Search found 282 matches

by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:13 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

زمیں پہ آج یہ حُوروں کا کیوں ہجوم ہُوا اور ان کے ساتھ فرشتوں کا کیوں ہجوم ہُوا کسی بزرگ ولی کا جنازہ ہے شاید وگرنہ صحن میں پریوں کا کیوں ہجوم ہُوا ہے رسمِ زُلف کشائی یا غُسل میت کا میں سوچتا ہوں کہ اربوں کا کیوں ہجوم ہُوا یہ قتل گاہ نہیں ہے یہ ملک ہے میرا خُدارا روز یہ لاشوں کا کیوں ہجوم ہُوا اِسی ک...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:11 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

شام ہوتے ہی گۓ چھوڑ سحر کے ساتھی اب بنائیں گے کسی اور نگر کے ساتھی وہ جو اک عمر سے ویران کھنڈر میں ہے کھڑا ہیں کہاں کھو گۓ برباد شجر کے ساتھی پاس جب تک رہے دولت تو نبھاتے ہیں ساتھ کام آتے نہیں مشکل میں یہ گھر کے ساتھی کل مرے قتل میں شامل تھے جو دشمن کے ساتھ وہ بھی نکلے مرے منظورِ نظر کے ساتھی ہے تمہ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:06 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

کیوں نہ اُگلیں میری نظمیں میرے اشعار لہُو روز ہوتے ہیں یہاں جو بھرے بازار لہُو سوچتا ہوں کہ بھلا جُرم ہے کیا بچوں کا جانے کیوں کرتے ہیں بچوں کا وہ ہر بار لہُو اب گُلابوں کی بھی پہچان بھلا کون کرے اب کے آتا ہے نظر سارا جو گُلزار لہُو جانے کب امن کی اس ملک میں آۓ گی فضا جس کی گلیاں بھی لہُو ہیں در و د...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:05 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

بچھڑ کے مجھ سے تجھے بھی زوال ہو کچھ تو مری طرح ترا جینا محال ہو کچھ تو مری طرح تو نہ روۓ وہ درد سے لیکن میں چاہتا ہوں اُسے بھی ملال ہو کچھ تو کسی کےعشق میں مَیں نےبھی جاں گنوائی ہے وفا کے شہر میں میری مثال ہو کچھ تو یہ سچ ہے عشق نہیں ذات و شکل کا مہتاج مگر دکھاوے کو حسن و جمال ہو کچھ تو تمام عمر اگر...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 11:00 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

نہ مسجدوں نہ کلیساؤں مندروں میں ملے فقیر لوگ ہمیشہ قلندروں میں ملے وہ جن کی کھوج میں بھٹکے ہیں ساحلوں پر لوگ گہر یا سیپ ہمیشہ سمندروں میں ملے وہ کوہ طور یا مسجد کو جائیں گے کیونکر کہ جن کو روز خدا آ کے پتھروں میں ملے زمانہ جن کی اڑانوں پہ رشک کرتا تھا پرندے آج وہ ٹوٹے ہوۓ پروں میں ملے وہ جن کا مذہب ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 10:56 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

یاد رکھنا کہ جدھر اُن کا اشارا جاۓ سَر وہیں میرا سناں پر سے اُتارا جاۓ اِس سے بڑھ کر نہیں مل سکتا بڑا نام ہمیں مقتلوں میں جو لکھا نام ہمارا جاۓ میری خواہش نہیں جھک جھک کے مجھے لوگ ملیں اپنی اوقات سے ہی مجھ کو پکارا جاۓ یہ غمِ ہجر مری جان نہ لے جاۓ کہیں بس یہی بوجھ مرے سَر سے اُتارا جاۓ مفلسی ایسی کہ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 10:49 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

بن تیرے کبھی چاند ہے ابھرا نہیں دیکھا سورج بھی کبھی وقت پہ ڈھلتا نہیں دیکھا ویسے تو کئی اور ملے پر حسن کے پیکر اے جان تمنا کوئی تجھ سا نہیں دیکھا بن تیرے مرا کونسا دن چین سے گزرا کس شخص نے مجھ کو کبھی روتا نہیں دیکھا معمولی سی وحشت بھی اسے خون رلا دے جس نے بھی کبھی عشق کا صحرا نہیں دیکھا جیسے کہ ضرو...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 10:44 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

ہر ایک حَسیں چہرے کی چاہت نہیں کرتا میں جھوٹ کی دنیا سے محبت نہیں کرتا بس ایک ہی انسان کو چاہا ہے جہاں میں میں روز محبت کی تجارت نہیں کرتا دشمن بھی اسی شخص کی دیتے ہیں گواہی جو شخص امانت میں خیانت نہیں کرتا لڑتا ہوں میں سچ بولنے والوں کی طرف سے میں جھوٹ کے مالک کی وکالت نہیں کرتا چاہے مجھے دیتا رہے ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 10:41 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

دل آج ہے بےتاب سا ارشاد کریں کیا ہم درد سنا کر تمہیں ناشاد کریں کیا شعراء جو غمِ ہجر کے زِنداں میں پھنسے ہیں اے لوگو تمہیں ظُلم سے آزاد کریں کیا آرام دہ محلوں میں وہ رہتے ہیں سکوں سے بےحال فقیروں کو بھلا یاد کریں کیا بس ہجر ہی کافی ہے کہ ہم ٹوٹ کے بکھریں برباد ہیں , دشمن ہمیں برباد کریں کیا مظلوموں ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 10:37 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

جب سے تری الفت میں گرفتار ہوا ہوں میں لوگوں کی نظروں میں گنہگار ہوا ہوں ہر شخص کی تنقید میں شامل ہے مرا نام یاروں میں بھی رُسوا سرِبازار ہوا ہوں کیوں مجھکو غم و درد و مصائب نےہےگھیرا جاناں میں ترا جب سے طلبگار ہوا ہوں کیوں روز مجھے ہجر جلاتا ہے صبح شام میں حُسن پہ عاشق تو بس اک بار ہوا ہوں میں کیسے ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 10:18 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

کاغذوں میں جو ابھی میری صدا زندہ ہے مر گیا ہوں میں مگر فن تو مرا زندہ ہے انس کے سامنے جھکنا نہیں آتا مجھ کو میں ہوں مزدور صدا میری انا زندہ ہے تب تلک مجھ کو کوئی آنچ نہیں آ سکتی جب تلک ساتھ مرے ماں کی دعا زندہ ہے مجھے رہنا ہے ابھی ہجر کی زد میں کچھ دن کہ ابھی دل میں مرے پیار ترا زندہ ہے میں نے صدیوں...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 10:15 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

جو بھی دکھ درد ملا تیرے بعد میں نے چپ چاپ سہا تیرے بعد محفلیں جیسی جہاں پر بھی ملیں ذکر بس تیرا رہا تیرے بعد چارسو درد الم آئیں نظر کتنی غمگیں ہے فضا تیرے بعد تو وفادار جو تھا غم بھی ترا عمر بھر ساتھ رہا تیرے بعد حال مجنوں سا ہوا میرا بھی میں کبھی رو نہ سکا تیرے بعد مجھ کو اپنی بھی خبر کوئی نہیں شکو...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 10:11 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

یوں خط تمھارے جانِ ادا چومتا ہوں میں ہر ایک لفظ لفظ لِکھا چومتا ہوں میں تم نے سجایا تھا جو مرے کمرے میں کبھی ہر صبح وہ اٹھا کے دِیا چومتا ہوں میں اِس نے تمھارے ہاتھوں کو چوما ہے بارہا یوں پاؤں میں جہاں بھی حِنا چومتا ہوں میں الفت میں اِس سے بڑھ کے سعادت ہو کیا مجھے کہ تیرے پا کی خاک اُٹھا چومتا ہوں ...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 10:07 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

مدتوں سے حل نہ ہوا مسئلہ کشمیر کا دوستو کتنا بڑا ہے المیہ کشمیر کا ظلم کرتے تھک گۓ ہیں ظالم و جابر کئی جو نہ مانا ہار وہ ہے حوصلہ کشمیر کا اشک آنکھوں سے چھلکنے لگتے ہیں رکتے نہیں جب بھی لکھنا چاہا میں نے مرثیہ کشمیر کا جانے کب آۓ گی منزل کا پتہ کچھ بھی نہیں مدتوں سے چل رہا ہے قافلہ کشمیر کا کب تلک ک...
by مرید باقر انصاری
Tue Mar 21, 2017 10:03 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

مسافتوں میں ہوں مدت سے جس کی خاطر میں اُسے تو آج بھی لگتا ہوں صرف شاعر میں مجھے وہ قتل کریں گے بڑے تحمل سے وہ جانتے ہیں مجھے کہ بڑا ہوں صابر میں مرے لیۓ یہی اچھا ہے شہر چھوڑ چلوں بڑا ہے شہر منافق کہاں ہوں شاطر میں تمہارے واسطے شاید میں کچھ بھی کر گزروں غریبِ شہر ہوں بےشکل ہوں بظاہر میں حریفِ جان شکا...
by مرید باقر انصاری
Fri Feb 03, 2017 1:11 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

بس ایک شخص کے دل میں سدا رہا ہوں میں یونہی زمانے میں سب سے جدا رہا ہوں میں کبھی خوشی کی بھنک تک نہیں لگی مجھ کو کہ درد و غم سے ہمیشہ لدا رہا ہوں میں تُو میری چاکِ قبا پر یوں انگلیاں نہ اٹھا امیرِ شہر ترا کب گدا رہا ہوں میں کہ اس سے بڑھ کے مرا نام اور کیا ہو گا ہمیشہ ٹوٹے دلوں کی صدا رہا ہوں میں بس ا...
by مرید باقر انصاری
Fri Feb 03, 2017 1:06 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

سوچُوں کہ مری قبر پہ پھول آ کے دھرے کون میں دوست رہا کس کا مجھے یاد کرے کون میں کس کلۓ جان چھڑکتا تھا جہاں میں تھا پاس مرے کون رہا مجھ سے پرے کون حیران ہوں دستک بھی مری بھول گۓ آج دروازے پہ آۓ تو وہ بولے کہ ارے کون دن بھر کی مسافت کی تھکن جسم کو کھاۓ اب رات گۓ شہر کی گلیوں میں پھرے کون ہر شخص جو اپن...
by مرید باقر انصاری
Fri Feb 03, 2017 1:00 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

کچھ دن سے مجھے زخم ملا کوئی نہیں ہے شاید مرا دنیا میں رہا کوئی نہیں ہے جن لوگوں کے مر جانے کے دعوے تھے بچھڑ کر وہ آج بھی زندہ ہیں مرا کوئی نہیں ہے صدمات یوں لپٹے ہیں مرے در سے کہ جیسے ان کا بھی یہاں میرے سوا کوئی نہیں ہے قانون کی چکی میں پسے نت نیا مفلس مجرم ہو وڈیرا تو سزا کوئی نہیں ہے حق مانگنے کو...
by مرید باقر انصاری
Fri Feb 03, 2017 12:53 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

یہ تو سچ ہے کہ وہ کب کا مرا گھر چھوڑ گیا ہاں مگر جاتے ہوۓ اپنا اثر چھوڑ گیا آئنہ ہو یا ہو دیوار پہ لٹکی تصویر گھر کی ہر چیز میں وہ اپنا ثمر چھوڑ گیا میرے محبوب کو اتنی تھی محبت مجھ سے اپنا غم میرے لیۓ شام و سحر چھوڑ گیا روتے رہنا مرا بھاتا تھا اسے بھی شاید یار جاتے ہوۓ آنکھیں مری تر چھوڑ گیا وہ نہ ل...
by مرید باقر انصاری
Fri Feb 03, 2017 12:46 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: مرید باقر انصاری
Replies: 222
Views: 12710

Re: مرید باقر انصاری

کوئی بھی یہاں سچا مسلمان نہیں ہے انسان بھی اس دؤر کا انسان نہیں ہے ہر دل میں جو ہے بغض و عداوت کا بسیرا کامل یوں کسی شخص کا ایمان نہیں ہے یا تو یہ فلک پھاڑ کے آتے ہیں درندے یا پھر کسی سرحد پہ ہی دربان نہیں ہے بس میرے اثاثوں میں کمی کوئی نہ آۓ انسان کا مرنا کوئی نقصان نہیں ہے کر دیتا ہے گمراہ یہ اوقا...

Go to advanced search