Search found 166 matches

by خرم ابن شبیر
Mon Feb 18, 2013 9:14 am
Forum: متفرقات
Topic: آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں
Replies: 1
Views: 1071

آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں

آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں دیارِ غیر میں بسنے والے مسلمانوں کے بہت سے مسائل میں سے ایک مسئلہ اسلامی تعلیمات حاصل کرنے میں دشواری بھی ہے۔ مساجد کم ہونے کی وجہ سے دور دراز والے مسلمان اپنے بچوں کو دینی تعلیم دینے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے "آن ...
by خرم ابن شبیر
Fri Jan 11, 2013 7:58 pm
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ہارڈ ڈیسک (HDD)
Replies: 3
Views: 321

ہارڈ ڈیسک (HDD)

السلام علیکم
میرے پاس ایک ہارڈ ڈسک آئی ہے. جس میں بہت سا ڈیٹا ہے. لیکن وہ شو نہیں‌ہو رہی اگر میں اس کو لگاتا ہوں تو وہ بوٹ نہیں کرتی، بس کڑ کڑ کی آواز دیتی ہے. اس میں سے ڈیٹا نکالنا ہے اس کا کوئی حال بتائیں
by خرم ابن شبیر
Sat Dec 01, 2012 1:18 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: Html Template کیا ہوتی ہے ؟
Replies: 11
Views: 1642

Re: Html Template کیا ہوتی ہے ؟

Html Template کیا ہوئی ہے اس کا کیا فائدہ ہے اور اس کو کیسے بنایا جا سکتا ہے ۔ محترم ذیشان بھیا السلام علیکم Html ایک پروگرامنگ زبان ہے جو HyperText Markup Language کا مخفف ہے۔اور ویب پیج بنانے کے کام آتی ہے۔یہ زبان کسی بھی ویب صفحہ میں موجود ٹیکسٹ ہو اپنے انداز سے ڈھالنے کے کام آتی ہے مثال کے طور ...
by خرم ابن شبیر
Fri Nov 30, 2012 4:08 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: Html Template کیا ہوتی ہے ؟
Replies: 11
Views: 1642

Re: Html Template کیا ہوتی ہے ؟

السلام علیکم جناب تصویر نظر نہیں‌آ رہی پلیز اس کا کچھ کریں میں نے تصویر دیکھنی ہے جزاک اللہ
by خرم ابن شبیر
Tue Oct 16, 2012 8:35 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
Replies: 184
Views: 8563

Re: اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر

محمد شعیب wrote:چلیں اگلے سال کی مکمل فیس میری طرف سے انشاءاللہ
یہ میری بیٹی کی پیدائش کی مٹھائی ہو گی ...
جزاک اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور آپ کی بیٹی کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
by خرم ابن شبیر
Sat May 12, 2012 5:42 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: آئیے گپ شپ کریں 2
Replies: 1442
Views: 28123

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

السلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں
بھائی کتنے الفاظ لکھنا ضروری ہیں ایک مراسلے میں
میرا پہلا مراسلہ پوسٹ ہی نہیں ہوا پیغام آیا تھا کہ الفاظ کم ہیں
حالانکہ میرے حساب سے کافی تھے
by خرم ابن شبیر
Sun Mar 27, 2011 12:38 pm
Forum: تصاویر
Topic: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر
Replies: 90
Views: 2398

Re: چاند بھائی کی شادی کی تصاویر

ہماری طرف سے بھی شادی مبارک ہو
by خرم ابن شبیر
Sun Sep 19, 2010 11:55 am
Forum: نثر
Topic: گلِ لالہ، میرا بچپن، میری یادیں اور شازل بھیا کا قصور
Replies: 12
Views: 2165

Re: گلِ لالہ، میرا بچپن، میری یادیں اور شازل بھیا کا قصور

چاند بابو عزت افزائی کا بہت شکریہ امید ہے یہاں بہت کچھ پڑھنے کو ملتا رہے گا
by خرم ابن شبیر
Sat Sep 18, 2010 3:08 pm
Forum: تصاویر
Topic: پکچر آف دی ڈے
Replies: 181
Views: 7478

Re: پکچر آف دی ڈے

چاند بابو اس تحریر کو ایک الگ دھاگے میں ارسال کریں پلیز بہت اچھی تحریر ہے آپ کی
by خرم ابن شبیر
Sun Aug 29, 2010 5:20 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: عیدپرتمہیں ڈهونڈتى ہے يہ نگاہيں
Replies: 20
Views: 1204

Re: عیدپرتمہیں ڈهونڈتى ہے يہ نگاہيں

سن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالٰی آپ کو صبر اور آپ کے بھائی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
میں بھی 29 سال کا ہوں اور میں دل سے آپ کا بھائی ہوں انشاءاللہ میں ہر طرح کی خدمت کے لیے حاضر ہوں
by خرم ابن شبیر
Sun Aug 29, 2010 5:15 pm
Forum: تصاویر
Topic: ماں ٹھنڈی چھاں
Replies: 11
Views: 553

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

اللہ تعالیٰ سب کو اپنے والدین خاص طور پر اپنی والدہ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
by خرم ابن شبیر
Sun Aug 29, 2010 5:13 pm
Forum: متفرقات
Topic: 14 اگست سے ایک دن پہلے
Replies: 15
Views: 1198

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

یہ تو بہت ساری باتیں نکل آئیں‌ہیں ہمم کیا بات ہے ابھی ہم زندہ ہیں جی
by خرم ابن شبیر
Wed Aug 18, 2010 11:42 am
Forum: متفرقات
Topic: 14 اگست سے ایک دن پہلے
Replies: 15
Views: 1198

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

یہ کوئی ہنسنے والی بات ہے ]:)
by خرم ابن شبیر
Sat Aug 14, 2010 1:29 am
Forum: متفرقات
Topic: 14 اگست سے ایک دن پہلے
Replies: 15
Views: 1198

14 اگست سے ایک دن پہلے

کل 14 اگست ہے لیکن مجھے ایک دن پہلے ہی لکھنا پڑا میں بھی اگست کے حوالے سے ہی لکھنا چاہ رہا ہوں سننے میں آیا ہے کہ آج سے 29 سال پہلے جولائی اور اگست کا رمضان تھا اور عید اگست میں ہوئی تھی اس دفعہ بھی اگست اور ستمبر کا رمضان ہے امید ہے دو سال بعد جولائی اور اگست کا رمضان ہو جائے گا ایک اور خبر سناتا ہ...
by خرم ابن شبیر
Fri Aug 13, 2010 11:28 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب
Replies: 264
Views: 5508

Re: اردو نامہ کے پسندیدہ رکن کا انتخاب

میں
میں بھی حصہ لوں گا
لیکن مجھے پسند کون کرتا ہے
ویسے مجھے جو پسند کرتا ہے وہ تو نیٹ پر کم ہی آتا ہے :rofl:
by خرم ابن شبیر
Sat Jul 31, 2010 8:53 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدید محترم ہارون اعظم صاحب
Replies: 18
Views: 677

Re: خوش آمدید محترم ہارون اعظم صاحب

ھارون اعظم wrote:جی بالکل، خرم بھائی سے واقفیت ہے.
میں تو سمجھا تھا آپ میری تعریفیں کریں گے کہ خرم بھائی کو کون نہیں جانتا آپ نے تو بس واقفیت والے لفظ پر ہی جان چھوڑا لی ہممم
by خرم ابن شبیر
Tue Jul 27, 2010 2:14 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: ترجمہ کردیں پلیز
Replies: 7
Views: 696

Re: ترجمہ کردیں پلیز

شکریہ یہ بھی کافی ہے جزاک اللہ
by خرم ابن شبیر
Tue Jul 27, 2010 2:10 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدید محترم ہارون اعظم صاحب
Replies: 18
Views: 677

Re: خوش آمدید محترم ہارون اعظم صاحب

خوش آمید جناب ہارون بھائی آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی شاہد آپ مجھے بھی جانتے ہونگے
by خرم ابن شبیر
Fri Jul 23, 2010 1:03 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: ترجمہ کردیں پلیز
Replies: 7
Views: 696

ترجمہ کردیں پلیز

السلام علیکم ابھی اتنا کچھ لکھا تھا لیکن پتہ نہیں کہاں چلاگیا خیر مجھ جب بھی انگلش میں کچھ پڑھنا پڑتا ہے تو فورا چاند بابو یاد آ جاتے ہیں کیونکہ وہ ترجمہ کر دیا کرتے ہیں نا چاند بابو ترجمہ کرنے کے ماسٹر ہیں (تھوڑا مکھن لگا لوں نا تاکہ کام جلدی ہو جائے :P ) مجھے شطرنج کے کھیل کے بارے میں ایک تحریر مل...

Go to advanced search