Search found 18 matches

by احمد منظور
Sat Mar 01, 2014 11:54 am
Forum: ٹوٹیوریل
Topic: فوٹو شاپ کے حیران کن 220 لیر سٹائلز
Replies: 11
Views: 10945

Re: فوٹو شاپ کے حیران کن 220 لیر سٹائلز

فائل موجود نہیں ہے ایرر آرہی ہے. برائے مہربانی دوسرا لنک فراہم کریں.
by احمد منظور
Tue Nov 05, 2013 2:00 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: مجھے اس طرح کے fontکی ضرورت ہے
Replies: 15
Views: 544

Re: مجھے اس طرح کے fontکی ضرورت ہے

اینڈرائیڈ فون میں اردو لکھنے کی سہولت تو دستیاب ہے، لیکن بائی ڈیفالٹ جو فانٹ آتا ہے وہ نستعلیق نہیں نسخ جیسا ہے. اگر کسی صاحب کو کوئی ایسی ترکیب معلوم ہو جس سے اینڈرائیڈ فون میں نستعلیق لکھا جاسکے تو پلیز شیئر کریں بہت سے لوگوں کا بھلا ہوگا.
by احمد منظور
Mon Aug 11, 2008 3:10 am
Forum: استقبالیہ
Topic: میں احمد منطور ہوں
Replies: 11
Views: 1472

بھائی پپو ساتھی صاحب

میری سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ آپ کو پپو کہوں یا ساتھی؟ آپ تمام حضرات کی محبت ہی مجھے یہاں کھینچ لاتی ہے۔ دراصل میرا تبادلہ ایک ایسے شعبے میں ہو گیا ہے جہاں فرصت کے لمحات تقریبا ختم ہو کر رہ گئے ہیں۔ اس وقت بھی صبح کے دو بجکر 38 منٹ ہو رہے ہیں اور میں آپ کے محبت نامے کا جواب لکھ رہا ہوں۔ انشااللہ جل...
by احمد منظور
Fri Aug 01, 2008 2:54 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک غزل
Replies: 13
Views: 1437

اردو دوستو

چاند بھائی، رضی بھائی السلام و علیکم ان دنوں میرا پروموشن ہو گیا ہے اور ساتھ ہی ٹرانسفر بھی۔ اسی لیے آپ کی محفل میں شریک ہونے سے قاصر ہوں۔ انشااللہ جلد ہی نیا‌ کلام پیش کروں گا۔ دراصل نئی جگہ پر سیٹ ہونے میں کچھ وقت تو لگ رہا ہے پر آپ لوگوں کی دعا سے سب ٹھیک ہے۔ میری نئی پوسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کی ہے۔اسی...
by احمد منظور
Fri Aug 01, 2008 2:53 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک غزل
Replies: 13
Views: 1437

اردو دوستو

چاند بھائی، رضی بھائی السلام و علیکم ان دنوں میرا پروموشن ہو گیا ہے اور ساتھ ہی ٹرانسفر بھی۔ اسی لیے آپ کی محفل میں شریک ہونے سے قاصر ہوں۔ انشااللہ جلد ہی ن‌ کلام پیش کروں گا۔ دراصل نئی جگہ پر سیٹہونے میں کچھ وقت تو لگ رہا ہے پر آپ لوگوں کی دعا سے سب ٹھیک ہے۔ میری نئی پوسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کی ہے۔اسی خو...
by احمد منظور
Thu Jul 17, 2008 2:08 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: ونڈوز ایکس پی میں ان پیج کا ایرر دور کریں
Replies: 20
Views: 2737

چاند بھائی آداب

میں بھی ڈائونلوڈ لنک ڈھونڈنے سے قاصر ہوں مدد فرمائیں۔
by احمد منظور
Thu Jul 17, 2008 12:46 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک غزل
Replies: 13
Views: 1437

شکریہ

میں جانتا ہوں کہ آپ حضرات باذوق ہیں اور اچھے کلام پر ہی داد دیتے ہیں۔ شکریہ۔ میری کتاب ابھی ٹائپنگ کے مراحل سے گزر رہی ہے۔ اس کا اجرا انشااللہ دسمبر 2008میں ہوگا۔ کتاب کے اجرا کے وقت آپ حضرات کو بھی زحمت دوں گا۔
by احمد منظور
Tue Jul 15, 2008 5:30 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک غزل
Replies: 13
Views: 1437

شکریہ

[center]شکریہ بھائی صاحب
غزل پسند فرمانے کا شکریہ۔ آپ اسی طرح داد دیتے رہیں میں
آئیندہ بھی ایسی غزلیں/نظمیں پیش کروں گا یہ وعدہ ہے۔[/center]
by احمد منظور
Sat Jul 12, 2008 9:53 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک غزل
Replies: 13
Views: 1437

ایک غزل

[center]غزل[/center] [center] ہیں سلامت سوچ کے شہپر مرے پیشِ نظر دور تک مہرو مہ و اختر مرے پیشِ نظر اک سعی ناکام سایوں کی ہماری پشت پر اور ڈھلتی شام کا منظر مرے پیشِ نظر نیم کا اک پیڑ کڑوا سا پیاو کے قریب پیاس ہے اور دھوپ کا لشکر مرے پیشِ نظر وحشتوں کی گرہیں کھولیں عقل کے ناخون نے طشت میں لایا گیا ج...
by احمد منظور
Fri Jun 13, 2008 6:42 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: تصویر پوسٹ کرنے میں دشواری
Replies: 4
Views: 767

تصویر پوسٹ کرنے میں دشواری

میں جب فوٹو بکیٹ سے تصویر کا URLپیسٹ کرتا ہوں تو درج ذیل پیغام ملتا ہے
Unable to upload file

DEBUG MODE

Line : 259
File : usercp_avatar.php
پلیز مدد کریں
by احمد منظور
Mon Jun 09, 2008 12:19 am
Forum: استقبالیہ
Topic: میں احمد منطور ہوں
Replies: 11
Views: 1472

محترم چاند بابو صاحب

بھائی آپ کی محبت ہے جو میرے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ میں روشنیوں کے شہر ممبئی کا رہنے والا ہوں۔ ملازمت پیشہ ہوں اور اپنے دفتر میں اسسٹنٹ دایریکٹر کے عہدے پر فائز ہوں۔ ممبئی کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ جاگتا جگمگاتا شہر جس میں دوڑتے بھاگتے لوگ، انہیں دیکھیں تو لگتا ہے گویا یہاں کے لوگوں کو دوڑنے بھا...
by احمد منظور
Sun Jun 08, 2008 4:28 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: میں احمد منطور ہوں
Replies: 11
Views: 1472

میں احمد منطور ہوں

نام احمد منظور ہے۔ شاعری سے شغف ہے۔ آپ کی بزم میں اپنی دو نظمیں پیش کر چکا ہوں۔ کتاب‌“لب کے پس منظر میں“ زیرِ طبع ہے۔
by احمد منظور
Sun Jun 08, 2008 4:13 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: میری ایک اور نظم “ راز“
Replies: 8
Views: 1189

ایم اے راجا صاحب السلام و علیکم
نظم آپ کو پسند آئی میری خوش قسمتی ہے۔ میری ایک اور نظم گلاب خواہش بھی یہیں پوسٹ کی ہوئی ہے۔ نوازش ہوگی اگر آپ اس پر بھی اپنی رائے دیں۔
by احمد منظور
Tue Jun 03, 2008 5:36 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: میری ایک اور نظم “ راز“
Replies: 8
Views: 1189

میری ایک اور نظم “ راز“

احمد منظور ممبئی، ہندوستان پیشِ خدمت ہےمیری ایک اور نظم “ راز“۔ آپکی قیمتی آرا کا انتظار رہے گا۔ [center] راز [/center] [align=right]ہوا چلی ہوا چلی تو زندگی کے بے شمار راز مجھ پہ آشکار کرگئی سکھا گئی سکھا گئی کہ زندگی محض ہوا کے رخ پہ بہتے رہنا ہی نہیں ہے کوئی زندگی کہ زندگی تو نام ہے ہوا سے انحراف...
by احمد منظور
Sat May 31, 2008 3:42 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: “گلاب خواہش“ احمد منظور
Replies: 4
Views: 1011

شکریہ

ضناب نظم کی پسندیدگی کا شکریہ
by احمد منظور
Sat May 31, 2008 2:46 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: “گلاب خواہش“ احمد منظور
Replies: 4
Views: 1011

“گلاب خواہش“ احمد منظور

[center][ گلاب خواہش فضا میں چاروں طرف دھواں ہی دھواں بھرا تھا سبھی مناظر تھے خواب منظر کہ جن کو دیکھیں تو جی میں آئے کہ ہاتھ اپنے بڑھاکے چھولیں مگر بڑھے جب بھی ہاتھ میرے تو میں نے دیکھا کہ خواب منظر مری پہونچ سے ہیں دور اتنے کہ جتنا دھرتی سے آسماں ہے گمان گذرا گمان گذرا یہ خواب پیہم عذاب شاید کبھی...

Go to advanced search