Search found 12 matches

by شاہد جاوید
Sat Dec 05, 2009 12:28 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عید کی مبارکباد
Replies: 7
Views: 411

Re: عید کی مبارکباد

شکریہ برادر
by شاہد جاوید
Sat Dec 05, 2009 11:59 am
Forum: تصاویر
Topic: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر
Replies: 80
Views: 7225

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

اسے کہنا
دسمبر
آگیا ہے
آج5 تاریخ ہے
by شاہد جاوید
Thu Dec 03, 2009 1:04 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عید کی مبارکباد
Replies: 7
Views: 411

Re: عید کی مبارکباد

میں نے تصویر چسپاں کی ہے لیکن نظر نہیں آرہی ؟؟؟؟؟؟؟ آپ نے تصویر درست طریقے سے لگائی نہیں تھی، جسے اب درست کر دیا گیا ہے۔ بہت بہت شکریہ اتنی محبتوں سے اردونامہ کے لئے عید کارڈ تیار کرنے کا۔ ویسے کیا آپ گرافکس ڈائیزائنر ہیں؟؟ جی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ویسے مجھ سے تصیور لگانے میں کیا غلطی سرزد ہوئی؟
by شاہد جاوید
Fri Nov 27, 2009 11:44 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عید کی مبارکباد
Replies: 7
Views: 411

Re: عید کی مبارکباد

میں نے تصویر چسپاں کی ہے
لیکن نظر نہیں آرہی ؟؟؟؟؟؟؟
by شاہد جاوید
Fri Nov 27, 2009 10:36 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عید کی مبارکباد
Replies: 7
Views: 411

عید کی مبارکباد

[center]Image[/center]
by شاہد جاوید
Fri Nov 27, 2009 9:53 am
Forum: استقبالیہ
Topic: حاضری رجسٹر
Replies: 1492
Views: 36149

Re: حاضری رجسٹر

سلامتی کی دعائوں کے ساتھ حاضر ہیں
by شاہد جاوید
Thu Nov 19, 2009 4:15 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: حاضری رجسٹر
Replies: 1492
Views: 36149

Re: حاضری رجسٹر

السلام علیکم!

لیجئے میں نے مسکراہٹ کو چہرے پر سجانے کی بات کی
کہ اس سے فیس ویلیو میں اضافہ ہوتا ہے
لیکن
یہاں تو
سب ہی دانت نکال رہے ہیں

بہرحال
سب کی محبت کا شکریہ
by شاہد جاوید
Tue Nov 17, 2009 10:48 am
Forum: استقبالیہ
Topic: حاضری رجسٹر
Replies: 1492
Views: 36149

Re: حاضری رجسٹر

شکریہ
غصہ کے خاتمہ کے لئے ایک مسکراہٹ ہی کافی ہے
:lol:
by شاہد جاوید
Mon Nov 16, 2009 12:20 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: آٹھ جھوٹ
Replies: 19
Views: 3821

Re: آٹھ جھوٹ

بہت خوب
by شاہد جاوید
Mon Nov 16, 2009 10:16 am
Forum: استقبالیہ
Topic: حاضری رجسٹر
Replies: 1492
Views: 36149

Re: حاضری رجسٹر

السلام علیکم
رضی بھائی میں حاضر ہوں
دوسری بات کہ آپ نے مجھے خوش آمدید کہا جزاک اللہ
آپ پہلی میل ہی میں غصہ نکالنے لگ گئے
مجھے اگر پہلے علم ہوتا کہ یہاں یہ سلسلہ بھی چلتا ہے
تو شاید یہاں نہ آتا
رہا خوش آمدید کہنے کا معاملہ
تو
آپ کے علاوہ بھی احباب ہیں

اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
by شاہد جاوید
Sun Nov 15, 2009 7:13 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: حاضری رجسٹر
Replies: 1492
Views: 36149

Re: حاضری رجسٹر


السلام علیکم
میری اس فورم میں پہلی حاضری لگا دیجئے۔
اس شکایت کے ساتھ کہ مجھے کسی نے اس فورم میں خوش آمدید نہیں کہا ۔۔۔۔۔
by شاہد جاوید
Wed Nov 11, 2009 1:05 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: حاضری رجسٹر
Replies: 1492
Views: 36149

Re: حاضری رجسٹر

السلام علیکم!

Go to advanced search