Search found 7 matches

by sumreen.shahid
Sun Oct 07, 2018 4:09 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں
Replies: 5
Views: 982

Re: عورت پنجرے کی قیدی بھی نہیں اور نمائش کی چیز بھی نہیں

بہت ہی اعلی اور تفصیل سے لکھی گئی دلائل پر مبنی تحریر ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ؟ ایک ایسا گھرانہ، جس کے مرد عورتوں سے بھی بدتر ہوں اور روزگار کمانے کے بجائے موبائل، فلموں اور سونے کو آپنا معمول بنا دیں۔ گھر میں فاقے ہوں اور انکا موبائل بیلنس ضروری ہو۔ تو کیا ایسی صورت میں بھی عورت آپن مقدر سمجھ کر بچوں...
by sumreen.shahid
Sun Oct 07, 2018 4:01 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عورت کو مردوں کے کسی بھی ادارہ کی سربراہ بنانے کی ممانعت
Replies: 2
Views: 623

Re: عورت کو مردوں کے کسی بھی ادارہ کی سربراہ بنانے کی ممانعت

بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔ واقعی عورت ناقص العقل ہے۔ اور فیصلہ سازی میں مردوں کی ہم پلہ نہیں ہے۔ مرد چونکہ بہت کچھ زمانے کی سختیوں سے سیکھ چکا ہوتا ہے اس وجہ سے اسکا تجربہ اور مشاہدہ عورت سے زیادہ ہوتا ہے جو کہ بہتر فیصلہ سازی میں معاون اور مدد گارثابت ہوتا ہے۔
by sumreen.shahid
Sun Oct 07, 2018 3:57 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: میرا تعارف
Replies: 11
Views: 1428

Re: میرا تعارف

آپ کا اس عمر میں اُردو ادب سے لگاوُ قابل ستائش ہے۔ آپ واقعی داد اور تحسین کے مستحق ہیں۔ جیسا کہ میں خود اس فورم میں مہمان ہوں اور نیا داخلہ ہے۔ تو نہیں معلوم کہ میری رائے آپکو کیسی لگے؟ میں اب باقاعدگی سے اس فورم کو کا مطالع کروں گا۔ آپ کی کسی مزاحیہ کہانی کا لنک مل جائے تو مہربانی ہوگی۔ میں آپکی کا...
by sumreen.shahid
Sun Oct 07, 2018 3:48 pm
Forum: سیاست
Topic: عمران خان سے کچھ سوالات (فیض اللہ خان)
Replies: 3
Views: 653

Re: عمران خان سے کچھ سوالات (فیض اللہ خان)

جیسا کہ آپ کے نام سے ظاہر ہے ۔ آللہ سے فیض حاصل کرنے والا۔ آپ نے بہت ہی اہم سوالات پوچھے ہیں جو کہ آپ کا حق ہے۔ میں سیاست سے نا واقف ہوں اور کم تر معلومات کی بنیاد پر سمجھتا ہوں کہ ایک مناسب وقت پر ایس ممکن ہے۔ ابھی کچھ وقت مزید انتظار کرنا ہوگا۔ کیوں کہ! جس برائی نے ایک لمبا عرصہ سے ہماری ثقافت، تہ...
by sumreen.shahid
Sun Oct 07, 2018 3:38 pm
Forum: مہمانوں کے لئے
Topic: عمران خان کیسا حکمران ثابت ہوگا؟
Replies: 1
Views: 781

عمران خان کیسا حکمران ثابت ہوگا؟

کیا آپ عمران خان کی طرزِحکمرانی پر خوش ہیں؟ کیا آپکی نظرمیں عمران خان پاکستان سے غربت کو ختم کرکے لوگوں کا معیارِزندگی بہتر کرنے میں کامیاب ہو جائے گا؟ کچھ ایسے سوالات ہیں جنکا جواب آنا ابھی باقی ہے۔ میرے خیالات میں اس جیسے سوالات میں سات سال تک کا عرصہ درکار ہے۔ کیونکہ،، ماضی کی حکومتوتیں یا تو شائ...
by sumreen.shahid
Sun Oct 07, 2018 3:27 pm
Forum: سیاست
Topic: نئے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم
Replies: 3
Views: 699

Re: نئے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم

میرے مطابق پاکستان اب درست سمت میں چل نکلا ہے۔ ایک اچھا ایماندار حکمران اور انصاف پسند چیف جسٹس ملا ہے۔ ڈیم بنے گا، بجلی سستی ہوگی، فصلوں کو پانی فراہم ہوگا، زراعت ترقی کرے گی، کسان خوشحال ہوگا۔ مہنگائی کی شرح کم ہوگی۔ کمزور اور غریب طبقہ اُوپر آئے گا۔ جسکی وجہ سے بہت سے دیگر جرائم، چوری، قتل وفسادا...
by sumreen.shahid
Sun Oct 07, 2018 3:05 pm
Forum: سیاست
Topic: امریکی صدر کے عزائم
Replies: 5
Views: 1163

Re: امریکی صدر کے عزائم

b:e:a:t ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب بہت ہی آسان ہے۔ امریکی صدر؟ بات یہ نہیں کہ اس کے عزائم کیا ہیں اور کیا وہ دنیا کا نقشہ بدل سکتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ہم مسلمان کب متحد ہوں گے۔ ہم نے تو دینا کا نقشہ بدلا ہوا ہے۔ ایک بھائی دوسرے بھائی سے انجان ہے۔ کہاں گئے ہمارے سنہرے اصول اور فلاحی ریاستوں کے قوان...

Go to advanced search