Search found 6432 matches

by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 3:21 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: Everybody Remove Facebook account on July 30 2010
Replies: 19
Views: 652

Re: Everybody Remove Facebook account on July 30 2010

جزاکم اللہ خیرا
جناب میرا ارادہ تو ہے.انشاءاللہ عید الاضحی کے بعد کام شروع کرنا ہے.
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 3:20 pm
Forum: پاک وطن
Topic: متحدہ کا ماڈل ناظم
Replies: 8
Views: 813

Re: متحدہ کا ماڈل ناظم

اللہ پوچھے ان غاصبوں اور قاتلوں کو.
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 3:19 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: انڈونیشیا کے مسلمان صومالیہ کو کعبہ بنائے رہے
Replies: 4
Views: 697

Re: انڈونیشیا کے مسلمان صومالیہ کو کعبہ بنائے رہے

یار اتنے ترقی یافتہ زمانے میں ایسی غلطی ناقابل فہم ہے.
عجیب ؟؟؟؟
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 10:34 am
Forum: اردو شاعری
Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
Replies: 774
Views: 95150

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

شاید ابھی نہ پہنچی ہو باب قبول تک
ساقی ذرا سی اور کہ توبہ سفر میں ہے

اگلا لفظ

توبہ
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 10:32 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: پیروڈی
Replies: 20
Views: 4092

Re: پیروڈی

اصل

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
(فراز)

پیروڈی (پانی کے نلکے سے خطاب)

ہم روز غسل کرنے کی کب کرتے ہیں خواہش
تو آج ہمیں غسل کرانے کے لئے آ
بد بو سے کہیں دور سب احباب نہ بھاگیں
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لئے آ
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 1:05 am
Forum: اردو شاعری
Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
Replies: 774
Views: 95150

دیئے گئے لفظ پر شاعری

یہ ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں.اس میں ہر آنے والا ممبر آخری دیئے گئے لفظ پر شعر لکھے گا.اور پھراپنے شعر میں سے اگلے ممبر کے لئے ایک لفظ تجویز کرتا جائے گا. اگر شاعر کا نام معلوم ہو تو ضرور لکھیں. زیادہ سے زیادہ ایک قطعہ لکھیں.پوری غزل لکھنے سے اجتناب کریں. تو ابتداء ہے فیض احمد فیض کے ایک بہترین ش...
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 12:58 am
Forum: اردو شاعری
Topic: بیت بازی بائے ماہ ستمبر
Replies: 32
Views: 2433

Re: بیت بازی بائے ماہ ستمبر

اک بار وہ ملا تھا مجھے بے رخی کے ساتھ
اس دن سے دل کا شہر برابر اداس ہے
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 12:54 am
Forum: اردو شاعری
Topic: بیت بازی برائے ماہ اکتوبر
Replies: 33
Views: 2130

Re: بیت بازی برائے ماہ اکتوبر

یونہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر بھی رہا کرو
یہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپ کے چپ کے پڑھا کرو
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 12:53 am
Forum: اردو شاعری
Topic: بیت بازی ماہ نومبر
Replies: 22
Views: 1309

Re: بیت بازی ماہ نومبر

یہ کہاں کی دوستی ہے ، کہ بنے ہیں‌دوست ناصح
کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگُسار ہوتا
by محمد شعیب
Sun Jul 18, 2010 12:03 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: Everybody Remove Facebook account on July 30 2010
Replies: 19
Views: 652

Everybody Remove Facebook account on July 30 2010

السلام علیکم دوستو فیس بک پر آئے دن گستاخئ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارتکاب کیا جا رہا ہے۔ اب ایک نیا گروپ بنا ہے۔جس میں نعوذبا للہ ، رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ساتھ اللہ رب العزت اور قرآن پاک کی بھی توہین کی گئی ہے۔ اور اسے آزادئی فکر کا نام دیا گیا.لیکن انہی آزادی فکر کے علمبرداروں کا یہ چہرہ بھی دیکھیں...
by محمد شعیب
Sat Jul 17, 2010 2:59 pm
Forum: تصاویر
Topic: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔
Replies: 6
Views: 393

Re: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔

یہ سیاسی بچہ دیکھیں..

Image
by محمد شعیب
Sat Jul 17, 2010 2:57 pm
Forum: ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
Topic: ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں
Replies: 11
Views: 2310

Re: ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں

کافی ۔۔۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی عمدہ کافی بنانا بھی کیمیا گری سے کم نہیں ۔ یہ اس لئے کہ رہا ہوں کہ دونوں کے متعلق یہی سننے میں آیا ہے کہ بس ایک آنچ کی کسر رہ گئی ۔ ہر ایک کافی ہاؤس اور خاندان کا ایک مخصوس نسخہ ہوتا ہے جو سینہ بہ سینہ ، حلق بہ حلق منتقل ہوتا رہتا ہے ، مشرقی افریقہ کےاس انگریزافسر کا نسخ...
by محمد شعیب
Sat Jul 17, 2010 1:12 am
Forum: لطائف
Topic: تھری Idiots پارٹ ٹو
Replies: 20
Views: 1355

Re: تھری Idiots پارٹ ٹو

:rofl:
ترجمہ تو درست ہے لیکن ٹائپنگ کی غلطیاں ہیں.
انہیں درست فرما لیں.
by محمد شعیب
Sat Jul 17, 2010 1:07 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: پیروڈی
Replies: 20
Views: 4092

Re: پیروڈی

باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں؟
کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر!
(اقبال)

پیروڈی
بیگم کو جتنے کام ہیں، آئیں گے یاد سب ابھی
تجھ کو ملے گا کچھ نہیں اس دم ہمیں پکار کر
آٹے کے بعد مرچ ہے،ہو گا کچھ اور بھی ابھی
کار جہاں دراز ہے،اب میرا انتظار کر
by محمد شعیب
Sat Jul 17, 2010 12:57 am
Forum: ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
Topic: ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں
Replies: 11
Views: 2310

ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں

مشتاق احمد یوسفی ۔۔۔ ایک ایسا نام جس کے بارے میں کہا گیا "الفاظ خود کو یوسفی سے کہلوا کر فخر محسوس کرتے ہیں" اور ابن انشاء جیسے عظیم ادیب کا قول تو ان کے لئے ایک اعزاز ہے۔۔ "ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں" ان کی باتوں اور اقتباسات کا کچھ ذکر ہو جائے۔ ایک جگہ فرمایا ۔۔۔ "...
by محمد شعیب
Sat Jul 17, 2010 12:45 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک
Replies: 9
Views: 409

Re: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک

جی چاند بابو
صحیح فرمایا آپ نے.
ہمارے ہاں بہت سے پیر فقیر ایسے ہی ہیں...
by محمد شعیب
Sat Jul 17, 2010 12:43 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: پیروڈی
Replies: 20
Views: 4092

Re: پیروڈی

اصل

ارادے سوچتا ہوں باندھتا ہوں توڑ دیتا ہوں
کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے

پیروڈی

خیالوں میں کبھی بیگم کا ماتھا پھوڑ دیتے ہیں
کبھی چٹیا پکڑ کے جا کے میکے چھوڑ دیتے ہیں
مگر افسوس تو یہ ہے کہ ہم کمزور شوہر ہیں
ارادے باندھتے ہیں،سوچتے ہیں توڑ دیتے ہیں

Go to advanced search