رجسٹر کے کسی بھولے ہوئے صفحہ پر ہمارا نام بھی درج ہوگا، برائے مہربانی ہماری بھی حاضری ٹھوک دیجئے پیارے بھائی



جن پوپچاند بابو wrote:یہ کوئی اور ہے جو میرے فیس بک صفحات چلا رہا ہے میں ہرگز نہیں.
میرے تو خیال میں پتھر کی بجائے پوری بالی وڈ ہی دے ماری ہے فقیر نے توچاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
اسے کہتے ہیںاینٹ کا جواب پتھر سے