Search found 97 matches

by اجمل خان
Sun Apr 22, 2018 10:46 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی
Replies: 0
Views: 491

مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی

مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی مقبرے بنانے اور ان کی تزیئن‘ آرائش و زیبائش کرنے والی قوم کے مقدر میں سمندر میں ڈوبنا (یعنی تباہی و بربادی) لکھ دیا جاتا ہے۔ تاریخ میں سب سے پہلے اہل فرعون نے مقبرے بنائے اور ان کی آرائش و زیبائش کی۔ آج ان کے وہ مقبرے اہرام مصر کے نام سے نشان عبرت بنے کهڑے ہیں- پهر یہود...
by اجمل خان
Thu Mar 15, 2018 7:45 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اورل سیکس یا شرم گاہ چاٹنا
Replies: 1
Views: 708

اورل سیکس یا شرم گاہ چاٹنا

اورل سیکس یا شرم گاہ چاٹنا ہمارے پیارے رسول اللہ ﷺ ہمیں جانوروں کے بہت سارے افعال اختیار کرنے سے روکا ہے‘مثلاً : آپ ﷺنے ارشاد فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے ہاتھوں کو کتے کے ہاتھ پھیلا کر بیٹھنے کی طرح نہ پھیلائے“ (سنن ابی داؤد)۔ اور ’’ آپﷺ نے کتے کے بیٹھنے کی طرح بیٹھنے سے منع فرمای...
by اجمل خان
Thu Mar 15, 2018 5:10 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: بری نگاہیں
Replies: 1
Views: 340

بری نگاہیں

بری نگاہیں آپ نے کبھی بلب کو غور سے دیکھا ہے۔ سوئچ آن کرتے ہی بلب روشن ہو جاتا ہے۔ یہ روشنی کہاں سے آتی ہے؟ بلب کے اندر ایک فیلامینٹ ہوتا ہے۔ اصل روشنی وہی دیتا ہے۔ فیلامینٹ کے گرد کانچ کا بنا بلب ہوتا ہے جو اصل میں روشنی کا حجاب ہے۔ فیلامینٹ روشنی کا تاج سر پر رکھ کر اندھیرے کو فتح کرکے حکومت کرتا...
by اجمل خان
Sun Mar 11, 2018 7:44 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: نیک عمل کرنے کی توفیق ‘ اس کی قبولیت اور اس پر اجر و ثواب
Replies: 0
Views: 495

نیک عمل کرنے کی توفیق ‘ اس کی قبولیت اور اس پر اجر و ثواب

۔ نیک عمل کرنے کی توفیق ‘ اس کی قبولیت اور اس پر اجر و ثواب نیک اعمال ایک مسلمان کارأس المال ہیں‘ ان ہی کیلئے وہ پیدا ہوا‘ ان ہی کا حساب ہوگا اور ان ہی پر اس کی دنیا کی پاکیزہ زندگی اور آخرت میں جنت کی زندگی کا دارومدار ہے ۔ اللہ اور رسول اللہ ﷺ نے نیک اعمال کی طرف رغبت دلائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اللہ ...
by اجمل خان
Tue Feb 27, 2018 10:24 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: فیس بک کا انجان دوست
Replies: 1
Views: 504

فیس بک کا انجان دوست

۔ فیس بک کا انجان دوست دوستی ایک مبارک رشتہ ہے لیکن نا محرم کے درمیان حرام ہے۔ اسلام میں عورت اور مرد کے درمیان دوستی نام کا کوئی رشتہ نہیں۔ نامحرم سے دوستی شیطان سے دوستی کی مترادف ہے اور شیطان کی دوستی انسان کو جنت سے دور اور جہنم سے قریب کرتی ہے۔ اسلام دوستی کئے بغیر ہی کسی نامحرم سے معاملات کرنے...
by اجمل خان
Wed Feb 21, 2018 8:08 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: آخری الوداع
Replies: 0
Views: 680

آخری الوداع

۔ آخری الوداع الوداع ۔۔ یہ لفظ سنتے ہی انسان اداس اور غمگین ہو جاتا ہے۔ یہ الوداع زندگی میں صرف ایک بار نہیں آتی بلکہ بار بار آتی ہے۔ انسان کی شروعات بھی الوداع سے ہوتی ہے اور اختتام بھی الوداع سے۔ یہ الوداع کسی کی آنکھوں میں خوشی کی آنسو لاتی ہے تو کسی تو غم کی آنسو رلاتی ہے۔ بچہ اپنی ماں کی بطن کو...
by اجمل خان
Wed Feb 21, 2018 11:34 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: ’’ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا ‘‘۔۔ ایک عظیم تحفہ
Replies: 2
Views: 658

’’ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا ‘‘۔۔ ایک عظیم تحفہ

۔ ’’ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا ‘‘۔۔ ایک عظیم تحفہ ہم اللہ کے عاجز بندوں کیلئے اکثر اپنے محسن کے احسان کا بدلہ اتارنا ممکن نہیں ہوتا لیکن ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے ہمیں وہ طریقہ بتا دیا ہے جس پر عمل کرکے ہم اپنے محسن کا بدلہ ادا کر سکتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا جس شخص کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے اور وہ احسا...
by اجمل خان
Tue Feb 13, 2018 10:47 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟
Replies: 5
Views: 540

Re: اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟

الحمد للہ۔ اللہ تعالٰی پ کو استقامت عطا کرے ۔ آمین
by اجمل خان
Mon Feb 12, 2018 4:53 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: ہارٹ سرجری
Replies: 0
Views: 423

ہارٹ سرجری

۔ ہارٹ سرجری ہر شخص دل میں یہ خواہش رکھتا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم ہوجائے لیکن حکمران اور اشرافیہ کی کرپشن کی طرف اشارہ کرکے خودکرپشن کرنے کو جائز سمجھتا ہے۔ظلم اور نا انصافی کے خلاف آوازیں اٹھاتا ہے لیکن خود ظلم و زیادتی کرتا ہے کہ ملک میں انصاف تو ہے ہی نہیں۔ غنڈے بدماشوں کو بھتہ دینے کا بہانا بنا ک...
by اجمل خان
Wed Feb 07, 2018 5:04 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟
Replies: 5
Views: 540

اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟

اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟ یہ اسامہ بن زیدؓ ہیں نبی کریم ﷺ کو صحابہ کرام میں سب سے پیارے جیسا کہ آپ ﷺ نے کہا ہے: ’’ اے میرے صحابہ ! اسامہ مجھے تم سب سے زیادہ پیارا ہے‘ اس سے اچھا سلوک کرنا ‘‘۔ حضرت اسامہؓ شاہ امم سلطانہ مدینہ ﷺکی خدمت اقدس میں سفارش لے کر آئے ہیں کہ قبیلہ بنو مخزوم کی جس عورت نے چور...
by اجمل خان
Sun Jan 28, 2018 7:30 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری
Replies: 3
Views: 506

انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری

۔ انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری پچھلے قریب پندرہ سال سے میں غیر ملکی غیر اسلامی ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کررہا ہوں اور اس کمپنی میں میرے جیسے مسلمان ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے اس کمپنی نے اپنے ملک اور انٹرنیشنل قانون سے مطابقت رکھتے ہوئے انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری (Anti-Corruption & Anti-Br...
by اجمل خان
Thu Jan 18, 2018 2:11 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: دشمن کا رعب
Replies: 1
Views: 365

دشمن کا رعب

دشمن کا رعب برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں کسی پر اتنی لعنت نہیں پڑی جتنی میر جعفر اور میر صادق پر پڑی اور تا قیامت پڑتی رہے گی۔ صدیوں سے یہ دونوں نام کسی کو گالی دینے کیلئے استعمال ہوتا ہے کیونکہ میر جعفراور میر صادق نے رشوت لے کر پورے برصغیر کے عوام کو اور خاص کر مسلمانوں کو ہمیشہ کیلئے مٹھی بھر ا...
by اجمل خان
Wed Jan 03, 2018 3:49 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: نیچے سے ہلاک
Replies: 1
Views: 399

نیچے سے ہلاک

نیچے سے ہلاک حکمرانوں کی تاریخ عبرتوں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن جب ایک عام انسان عبرت نہیں پکڑتا تو طاقت کے نشے میں دھت مغرور و متکبر حکمران کب عبرت پکڑنے والے ہیں؟۔ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر حکمران اپنے ماتحتوں کی سازش یا بغاوت کے ذریعے ہی معزول ہوئے ‘ قید ہوئے‘ حکمرانی سے سبکدوش ہوئے یا ہلاک ...
by اجمل خان
Mon Jan 01, 2018 1:20 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: میڈیا کے نفسیاتی فتنے
Replies: 0
Views: 471

میڈیا کے نفسیاتی فتنے

میڈیا کے نفسیاتی فتنے آج سوشل و الیکٹرونک میڈیا‘ اخبارات اور رسائل وغیرہ دین اسلام یعنی اللہ تعالیٰ ‘ رسول اللہ ﷺ‘ قرآن و سنت اور اسلافِ امت وغیرہ کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کا سب سے بڑا ہتھیار بنا ہوا ہے۔ ابھی چند دن پہلے ہی ایک ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا کہ کس طرح بعض ٹی وی چینلز اپنے ڈراموں...
by اجمل خان
Mon Jan 01, 2018 10:18 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: نیو ایر منانا
Replies: 0
Views: 381

نیو ایر منانا

نیو ایر منانا تجویز پیش کی گئی : ’’ ایک سال آپ ہمارے معبودوں لات اور عزیٰ کی عبادت کریں اور ایک سال ہم آپ کے معبود کی عبادت کریں‘‘ وحی نازل ہوئی: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ﴿١﴾ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ﴿٣﴾ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿٤﴾ وَ...
by اجمل خان
Fri Dec 22, 2017 7:07 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: مبارکباد کیوں اور کیسے؟
Replies: 2
Views: 579

مبارکباد کیوں اور کیسے؟

مبارکباد کیوں اور کیسے؟ ’’ ابن آدم مجھے گالی دیتا ہے حالانکہ یہ اس کے لائق نہیں ۔ مجھے گالی دینا اس کا یہ قول ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بیٹا بنا لیا ہے حالانکہ میں ایک ہوں، بے نیاز ہوں، نہ میں نے کسی کو جنا اور نہ میں کسی سے جنا گیا اور نہ میرا کوئی ہمسر ہے‘‘ ۔( صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ ح...
by اجمل خان
Wed Dec 20, 2017 10:34 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: دوسروں کے رونے پر رونا
Replies: 1
Views: 383

دوسروں کے رونے پر رونا

ایک بچی اور ایک بچہ رو رہے تھے ۔ میں نے بچی سے پوچھا: گڑیا ‘ کیوں رو رہی ہو؟ بچی روتے ہو ئے: ’’ میری گڑیا ٹوٹ گئی ہے‘‘ میں نے بچے سے پوچھا: اور بیٹا ‘ آپ کیوں رو رہے ہیں؟ بچہ سسکیاں لیتے ہوئے: ’’ میری گڑیا جو رو رہی ہے‘‘ ہم سب بچپن میں اسی طرح تھے۔ کاش! بڑا ہو کر بھی انسان اسی طرح ہوتا اور دوسروں کے...

Go to advanced search