Search found 117 matches

by عرفان حیدر
Mon Dec 09, 2013 3:07 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کے کچھ جگہوں پر فونٹس کے حجم کا کم یا زیادہ ہونا
Replies: 4
Views: 893

فورم کے کچھ جگہوں پر فونٹس کے حجم کا کم یا زیادہ ہونا

سلام، جناب ایڈمن، مجھے اسوقت فورم کو ٹھیک سے استعمال کرتے ہوئے دقت کا سامنا ہے. اسوقت کچھ جگہوں پر الفاظ یا تو بہت چھوٹے ہیں یا پھر بےہنگم انداز میں بڑے. اوپر سے چھوٹے اور بڑے الفاظ مل کرایک عجیب شکل اختیار کرلیتے ہیں. فورم کے رنگ اسوقت پریشان کن ہیں، انکو ایسا رکھیں کہ آنکھوں میں نہ چبھیں. http://f...
by عرفان حیدر
Mon Dec 09, 2013 2:56 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: دھاگہ کے ٹائیٹل میں کم الفاظ کی جگہ،
Replies: 3
Views: 862

دھاگہ کے ٹائیٹل میں کم الفاظ کی جگہ،

سلام، جناب ایڈمن، میں اپنے دھاگوں کے عنوان کو معنی خیز لکھنے کی ناکام کوشش کررہا ہوں. عنوان کی جگہ اسوقت بہت کم رکھی گئی ہے اور اسمیں سے الفاظ کٹ جاتے ہیں. مثال کے طور پر پہلے میرے دھاگے کا عنوان تھا "Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات)" اسکو جب تبدیل کرنے کی کوشش کی تو یہ...
by عرفان حیدر
Mon Dec 09, 2013 2:30 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات)
Replies: 10
Views: 2449

Re: Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات)

سلام،

آپ سب کا شکریہ،
جہاں تک تعلق ہے دو تاریخوں کے مابین تقابل کا تو وہ ابھی دور ہے یہ تقریبا کلاس نمبر 8 تا کلاس نمبر 14 میں سے کسی میں ہوگا (فنکشنز کی کلاسسز میں).

وسلام
by عرفان حیدر
Mon Dec 09, 2013 2:24 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: Excel کی کلاس نمبر 1 (تعارف)
Replies: 10
Views: 3212

Re: Excel کی کلاس نمبر 1 (Excel کا تعارف)

بہت بہت شکریہ . بہت ہی اعلیٰ پوسٹ ہے یہ. اسمیں کچھ معلومات اور بھی اگر آپ شامل کردیں تو واوقعی میں اپکی پوسٹ ایک بہترین پوسٹ بن جائے گی. جیسا کی ایک شیٹ میں کالموں کی تعداد بھی 256 ہوتی ہے. اور ایک شیٹ میں ہم تقریباََ 36569 پیجز تک ڈیٹا سٹور کر سکتے ہیں. (چھتیس ہزار پانچ سو اُنہتر) مطلب ایک شیٹ میں...
by عرفان حیدر
Fri Dec 06, 2013 7:33 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
Replies: 11
Views: 1241

Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ

سلام،

لگ تو ایسا ہی رہا ہے کہ جیسے مسئلہ حل ہوگیا ہو.
اگر دوبارہ مسئلہ آیا تو پوسٹ کردوں گا.
اس موضوع کو لاک کردیا جائے.

وسلام
by عرفان حیدر
Fri Dec 06, 2013 5:28 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات)
Replies: 10
Views: 2449

Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات)

Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات) http://i48.photobucket.com/albums/f215/powerofleo/urdunama/bismillah_zpsvjkcdcih.png آج کی کلاس میں انشاءاللہ ہم Excel کی UI یعنی User Interface کا مطالعہ کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ Excel کے زریعے سے کچھ اصلاحات بھی سیکھیں گے۔ یہاں یہ بات یاد رکھنے ...
by عرفان حیدر
Fri Dec 06, 2013 4:45 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: Excel کی کلاس نمبر 1 (تعارف)
Replies: 10
Views: 3212

Excel کی کلاس نمبر 1 (تعارف)

پہلی کلاس (تعارف) http://i48.photobucket.com/albums/f215/powerofleo/urdunama/bismillah_zpsvjkcdcih.png Microsoft Excel ایک سپریڈ شیٹ پروگرام ہے یعنی جس میں کالم اور لائنز پر کام ہو۔اسکو مختلف قسم کے حسابی کام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور زیادہ تر اسکا استعمال اکاؤنٹگ کے شعبہ میں کیا جاتا ہے۔ اسکے ...
by عرفان حیدر
Fri Dec 06, 2013 4:35 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: Outlook 2003 کلاس نمبر 2، از عرفان حیدر
Replies: 1
Views: 1203

Outlook 2003 کلاس نمبر 2، از عرفان حیدر

سلام، اس کلاس میں ہم یہ پڑھیں گے کہ جب پہلی بار Outlook کھلتا ہے تو اسکے کیا کیا آپشنز ہوتے ہیں۔ Outlook کو آپ دو مختلف طریقوں سے شروع کرسکتے ہیں پہلے طریقے میں تو اسٹارٹ مینو میں سے Microsoft Outlook کے آپشن پر کلک کریں http://files.myopera.com/irfanhaider/albums/480333/shortcut.png اور دوسرے طریقے...
by عرفان حیدر
Wed Dec 04, 2013 11:21 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
Replies: 11
Views: 1241

Re: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ

سلام،
مجھے تویہ سیشن کا مسئلہ لگ رہا ہے.
اگر اس پیغام کی انگریزی مل جائے اور ڈیبگ لاگ تو شاید میں کچھ مدد کرسکوں.
یہ پیغام دوبارہ لکھا ہے پہلا والاپوسٹڈ مسئلہ کی وجہ سے ختم ہوگیا تھا.
چاند بابو اسکا کچھ کریں.
وسلام
by عرفان حیدر
Tue Dec 03, 2013 4:58 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ
Replies: 11
Views: 1241

اردو نامہ میں پوسٹ کرتے وقت سیشن کا مسئلہ

سلام، جناب مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے کہ میں جب موضوع لکھ لیتا ہوں (بسا اوقات مضمون بڑا ہوتا ہے) اور پیش منظر یا ارسال پر کلک کرتا ہوں تو مجھے ایک سرخ سطر نظر آتی ہے جسمیں لکھا ہوتا ہے کہ "آپکی پوسٹ چند الفاظ پر مشتمل ہے" اور اسکے ساتھ ہی میری پوری پوسٹ خالی ہوتی ہے. میں پھر بیک کا بٹن دبا کر...
by عرفان حیدر
Tue Dec 03, 2013 4:52 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: Outlook اور Email ، کلاس نمبر 1 (تعارف)
Replies: 7
Views: 1682

Outlook اور Email ، کلاس نمبر 1 (تعارف)

Outlook کلاس نمبر 1 (تعارف) بسم اللہ الرحمن الرحیم Microsoft Outlook ایک email کو پڑھنے والا، محفوظ کرنے والا اور بھیجنے والا سافٹ وئیر ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم مزید آگے بڑھیں ہم مندرجہ زیل اصلاحات کا ایک جائزہ لیتے ہیں 1۔ Email کیا ہے؟ 2۔ Email کلائنٹ کیا ہے؟ 1۔ Email کیا ہے؟ یہاں پر E کے معنی الیکٹرون...
by عرفان حیدر
Tue Dec 03, 2013 4:12 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
Replies: 45
Views: 39857

Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا

اسلام علیکم، مجھے اردو نامہ کا یہ نیا انداز بہت اچھا لگا ماسوائے چند ایک چیزوں کہ جو کہ مزید بہتر ہوسکتی ہیں. اسوقت مجھے معلوم نہیں کہ کہاں انکو درج کروں تو میں یہیں درج کردیتا ہوں. 1. اسوقت تھیم کے رنگ مناسب ہیں تاہم انکو اسطرح سے مزید ترتیب دیاجائے کہ آنکھوں پر اثر نہ پڑے مطلب کہ سادہ رکھے جائیں. ...
by عرفان حیدر
Tue May 28, 2013 10:14 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردونامہ کے احباب اور انتظامیہ کے نام (خاص کر چاند بابو کے)
Replies: 1
Views: 450

اردونامہ کے احباب اور انتظامیہ کے نام (خاص کر چاند بابو کے)

عزیزان گرامی اسلام علیکم کافی عرصہ کے بعد میں اردو نامہ پر واپس آیا تو مجھے کچھ سمجھ میں نہ آیا کہ اپنا مضمون کہاں ڈالوں تو میں نے اسی سیکشن کا انتخاب کرلیا، آج جو لکھنے جارہا ہوں یہ میری اپنی ناقص رائے اور دل کی آواز ہے جسکو میں آج تک دباتا چلا آرہا ہوں۔ بہت ممکن ہے کہ ایک اچھی خاصی تعداد کے اراکین...
by عرفان حیدر
Mon Nov 21, 2011 2:57 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اردونامہ کی بحالی
Replies: 18
Views: 2661

Re: اردونامہ کی بحالی

سلام،

یہ موضوع بند کرکے چپکو سے اسکو ہٹا دیا جائے.

وسلام
by عرفان حیدر
Mon Nov 21, 2011 2:21 am
Forum: اردو عربی ڈکشنری
Topic: لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے
Replies: 12
Views: 3511

Re: لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

سلام،

بہت بہت شکریہ اسکے پیش کرنے کا.

ایک گزارش ہے کہ آپنے اپنے دھاگے کے فونٹ کافی بڑے رکھ دیے ہیں انکو چھوٹا کردیں کیوں کہ یہ میری اسکرین سے ہی باہر جارہے ہیں اور مجھے پڑھنے میں شدید دقت کا سامنہ ہے.

وسلام
by عرفان حیدر
Mon Nov 14, 2011 9:36 pm
Forum: یعسوب الدین
Topic: دین اسلام اور ہم
Replies: 0
Views: 1873

دین اسلام اور ہم

سلام، نوٹ: یہ میرے زاتی خیالات ہیں اور کسی کا انسے متفق ہونا ضروری نہیں. آجکل کے اس ٹیکنالوجی کے دور میں اگر ہم ان نئی جدید ایجادات کا فائدہ نہیں اٹھائیں گے تو پھر ہمیں 10000000000000000000000000000000 سال پہلے ہی پیدا ہوجانا چاہیے تھا، رب زولجلال نے ہمیں ایک ایسے زمانے میں پیدا کیا ہے کہ جس میں انس...
by عرفان حیدر
Fri Oct 21, 2011 4:33 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اردونامہ کی بحالی
Replies: 18
Views: 2661

Re: اردونامہ کی بحالی

سلام،

اردو نامہ پر ایک بیک ڈور وائرس کے زریعے حملہ کیا گیا ہے جو کہ دراصل ورڈ پریس کے بلاگز پر حملہ ہوتا ہے. چونکہ اردونامہ اور بلاگز ایک ہی ہوسٹنگ پر موجود ہیں تو اس سے دونوں بری طرح متاثر ہویے ہیں.
اردو نامہ تو بحال کردیا گیا ہے مگر بلاگز کو صاف کرنے میں وقت لگے گا.

وسلام
by عرفان حیدر
Fri Oct 21, 2011 4:13 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اردونامہ کی بحالی
Replies: 18
Views: 2661

Re: اردونامہ کی بحالی

سلام، ایمرجنسی میں اس فورم کو بحال کیا گیا ہے. لہذا ہو سکتا ہے کہ یہ مکمل فعال نہ ہو (کہیں کہیں کوئی خرابی ہوسکتی ہے) لہذا اسکو یہاں رپورٹ کریں. باقی فورم بند کیوں ہوا تھا اسکی تحقیق کی جارہی ہے، جہاں تک میں نے دیکھا ہے تو اسکے انڈیکس والی فائیل میں ایک سیگنیچر ہے عجیب سا. باقی وقت کی کمی کی وجہ سے ...
by عرفان حیدر
Thu Aug 11, 2011 6:13 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے
Replies: 10
Views: 4045

Re: فورم اپڈیٹ ہو رہا ہے

سلام، میری آخری دن کے کام کی رپورٹ جو کہ میں دیر سے بتا رہا ہوں. ڈیٹا بیس کے فورم پر اپلوڈ کرتے ہوئے جو مسئلہ آیا تھا اس پر ایک تو چاند بابو نے ہوسٹنگ والوں سے بات کی، اس سے تو یہی پتا چلا کہ MySQLAdmin کا ZIP کا ایکسٹینشن 64 ایم بی سے بڑی فائل قبول نہیں کرتا بھلے ہیں آپ اسکو زپ کردیں جو میرے کیس می...

Go to advanced search