: اردو کالم
Topic: گھوڑا اور گدھا
Replies: 5
Views: 517

Re: گھوڑا اور گدھا

آپ کا بھی شکریہ .
by ھارون اعظم
Fri Jan 28, 2011 3:45 pm
Forum: اردو کالم
Topic: گھوڑا اور گدھا
Replies: 5
Views: 517

گھوڑا اور گدھا

مجھے بہت پہلے سے شک تھا کہ نواز شریف صاحب کو شاید مزاح نگار بننے کا شوق ہے۔ انتہائی مزاحیہ بات بھی اتنی سنجیدگی سے کرتے ہیں جیسے پی ٹی وی کا خبرنامہ۔ ایک دفعہ کہہ رہے تھے کہ مارشل لاء سے پہلے سب مجھ سے کہہ رہے تھے، قدم بڑھاؤ نواز شریف، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ لیکن جب پیچھے دیکھا تو کوئی بھی نہیں تھا۔ اب...
by ھارون اعظم
Sat Jan 22, 2011 1:01 am
Forum: نثر
Topic: ابن الوقت
Replies: 2
Views: 1640

ابن الوقت

وہ بہت غصے میں دفتر میں داخل ہوا۔ دروازہ بند کرنے کا انداز ظاہر کررہا تھا جیسے کسی سے لڑ جھگڑ کر آیا ہو۔ آتے ہی کہنے لگا، یہ کیا بدتمیزی ہے؟ تم لوگ کیا نئے نئے اصول بناتے ہو؟ ناک میں دم کرکے رکھا ہے۔ یہ رپورٹ دو، وہ رپورٹ لکھو۔ ہم لوگ اپنا بھی کوئی کام کرسکتے ہیں یا پھر صرف آپ جیسے دفتری لوگوں کی فر...
by ھارون اعظم
Sun Jan 16, 2011 8:41 pm
Forum: نثر
Topic: باتونی کی باتیں ۔۔۔۔ نوٹنکی ٹی وی سے
Replies: 8
Views: 1476

Re: باتونی کی باتیں ۔۔۔۔ نوٹنکی ٹی وی سے

چاند صاحب، میں نے آپ کی تحریریں کا عنوان دیکھ کر اپنی تحریر پوسٹ کی تھی. آپ نے اس کو صحیح جگہ پر منتقل کردیا، بہت شکریہ.
by ھارون اعظم
Sat Jan 15, 2011 10:45 pm
Forum: نثر
Topic: باتونی کی باتیں ۔۔۔۔ نوٹنکی ٹی وی سے
Replies: 8
Views: 1476

باتونی کی باتیں ۔۔۔۔ نوٹنکی ٹی وی سے

السلام علیکم ناظرین، 'باتونی کی باتیں' پروگرام میں آپ کا میزبان باتونی حاضر ہے۔ آج ہم پاکستان کے قبائلی علاقوں میں جاری بدامنی اور فوجی آپریشن پر بات کریں گے۔ ہمارے ساتھ موجود ہیں اسلام آباد اسٹوڈیو‌ میں جناب بے بس اور لاہور اسٹوڈیو میں جناب بقراط۔ تو گفتگو کا آغاز کرتے ہیں، بے بس صاحب یہ بتائیے قبا...
by ھارون اعظم
Sat Jan 15, 2011 4:32 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: مبارک ہو!!!
Replies: 9
Views: 520

Re: مبارک ہو!!!

یقین تو عوام کو اب بھی نہیں، لیکن ان سیاسی ٹھیکیداروں کو پھر بھی اپنے اوپر مسلط کیا ہوا ہے.
by ھارون اعظم
Sat Jan 15, 2011 1:03 am
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: مبارک ہو!!!
Replies: 9
Views: 520

مبارک ہو!!!

اے این پی کو مبارک ہو، ایک پختون کا قتل اس کے لئے فائدے سے خالی نہیں۔ نعرے لگانے والوں کو ایک اور نام مل گیا۔ احتجاج کرنے والوں کو ایک اور بہانہ ہاتھ آگیا۔ 'ولی خان بابر کا خون پختونوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ثبوت ہے۔ ' ہم واضح کردیتے ہیں، بھتہ مافیا کا خاتمہ کرنا ہوگا، ولی کا خون رائیگاں نہیں...
by ھارون اعظم
Tue Dec 28, 2010 12:22 am
Forum: اردو کالم
Topic: لاہور سے وابستہ چند یادیں
Replies: 7
Views: 304

Re: لاہور سے وابستہ چند یادیں

محمد شعیب wrote:ہارون بھائی کہاں رہے اتنے عرصہ؟
آپ نے اردو نامہ پیر جولائی 26, 2010 10:54 pm کو جوائن کیا تھا اور اب تک آپ کے مراسلات ٹوٹل 29 ہیں. کیا وجہ ہے ؟ آتے کیوں نہیں یہاں؟
شعیب بھائی،

مصروفیات زیادہ ہوتی ہیں. کوشش کروں گا کہ باقاعدگی سے آسکوں.
by ھارون اعظم
Tue Dec 28, 2010 12:21 am
Forum: اردو کالم
Topic: لاہور سے وابستہ چند یادیں
Replies: 7
Views: 304

Re: لاہور سے وابستہ چند یادیں

یاسر بھائی،

شکریہ. آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی.
by ھارون اعظم
Sat Dec 25, 2010 2:48 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: وکی لیکس
Replies: 5
Views: 212

Re: وکی لیکس

a.a
اچھی شئیرنگ ہے.
by ھارون اعظم
Sat Dec 25, 2010 2:43 pm
Forum: اردو کالم
Topic: لاہور سے وابستہ چند یادیں
Replies: 7
Views: 304

لاہور سے وابستہ چند یادیں

بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم 2004ء میرے لئے ایک نہایت اہم سال تھا۔ میں روزگار کی تلاش میں کئی شہروں کا سفر کررہا تھا۔ جگہ جگہ نوکری کے لئے درخواستیں دیتا رہا۔ لیکن مطلوبہ تجربہ نہ ہونے کی بناء پر انکار کا سامنا کرنا پڑتا۔ مسلسل ڈیڑھ سال تک کوشش کرنے کے بعد بھی جاب نہ ملنے پر اگرچہ بہت مایوس تھا، لیکن اس...
by ھارون اعظم
Tue Aug 24, 2010 12:53 am
Forum: تحریریں
Topic: میں شرمندہ ہوں!
Replies: 4
Views: 1016

میں شرمندہ ہوں!

ہر بار جب پاکستان میں کوئی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا، تو اس سے اگلے دن دفتر جانا مشکل ہوتا۔ اکثر سوچتا کیا عذر پیش کروں ان واقعات کا؟ جب دفتر میں اپنے جاننے والوں‌ سے سامنا ہوتا تو وہی بات چھڑ جاتی، یار ہارون، کیسے لوگ ہیں یہ؟ مسجدوں میں گھس کر نمازیوں کو مارتے ہیں؟ یہ کیسا اسلام ہے؟ میں کبھی اس کو غی...
by ھارون اعظم
Fri Aug 13, 2010 12:08 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدید محترم ہارون اعظم صاحب
Replies: 18
Views: 678

Re: خوش آمدید محترم ہارون اعظم صاحب

نیٹ کی واقفیت کو غائبانہ واقفیت ہی سمجھنا چاہیئے. :)
by ھارون اعظم
Thu Aug 12, 2010 12:00 am
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: جوتا گردی
Replies: 5
Views: 364

Re: جوتا گردی

چاند بابو wrote:ارے واہ ہارون بھیا بہت خوب بہت اچھی تحریر لکھی ہے کیا خود کی ہے۔
جی خود لکھی ہے. آپ کو بتایا تھا، کبھی کبھار دورہ پڑتا ہے. :D
by ھارون اعظم
Tue Aug 10, 2010 10:41 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: جوتا گردی
Replies: 5
Views: 364

Re: جوتا گردی

اعجازالحسینی wrote:بہت خوب ہارون اعظم صاحب
پسند کرنے کے لئے شکریہ.
by ھارون اعظم
Tue Aug 10, 2010 1:16 am
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: جوتا گردی
Replies: 5
Views: 364

جوتا گردی

دن بھر کی تازہ ترین خبروں کے ساتھ گلفام خان حاضر ہے۔ سب سے پہلے ایک نظر آج کی اہم ترین خبر پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ایک پرہجوم جلسے کے دوران جناب لاچاری پر ایک جوتا کش حملہ ہوا، جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ حملہ آور، جس کی عمر تقریباً 50 سال بتائی جارہی ہے، سندھی ٹوپی پہنے ہوئے تھا، اور اس کی ہلکی سی ...

Go to advanced search