Search found 282 matches

by مرید باقر انصاری
Mon Aug 31, 2020 6:30 pm
Forum: مہمانوں کے لئے
Topic: اردونامہ کتاب گھر
Replies: 49
Views: 102679

Re: اردونامہ کتاب گھر

اسلام علیکم احباب 100 غزل پر مشتمل میری دوسری کتاب " بڑا بدتمیز ہوں " شائع ہوچکی ہے جو دوست منگوانا چاہیں پورے پاکستان سے گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں کتاب منگوانے کےلیے وٹس ایپ کریں 03067808812 یا ان نمبرز پر کال یا میسج کریں 03067808812 03317808812 03117808812 03447808812 03157808...
by مرید باقر انصاری
Sun Mar 11, 2018 1:47 pm
Forum: مہمانوں کے لئے
Topic: اردونامہ کتاب گھر
Replies: 49
Views: 102679

Re: اردونامہ کتاب گھر

[img][img[/img][/img] اسلام علیکم احباب 100 غزل پر مشتمل میری کتاب " حادثے مقدر تھے " شائع ہو چکی ہے اور اس کتاب کی پزیرائی و کامیابی کی ضمانت ہے کہ صرف دو تین ہفتوں میں 200 سے زائد کتابیں سیل ہو چکی ہیں . جو احباب منگوانا چاہیں تو کتاب کی قیمت 300 روپے اور ﮈیلیوری فری ہے پورے پاکستان سے ...
by مرید باقر انصاری
Sun Mar 11, 2018 2:17 am
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

خول چہروں پہ چڑھائے ہوئے آ جاتے ہیں لوگ کرتُوت چُھپائے ہوئے آ جاتے ہیں گھر سے نکلے کوئی عورت تو ہوس کے پیکر ہر طرف گھات لگائے ہوئے آ جاتے ہیں جب بھی یاروں کی عنایات کا چرچا ہو تو ہم زخم سینوں پہ سجائے ہوئے آ جاتے ہیں کام کرنے پہ انہیں موت نظر آتی ہے کیا ? وہ جو کشکول اٹھائے ہوئے آ جاتے ہیں میری محفل...
by مرید باقر انصاری
Tue Aug 01, 2017 1:29 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

سب لوگ جو چلنے لگیں زردار کے پیچھے لگ جائیں گے مفلس سبھی دیوار کے پیچھے بےجان زمیں دے ہی نہیں سکتی سہارے ہے کوئی تو ہستی صفِ اشجار کے پیچھے زاہد سے بڑا کوئی گنہگار نہیں ہے اے لوگو پڑو مت کسی میخار کے پیچھے کرتا ہے دھماکے جو وہ ہے مردِ مجاہد فتوے گھڑے جاتے ہیں عزادار کے پیچھے پلکوں پہ بٹھاتی ہے دغابا...
by مرید باقر انصاری
Sun May 28, 2017 1:12 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

سر جب وقت ملتا ہے تو فیس بک پر پوسٹ کی کی گئی شاعری یہاں لکھ دیتا ہوں دراصل میں فیس بک پہ روزانہ ایک نئی غزل پوسٹ کرتا ہوں ...
by مرید باقر انصاری
Wed Mar 22, 2017 12:00 am
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

یا کسی روڈ کے فُٹ پاتھ پہ مارے جائیں یا کسی موت کے کُنویں میں اُتارے جائیں موت ہر وقت بھٹکتی ہے ہمارے سر پر زندگی ہم تیری دہلیز پہ ہارے جائیں ہم ہیں حق گو ہمیں خطرات لحق ہوتے ہیں ہم جہاں جائیں دُعاؤں کے سہارے جائیں ہم سدا موت ہتھیلی پہ لِیے پِھرتے ہیں کیا خبر زیست کے کِس موڑ پہ مارے جائیں جب بھی مقت...
by مرید باقر انصاری
Wed Mar 22, 2017 12:00 am
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

دل کے برباد جزیروں کی خبر لے کوئی کاش بےحال فقیروں کی خبر لے کوئی کیوں جلا اِن کے چراغوں میں غریبوں کا لہُو میری بستی کے امیروں کی خبر لے کوئی خوں گری عام ہے اور حرفِ ملامت بھی نہیں ہیں کہاں مُردہ ضمیروں کی خبر لے کوئی کیوں ترقی نہیں کر پایا ابھی تک کوئی شہر کاش نااہل وزیروں کی خبر لے کوئی پھر کسی س...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:56 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

کُچھ تو چہرے پہ خاک رہ جائے اور قبا یُوں ہی چاک رہ جائے جِس سے بچپن کا پیار بِچھڑا ہو کیسے وہ ٹھیک ٹھاک رہ جائے ہم نے یُوں بھی محبتیں کی ہیں جِسم کُچھ دِن تو پاک رہ جائے جانے کیوں لوٹ کر نہیں آتے آنکھ میں جن کی تاک رہ جائے چھوڑ جا یادِ رفتگاں مُجھ کو نِت مرا اِنہماک ... رہ جائے ڈھل نہ جائے کہیں زمان...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:55 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

یہ جب سے میں نے لوگوں سے سُنا ہے کہ وہ موجُود ہوتا ہر جگہ ہے میں قاصر ہو گیا ہوں سوچنے سے کہ مسجد میں یا مندر میں خُدا ہے مگر ایسا بھی کہتے ہیں کُچھ اِنساں ازل سے وہ فقط دِل میں چُھپا ہے وگرنہ رات دِن اِنساں نہ جُھکتے وہ کُچھ دِن پتّھروں میں بھی گیا ہے وہ یکتا ہے کسی کا بھی نہیں ہے اگر ہے تو سبھی کا...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:53 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

فقیر , شہر میں ایسے کبھی صدا دیں گے تمام شہر کے دِیوار و دَر ہِلا دیں گے دِیئے غریب کی کُٹیا کے چھیننے والو دِیئے تُمہارے سبھی گھر کو ہی جلا دیں گے ہماری کُٹیا جو تَرسی کبھی چراغوں کو نہ دیں گے انس تو جُگنُو ہمیں ضیا دیں گے کبھی تو عرش پہ بیٹھا بھی بول اُٹھّے گا خُدا یہ فرش کے کب تک ہمیں سزا دیں گے ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:46 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

نہ مجھ سے میری چُھڑا غریبی ہے میری حاجت روا غریبی کہ جب سے میں نے جنم لیا ہے سبق ہے میں نے پڑھا غریبی ہے اپنے قدموں پہ کیسے چلنا گئی ہے مجھ کو سکھا غریبی میں ساتھ اس کا نبھا رہا ہوں ہے مجھ کو دیتی دعا غریبی یہ ہے جو بچپن سے میری ساتھی تو کیسے دوں میں بُھلا غریبی وہ بندہ پیارا ہے اپنے رب کو کہ جس کو ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:45 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

نہیں ہے راج کی خواہش سکندروں کی طرح ہمیں نواز دے مالک قلندروں کی طرح جو آج سہمے ہوئے چپ سے رہتے ہیں گمنام وہ پھیل جائیں گے اک دن سمندروں کی طرح اگر وہ چاہیں تو دنیا پلٹ کے رکھ دیں گے نظر جو آئیں بظاہر گدا گروں کی طرح فقیر لوگ نہیں تاج و تخت کے مہتاج زمانہ جن کو جُھکے ہے سکندروں کی طرح کہ سجدہ ریز ہو...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:40 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

اِس کے اظہار کو اظہار نہ سمجھا جاۓ دل کسی کا بھی طلبگار نہ سمجھا جاۓ دل تو پاگل ہے نئے انس پہ مرتا ہے روز کوئی اس کا کبھی دلدار نہ سمجھا جاۓ پتلہ مٹی کا وفا کر ہی نہیں سکتا کبھی کسی انساں کو وفادار نہ سمجھا جاۓ اس کے ہر کام میں حکمت جو چھپی ہوتی ہے یوں کسی چیز کو بےکار نہ سمجھا جاۓ اس کی مرضی جو نہ ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:38 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

دماغ و ذہن پہ چھائی یہ ظلمتیں نکلیں کسی طرح تو مرے دل سے وحشتیں نکلیں یوں مجھ کو وقت کے حاکم نے قتل کر ڈالا میں چاہتا تھا کہ گاؤں سے غربتیں نکلیں خطیبِ شہر سے جاں چھوٹے تب ہی ممکن ہے دلوں میں نقش یہ بغض و عداوتیں نکلیں معاشرے میں برائی کو روکنا ہے اگر جڑیں برائی کی پہلے تو صحبتیں نکلیں ہر ایک شہر می...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:35 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

سنگدل شہر سے جب کوئی سوالی آئے بھیک میں لے کے وہ ماں بہن کی گالی آئے روز اجڑا ہوا گلشن یہ دعا کرتا ہے میرے آنگن میں کبھی کوئی تو مالی آئے مہرباں کوئی اسیروں ملے ایسا بھی قیدِ زِنداں سے جو چپ چاپ نکالی آئے میری میت پہ سبھی غیر تھے رونے والے میرے اپنے تو بجاتے ہوۓ تالی آئے آسماں چھونے لگے آج پھر ان کے...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:33 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

میں سوچتا ہوں کہیں ٹُوٹ ہی نہ جاؤں میں اگر یہ ہجر میں کچھ اور پل بِتاؤں میں میں سوچتا ہوں کہ دنیا تمہیں بدل دے گی چلے جو بس تمہیں دنیا سے چھین لاؤں میں میں سوچتا ہوں کہ جگنُو کو نوچ ہی ڈالوں تمام تتلیاں پر کاٹ کر اُڑاؤں میں میں سوچتا ہوں کہ اُجڑے شجر پہ ظلم کروں برہنہ شاخیں شجر کی سبھی ہِلاؤں میں می...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:25 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

جو اپنی گلی سے بھی گزرنے نہیں دیتا وہ دل میں کسی کو بھی اُترنے نہیں دیتا کیوں یادوں میں اُلجھاۓ وہ رکھتا ہے ہمیشہ مل جانے پہ دیدار جو کرنے نہیں دیتا مقروض محض ایک نوالے کا جو کر لے مفلس کو وہ زردار سنورنے نہیں دیتا دن رات جگاتا ہے وہ خدام کی صورت مفلس کو کبھی چین سے مرنے نہیں دیتا سمجھو کے لہُو اُس ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:23 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

غزلوں میں غم و درد کا رس گھولنے والا شاعر ہو تو پریوں کے بھی پر تولنے والا وہ گھر سے جو نکلے تو معطّر ہو فضا بھی خلوت میں وہ خُوشبو کی رسن کھولنے والا دنیا میں ہُنر چہرہ شناسی کا بہت ہے ہو کوئی تو دل میں چُھپے غم پھولنے والا آواز دبا دیتا ہے مُفلس کی ہمیشہ میزان عدالت کا یہاں تولنے والا مے وہ ہے جو ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:18 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

عمر بھر وہ شخص جو مجھ سے جفا کرتا رہا سوچتا ہوں کس سے آخر وہ وفا کرتا رہا کتنا پاگل تھا میں دعوت دے رہا تھا موت کو رُوح اپنی جسم سے جب میں رِہا کرتا رہا رات میں نے دوستی کی اک عجب دیکھی مثال فاختہ پیچھے چلی جگنو ضیا کرتا رہا میں تو اپنی جھونپڑی میں سو گیا تھا چین سے تیز آندھی میں دفاع اپنا دِیا کرتا...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:17 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12236

Re: مرید باقر انصاری

اپنے پہلُو میں وہ غیروں کو بِٹھاتا کیوں ہے چاہتا جب وہ نہیں مجھ کو جلاتا کیوں ہے سمجھ آتی نہیں اُس کی انہی باتوں کی مجھے خُود ہنساتا ہے تو پھر خُود ہی رُلاتا کیوں ہے کیسے دُوں گا میں زمانے کے سوالوں کے جواب لوگ پُوچھیں گے کہ وہ تجھ کو ستاتا کیوں ہے جب بھی اُس شخص کے میں سامنے آ جاتا ہوں تو وہ چہرے س...

Go to advanced search