Search found 282 matches

by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:29 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

لگ گئی پیار کو نظر تو نہیں یا دعائیں ہی بےاثر تو نہیں تُو حسیں ہے مگر غرور نہ کر تُو بھی انسان ہے قمر تو نہیں میں نے اک عمر شاعری کی ہے مل گئ مجھ کو یوں فقر تو نہیں روز پیروں میں جو مسلتے ہو دل مرا تیری رہگزر تو نہیں میں جو اک عمر سے ہی تنہا ہوں یہ وفاؤں کا ہی ثمر تو نہیں ہر قدم پر جو بھوک ملتی ہے م...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:28 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

ہم تری یاد کو سینے سے مٹا ہی نہ سکے اور ترے بعد کوئی اپنا بنا ہی نہ سکے آنکھیں بیچاری جو ہر بات پہ بھر آتی تھیں ہم ترے درد کو لوگوں سے چھپا ہی نہ سکے کوئی کیا کرتا مسیحائ ہماری آ کر زخمِ دل ہم جو کسی کو بھی دکھا ہی نہ سکے نیند دیکھی ہی نہیں ہم نے ترے بعد کبھی بن ترے آنکھوں میں کوئی خواب سجا ہی نہ سک...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:26 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

ہر ایک شخص سے میرا پتا جو کرتا ہے مرا خیال ہے اب مجھ پہ وہ بھی مرتا ہے گرجتے بادلوں میں حال اس کا کیا ہو گا سنا ہے آج بھی وہ آندھیوں سے ڈرتا ہے نظر تو اس کی مری طاق میں ہی رہتی ہے وہ اب کے جب بھی مرے شہر سے گزرتا ہے نجانے گرتے ہیں آنسو کیوں اس کی آنکھوں سے وہ جب بھی آئینے کے سامنے نکھرتا ہے اسے خبر ...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:24 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

وہ جو کل تک وفا کا پیکر تھا آج کیوں اس کے ہاتھ پتھر تھا اس لئے اس پہ آن دل ٹھہرا وہ بھرے شہر سے جو ہٹ کر تھا سر پہ باندھے کفن میں چل نکلا سامنے گو عدو کا لشکر تھا ترس پانی تجھے نہیں آیا ہاۓ کتنا پیاسہ اصغر تھا غمزدہ مجھ کو روتے ہیں یونہی غم کے ماروں کا میں قلندر تھا یاد آۓ تو خوں رلاۓ مجھے اس سے بچھ...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:23 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

دل کا موسم کچھ یونہی بجھ سا گیا ہے ان دنوں ایک میں ہوں اور بس اک میکدہ ہے ان دنوں کون پکڑے گا بھلا بچوں کے قاتل کو یہاں جس طرف دیکھوں یہی بس شور سا ہے ان دنوں ہر طرف خوں ریزیاں ہیں ہر طرف آہ و بکا ملک میرا بن گیا ظلمت کدہ ہے ان دنوں حکمرانوں آپ کے بچے بھی ہوں ایسے جدا ہر زباں سے ہی نکلتی بدعا ہے ان ...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:21 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

بس ترے ایک روٹھ جانے سے میں خفا رہتا ہوں زمانے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رات بھر کل میں سو نہیں پایا تیری یادوں کے جھلملانے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعد تیرے تو ہوتی ہے وحشت مجھ کو جگنو کے ٹمٹمانے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:13 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

چھوڑ جانے کے بہانے بھی عجب کرتے ہو اور پھر مجھ سے محبت بھی طلب کرتے ہو غیر کی بزم جو دن رات سجاتے ہو صنم اس طرح دل پہ مرے روز غضب کرتے ہو ایک میں ہوں کہ تری یاد میں گم ہوں دن رات ایک تم ہو کہ جلانے کا سبب کرتے ہو خوب ٹھانی ہے نیا پھر سے ستم کرنے کی اب کے ملتے ہو تو خاموش جو لب کرتے ہو دل مرے تم بھی ...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:11 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

چھوڑ روتا ہوا جاتے ہو غضب کرتے ہو غیر کی بزم سجاتے ہو غضب کرتے ہو بیٹھتے ہو جو رقیبوں کی بغل میں دن رات یونہی دل روز دکھاتے ہو غضب کرتے ہو آپ کی سادگی ہے اہلِ محبت کو بہت آنکھ کاجل سے سجاتے ہو غضب کرتے ہو یاد آنا ہے تو دن میں بھی تو آ سکتے ہو رات بھر مجھ کو جگاتے ہو غضب کرتے ہو کیسے وہ جان گیا درد م...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:09 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

دلِ تباہ یہ ہر پل دہائی دیتا ہے وہ ساتھ غیر کے کیونکر دکھائی دیتا ہے میں ایک عمر سے ہوں اس کے بام پر اٹکا نہ مجھ فقیر کو شرفِ گدائ دیتا ہے جواب دُور سے دیتا ہے وہ سلاموں کا کہاں وہ ہاتھ کسی کے کلائ دیتا ہے نہ اپنی زلف کے ساۓ میں قید کرتا ہے نہ اپنے ہجر سے مجھ کو رہائی دیتا ہے ہے مجھ سے پیار کا دعویٰ...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:07 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

تمام شہر کو بس یہ ہی تھا گلہ مجھ سے کہ ہو نہ پایا کسی کا کبھی بھلا مجھ سے منافقت کی عجب بُو سی اس سے آتی تھی تمہارے شہر کا جو شخص بھی ملا مجھ سے بڑے دنوں سے جو میرا دیا بجھا ہی نہیں یہ سوچتا ہوں کہ روٹھی نہ ہو ہوا مجھ سے ہر ایک دوست نے ملتے ہی مجھ کو زخم دیا گلہ مگر نہ کسی کا بھی ہو سکا مجھ سے وفائی...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:05 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

زمانے والوں نے کیا کیا نہیں کہا مجھ سے مگر چھڑا نہ سکا کوئی در ترا مجھ سے یہ میری ضد تھی کہ ہر وقت پیار کرنا ہے کچھ اس طرح سے ہوا وہ کبھی جدا مجھ سے کہ رات دن تُو بھلا کیوں اداس رہتا ہے کسی نے آج تک ایسے نہیں کہا مجھ سے میں اپنی مستی میں گم ہوں کسی کی سنتا نہیں ہر ایک شخص کو بس یہ گلہ رہا مجھ سے مزا...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 7:02 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

رونے والوں کو کسی طور ہنسا دیتا ہوں اس طرح اپنے غموں کو میں چھپا دیتا ہوں کوئ پوچھے بھی اگر مجھ سے اداسی کا سبب مسکراتے ہوۓ باتوں میں اڑا دیتا ہوں اب اگر کوئ بھی خط آۓ محبت کا مجھے اس کو پڑھتا بھی نہیں اور جلا دیتا ہوں مجھ سے دیکھا نہیں جاتا ہے کسی کا بھی ملن شاخ پر بیٹھے پرندے بھی اڑا دیتا ہوں میں ...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 6:59 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

شرابوں میں نہ مجھ کو ڈوب جانا چاہئے تھا مجھے تو اور لوگوں کو بچانا چاہئے تھا جو کھائیں در بدر کی ٹھوکریں تو خیال آیا نہ اپنے ہاتھوں گھر اپنا جلانا چاہئے تھا پھٹے کپڑے بدن ہے چاک تنہا گھومتا ہے جسے پھولوں سے کل تک دوستانہ چاہئے تھا میں سیدھا سادہ انساں کیسے فنکاروں میں رہتا مجھے کچھ فن زمانے والا آنا...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 6:55 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

دل کی الجھن پسِ دیوار کہیں رہ جائے یوں نہ ہو یار کہیں پیار کہیں رہ جائے بس یہی سوچ کہ نیندوں کو بھلا ڈالا ہے یاد بھی تیری نہ مسمار کہیں رہ جائے موت سے پہلے تُو وعدوں کو وفا کر لے صنم میرے بن تُو نہ شرمسار کہیں رہ جائے کاش اندر کا بھی انسان کبھی جاگ اٹھے روح ہو پاک گنہگار کہیں رہ جائے میں اسے ساتھ اٹ...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 6:53 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

ہر جبر کی دیوار کو توڑیں گے کسی دن ہم ظلم کی آغوش سے نکلیں گے کسی دن تم دیکھنا اسمان بھی برساۓ گا پتھر ہم ظلمتِ انساں پہ جو بولیں گے کسی دن کیوں روز بہایا یہاں جاتا ہے نیا خون ہم ایسی رسومات کو توڑیں گے کسی دن فی الحال ضمیر ان کا تو سویا ہوا ہے پر یہ مارے گۓ لوگ بھی اٹھیں گے کسی دن بچوں کا لہو دے کے...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 6:50 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

آنکھوں میں کوئ خواب سمونے نہیں دیتا کیوں اس کا خیال آتا ہے سونے نہیں دیتا ہر کام میں آ جاتی ہے یاد اس کی ستانے یوں کام کوئ ڈھنگ سے ہونے نہیں دیتا بچھڑے تو بہت پیار جتاتا ہے وہ مجھ سے مل جاۓ تو خود میں مجھے کھونے نہیں دیتا کھل جاۓ نہ راز اس کی ستم سازی کا سب پر غزلوں میں مجھے درد پرونے نہیں دیتا آنکھ...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 6:48 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

جو مشکلیں خود ہی ٹال دیتا ہے وہ درد بھی بےمثال دیتا ہے میں خوش ہوں مالک کی سب عطاؤں پر وہ کیسے کیسے کمال دیتا ہے عطائیں کرنے پہ وہ جو آ جاۓ تو دولتیں لازوال دیتا ہے ہمارے جیسے فقیر لوگوں کو وہ شاعری باکمال دیتا ہے غرور ان میں کہاں سے آتا ہے وہ جن کو حُسن و جمال دیتا ہے دلیر ایسا ہے کون دنیا میں جو ا...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 6:45 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

پاس آتا نہیں تنہائ میں شب کرتا ہے اس طرح دل پہ مرے روز غضب کرتا ہے روٹھ جانے کا تو حق ہے اسے لیکن کیونکر دشمنی مجھ سے وہ غیروں کے سبب کرتا ہے زخم دینے کے سوا اس کا کوئ کام نہیں پھر بھی دل ہے کہ وہی شخص طلب کرتا ہے وہ ستمگر تو ستم کر کے چلا جاتا ہے دل عطا جان کے پھر جشن طرب کرتا ہے کیسے مانوں کہ مرا ...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 6:43 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

تمہارے شہر میں آتا تو قتل ہو جاتا میں اب کے تم کو مناتا تو قتل ہو جاتا قدم قدم پہ مرے قاتلوں کے پہرے تھے زمیں سے پیر اٹھاتا تو قتل ہو جاتا جو ہاتھ دھو کے ہر اک شخص تھا مرے پیچھے نہ اپنا چہرہ چھپاتا تو قتل ہو جاتا یہی تو سوچ کے حق سچ پہ ڈٹ گیا تھا میں کہ بول جھوٹ بھی جاتا تو قتل ہو جاتا یہ شاعری جو م...
by مرید باقر انصاری
Tue May 17, 2016 6:41 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 13076

Re: مرید باقر انصاری

نہ فاتحہ نہ دعا محوِ گفتگُو ہو گا میں جانتا ہوں مری قبر پر وہ تُو ہو گا دو چار دن تُو مرے بن گزار کر تو دیکھ غرور سارا ترے جسم سے رفُو ہو گا پتہ سحاب کا ہو گا نہ بارشوں کی خبر تو اس طرح سے مرے بعد بےنمُو ہو گا ہوئ جو بام پہ دستک تو میرے دل نے کہا کہ ہو نہ ہو یہ وہی پھر بہانہ جُو ہو گا وہ جس طرح سے م...

Go to advanced search