Search found 65 matches

by م۔م۔مغل
Fri Sep 12, 2008 10:53 am
Forum: نثر
Topic: اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)
Replies: 22
Views: 2343

شکریہ شکریہ ۔۔
یعنی مجھ میں کالم نگاری کے “ امکانات “ موجود ہیں ؟؟

:oops:
by م۔م۔مغل
Thu Jul 03, 2008 10:04 am
Forum: استقبالیہ
Topic: مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔شاعر، افسانہ نگار، کالم نگار
Replies: 35
Views: 3222

جان سے پیارے راج دلارے بھیا
بہت بہت شکریہ خیر مقدم کو
باقی باتوں پر میں صرف مسکراہی سکتا ہوں
دوست میں بھی آپ ہی طرح طفلِ مکتب ہوں
افسانے بھی جلد پیش کردوں گا۔ انشا اللہ

والسلام
by م۔م۔مغل
Mon Jun 23, 2008 3:15 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: فورم کی تھیم
Replies: 51
Views: 5211

پپو بھیا۔۔ آداب میری ناچیز رائے میں پہلے والی تھیم خاصی بہتر تھی۔ باقی جو آپ کی مرضی۔ تلاش میں پیش آنے والے معاملے کا بھی کچھ کیجئے مصروف زندگی کے سبب میں ایک ایک کرکے سب مراسلات تو دیکھنے سےرہا تلاش کے ذریعے یہ سہولت رہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میرا اس فورم پر آنا نہ ہونے کے برابر کم ہے۔ امید ہے آپ غور ...
by م۔م۔مغل
Fri May 23, 2008 6:12 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 74036

حاضری لگوادی ہے۔۔

لبّیک یا ماسٹریا ۔
اگرمیرا نام خارج نہیں کیا گیا تو حاضری قبول کیجئے۔
by م۔م۔مغل
Fri May 23, 2008 6:07 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 74036

لبّیک یا ماسٹریا ۔
اگرمیرا نام خارج نہیں کیا گیا تو حاضری قبول کیجئے۔
by م۔م۔مغل
Tue Apr 29, 2008 11:59 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک شعر
Replies: 16
Views: 2350

کیا دواکیسی بحالی آخری کوشش کے ساتھ
بسترِ بیمار پر دستِ مسیحا جل گیا
(عزم بہزاد)
by م۔م۔مغل
Sat Apr 26, 2008 3:00 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟
Replies: 141
Views: 11891

گزشتہ گیارہ دنوں سے بستر پر تھا ۔۔ دفاتر سے بھی رخصت لی۔
اب الحمد للہ بہتر ہوں۔۔۔
by م۔م۔مغل
Fri Apr 25, 2008 12:25 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک شعر
Replies: 19
Views: 2912

تمام عمر سہا ہے فراقِ آئنیہ
ملے نہیں یہ خدوخال ایک دم سے مجھے

(لیاقت علی عاصم)
by م۔م۔مغل
Tue Apr 15, 2008 6:39 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: غیر پڑھے ہوئے مراسلات کی تلاش بے سود ہوکر رہ گئی ہے۔۔
Replies: 6
Views: 879

انشا اللہ۔۔۔۔۔ ہم دست بہ دعا ہیں۔
by م۔م۔مغل
Tue Apr 15, 2008 1:01 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: غیر پڑھے ہوئے مراسلات کی تلاش بے سود ہوکر رہ گئی ہے۔۔
Replies: 6
Views: 879

غیر پڑھے ہوئے مراسلات کی تلاش بے سود ہوکر رہ گئی ہے۔۔

جناب منتظم صاحب آداب غیر پڑھے ہوئے مراسلات کی تلاش بے سود ہوکر رہ گئی ہے۔۔ یعنی میں نے جب بھی مندرجہ ذیل ربط پر چھوا (کلک کیا ) ہے [ b ] ا ن پ ڑ ھ ے پ ی غ ا م ا ت ( 7 ) ج ن خ ط و ط ک ے ج و ا ب ا ت ن ہ ی ں د ئ ی ے گ ئ ے ا پ ن ے خ ط و ط د ی ک ھ ئ ی ے [ / b ] تو مجھے ایک خالی صفحہ موصول ہوتا ہے جس پر ی...
by م۔م۔مغل
Mon Apr 14, 2008 7:06 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے
Replies: 32
Views: 2735

ہم ان کو ڈھونڈ نہ پائے مگر خدا کی شان۔ خوشا نصیب کہ خرّم یہاں بھی ہیں موجود شہزادے بھائی۔۔ ست بسم اللہ، بھلی کری آیا، خوش آمدید، ویلکم، وش اتکے، آ میرا سونھڑا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم سبھی آپ کا صمیمِ قلب سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ امید ہے آپ کی تشریف آوری نہ صرف آپ کیلئے بلکہ ہم سب کیلئے باعثِ مہمیز ہوگی۔ نیاز من...
by م۔م۔مغل
Mon Apr 14, 2008 6:08 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر
Replies: 33
Views: 3684

السلام علیکم جناب م م مغل صاحب آپ کی یہ نظم میں نے پہلے بھی پڑھی ہے بہت خوب بہت اچھا لکھا ہے آپ نے میں نے جب پہلی دفعہ یہ نظم دیکھی تو سوچھا اتنی لمبی ہیں پڑھوں گا کیسے لیکن جب پڑھنی شروع کی تو پر دل میں یہی خیال آتا رہا کہ اللہ کرے یہ ختم نا ہو اتنی اچھی لگی بہت خوب پیارے خرّم بہت شکریہ اس درجہ پز...
by م۔م۔مغل
Mon Apr 14, 2008 6:05 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر
Replies: 33
Views: 3684

رات ڈھلنے لگی،’’ہم‘‘ بھی تھکنے لگے تارے سونے لگے ایک تارہ میرا ہمسفر رہ گیا دور افق سے کوئی آ رہا تھا ادھر (وہ کدھر رہ گیا) اک کرن اپنے ہاتھوں میں تھامے ہوئے میں بھی جلدی سے آگے بڑھا اس طرف اس طرف روشنی تھی ۔۔ مگر روشنی صرف خوش خواب آنکھوں کی زنت بنی بہت ہی خوبصورت نظم ہے جناب م۔م مغل صاحب غزل کے س...
by م۔م۔مغل
Mon Apr 14, 2008 6:02 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر
Replies: 33
Views: 3684

مغل صاحب بہت خوبصورت نظم ہے، امید ہیکہ انتظار کروائے بغیر مزید نگارشات بھی روانہ کریں گے۔ شکریہ۔ ساگر صاحب آداب آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔۔ آپ کہیئے طبیعت کیسی ہے؟ معذرت خواہ ہوں آپ سے دوبارہ رابطہ نہ ہو سکا ۔۔ دراصل میرا موبائل ایک ضرورت مند نے مجھ سے اسلحے کے زور پر ہتھیا لیا تھا سبھی رابطہ ش...
by م۔م۔مغل
Mon Apr 14, 2008 5:58 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر
Replies: 33
Views: 3684

محترم جناب مغل صاحب آپ کے اور کلام کا انتظار رہے گا۔ دنیا کے تمام مسلمانوں کے حالات سے آپ بھی واقیف ہیں۔ ایسے حالات کی وجوہات اور اس پر تجاویز پر مبنی ایک دھاگہ “اقدامِ امّت“ شروع کیا گیا ہے۔ ممکن ہو سکے تو آپ بھی اپنے خیالات کا اظہار فرمائے۔ شکریہ ! جناب جناب ۔۔۔ رضی صاحب ضرور میں اپنی نگارشات روا...
by م۔م۔مغل
Mon Apr 14, 2008 5:51 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
Replies: 1492
Views: 74036

ہم بھی حاضر ہیں جناب اور روز ہی حاضر ہوتے ہیں۔
ہماری باقی ماندہ حاضری بھی لگا دی جائے۔
by م۔م۔مغل
Mon Apr 14, 2008 5:43 pm
Forum: نثر
Topic: اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)
Replies: 22
Views: 2343

اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)

“ کاٹھ کے اُلّو “ گزشتہ کئی ماہ سے شادمان نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آبا د کے سنگم پر واقع ایک چائے خانے میں اہلِ ادب کا چوپال سجتاہے۔جس میں شہر بھر کے نامور شعرا اور ادباء دن بھر کے اعصاب شکن کام کاج کے بعد اور مصروفیات میں سے وقت نکال کر تشریف لاتے ہیں۔۔اسی چائے خانے میں گزشتہ رات میں اور میرے بز...
by م۔م۔مغل
Wed Apr 02, 2008 12:18 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر
Replies: 33
Views: 3684

رضی الدین wrote:واہ ، بہت خوب جناب !
کافی دنوں بعد ایک اچھی نظم نظروں سے گذری ۔
برادرم رضی صاحب۔
آداب
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کیلئے۔۔ میں انتہائی ممنون و متشکر ہوں کہ آپ نے مجھ ناچیز کی نظم کو شرفِ پزیرائی عطا کیا۔
نیاز مند
م۔م۔مغل
by م۔م۔مغل
Tue Apr 01, 2008 11:28 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خاکسار کو رضی الدین قاضی کہتے ہیں
Replies: 26
Views: 3078

محترم رضی صاحب۔
اردو نامہ میں تہہِ دل سے خوش آمدید
آپ سے تعارف تو ایک گوشے میں ہو ہی چکا ہے مگر میں نے سوچا کہ باقائدہ بھی آپ کے خیر مقدم کو حاضر ہوا جائے۔

امید ہے کہ آپ کا لطف و کرم یونہی جاری رہے گا۔
نیازمند
م۔م۔مغل
by م۔م۔مغل
Tue Apr 01, 2008 10:41 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک شعر
Replies: 19
Views: 2912

خود پر حرام نشّہ ءِ رفتار کر لیا
جا اے غزال ! میں نے یہ ایثار کر لیا
(لیاقت علی عاصم)

Go to advanced search