Search found 52 matches

by سید حماد رضا بخاری
Tue Aug 23, 2016 12:43 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: غزل (اب کہیں بھی نظر نہیں آتا)
Replies: 1
Views: 576

غزل (اب کہیں بھی نظر نہیں آتا)

کلام: حماد رضا بُخاری غزل اب کہیں بھی نظر نہیں آتا شام کو بھی وہ گھر نہیں آتا ہم بھی روشن دِیا نہیں کرتے جب سے وہ بھی اِدھر نہیں آتا گِر پڑا جو اُسے اٹھانے کو اب کوئی ہم سفر نہیں آتا روشنی اتنی بڑھ گئی ہے یہاں کچھ بھی مجھ کو نظر نہیں آتا جھوٹ بولوں تو کس طرح یارو؟ مجھ کو یہ بھی ہنر نہیں آتا اک صدف م...
by سید حماد رضا بخاری
Tue Aug 23, 2016 12:40 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: عالاں (احمد ندیم قاسمی)
Replies: 0
Views: 469

عالاں (احمد ندیم قاسمی)

عالاں ۔ تحریر: احمد ندیم قاسمی ۔ اماں ابھی دہی بلو رہی تھیں کہ وہ مٹی کا پیالہ لئے آ نکلی۔یہ دیکھ کر کہ ابھی مکھن ہی نہیں نکالا گیا تو لسسی کہاں سے ملے گی؟وہ شش و پنج میں پڑ گئی کہ واپس چلی جائے یا وہیں کھڑی رہے۔ ”بیٹھ جاؤ عالاں ! " اماں نے کہا،ابھی دیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہو؟ جی اچھی ہوں ! وہ وہ...
by سید حماد رضا بخاری
Wed Jul 20, 2016 5:11 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 7
Views: 1697

Re: غزل

خوب کہا، واہ واہ
by سید حماد رضا بخاری
Thu Oct 08, 2015 3:49 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)
Replies: 21
Views: 4128

Re: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)

برادر عبداللہ عبید صاحب، میرا بھی مطلب یہی تھا جیسا آپ نے اُوپر فرمایا کہ( میرے خیال میں موازنہ ہمیں مکالمہ کی طرف لے جائے گا جس سے وہی انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے جس سے ہم احتراز چاہتے ہیں.). خیر میں یہاں ایک مکمل کتاب اور ایک کتاب کا پہلا باب جوکہ اسی موضوع پرہے، شیرء کر رہا ہوں. والسلام و علیکم www....
by سید حماد رضا بخاری
Thu Oct 08, 2015 10:01 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:002)
Replies: 2
Views: 814

Re: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:002)

محترم چاند بابوصاحب، آپ کا شکریہ.
میں نے چند اقساط اس کتاب کی اور چند سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہاں‌پوسٹ کی ہیں، مگر اس خیال سے کہ کوئی انہیں پڑھتا تو ہے نہیں، سوچا ہے کہ یہ سلسلہ موقوف کردوں.
شاید لوگ دین کی بجائے چٹکلوں کی طرف زیادہ مائل ہیں.
by سید حماد رضا بخاری
Thu Oct 08, 2015 9:57 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)
Replies: 21
Views: 4128

Re: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)

جناب عبید اللہ عبید صاحب! السلام و علیکم. یہ تو آئن سٹائن کا ایک مکالمہ تھا جومجھے اچھا لگا تو ترجمہ کرکے پیش کردیا. جہاں تک ربَ کائنات کی موجودگی پربحث کا تعلق ہے تو جناب میرے خیال میں اس موضوع پر بحث کی کوئی گنجائش ہے ہی. اللہ ہے اور وجودَ کائنات ہی اس کے وجود کی سب سے بڑی دلیل ہے. آپ نے پوچھا ہے:...
by سید حماد رضا بخاری
Tue Oct 06, 2015 9:41 am
Forum: متفرق
Topic: مجھے اپنی بچی کے لیے ایک کورس کی ضرورت ہے
Replies: 4
Views: 750

Re: مجھے اپنی بچی کے لیے ایک کورس کی ضرورت ہے

جناب، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی چیز کو دُنیا کی بہترین چیز سمجھتے ہوئے اُس کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں اور اُس کے نہ ملنے پر مغموم ومایوس ہوجاتے ہیں حالانکہ اُس سے کہیں بہتر اشیاء ہمارے قریب موجود ہوتی ہیں . آپ اُن کیسٹوں کو بھول جائیں اوربہتر کی تلاش کریں، یقین کریں آپ کو اُن سے بہتر مواد میسر آ...
by سید حماد رضا بخاری
Mon Oct 05, 2015 2:10 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)
Replies: 21
Views: 4128

Re: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)

جناب عبید اللہ عبیدصاحب، اس بات کی خوشی ہے کہ آپ نے مباحثے کا نہایت باریکی سے مطالعہ کیا. آئن سٹائن کی سوانح حیات (بحوالہ وکی پیڈیا) میں یہی بیان کیا جاتا ہے ہے کہ اُس کا تعلق ایک یہودی گھرانے سے تھا: Early childhood[edit] Einstein was raised by secular Jewish parents https://en.wikipedia.org/wiki/R...
by سید حماد رضا بخاری
Mon Oct 05, 2015 10:04 am
Forum: استقبالیہ
Topic: میرا تعارف
Replies: 5
Views: 913

Re: میرا تعارف

جناب علی خان صاحب، حوصلہ افزائی کا شکریہ........
by سید حماد رضا بخاری
Mon Oct 05, 2015 10:03 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)
Replies: 21
Views: 4128

Re: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)

حوالہ جات: 1: http://www.nairaland.com/259804/conversation-between-atheist-professor-student" onclick="window.open(this.href);return false; :2 http://www.snopes.com/religion/einstein.asp" onclick="window.open(this.href);return false; 3: http://www.religioustolerance.org/culeins.h...
by سید حماد رضا بخاری
Sat Oct 03, 2015 3:52 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)
Replies: 21
Views: 4128

Re: خدا کی موجودگی پر مباحثہ (تحریر: سید حماد رضا بخاری)

جناب محمد نور صاحب، السلام وعلیکم. مندرجہ بالا مکالمے کو پسند کرنے کا شکریہ، میری معلومات کے مطابق وہ واقعی البرٹ آئن سٹائن تھا. اُس کا تعلق ایک یہودی خاندان سے تھا اور یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ یہودی خدا پر ایمان رکھتے ہیں. آئن سٹائن کو مذہب سے کافی دلچسی تھی اور اس نے اس بارے میں لکھا بھی بہت ہے.
by سید حماد رضا بخاری
Fri Oct 02, 2015 1:23 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:002)
Replies: 2
Views: 814

صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:002)

نام کتاب: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً موضوع: درود شریف موءلف: سید حماد رضا بخاری قسط: 002 (صفحہ 25تا28) صلوٰۃ یعنی درود کی تعریف https://scontent-kul1-1.xx.fbcdn.net/hphotos-xpt1/v/t1.0-9/11229965_1010172129045968_7308030367797714345_n.jpg?oh=3a035584370f24c94c6714b51c993ae8&oe=56A...
by سید حماد رضا بخاری
Wed Sep 30, 2015 9:33 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 137
Views: 10105

Re: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین

واہ جناب نظام الدین صاحب، بہت عمدہ ذوق ہے آپ کا. ہر شعر بہت خوبصورت...................
by سید حماد رضا بخاری
Wed Sep 30, 2015 10:24 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہٖ (قسط:007)
Replies: 0
Views: 518

بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہٖ (قسط:007)

نام کتاب:بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہٖ (سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلِہٖ وسلم) قسط:007 (صفحہ 64تا68) تالیف: سیدحمادرضابخاری https://scontent-vie1-1.xx.fbcdn.net/hphotos-xpf1/v/t1.0-9/10888482_867333719996477_7895207148322436769_n.jpg?oh=5e42cc0519acb9947ea7bfa844ed46f2&oe=568DDD78 https://fbcdn-sph...
by سید حماد رضا بخاری
Wed Sep 30, 2015 10:19 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:001)
Replies: 1
Views: 618

Re: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً

نام کتاب: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً موضوع: درود شریف موءلف: سید حماد رضا بخاری قسط: 001 (صفحہ 21تا24) https://scontent-vie1-1.xx.fbcdn.net/hphotos-xpf1/v/t1.0-9/q83/s720x720/11933478_1009657752430739_8642128067632672367_n.jpg?oh=7caee4e71c8bd5bf7d78774d722be165&oe=569EF564 https:...
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 28, 2015 3:49 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نظم
Replies: 12
Views: 1095

Re: السلام علیکم .....!! میری کاوش....!! :)

اچھی کوشش ہے، ایک دن رنگ لائے گی.
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 28, 2015 3:44 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نظم
Replies: 11
Views: 985

Re: السلام علیکم .......!! :) ازقلم خود

خوبصورت خیال،
خود کلامی، کرب و اذیت، جنون و وحشت،کوئی ہمذاد ،آنکھ میں لہو......
واہ
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 28, 2015 12:47 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:001)
Replies: 1
Views: 618

صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:001)

درُود ہرمومن کا وردِ زباں ہے۔ درُود کیا ہے؟ کونسا درُودصحیح ہے اور کونسا ناقص؟ درُود پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟ اس کا ثواب کتنا ہے؟ مستند حوالہ جات پر مبنی ایک مکمل تحقیقاتی کتاب ’’صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً ‘‘ بہت جلد یہاں سلسلہ وار پیش کی جارہی ہے جس میں مندرجہ بالا تمام سوالات پر سیرحا...
by سید حماد رضا بخاری
Mon Sep 28, 2015 12:34 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: نعت (کلام: سید حمادرضابخاری)
Replies: 2
Views: 791

Re: نعت (کلام: سید حمادرضابخاری)

جناب چاند بابو صاحب، سلامت رہیے.کہیں وہ لفظ بنے ہیں جو لب کشائی ہو؟

Go to advanced search