Search found 1004 matches

by سیدتفسیراحمد
Wed Apr 08, 2009 6:48 am
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 63496

بھائ بہنوں اور تمام بندوں کو میرا سلام
میں کسی کو یاد رہا ؟ :P
ویسے میں اس ماہ بھی مصروف ہوں ۔ سننا ہے کہ ۔۔۔ لیکن یہ ابھی افوہ ہی ہے۔ تصدیق کرلوں تو انشاللہ بتاؤں گا ۔ ۔ ۔ :lol:
by سیدتفسیراحمد
Thu Jan 01, 2009 3:07 am
Forum: تحریریں
Topic: تنقید کیا ہے؟
Replies: 1
Views: 1978

تنقید کیا ہے؟

[list]تنقید کیا ہے؟ تمہیں کیا پتہ کہ ادب کیا ہے؟ کیا ادب بہترین الفاظ کو بہترین طریقے سے پیش کرنے کا نام نہیں؟ کیا تنقید، ادیب کی طرح تخیل اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتی ؟ کیا تنقید فلسفانہ تحریر نہیں ہے جس کا مقصد صداقت ہے، جانب داری نہیں؟ کیا تنقید، تعلیم، تجربہ اورذہن کی تہذیب نہیں کرتی ہے؟۔ کیا...
by سیدتفسیراحمد
Thu Jan 01, 2009 2:46 am
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 63496

رضی الدین wrote:
سیدتفسیراحمد wrote:سب کو میرا سلام ۔
اب میرے بعد کون آرہا ہے!
و علیکم السلام
خوش آمدید سیدتفسیراحمد بھائی !
بڑے دنوں بعد تشریف لائے، تفسیر بھائی کہاں مصروف تھے ؟
بس آجکل باہر نکلنا کم ہوتا ہے ۔کچھ نئے پروگرام ہیں ان کو شروع کرنے میں لگا ہوا
by سیدتفسیراحمد
Fri Dec 26, 2008 10:34 am
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 63496

سب کو میرا سلام ۔
اب میرے بعد کون آرہا ہے!
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 5:06 am
Forum: افسانہ
Topic: ٹھنڈے لب
Replies: 0
Views: 1230

ٹھنڈے لب

[center] ٹھنڈے لب ایک مختصر افسانہ سید تفسیر احمد [/center] [list] [hr] میں اسٹار بک کافی ہاؤس میں داخل ہوا اور بیٹھنے کے لیے ہرطرف نظردوڑائ لیکن کوئ سیٹ خالی نہیں تھی۔ میں آرڈر کرنے والی لائن میں کھڑا ہوگیا- لنچ کا وقت تھا، میں نے سوچا جب تک میں کھڑکی تک پہنچوں گا کوئ نہ کوئ سیٹ خالی ہوجاۓ گی۔ کافی...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 5:03 am
Forum: افسانہ
Topic: پرواز - پرندے کیوں اُڑتے ہیں
Replies: 0
Views: 939

پرواز - پرندے کیوں اُڑتے ہیں

[center] پرواز - پرندے کیوں اُڑتے ہیں ایک مختصر افسانہ سید تفسیر احمد [/center] [list]ماں ، پرندے کیوں اُڑتے ہیں؟ "۔ ساجدہ نے ماں سے سوال کیا۔ ساجدہ کی ماں نےصحن میں جھاڑو دیتے ہو ے جواب دیا"۔ بیٹی مجھ بے پڑھی لکھی کو کیا پتہ ہے ان باتوں کا۔ جب اسکول جاؤ تو استانی جی سے پوچھنا۔" "...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 5:00 am
Forum: افسانہ
Topic: اور اس کےبال بکھرگئے
Replies: 0
Views: 876

اور اس کےبال بکھرگئے

[center] اور اس کےبال بکھرگئے سید تفسیراحمد [/center] [list]میں فرنٹ آفس میں داخل ہوا۔ “ سر، یہ اسٹوڈینٹ آپ کا انتظار کر رہی ہے۔ میں نےبتایا کہ کلاس ختم ہونےمیں دو گھنٹے ہیں اور فوری آپ کی دوسری کلاس ہے۔ مگر وہ دوگھنٹے سے بیٹھی ہے“۔ میری سیکرٹری نے کہا۔ “ ٹھیک ہے پانچ منٹ کے بعد اندر بھیج دو۔“ میں ن...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:58 am
Forum: افسانہ
Topic: مّدوجزر
Replies: 0
Views: 909

مّدوجزر

[center] مّدوجزر انسان کی خود سے جدوجہد پر ایک مضمون سید تفسیر احمد [/center] [hr] [list]سمندرمجھ پہ غصہ تھا۔ اُس کی آواز میں گرج تھی اوراِس گرج سے میرے کان بہرے ہورے تھے۔ میں نےسوچا،کیااس شورمیں دوسری آوازیں کھوگئ ہیں؟ ہوا سے ریت کےاُڑنے کی آواز اور ہوا کی گھاس سےسرگوشیاں ۔ کیا میں اُن آوازوں کو بھ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:55 am
Forum: افسانہ
Topic: تقویٰ - اباجان کے ہاں
Replies: 0
Views: 925

تقویٰ - اباجان کے ہاں

[center] اباجان کے ہاں تقویٰ سید تفسیراحمد [/center] [hr] [center]ماں نے کہا”۔ انسانیت کے سینکڑوں اصول ہیں۔ اور تمہارے ابو تمہیں بالترتیب اور رواجی طریقہ سے بتا رہے ہیں۔ اسلئے تم سقراط کے اہم سوالات کا جائزہ لے رہے ہو۔ لیکن اخلاقی محبت کی تاثیر اور اچھائی کے بارے میں ، ابو اور میں نے تمہیں اور سادی...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:50 am
Forum: تحریریں
Topic: تحفہِ ایمان
Replies: 0
Views: 803

تحفہِ ایمان

[center] تحفہِ ایمان [/center] [hr] [list] مجھے دسمبر کی ایک ٹھنڈی شام یاد ہے جب میں بیس پچیس کے لگ بھگ ہوں گا۔ میں اور ایک دوست سمندر کے کنارے بیٹھے سورج کی کرنوں کا پانی سے کھیلنا دیکھ رہے تھے۔ ڈھلتے ہوئے سورج کے سامنے سمندر کے بگلوں کا ایک جھنڈ اتنی نیچی پرواز کررہا تھا کے پروں کی جھلک پانی میں ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:48 am
Forum: تحریریں
Topic: وضع یا ڈھنگ
Replies: 0
Views: 799

وضع یا ڈھنگ

[center] وضع یا ڈھنگ [/center] [hr] [list]ایک نفسیات کا ماہر کہتا ہے “ وضع یا ڈھنگ حقیقت سےذیادہ ضروری ہیں“ شاید ۔۔۔ یقیناً ہم میں سے بہت سے سارا زندگی اپنی وضع کو بہتر بنانے میں گزارتے ہیں، ادل بدل کرنا، سدھارنا، تبدیل کرنا۔ مگر ہماری کوششیں صرف اتنا کرتی ہیں کہ ہم اپنے اردگرد کے ماحول میں بس جاتے...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:45 am
Forum: تحریریں
Topic: کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟
Replies: 3
Views: 996

کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟

[center]کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟ [/center] [hr] [list] ایک صاحب کشف خود سےجھوٹ بولتا ہے اور ایک جھوٹا دوسروں سے ۔۔۔ فریڈریک نیشطے ایک صاحب کشف اپنےاطراف کی دنیا کو بدلنا چاہتاہے۔ وہ سوائے اپنے ہرشخص کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ خود سےجھوٹ بولتا ہے کہ ایسا کرنےمیں وہ صحیح ہے...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:43 am
Forum: تحریریں
Topic: تنقید پر تنقید
Replies: 0
Views: 864

تنقید پر تنقید

[center] تنقید پر تنقید [/center] [hr] [list] تنقید کیا ہے؟ تمہیں کیا پتہ کہ ادب کیا ہے؟ کیا ادب بہترین الفاظ کو بہترین طریقے سے پیش کرنے کا نام نہیں؟ کیا تنقید، ادیب کی طرح تخیل اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتی ؟ کیا تنقید فلسفانہ تحریر نہیں ہے جس کا مقصد صداقت ہے، جانب داری نہیں؟ کیا تنقید، تعلیم، ت...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:41 am
Forum: تحریریں
Topic: شاعری کریں
Replies: 0
Views: 996

شاعری کریں

[center] شاعری کریں [/center] [hr] [list]جون میلٹن ( ١٦٧٤۔١٦٠٨ )انگریزی زبان کا ایک بہت بڑا شاعر اورعقلمند انسان تھا۔ ١٦٥١ میں وہ اندھا ہوگیا۔ اسکی مشہور نظم رزم( epic) ١ Paradise Lost اور Paradise gained ہیں۔ہندی میں اس کی مثال شاید ما بھارت ہو اور اردو میں شاید اقبال کے شکوہ جواب کو اس سے مشاہبت ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:39 am
Forum: تحریریں
Topic: کیا کوئ مجھے سننے گا؟
Replies: 3
Views: 971

کیا کوئ مجھے سننے گا؟

[center] کیا کوئ مجھے سننے گا؟ [/center] [hr] [list]اپنے آپ کو چھپانے کی لیے دعوت ایک اچھی جگہ ہے۔ ہر شخص اس طرح بات کرتا ہے جیسے ایک ہاتھ میں تلوار ہو اور دوسرے ہاتھ میں ڈھال ۔ گفتگواس طرح ہوتی ہے جیسےالماری میں سے موسم سرما کے لیے تہہ کئے ہوئے کپڑے اس موقع کے لیےنکالے گئے ہیں ۔ گفتگوایک گِھسے ہوے...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:36 am
Forum: تحریریں
Topic: استاد ایک مسخرہ
Replies: 0
Views: 782

استاد ایک مسخرہ

[center] استاد ایک مسخرہ [/center] [hr] [list]بیس سال پڑھانے کے بعد بھی جب میں ایک کلاس کو تکمیل پر پہنچاتا ہوں۔ میرے آنسو بہتے ہیں۔۔۔۔ میں نےابھی کالج ختم کیا تھا اور دنیا کی سیر کرنے کا شوق ہوا۔ میرے دوست افضل کوبھی یہ شوق تھا۔ لیکن باہرجائیں کیسے؟ جیب میں ایک کوڑی نہیں ۔ میں نے فیصلہ کیا کیوں نہ ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:32 am
Forum: تحریریں
Topic: شیشہ کا دل
Replies: 0
Views: 770

شیشہ کا دل

[center] شیشہ کا دل [/center] [list]اپنے کمرے سے نکلتے، میں نے باورچی خانے سے کانچ کے بکھرنے کی آواز سنی اور اس کے بعد ایک زبردست چیغ، پھر رونے کی آواز۔ میں دوڑتا ہوں وہاں پہونچا۔ سادیہ باورچی خانے کے درمیان کھڑی رو رہی تھی۔ ماں اور اباجان بھی وہاں پہونچ چکے تھے۔ اماجان نے سادیہ کو اپنی باہوں میں ل...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:30 am
Forum: تحریریں
Topic: ریت کی پُتلیاں
Replies: 1
Views: 853

ریت کی پُتلیاں

[center] ریت کی پُتلیاں [/center] [hr] [list]کہاں ہے وہ؟ وہ آج بھی نہیں آئ۔ کیا میری چھوٹی بہن بیمار ہے؟۔ ایک ہفتہ گزرگیا۔ کیسی کو اس کی فکر نہیں۔ اس کی بہنیں کہتی ہیں کہ آجائے گی پریشان کیوں ہوتےہو۔ کبھی کبھی ہم سب اپنی اصلی زندگی میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ اصلی زندگی، وہ کیا ہوتی ہے؟۔ کیا ہماری زندگی...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:29 am
Forum: تحریریں
Topic: خود کی پہچان
Replies: 0
Views: 771

خود کی پہچان

[center] خود کی پہچان [/center] [hr] [list]بعض دفعہ ایسا لگتا ہے کے زندگی میں گناہگاروں کی طرح ہمارے ہاتھ ایک اجنبی سےبندھے ہیں۔ وہ اجنبی کون ہے؟ ہم! یہ کون ہے جو ہروقت ہمارے ساتھ ہوتا ہے؟ اس کا رویہ کیوں اس طرح ہے؟ وہ کیوں غلط قدم اُٹھاتا ہے؟ وہ کیوں اتنی غلطیاں کرتا ہے؟ اس کی پسند یا ناپسند کیوں ...
by سیدتفسیراحمد
Wed Nov 19, 2008 4:26 am
Forum: تحریریں
Topic: خون جگر ہونے تک!
Replies: 0
Views: 1502

خون جگر ہونے تک!

[center] خون جگر ہونے تک! ۔۔۔۔ [/center] [list] ہزاروں سال پہلے ایک چائنیز فلاسفر نے لکھا۔ " تم خاموش مخالف سے کبھی نہیں جیت سکتے۔" سال ہا سال میں یہ سمجھتا رہا کے قلم ، تلوار سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔ لیکن اب مجھے معلوم ہوا کے ایک کند چاقو سے بھی قتل کیا جاسکتا ہے۔ میری تمام تخلیقیں بیکار...

Go to advanced search