Search found 97 matches

by اجمل خان
Tue Mar 31, 2015 5:20 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: مسلم ممالک میں انصاف کہاں؟
Replies: 0
Views: 531

مسلم ممالک میں انصاف کہاں؟

مسلم ممالک میں انصاف کہاں؟ اکثر لوگ کہتے ہیں آج مسلم ممالک میں انصاف کہاں؟ اور لوگوں کا کہنا ٹھیک ہی ہے۔ مسلم ملک کیا دنیا میں کہیں بھی مکمل انصاف نہیں ہوتا بلکہ آج کل انصاف دلانے کیلئے جو ادارے بنائے جاتے ہیں وہیں سب سے زیادہ نا انصافی ہوتا ہے‘ وہیں انصاف نیلام ہوتا ہے۔ آج دنیا میں جو طاقتور ہے‘ ا...
by اجمل خان
Tue Mar 31, 2015 3:56 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: توحید باری تعالی کا سہارا
Replies: 2
Views: 515

توحید باری تعالی کا سہارا

توحید باری تعالی کا سہارا ہر دور میں حکمراں اپنے مجرموں کو قید کرنے کیلئے بد ترین قید خانے یا جیل بناتے رہے ہیں اور اِس دور کے گوانتاناما بے ‘ ابو غریب جیل ‘ بگرام جیل جیسے نہایت ہی بھیانک اور بد ترین قید خانوں یا جیل خانوں کے نام ہم سب نے سن رکھے ہیں۔ لیکن سائنس و ٹیکنولوجی کے اس دور میں کیا کوئی ...
by اجمل خان
Thu Mar 19, 2015 4:48 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اللہ کے وی آئی پی​
Replies: 2
Views: 578

اللہ کے وی آئی پی​

اللہ کے وی آئی پی ​ ہم وی آئی پی VIP کلچر کے حامی نہیں بلکہ ہم نے تو کسی وی آئی پی VIP کو قریب سے دیکھا بھی نہیں۔ ایک عام آدمی ہوں اور ایک عام آدمی صرف سڑکوں پر یا کسی جلسے میں وی آئی پی VIP پروٹوکول دیکھ سکتا ہے۔ وی آئی پی VIPs سڑکوں پہ کس ٹھاٹھ سے فرفر کرتے گاڑیاں ڈوڑاتے چلے جاتے ہیں یا پھر کسی ج...
by اجمل خان
Mon Mar 16, 2015 5:12 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: امن و امان بمقابلہ اسلامی عقائد
Replies: 0
Views: 504

امن و امان بمقابلہ اسلامی عقائد

امن و امان بمقابلہ اسلامی عقائد امن و امان اللہ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ لیکن آج وطنِ عزیز میں اور قریب ہر مسلم ملک میں امن و امان کا جو مسٔلہ ہے‘ دہشت گردی و خون خرابہ جو عام ہے وہ کس کا پیدا کردہ ہے ؟ کیا یہود گُس آئیے ہیں یا نصرانی و ہنود نے یہ انارکی پھیلا رکھی ہے ؟ اگر یہ ان کی سازشوں...
by اجمل خان
Tue Mar 10, 2015 7:56 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: عروج کے خواب
Replies: 0
Views: 517

عروج کے خواب

عروج کے خواب اکیسویں صدی کا 15واں سال شروع ہو چکا ہے۔ اس صدی کے آغاز سے پہلے مسلم اُمہ خواب دیکھا کرتی تھی کہ اکیسویں صدی اسلام کی صدی ہوگی‘ مسلم اُمہ کی عروج کی صدی ہوگی۔ لیکن اس صدی کے آغاز میں ہی دشمنان اسلام نے سانحہ ۹ /۱۱ کے ذریعے پورے اسلامی دنیا کو دہشت گردی کی آگ میں جھونک کراور پھر قریب ہر ...
by اجمل خان
Sat Mar 07, 2015 7:15 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: ہم اور ہمارے حکمراں​
Replies: 0
Views: 531

ہم اور ہمارے حکمراں​

ہم اور ہمارے حکمراں​ جو صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور احکامِ الٰہی کی پاسداری کرتے اور کرواتے ہیں‘ اُن سے سب ڈرتے ہیں۔ ہمارے اسلاف میں یہ خوبیاں تھی ‘ وہ صرف اللہ سبحانہ و تعالٰی سے ڈرتے تھے اور احکامِ الٰہی کوخود اپنے اوپر اور اللہ کی زمین میں اللہ کے بندوں پر نافذ کرنے والے تھے اور اسی لئے اُس دور کی ...
by اجمل خان
Fri Mar 06, 2015 12:59 am
Forum: اردو کالم
Topic: خواب ۔ وحدت امت کا
Replies: 2
Views: 931

Re: خواب ۔ وحدت امت کا

آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں. تاہم یہ بات ذہن نشین رہے کہ تمام مسلم مسالک کا کسی ایک عقیدے پر متفق ہو کر کسی ایک جھنڈے تلے ایک ملک بنالینا ناممکن ہے. البتہ ایک اور ضروری چیز ہے جو مسلمانوں کو فکری اتحاد دے سکتی ہے. اور وہ ہے "برداشت اورمعقول دلیل سے بات کرنا" مسلمانوں کی اکثریت بہت جذباتی ...
by اجمل خان
Thu Mar 05, 2015 7:00 pm
Forum: اردو کالم
Topic: خواب ۔ وحدت امت کا
Replies: 2
Views: 931

خواب ۔ وحدت امت کا

میرے پلکوں میں ایک خواب سجا ہے۔ جسے میں بھی دیکھتا ہوں۔ جو آپ بھی دیکھتے ہوں گے۔ اور جسے ہر مسلمان دیکھتا ہے۔ یہ خواب ہے ’’وحدت امت کا ‘ امت میں اتحاد و اخوت اور ا تحاد بین المسلمین ‘‘ کا۔ لوگ کہتے ہیں: جب صرف دو فرقے تھے تب یہ امت متحد نہ ہوسکی۔ اب کیا ہوگی‘ اب یہ اتحاد و اخوت کی خواب دیکھنا کیسا؟ ...
by اجمل خان
Wed Mar 04, 2015 10:25 am
Forum: اردو کالم
Topic: سرٹیفیکٹس آف ایکسیلینس (Certificates of Excellence)
Replies: 6
Views: 911

Re: سرٹیفیکٹس آف ایکسیلینس (Certificates of Excellence)

محمد شعیب wrote:جزاک اللہ
شئرنگ کا شکریہ
جزاک اللہ خیرا
by اجمل خان
Wed Mar 04, 2015 10:24 am
Forum: اردو کالم
Topic: سرٹیفیکٹس آف ایکسیلینس (Certificates of Excellence)
Replies: 6
Views: 911

Re: سرٹیفیکٹس آف ایکسیلینس (Certificates of Excellence)

چاند بابو wrote:شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
جزاک اللہ خیرا
by اجمل خان
Wed Mar 04, 2015 10:23 am
Forum: اردو کالم
Topic: سرٹیفیکٹس آف ایکسیلینس (Certificates of Excellence)
Replies: 6
Views: 911

Re: سرٹیفیکٹس آف ایکسیلینس (Certificates of Excellence)

رئیل فرنیڈ wrote:بہت ہی اچھی شئیرنگ .. حیقیت بیان کی ہے
جزاک اللہ خیرا
by اجمل خان
Mon Mar 02, 2015 7:45 pm
Forum: اردو کالم
Topic: سرٹیفیکٹس آف ایکسیلینس (Certificates of Excellence)
Replies: 6
Views: 911

سرٹیفیکٹس آف ایکسیلینس (Certificates of Excellence)

آج صبح میں دبئی گورنمنٹ ایکسیلینس پروگرام (Dubai Government Excellence Program) کے بارے میں پڑھا۔ دبئی کی حکومت اپنے عوام کوعمدہ کارکردگی پرابھارنے کیلئے اس پروگرام کو ترتیب دیا اور پھر وہاں کے لوگ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی کو عروج کے منازل پہ چڑھانے میں اپنا کردار ادا کیا اور کر رہے ہی...
by اجمل خان
Wed Feb 25, 2015 7:30 pm
Forum: اردو کالم
Topic: خلافت :کب اور کیسے
Replies: 2
Views: 836

خلافت :کب اور کیسے

خلافت :کب اور کیسے ہماری زندگی مختلف عہد و میثاق (Agreement ) میں بندھی ہے۔ ہم عہد و پیمان باندہ کر ہی شادی کرتے ہیں اور پھر اُسے ساری زندگی نبھاتے بھی ہیں۔ ہمیں ملازمت بھی ایک عہد (Agreement ) کے تحت ملتی ہے اور ہم کام بھی عہد (Agreement ) کے تحت کرتے ہیں۔ ہمارا ملک و معاشرے میں اُٹھنا بیٹھنا‘ چلن...
by اجمل خان
Tue Feb 24, 2015 3:41 pm
Forum: اردو کالم
Topic: شادی کریں اور لائف انجوائے کریں
Replies: 2
Views: 908

شادی کریں اور لائف انجوائے کریں

ابھی تو دو چار سال انجوائے کرنا ہے۔ اسکے یہ کہتے ہی میں اپنی میں ماضی میں کھو گیا۔ برسوں پہلے کی بات ہے، اپنے ایک دوست کو شادی نہ کرنے پر چھیڑتے ہوئے اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی تھی۔ ’’ یار اسٹیبلش تو ہولینے دو ‘‘ ۔۔۔۔۔ پھر شادی کی سوچیں گے۔ اور میں ان سے بحث کرتا رہا کہ ’’ اسٹیبلش ہونے ‘‘ سے کیا ...
by اجمل خان
Mon Feb 23, 2015 7:28 pm
Forum: اردو کالم
Topic: برائیلر مرغی سے گدھے تک
Replies: 3
Views: 920

برائیلر مرغی سے گدھے تک

جب یہ خبر پڑھا کہ بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت فروخت کیا جاتا ہے۔ تب یہ عُقدہ کھلا کہ ہمارے حکمراں چند سالوں سے ’ گدھے گدھے‘ کی رٹ کیوں لگاتے رہے ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ انسان جو کچھ کھاتا ہے اس کا اثر اس کی شخصیت پر پڑتا ہے ۔ لہذا ہمارے حکمراں کو بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت کھا کر جو ڈھکار آ...
by اجمل خان
Mon Feb 23, 2015 1:38 pm
Forum: اردو کالم
Topic: احتجاج یا خروج
Replies: 2
Views: 1011

احتجاج یا خروج

بچہ دنیا میں آتے ہی احتجاج کرتا ہے۔ احتجاج کرنا انسان کی جبلت میں شامل ہے اور اس کا پیدائشی حق ہے۔ احتجاج کرنا جائز ہے۔ احتجاج جائز امور کیلئے جائز طریقے سے کیا جائے تو یہ مستحسن ہے اور اس احتجاج سے خیر کا پہلو نکل آتا ہے‘ ملک و ملت کی تقدیریں بدل جاتیں ہے۔ لیکن ہمارے ملک میں جو احتجاج کیا جاتا ہے ج...

Go to advanced search