Search found 28 matches

by احمر اکبر
Wed Feb 01, 2017 3:37 pm
Forum: شعبہ تدریس
Topic: بھولے بادشاہ
Replies: 0
Views: 256

بھولے بادشاہ

عنوان ۔بھولے بادشاہ تحریر ۔احمر اکبر بحثیت ایک پاکستانی بہت سادہ لوح اور بھولے بادشاہ ہیں ۔پہلے تو بھولے بادشاہ کا مطلب سمجھا دوں ورنہ ایڈیٹر صاحب نے کلاس لگا دینی ہے ۔گاوں کے لوگ بھولے بادشاہ اس مست الست انسان کو کہتے ہیں جو کھانا کھاتا ہے ،سوتا تو ہے مگردنیا داری کی کوئی فکر نہیں ہوتی اور تو اور ا...
by احمر اکبر
Thu Jan 26, 2017 4:23 pm
Forum: شعبہ تدریس
Topic: انصاف کرنے والوں کو انصاف کون دے گا
Replies: 0
Views: 335

انصاف کرنے والوں کو انصاف کون دے گا

انصاف کرنے والوں کو انصاف کون دے گا ؟ کالم نگار۔۔۔۔۔۔۔ احمر اکبر دنیا کے مقدس ترین پیشوں میں سے ایک پیشہ قاضی کا بھی ہے جی ہاں وہی قاضی جس کو انگریزی اصطلاح میں ہم جج کہتے ہیں ۔اسلامی ریاست کا مکمل دارومدار انصاف اور قاضی پر ہوتا ہے سو جج کے لیے نہایت ایمندار ،باعلم ،سمجھدار اور قانون کی مکمل شناسائ...
by احمر اکبر
Fri Jan 20, 2017 3:49 pm
Forum: شعبہ تدریس
Topic: ایک اور قرآن کریم شہید کر دیا گیا
Replies: 0
Views: 504

ایک اور قرآن کریم شہید کر دیا گیا

عنوان ۔ایک اور قرآن کریم شہید کردیا گیا تحریر ۔احمر اکبر بورےوالہ ویسے تو جرائم پیشہ عناصر کے اندر انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی مگر کچھ ایسے عناصر بھی ہیں جن کے کرتوت دیکھ کر شیطان بھی شرما جاے ۔ایسے ہی کچھ جرائم پیشہ اور عادی مجرموں کا میں اب ذکر کرنے والا ہوں جن کی حرکت سے زمین تو کیا آسمان ب...
by احمر اکبر
Sun Nov 27, 2016 9:40 am
Forum: اردو کالم
Topic: جنت کو آگ لگانے والے
Replies: 0
Views: 484

جنت کو آگ لگانے والے

قیامت کی آمد آمد ہے ۔نفسہ نفسی کا عالم ۔ رشتوں کا حسن ختم ہوتا جا رہا ہے ۔پیسے کی چمک میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لوگ خودغرض ہوتے جا رہے ہیں ۔عام لوگوں کی حد تک تو یہ بے حسی سمجھ میں آتی ہے مگر آج کل لوگ پیسوں کی خاطر اپنے والدین سے بھی اتنا برا سلوک کر رہے ہیں کہ شیطان بھی شرما جاے ۔ہمارا مذہب خدا کے...
by احمر اکبر
Sun Nov 27, 2016 9:36 am
Forum: اردو کالم
Topic: پنجاب پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان
Replies: 1
Views: 449

پنجاب پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان

پولیس کا کام عوام کی جان ومال کی حفاظت اور ان کے حقوق کی دیکھ بھال کرنا ہوتا ہے پولیس کے قیام پر اربوں روپے لگاے گئے تاکہ ملک میں لا اینڈ آڈر کو بہتر بنایا جا سکے مگر پورے ملک میں ہم کو پولیس کی کارکردگی صفر نظر آتی ہے بالخصوص کراچی کی پولیس تو جرائم پیشہ عناصر کے سامنے بے بس ہے اس کی وجہ سیاسی بھرت...
by احمر اکبر
Sun Nov 20, 2016 7:31 am
Forum: اردو کالم
Topic: عقل داڑھ
Replies: 0
Views: 352

عقل داڑھ

عقل داڑھ کو پوری دنیا میں وزڈم توتھ کہا جاتا ہے اس کا نام عقل داڑھ کیوں ہے اس بارے میں ڈاکٹر سلطان ڈینٹل سپیشلسٹ کا کہنا ہے کہ وزڈم توتھ کا صرف نام ہی ایسا ہے اس کا عقل سے کوئی تعلق نہیں ۔یہ داڑھ کیونکہ 18سے 25 سال کی عمر میں آتی ہے ۔اس لیے اس کا نام عقل داڑھ پڑھ گیا کیونکہ اس عمر میں انسان عقل مند ...
by احمر اکبر
Mon Nov 14, 2016 4:26 pm
Forum: شعبہ تدریس
Topic: تشدد نامہ
Replies: 2
Views: 269

تشدد نامہ

عام تاثر یہی ہے کہ مرد اور عورت خدا کی تخلیق ہیں ان کو اللہ نے دنیا میں اپنا نائب بنا کر بیجھا اور اپنی عبادت کے لیے ان کو تخلیق کیا پوری تاریخ عالم اور سارے مذاہب میں بس مرد اور عورت کا ذکر ہی ملتا ہے کہیں بھی خواجہ سراوں کا ذکر موجود نہیں نہ کوئی شرعی آزادی اور رعایت کہیں درج ہے۔ یہ ناچ گاہ کر اپن...
by احمر اکبر
Wed Nov 09, 2016 5:43 pm
Forum: اردو کالم
Topic: ڈاکٹروں کا مجرمانہ کردار
Replies: 0
Views: 346

ڈاکٹروں کا مجرمانہ کردار

ڈاکٹروں کا مجرمانہ کردار : احمر اکبر ڈاکٹر ایک مسیحا سمجھا جاتا ہے دنیا میں ڈاکٹری کو مقدس ترین پیشوں میں جانا اور پہچانا جاتا ہے ہماری مقدس کتاب قرآن مجید میں بھی حضرت لقمان حکیم کا ذکر موجود ہے۔ڈاکٹر حکیم لقمان کی ہی جدید قسم ہے ڈاکٹروں کی اہمیت ہر دور میں رہی ہے۔ ہمیں بچپن سے ہی یہ تعلیم دی جاتی ...
by احمر اکبر
Tue Nov 08, 2016 7:01 am
Forum: اردو کالم
Topic: ہجڑا ایک گالی
Replies: 1
Views: 491

ہجڑا ایک گالی

تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احمر اکبر خالق کائنات نے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت ہوا رضی اللہ عنہا کو پیدا کیا اور بنی نوح انسان کی بنیاد رکھی معاشرہ مرد اور عورت سے ہی پروان چڑھا ہے مگر ایک مخلوق اور بھی دنیا میں آئی جس کو ہجڑا (شی میل)کہتے ہیں تاریخ ان کے وجود کے معاملے میں آج بھی خاموش ہے - سائنس کے م...
by احمر اکبر
Fri Nov 04, 2016 11:27 am
Forum: اردو کالم
Topic: مختاراں مائی میڈیا اور این جی اوز
Replies: 1
Views: 404

مختاراں مائی میڈیا اور این جی اوز

مختاراں مائی میڈیا اور این جی تحریر۔ ۔احمر اکبر بورےوالہ پاکستان میں زبان زد عام ہونے کے طریقے سن لیں۔۔۔۔انسان کے پاس بہت سا پیسہ، میڈیا سے تعلقات ہوں کسی بھی مشکل وقت میں جعلی امدادی چیک دینے کا خاصہ تجربہ ہو اور ان کے ایک فون پر پریس کانفرنس منعقد ہو سکے -دوسرا طریقہ عجیب و غریب ، حیران کن ہونے کے...
by احمر اکبر
Wed Nov 02, 2016 6:16 am
Forum: اردو کالم
Topic: یوم تشکر یا یوم ذلالت
Replies: 0
Views: 396

یوم تشکر یا یوم ذلالت

قوم کی تقدیر بدلنے کے بلند و بانگ دعوے کرنے والےسیاستدان جب خفیہ ڈیل کر کے بک جائیں گےتو خاک عوام کی امنگوں کی ترجمانی ہو گی اتنے دن سے لوگ خان صاحب کے بدلے ڈانڈے اور آنسو گیس اور سردی کا مقابلہ کر رہے تھے زمین پر لیٹ کر ایک وقت کا کھانا کھا کر وہاں آنسو گیس کے ساتھ جنگ کرتے جیالوں سے پوچھے بنا ایک ...
by احمر اکبر
Sat Oct 29, 2016 2:36 pm
Forum: شعبہ تدریس
Topic: انویسٹر
Replies: 2
Views: 225

انویسٹر

عنوان ...انویسٹر تحریر ..احمر اکبر بورےوالہ ویڈیو یو ٹیوب پر اپلوڈ ہوے دو گھنٹے ہو چکےتھے عینی کی ویڈیو کو ان دو گھنٹوں میں لاکھوں لوگوں نے پسند اور اپنے تاثرات دے دئیے تھے .پوری کی پوری حکومتی مشینری بھی متحرک ہو چکی تھی کہ ایک وفاقی وزیر کی بیٹی ایسی حرکت کیسے کر سکتی ہے سائبر کرائم ٹیکنالوجی کی م...
by احمر اکبر
Wed Oct 26, 2016 9:30 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: انوکھا احتجاج
Replies: 1
Views: 483

انوکھا احتجاج

عنوان۔پاکستان کا انوکھا احتجاج تحریر۔احمر اکبر بورےوالہ بنت آدم کی پہچان اس کی پارسائی اور پاکدامنی ہے نوح انسانی کی ابتدا سے انتہا تک انسانوں کا محور عورت ہی تھی اور رہے گی۔ عورت نے بے شک ہر میدان میں اپنا لوہا منوایا ہے مردوں کے شانہ بشانہ کام کر کے ہر طرح انسان کو کامیاب ہونے میں مدد فراہم کی ہے ...
by احمر اکبر
Tue Oct 25, 2016 5:47 am
Forum: اردو کالم
Topic: ڈاکٹروں کی ڈیل اور میڈیکل ریپ
Replies: 1
Views: 889

ڈاکٹروں کی ڈیل اور میڈیکل ریپ

:bismillah:; a.a .ڈاکٹروں کے پیٹ دوزخ کی وہ آگ ہیں جو کبھی نہیں بھر سکتی ان کی حرص دن بدن بڑھتی جاتی ہے ان کی خواہشات میں اضافے سے نہ صرف مریض بلکہ میڈیکل ریپ بھی پریشان ہیں جون کی سخت گرمی ہو یا دسمبر کی شدید سردی ایک خدائی مخلوق سڑکوں پر انگریزی لباس پہن کر کاٹھے انگریزوں کی مکمل نقل کر کے ہاتھ می...
by احمر اکبر
Tue Oct 25, 2016 5:42 am
Forum: اردو کالم
Topic: پاکستان کا انوکھا احتجاج
Replies: 0
Views: 417

پاکستان کا انوکھا احتجاج

:bismillah:; a.a بنت آدم کی پہچان اس کی پارسائی اور پاکدامنی  ہے نوح انسانی کی ابتدا سے انتہا تک انسانوں کا محور عورت ہی تھی اور رہے گی۔ عورت  نے بے شک ہر میدان میں اپنا لوہا منوایا ہے مردوں کے شانہ بشانہ کام کر کے ہر طرح انسان کو کامیاب ہونے میں مدد فراہم کی ہے ۔عورتوں کی تعلیم و تربیت پر آج کل خصو...
by احمر اکبر
Sat Oct 22, 2016 6:10 pm
Forum: شعبہ تدریس
Topic: بے لگام گھوڑے
Replies: 2
Views: 201

بے لگام گھوڑے

:bismillah:; a.a ہمارےملک میں اور کوئی آزاد ہو یا نہ ہو ہمارا میڈیا آزاد ہے c;om;pu;te;r;beat اس کی مثال آے پر ملتی رہتی ہے آزاد میڈیا جس کو چاہے جیسے چاہے چاہے پرموٹ کرتا ہے اور جس کی چاہے مخالفت کرتا ہے ۔ پہلے ملالہ یوسف زئی کو پرموٹ کیا گیا اس کو کہاں سے کہں پہنچا دیا گیا وہ اب ایک ستارہ بن چکی ہ...
by احمر اکبر
Fri Oct 21, 2016 7:29 pm
Forum: اردو کالم
Topic: قوم براے فروخت
Replies: 2
Views: 506

Re: قوم براے فروخت

انشاءاللہ امید پر دنیا قائم ہے
by احمر اکبر
Wed Oct 19, 2016 8:22 pm
Forum: اردو کالم
Topic: سیاسی گیڈر سنگی
Replies: 1
Views: 462

سیاسی گیڈر سنگی

عنوان .سیاسی گیڈر سنگی کالم نگار ۔۔۔احمر اکبر بورےوالہ گیڈر سنگی کیا ہے یہ تو آج تک حتمی طور پر معلوم نہیں کیا جا سکا البتہ دنیا کے عجائبات میں سے ایک ہے اس کی تاریخ بہت پرانی ہے مگر آج میں آپ کو اس کی اقسام کے بارے میں بتاتا ہوں 1.دولت کی گیڈر سنگی......گیڈر سنگی کی یہ قسم جس کے پاس ہو دولت اس کے گ...

Go to advanced search