Search found 605 matches

by nizamuddin
Fri Aug 05, 2016 12:29 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: شرما گئے، لجا گئے، دامن چھڑا گئے... جگر مرادآبادی
Replies: 6
Views: 1528

Re: شرما گئے، لجا گئے، دامن چھڑا گئے... جگر مرادآبادی

[center] شرما گئے، لجا گئے، دامن چھڑا گئے اے عشق! مرحبا، وہ یہاں تک تو آگئے دل پر ہزار طرح کے اوہام چھا گئے یہ تم نے کیا کیا، مری دنیا میں آگئے؟ سب کچھ لٹا کے راہ محبت میں اہل دل خوش ہیں کہ جیسے دولت کونین پا گئے صحن چمن کو اپنی بہاروں پہ ناز تھا وہ آگئے تو ساری بہاروں پہ چھا گئے اب کیا کروں میں فط...
by nizamuddin
Sat Mar 19, 2016 4:46 pm
Forum: طنزومزاح
Topic: ہوشیاری
Replies: 3
Views: 1119

Re: ہوشیاری

Image
by nizamuddin
Sat Mar 19, 2016 4:45 pm
Forum: طنزومزاح
Topic: ہوشیاری
Replies: 3
Views: 1119

ہوشیاری

Image
by nizamuddin
Fri Jan 08, 2016 11:27 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: اب تیرا کیا ہوگا کالیا ؟
Replies: 2
Views: 609

Re: اب تیرا کیا ہوگا کالیا ؟

ہونا کچھ نہیں ہے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
by nizamuddin
Fri Jan 08, 2016 11:24 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئیے
Replies: 3
Views: 760

Re: ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئیے

تبدیلی آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
by nizamuddin
Fri Jan 08, 2016 11:20 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: لوگوں کے ای میل ایڈریس کیسے حاصل کریں
Replies: 4
Views: 1149

Re: لوگوں کے ای میل ایڈریس کیسے حاصل کریں

وضاحت کریں کہ کن لوگوں کو میل کرنی ہے ۔۔۔۔ بزنس مین۔۔۔۔ سیاست دان۔۔۔۔ اساتذہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
by nizamuddin
Mon Jan 04, 2016 2:58 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: احمد فراز کا یوم پیدائش
Replies: 2
Views: 809

احمد فراز کا یوم پیدائش

[center]احمد فراز[/center] آج 4 جنوری پاکستان کے مشہور و معروف شاعر احمد فراز کا یوم پیدائش کا دن ہے۔ وہ 4 جنوری 1931ء کو پاکستان کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا۔ ایڈورڈ کالج (پشاور) میں تعلیم کے دوران ریڈیو پاکستان کے لئے فیچر لکھنے شروع کئے۔ جب ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’تن...
by nizamuddin
Sat Jan 02, 2016 1:53 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: نیا سال
Replies: 7
Views: 1302

Re: نیا سال

محمد شعیب wrote:بہت خوب
اسے ٹیکسٹ میں بھی ساتھ لکھا دیں تو سرچ میں آسانی ہو گی
تدوین کردی گئی ہے ......... بہت شکریہ
by nizamuddin
Thu Dec 31, 2015 2:52 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: نیا سال
Replies: 7
Views: 1302

Re: نیا سال

آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے

[center]Image[/center]
by nizamuddin
Thu Dec 31, 2015 2:52 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: نیا سال
Replies: 7
Views: 1302

Re: نیا سال

خدا کرے کہ نیا سال تیرے دامن میں
وہ سارے پھول کھلادے
کہ جن کی خوشبو نے
تیرے خیال میں شمعیں جلائے رکھی تھیں
(پروین شاکر)

[center]Image[/center]
by nizamuddin
Thu Dec 31, 2015 2:51 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: نیا سال
Replies: 7
Views: 1302

Re: نیا سال

پہلے سے خد و خال نہ پہلے سے ہیں خیال
ہم کتنا ایک سال کے اندر بدل گئے

[center]Image[/center]
by nizamuddin
Thu Dec 31, 2015 2:51 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: نیا سال
Replies: 7
Views: 1302

نیا سال

کسی کو دیکھوں تو ماتھے پہ ماہ و سال ملیں
کہیں بکھرتی ہوئی دھول میں سوال ملیں
آؤ کچھ دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں
یہ فرصتیں ہمیں شاید نہ اگلے سال ملیں

[center]Image[/center]
by nizamuddin
Wed Dec 16, 2015 2:54 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے​
Replies: 2
Views: 869

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے​

[center]قلم کی جو جگہ تھی وہ وہیں ہے
پر اس کا نام تک باقی نہیں ہے

قلم کی نوک پہ نکتہ ہے کوئی
جو سچ ہو وہ بھلا جھکتا ہے کوئی

وہ جس بچپن نے تھوڑا اور جینا تھا
وہ جس نے ماں تمہارا خواب چھینا تھا

مجھے ماں اس سے بدلہ لینے جانا ہے
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے​[/center]
by nizamuddin
Tue Dec 15, 2015 2:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: چهتری والا جهولا
Replies: 3
Views: 924

Re: چهتری والا جهولا

کیا کہنے جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ
by nizamuddin
Sat Dec 12, 2015 3:30 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 137
Views: 10114

قطعات (جون ایلیا)

[center]قطعات (جون ایلیا)
ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار
پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم
کرکے اک دوسرے سے عہد وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
۔۔۔۔۔۔۔
یہ تیرے خط تیری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال
متاع جاں ہیں ترے قول و قسم کی طرح
گزشتہ سال انہیں میں نے گن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح[/center]
by nizamuddin
Sat Dec 12, 2015 3:28 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 150
Views: 13919

جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا

[center]جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا صحنِ گل چھوڑ گیا، دل مرا پاگل نکلا جب اُسے ڈھونڈنے نکلے تو نشاں تک نہ ملا دل میں موجود رہا، آنکھ سے اوجھل نکلا اک ملاقات تھی جو دل کو سدا یاد رہی ہم جسے عمر سمجھتے تھے، وہ اک پل نکلا وہ جو افسانۂ غم سن کے ہنسا کرتے تھے اتنے روئے ہیں کہ سب آنکھ کا کاجل نکلا ...
by nizamuddin
Sat Dec 12, 2015 3:27 pm
Forum: نثر
Topic: اردو ناولز سے لئے گئے اقتباسات۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 113
Views: 32651

خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف

خواتین و حضرات ! گاڑی کا وہ مکینک کام کرتے کرتے اٹھا، اس نے پنکچر چیک کرنے والے ٹب سے ہاتھ گیلے کئے اور ویسے ہی جاکر کھانا کھانا شروع کردیا۔ میں نے اس سے کہا کہ ’’اللہ کے بندے اس طرح گندے ہاتھوں سے کھانا کھاؤ گے تو بیمار پڑجاؤ گے۔ ہزاروں جراثیم تمہارے پیٹ میں چلے جائیں گے۔ کیا تم نے کبھی اس طرح کی ب...

Go to advanced search