Search found 42 matches

by asakpke
Sun Sep 12, 2021 4:55 am
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: جاوا اسکرپٹ موبائل فون پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیں
Replies: 1
Views: 715

جاوا اسکرپٹ موبائل فون پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیں

کچھ لوگ مجھے روشن آپریٹنگ سسٹم (RoshanOS) کے حوالے سے جانتے ہیں جو کہ مفت، تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے۔ میں البتہ ایک پروگرامنگ کورس بھی چلا رہا ہوں جس میں آپ اپنے موبائل فون کو استعمال کرتے ہوئے پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں ۔ پروگرامنگ کو عمومی طور پر مشکل سمجھا جاتا ہے جبکہ مجھے پروگرامنگ ہمیشہ...
by asakpke
Sun Sep 12, 2021 2:01 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میک او یس، میک بک پرو
Replies: 9
Views: 934

Re: میک او یس، میک بک پرو

ویسے آپ میک او یس کو روشن آپریٹنگ سسٹم یا کسی اور لینکس آپریٹنگ سسٹم میں تجربہ کر سکتے ہیں۔ https://github.com/foxlet/macOS-Simple-KVM https://scontent.fpew3-1.fna.fbcdn.net/v/t39.30808-6/241535878_10220760443101072_3949768982430217743_n.jpg?_nc_cat=102&ccb=1-5&_nc_sid=730e14&_nc_ohc=2mE...
by asakpke
Sun Sep 12, 2021 1:36 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: میک او یس، میک بک پرو
Replies: 9
Views: 934

Re: میک او یس، میک بک پرو

میاں محمد اشفاق wrote:پچھلے دنوں ایک پاکستانی دوست نے ایک اپنا اپریٹنگ سسٹم بنایا ہے "روشن آپریٹنگ سسٹم" کے نام سے، اسکے مطابق اس میں آپ انڈرائیڈ ایپس بھی انسٹال کر سکتے ہیں اور وہ اردو سپورٹیڈ بھی ہے
اشفاق صاحب، میرے روشن آپریٹنگ سسٹم کا حوالہ دینے کا بہت شکریہ h;a;t;s;o;f;f
by asakpke
Sat Jul 02, 2011 10:26 am
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس کمپیوٹرآپریٹنگ سسٹم انسٹال کرناسیکھیں(اردومیں مکمل)
Replies: 8
Views: 1303

Re: لینکس کمپیوٹرآپریٹنگ سسٹم انسٹال کرناسیکھیں(اردومیں مکمل

میں اصل میں اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ بنانا چاہ رہا تھا. اس لیے ساری کام کر کے بتائے جو عام طور پر کرنے پڑتے ہیں. ورنہ تو لینکس انسٹالیشن کی بہت سی ویڈیوز بنی پڑی ہیں.
by asakpke
Thu Jun 30, 2011 10:07 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس کمپیوٹرآپریٹنگ سسٹم انسٹال کرناسیکھیں(اردومیں مکمل)
Replies: 8
Views: 1303

لینکس کمپیوٹرآپریٹنگ سسٹم انسٹال کرناسیکھیں(اردومیں مکمل)

اسلام علیکم، میں عامر شہزاد, اٹک شہر، پاکستان سے آپ کی خدمت میں لینکس انسٹال کرنا سیکھیں کے ساتھ حاضر ہوں۔ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ ابھی آپ کو نیچے ویڈیو میں لینکس کا ڈیسکٹاپ نظر آ رہا ہے۔ مائی کمپیوٹر، مائی ڈاکومن...
by asakpke
Mon Jun 06, 2011 12:39 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
Replies: 14
Views: 1148

Re: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

محمد شعیب wrote:ارے واہ
یہ تو بہت عمدہ ٹپ شئر کی ہے.
لیکن اگر بلاگر سے ورڈ پریس میں امپورٹ کرنا ہو تو ؟
تو غالبا ورڈ پریس میں امپورٹ کی آپشن موجود ہے.
by asakpke
Sat Apr 09, 2011 11:00 pm
Forum: حیرت کدہ
Topic: جی میل موشن کا تعارف
Replies: 10
Views: 425

Re: جی میل موشن کا تعارف

لگتا ہے اسکو کسی نے پوری طرح چیک نہیں کیا :lol:

جی میل موشن پر جا کر 'Try Gmail Motion' پر کلک کریں :P

یکم اپریل کو کیا ہو سکتا ہے؟ :devil:
by asakpke
Sat Apr 09, 2011 10:31 pm
Forum: انٹرنیٹ کلاس
Topic: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟
Replies: 14
Views: 1301

Re: ہم نیٹ ورکنگ کس طرح کرتے ہیں؟

نیٹ کا سورس چونکہ ایک ہوتا ہے تو اگر کوئی ٹورنٹ لگادیا جائے تو سپیڈ ادھر استعمال ہونا شروع ہو جاتی ہے اور باقی لوگوں کے نا تو سائٹ کھلے گی اور نہ ہی کوئی اور کام ہوپائے گا حتہ کہ میسنجر بھی کنکٹ ہونے میں مسئلہ کرے گا.(اس کا میرے پاس کوئی حل نہیں ہے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے کرم بتا دے) میرے خیال م...
by asakpke
Mon Mar 28, 2011 4:05 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: جنات ---کیسے اور کیا ہیں
Replies: 105
Views: 2498

Re: جنات ---کیسے اور کیا ہیں

[center] http://img403.imageshack.us/img403/3118/story9.gif [/center] "جنات میں کوئی چیزیں اٹھانے کی طاقت نہیں ہوتی۔" ؟؟؟ یہ بات غلط لگتی ہے. کیونکہ قرآن میں ایسے جنات کا زکر ہے جو تخت اٹھانے کی طاقت رکھتے تھے اور حضرت سلیمان علیه السلام ان جنات سے مختلاف کام کرواتے تھے، یہ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍ...
by asakpke
Mon Mar 28, 2011 2:03 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔
Replies: 59
Views: 4444

Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔

بڑی بڑی مبارکیں تو آپ وصول کر چکے ہیں، میری طرف سے چھوٹی سی مبارک باد قبول کریں j;a;t;d;a;an;c;e
by asakpke
Thu Mar 24, 2011 7:51 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ
Replies: 14
Views: 1148

ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

ورڈ پریس ڈاٹ کام سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل کام کریں ورڈ پریس میں لوگ ان ہو کر بلاگ کو ایکسپورٹ کریں اس ربط سے ایکسپورٹ کی گئی فائل کو بلاگر کے فارمیٹ میں کنورٹ کریں بلاگر ڈاٹ کام میں لاگ ان ہوں یا نئی بلاگ بنائیں سٹینگ پر جا کر ایکسپورٹ کی گئی فائل کو امپورٹ کریں اس کے بعد ...
by asakpke
Wed Mar 02, 2011 4:44 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے
Replies: 10
Views: 1333

Re: لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

پھر بھی مسلہ ہو تو میں ٹیم ویور پر آ سکتا ہوں
by asakpke
Tue Mar 01, 2011 8:03 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے
Replies: 10
Views: 1333

Re: لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

ونڈوز والا اور اللہ آپ کے ارادے کو پختہ کرے. زورن او ایس کی آئی ایس او فائل اس ربط سے اتارنی ہے. اور اوپر طریقہ کار میں نمبر 2 پر ڈسک ایمج میں زورن او ایس کی آئی ایس او فائل متنخب کرنی ہے۔ اگر آئی ایس او فائل سے ڈی وی ڈی یا یو ایس بی بنا لیں تو ذیادہ بہتر ہے، مثلا آپ زورن او ایس انسٹال کر سکیں گے.
by asakpke
Tue Mar 01, 2011 1:15 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے
Replies: 10
Views: 1333

Re: لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

میں تجربات کر چکا ہوں ونڈوز ایکس پی اور 7 پر اور کوئی مسلہ نہیں ہوا :) مگر میں کسی کے سسٹم کی گارنٹی نہیں اٹھا سکتا، سو طرح کے مسلے ہو سکتے ہیں جو لازمی نہیں کہ اس طریقہ کار کی وجہ سے ہوں اور الزام مفت میں مجھے آئے گا.

اگر آپ نے تجربہ کرنا ہے تو میرا مشورہ زورن او ایس استعمال کرنے کا ہے.
by asakpke
Tue Mar 01, 2011 12:01 am
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے
Replies: 10
Views: 1333

Re: لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

لیکن ہوں نہیں، بس لینکس کا تھوڑا سا شوق ہے.

یو نیٹ بوٹن غالبا پورٹیبل سافٹ وئیر ہے، پر لینکس مختلف چیز ہے.

امید ہے آپ کی ونڈو سلامت رہے گی، باقی جو خدا کو منظور ہو گا. :)
by asakpke
Mon Feb 28, 2011 10:46 am
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے
Replies: 10
Views: 1333

لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

http://sourceforge.net/dbimage.php?id=294729 ۔ یو نیٹ بوٹن ڈاؤنلوڈ کریں اور چلائیں، سائز تقریبا 5 ایم بی ہے۔ 2۔ اپنی پسند کی ڈسڑوبیوشن اور اسکا ورژن متنخب کریں۔ 3۔ ٹائیپ میں‌ ہارڈ ڈسک متنخب کریں۔ 4۔ اوکے پر کلک کریں اور آپ کا کام ختم۔ اس طریقے میں یہ نیٹ سے لینکس کی فائلیں ڈاؤنلوڈ کرے گا جو کہ کافی...
by asakpke
Sun Feb 06, 2011 10:21 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس انسٹال کریں
Replies: 10
Views: 1436

Re: لینکس انسٹال کریں

عامر بھائی انتہائی عمدہ اور نایاب شیئرنگ کیلئے شکریہ. زورن او ایس کا کیا ایڈوانٹیج ہے ؟؟؟ یہ اوبنٹو بیسڈ لینکس او ایس ہے، مگر استعمال کرنے میں اوبنٹو سے بہتر ہے۔ خاص طور پر ونڈوز کے عادی لوگوں کے لیے زبردست ہے۔ پلے اون لینکس پروگرام سے آپ ونڈوز کے کچھ پروگرام چلا سکتے ہیں مثلا انٹرنٹ ایکس پلورر۔ اس...
by asakpke
Sun Feb 06, 2011 10:18 pm
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: لینکس انسٹال کریں
Replies: 10
Views: 1436

Re: لینکس انسٹال کریں

چاند بابو wrote:تو اس کے انسٹال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟؟؟
اس کو انسٹال کرنے کا طریقہ اوپر پہلی ویڈیو میں ہے.

Go to advanced search