ارے آفاق بھیا، آپ آئے ہیں، بہت خوب، آپ کے آنے کی یقین عید جیسی خوشی ہو رہی ہے۔ ابھی مجھے پتہ چلا کہ آپ اردونامہ پر حاضر ہیں تو میں فورا بھاگا چلا آیا کہ شاید آپ سے ملاقات ہو جائے۔
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ انتہائی رنج کے ساتھ سبھی دوستوں کو یہ اطلاع دیتا ہوں کہ میرے نیٹ کنکشن کی آخری تاریخ 30 جون 2010 ہے. اسکے بعد سوائے کسی نیٹ کیفے کے اور کوئی ذریعہ فی الوقت اردو نامہ پر آنے کا نہیں ہوگا. اسلئیے ہوسکتا ہے. کہ اب میری حاضری نہ ہوسکے. گذشتہ حاضریوں میں میری جانب سے کسی ...
اسلام علیکم جناب کعنان صاحب میں نے یہ تو نہیں کہا کہ شرک کیا نہیں ہے وہ بتلائیں اس لئیے کہ اسپر تو آپ لکھ ہی چکے ہیں. اسی اچھے انداز میں شرک کیا ہے. یہ بتلادیتے تو نفع ہوتا.
السلام علیکم جناب انصاری
انصاری صاحب جناب اور صاحب میں سے کوئی بھی ایک لفظ لکھا جاتا ھے دونوں نہیں کیونکہ دونوں کا مطلب ...
جن کے پٹاروں میں جو ہوتا ہے وہی باہر آتا ہے. آسمان کی جانب منہ کرکے تھوکنے والوں کا تھوک خود انکے ہی منہ پر پڑتا ہے. اللہ تعالٰی کا اپنا ایک نظام ہے. اور وہ نظام بھی اپنے بے مثال ہے. بے اختیار یہاں ایک بزرگ کی بات یاد آگئی. گو کچھ موضوع سے الگ مگر نظام باریِ تعالٰی سے متعلق ہے. اور وہ یہ کہ اللہ ...
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
وصلی اللہ علٰی النبی الامّی
وصلی اللہ علٰی النبی الامّی
وصلی اللہ علٰی النبی الامّی
چونکہ 418 صفحات پر مبنی کتاب ہے.اسلئیے ڈاونلوڈ کرلیا ان شاءاللہ دیکھتا رہوں گا.