Search found 117 matches

by عرفان حیدر
Tue Jun 09, 2015 1:09 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: تصاویر کا مسئلہ
Replies: 11
Views: 1343

Re: تصاویر کا مسئلہ

سلام،

فوٹو بکٹ سے میں نے کام لینا شروع کردیا ہے.
اس دھاگے کو حل شدہ کرکے بند کردیں.

وسلام
by عرفان حیدر
Tue Jun 09, 2015 12:49 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5279

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

سلام، چلیں آپکا کام تو ہوگیا، میں پہلے تصدیق کرنا چاہ رہا تھا کہ کام ٹھیک ہوا ہے کہ نہیں سو آپنے تصدیق کردی. طریقہ کار: 1. ان پیج کنورٹر ، یہاں سے ڈانلوڈ کریں 2. ان پیج 2000 یا کوئی سا بھی ہو فرق نہیں پڑتا، کنورٹر ہر ایک پر کام کرتا ہے. 3. یونی کوڈ والی فائل جسکو کو تبدیل کرنا ہے. ان پیج کنورٹر: یہ ...
by عرفان حیدر
Mon Jun 08, 2015 11:19 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5279

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

سلام،

اپنا ایمل چیک کریں اور بتایں کہ کیا یہی آپ چاہتے تھے؟
اسکے بعد ہی میں یہاں وہ طریقہ بتاوں گا.

وسلام
by عرفان حیدر
Mon Jun 08, 2015 11:17 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5279

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

سلام،

اسکو کنورٹ کرنے کے بعد اسکا کیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

وسلام
by عرفان حیدر
Mon Jun 08, 2015 10:57 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5279

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

سلام، ویسے میں نے تجربے کے طور پر مندرجہ زیل کیا اور وہ اردو یونی کوڈ میں انپیج میں دیکھا رہا ہے. ورڈ 2013 کھولا اور اسمیں کچھ اردو لکھی. ان پیج 2000 کھولا ورڈ میں جا کر لکھی ہوئی اردو Ctrl+C کے زریعہ کاپی کی. ان پیج میں واپس آ کر Edit کے مینو سے Paste Special کا آپشن چنا. Paste Specialکے باکس میں س...
by عرفان حیدر
Mon Jun 08, 2015 10:21 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5279

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

سلام

اسکو اپنی گوگل ڈرائیو پر ڈالیں اور وہاں سے اسکا لنک بھیج دیں پیغام میں.
احتیاط کے طور پر زیپ کرکے پاسورڈ لگا دیں.

وسلام،
by عرفان حیدر
Sat Jun 06, 2015 10:39 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ
Replies: 2
Views: 1160

Re: لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

سلام، لینکس کی ونڈوز کے ساتھ انسٹالیشن بہت آسان ہے لیکن میں اسکو "تجویز" نہیں کروں گا کیوں کہ لینکس کا فائل سسٹم بالکل الگ طریقہ سے کام کرتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اگر انسٹالیشن میں کوئی مسئلہ آگیا تو اس صورت میں ریکوری مشکل ہوگی. بہرحال اگر آپ کرنا چاہتے ہیں تو اس صورت میں اپنی ہارڈ ڈسک کے ا...
by عرفان حیدر
Sat Jun 06, 2015 10:33 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے
Replies: 28
Views: 5279

Re: یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

سلام، آپکے مسئلےکے حل سے پہلے کچھ چیزوں کا علم درکار ہے. 1. ورڈ کی فائل کونسے ورژن میں بنی ہوئی ہے؟ ورڈ نے جب سے docX کا ایکسٹینش استعمال شروع کیا ہے تو وہ پوری کی پوری فائل دراصل Zip ہوتی ہے جسمیں تمام ڈیٹا ایک XML فارمیٹ میں موجود ہوتا ہے. اس Zipمیں XML کے علاوہ باقی معلومات بھی ہوتی ہیں . 2 . ان ...
by عرفان حیدر
Thu May 14, 2015 6:03 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر ؟؟؟
Replies: 12
Views: 1484

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

سلام،

چلیں آپکا کام تو ہوگیا نا،
ایک اور سافٹ وئیر بھی ہے لیکن معلوم نہیں وہ اپڈیٹ ہوتا بھی ہے کہ نہیں.
اسکا نامe‑Sword ہے، چیک کرلیں بالکل فری ہے.
www.e-sword.net/
by عرفان حیدر
Wed May 13, 2015 10:21 am
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر ؟؟؟
Replies: 12
Views: 1484

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

سلام،

جناب انہوں نے سافٹ وئیر کا نام پوچھا تھا سو بتا دیا.
آپ اسکو ٹورنٹ سے بھی ڈانلوڈ کرسکتے ہیں اگر اسمیں کوئی مسئلہ نہ ہو تو.

وسلام
by عرفان حیدر
Tue May 12, 2015 4:40 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر ؟؟؟
Replies: 12
Views: 1484

Re: شاملہ کی طرح عیسائی تہذیب اور مذہب پر مبنی کوئی سافٹ ویر

سلام، اس پوسٹ میں کسی نے جواب تو نہیں دیا البتہ بحث شروع کردی خیر آپکے سوال کا جواب یہ ہے. عیسائیوں کا ایک بہت بڑا اور اچھا سافٹ وئیر ہے جسکہ نام "بائیبل ورکس" ہے. اسکا حجم 11 جی بی تک ہے اور اسمیں اب تک کی تمام بائیبلز کی کاپیاں بشمول تصاویراور تشریحات شامل ہیں. اسکی سائیٹ کا پتہ : www.bi...
by عرفان حیدر
Tue Sep 09, 2014 10:34 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: تصاویر کا مسئلہ
Replies: 11
Views: 1343

Re: تصاویر کا مسئلہ

سلام،

ٹھیک ہے جناب، تب تک میں کسی طرح سے اپنا کام نکال لیتا ہوں.

وسلام
by عرفان حیدر
Sun Sep 07, 2014 6:10 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: تصاویر کا مسئلہ
Replies: 11
Views: 1343

Re: تصاویر کا مسئلہ

سلام، فیس بک سوشل نیٹ ورک کی سائیٹ ہے ، اسپر اسطرح سے تصاویر نہیں ڈالی جاسکتیں. چاند بابو آپکا مشورہ بھی اچھا ہے مگر اسمیں مصیبت یہ ہے کہ تصویر پہلے سائٹ پر اپلوڈ کرو اور پھر اسکا لنک نکال کر پیسٹ کرو، یہ ایک لمبی خواری والا کام ہے. کیا کوئی طریقہ نہیں ہوسکتا جیسا کہ میں نے اوپر دو سائٹس کے ایڈرس دئ...
by عرفان حیدر
Fri Sep 05, 2014 9:52 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: تصاویر کا مسئلہ
Replies: 11
Views: 1343

Re: تصاویر کا مسئلہ

سلام،

یہ ایک اور سائٹ ہے جو کہ تصاویر کو سپورٹ کرتی ہے اور فورمز کے اندر سے اپلوڈ ہوسکتی ہے.
http://www.2imgs.com/" onclick="window.open(this.href);return false;

فورمز میں ایڈ کرنے کا طریقہ
http://www.2imgs.com/api" onclick="window.open(this.href);return false;

وسلام
by عرفان حیدر
Fri Sep 05, 2014 9:44 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: تصاویر کا مسئلہ
Replies: 11
Views: 1343

Re: تصاویر کا مسئلہ

سلام

یہ ایک ویب سائٹ ہے جو کہ تصاویر کو سپورٹ کرتی ہے اور مزے کی بات کہ فورمز کے اندر سے ہی فائل اپلوڈ ہوسکتی ہے.
اسکو زرا چیک کریں.
http://postimage.org/mod.php" onclick="window.open(this.href);return false;

وسلام
by عرفان حیدر
Fri Sep 05, 2014 9:40 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: تصاویر کا مسئلہ
Replies: 11
Views: 1343

تصاویر کا مسئلہ

سلام، جناب مجھے اسوقت اپنے ٹیٹوریلز کی تصاویر کا مسئلہ درپیش ہے، میرے پہلے ٹیٹورئلز کی تصاویر ایک دوسری سائٹ پر اپلوڈ کی گئی تھی اور وہ سائٹ اب بند ہوچکی ہے تو ساری کی ساری تصاویر غائب ہوچکی ہیں. اب ورڈ کانیا ٹیٹوریل لکھا ہے تو اسکی تصاویر کہاں پوسٹ کروں؟دوسری فری سائٹ کا بھی یہی مسئلہ ہے کہ وہ تصوی...
by عرفان حیدر
Tue Dec 10, 2013 10:19 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کے کچھ جگہوں پر فونٹس کے حجم کا کم یا زیادہ ہونا
Replies: 4
Views: 944

Re: فورم کے کچھ جگہوں پر فونٹس کے حجم کا کم یا زیادہ ہونا

سلام، جناب یہ ضروری تو نہیں کہ انکا استعمال سب ہی کم کرتے ہوں، جیسے میں شکریہ کا بٹن ڈھونڈتے ہوئے دائیں بائیں دیکھ رہا تھا کہ وہ اقتباس کے قریب نظر آگیا. لوگ تو بجائے کسی کا شکریہ ادا کرنے کے ایک پوسٹ کردیتے ہیں جسمیں فقط "جزاک اللہ، شکریہ، بہت خوب" جیسے الفاظ ہوتے ہیں اور انکی وجہ سے شکری...
by عرفان حیدر
Tue Dec 10, 2013 10:16 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: دھاگہ کے ٹائیٹل میں کم الفاظ کی جگہ،
Replies: 3
Views: 902

Re: دھاگہ کے ٹائیٹل میں کم الفاظ کی جگہ،

سلام، چاند بابو، اردو میں جب الفاظ لکھے جاتے ہیں تو وہ آپس میں مل کر کم جگہ گھیرتے ہیں مگر الفاظ تو اتنے ہی لگتے ہیں کہ جو جگہ مختص کی گئی ہوتی ہے وہ کم پڑ جاتی ہے. اگر موجودہ تعداد جو کہ 60 کے قریب ہے کو 80 کے قریب کردیا جائے تو میری یہ پریشانی حل ہو جائے گی. رہی ٹائٹل میں ڈسکپرشن تو وہ میں ویسے بھ...
by عرفان حیدر
Mon Dec 09, 2013 3:37 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدید محترم“عرفان “صاحب!
Replies: 5
Views: 1134

Re: خوش آمدید محترم“عرفان “صاحب!

سلام،

یہ کونسا عرفان ہے؟
میری بات ہورہی ہے کیا؟؟؟؟؟

وسلام
by عرفان حیدر
Mon Dec 09, 2013 3:12 pm
Forum: مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
Topic: Excel کی کلاس نمبر 1 (تعارف)
Replies: 10
Views: 3239

Re: Excel 2003کی نمبر ایک (تعارف) ، از عرفان حیدر

نہیں جناب میں خود بھی مائیکروسافٹ آفس کا 2003 ورژن ہی استعمال کر رہا ہوں. اور یہ سب معلومات میں اپکو اپنے ایکسل شیٹ سے لیکر دی ہے. اسکے علاوہ یہ معلومات میں نے مائیکروسافٹ آفس 2002 کے ورژن میں بھی چیک کی ہیں وہا‌ں پر بھی یہ معلومات میرے علم کے مطابق دُرست ہیں. اس لئے آپ سے بھی درخواست ہے کہ آپ بھی ...

Go to advanced search