Search found 97 matches

by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 7:35 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: توحید باری تعالی کا سہارا
Replies: 2
Views: 515

Re: توحید باری تعالی کا سہارا

تعریف کرنے کا شکریہ جناب
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 7:32 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: معیار
Replies: 0
Views: 434

معیار

معیار ! بڑے بڑوں کو دیکھا ہے۔ سارے اسلام ایک طرف رکھ دیئے جاتے ہیں۔ جب بات آتی ہے اپنے بچوں پراور خاص کر شادی بیاہ کے موقعوں پر ... وہاں اسلام نہیں رہتا۔۔۔۔ ہر وقت سنت و بدعت کی باتیں کرنے والے بھی ... وہاں نہ سنت کو دیکھتے ہیں اور نہ ہی بدعت کو ... وہاں فرمانِ نبی ﷺ یاد نہیں آتا ... اور خاص کر بیٹ...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 5:19 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: نہ جانے کب یہ احساس پیدا ہوگا؟​
Replies: 0
Views: 270

نہ جانے کب یہ احساس پیدا ہوگا؟​

. نہ جانے کب یہ احساس پیدا ہوگا؟ موجودہ دور میں اللہ نے اپنے بندوں پر چھوٹے بڑے ہر طرح کی نعمتوں کی بارش کی ہوئی ہے۔ آج ایک عام آدمی کو بھی وہ نعمتیں میسّرہیں جو کبھی بادشاہوں کی بھی پہنچ میں نہ تھی۔ اِن ہی نعمتوں میں ایک چھوٹی سی نعمت ہے ’ ٹِسو پیپر‘۔ ٹِسو پیپر کہنے کولطیف قسم کی کاغذ ہے لیکن موجود...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 5:15 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: کفریہ و شیطانی سوچ رکھنے والے
Replies: 0
Views: 255

کفریہ و شیطانی سوچ رکھنے والے

. کفریہ و شیطانی سوچ رکھنے والے خواہشاتِ نفسانی کے بندے یوں سوچتےہیں: ۔ دنیاکی لذتیں نقد ہیں اورآخرت کی نعمتیں ادھارہیں‘ نقدادھارسے بہتر ہے ۔لہذا نقدمال لےلو اور وعدہ چھوڑدو۔ ۔ دنیا کی لذتیں یقینی ہیں اور آخرت کی لذتیں غیر یقینی ہیں ۔ لہذ ا جو یقینی ہے اُس کے پیچھے دوڑوں اور غیر یقینی کو چھور دو۔ ۔ ...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 5:12 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ
Replies: 0
Views: 305

ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ

. ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ ہر دور میں مسلمانوں میں ایسے علماء ’ مشائخ’ صوفیہ اور دانشوروں رہے ہیں جو جھوٹے قصے کہانیاں’ روایات اور من گڑھت احادیث کے ذریعے عام لوگوں میں دینی رغبت پیدا کرنے‘ ان کے دلوں کو نرم کرنے اور دلوں میں خوفِ الٰہی بٹھانے کے قائل رہے ہیں یعنی ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ کا سہارا ل...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 5:00 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: بے علمی بد عملی کو جنم دیتی
Replies: 0
Views: 191

بے علمی بد عملی کو جنم دیتی

. بے علمی بد عملی کو جنم دیتی سپنے اچھے لگتے ہیں اور پھر ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔ اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو جانا پسند کرتا ہے۔ انسان کا ماضی کتنا ہی برا کیوں نہ گزرا ہو پھر بھی ماضی کی یادیں ایک خوشگوار سپنا ہوتا ہے جو اچھا لگتا ہے۔ اسی لئے وہ کہتا رہتا ...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 4:50 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں
Replies: 0
Views: 255

جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں

. جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں آج پوری دنیا کی سیاسی‘ سماجی اور ثقافتی زندگی سوشل میڈیا کی کنٹرول میں ہے جو لوگوں کے جذبات و خیالات کو کنٹرول کرنے اور اُن کے اذہان پر اثر انداز ہونے والا سب سے طاقتور ہتھیار ہےجس میں فیس بک کا کردار سب سے اہم ہے جو کہ مثبت سے زیادہ منفی ہے۔ قریب 50 فیصد امریکی فیس بک...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 4:19 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اب امن و سلامتی والا دین ’’ اسلام ‘‘ کہاں ہے؟
Replies: 0
Views: 384

اب امن و سلامتی والا دین ’’ اسلام ‘‘ کہاں ہے؟

. اب امن و سلامتی والا دین ’’ اسلام ‘‘ کہاں ہے؟ ہمارا رب الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ۔ ۔۔بڑا مہربان‘ نہایت رحم والا ہے ۔ (سورة الفاتحة) ذُو رَحْمَةٍ وَاسِعَةٍ ۔۔۔ بڑی وسیع رحمت والا ہے۔ (سورة الأنعام)​ بلکہ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ۔۔۔ سب سے زیادہ رحم و کرم فرمانے والا ہے ۔ (سورة الأعراف)​ ہمارے رب کے اس...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 3:53 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: امت میں جہالت اور اس کا سدباب
Replies: 0
Views: 279

امت میں جہالت اور اس کا سدباب

. امت میں جہالت اور اس کا سدباب ایک عاقل بالغ شخص جو کہیں سے بھی کسی سے بھی کسی بھی طرح کا علم حاصل نہیں کرنے کے باوجود اپنی ہردنیا وی نفع دنقصان کا علم بخوبی رکھتا ہے‘ پھر بھی معاشرہ اُسے جاہل ہی کہتا ہے۔ یعنی صرف دنیا وی نفع و نقصان کا علم رکھنا ہی علم نہیں بلکہ یہ جہالت ہے۔ لہذا ایسے لوگ بھی جاہل...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 3:39 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اللہ کے وی آئی پی (VIP)
Replies: 1
Views: 704

اللہ کے وی آئی پی (VIP)

۔ اللہ کے وی آئی پی (VIP) ہم وی آئی پی (VIP) کلچر کے حامی نہیں بلکہ ہم نے تو کسی وی آئی پی کو قریب سے دیکھا بھی نہیں۔ ایک عام آدمی ہوں اور ایک عام آدمی صرف سڑکوں پر یا کسی جلسے میں وی آئی پی پروٹوکول دیکھ سکتا ہے۔ وی آئی پی سڑکوں پر کس ٹھاٹھ سے فرفر کرتے گاڑیاں ڈوڑاتے چلے جاتے ہیں یا پھر کسی جلسہ گا...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 1:23 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: ترغیب و ترھیب ۔۔ صحابہ کرام ؓ کا طریقہ
Replies: 0
Views: 485

ترغیب و ترھیب ۔۔ صحابہ کرام ؓ کا طریقہ

ترغیب و ترھیب ۔۔ صحابہ کرام ؓ کا طریقہ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ جب امر المومنین تھے تو آپؓ کی مجلس میں ملک شام کا ایک بڑا طاقتور شخص آیا کرتا تھا۔ پھر آپؓ نے محسوس کیا کہ کچھ عرصہ سے وہ شخص نہیں آرہا ہے تو آپؓ نے پوچھا: ’’ فلاں شامی کو کیا ہوگیا ‘وہ کیوں نظر نہیں آتا؟‘‘​ لوگوں نے کہا: ’’ امیر ا...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 12:39 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں
Replies: 0
Views: 390

اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں

اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں اس قحط الرجال کے زمانے میں دینی محافل تو نہیں سجتے لیکن بعض لوگ سوشل میڈیا پر تبلغِ دین اور ترغیب و ترہیب کا کام نہایت ہی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوں نے دین کو بہت اچھا سمجھا بھی ہے اور دین کو سمجھانے کا انداز بھی اچھا اپنایا ہواہے۔ بہت اچھی اچھی تحاریر نگاہ...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 11:55 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: لوڈ شیڈنگ
Replies: 0
Views: 200

لوڈ شیڈنگ

۔ لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ آج ہر طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا رونا ہے۔ گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی جا رہی ہے جو کہ ہر عام و خاص کے لئے نا قابلَ برداشت ہے۔ لوڈ شیڈنگ کی وجہ کر کاروباری طبقے اور صنعتکاروں کومشکلات کا سامنا ہے۔ اِس وجہ کر مالی نقصانات یا منافعے میں کمی ...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 11:40 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: عقلی قیاس آرائی اور فلسفہ
Replies: 0
Views: 179

عقلی قیاس آرائی اور فلسفہ

۔ عقلی قیاس آرائی اور فلسفہ دین اسلام کی حقانیت اور نبوتِ محمدی ﷺ ثابت کرنے کیلئے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو یہود و نصاری اور مجوسی وغیرہ سے مناظرے کی ضرورت پڑتی تھی، لیکن انہوں نے کبھی بھی قرآنی دلائل سے ہٹ کر دلائل نہیں دیئے، اور نہ ہی عقلی قیاس آرائی یا کسی قدیم فلسفے کا سہارا لیا، کیونکہ انہیں ...
by اجمل خان
Wed Apr 19, 2017 10:41 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: ”اسلاموفوبیا یا اسلام کا خوف ۔۔ ISLAMOPHOBIA “
Replies: 0
Views: 263

”اسلاموفوبیا یا اسلام کا خوف ۔۔ ISLAMOPHOBIA “

۔ ”اسلاموفوبیا یا اسلام کا خوف ۔۔ ISLAMOPHOBIA “ سلا موفوبیا دورِ حاضر کی نسل پرستی ہے ۔ اسلا موفوبیا اسلام کے خلاف دشمنان اسلام کا موثر ہتھیار ہے۔ اسلا موفوبیا دراصل اسلام اور مسلمانوں کے خلاف خوف اور تعصب پھیلانے کا نام ہے ۔ مسلمانوں کو دہشت گرد کہنا اور اسلامی ممالک پر طرح طرح کے الزام لگانا بھی ...
by اجمل خان
Tue Apr 18, 2017 7:26 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: ناموسِ رسالت ﷺ کو بلند کیجئے
Replies: 0
Views: 206

ناموسِ رسالت ﷺ کو بلند کیجئے

ناموسِ رسالت ﷺ کو بلند کیجئے ناک کو انسانی چہرے پر اونچا اور نمایامقام رکھتا ہے ‘ چہرے کو سڈول اور خوبصورت بناتا ہے ۔ ناک کا اصل کام تو سونگھنا اور سانس لینا ہے لیکن اس سے کہیں زیادہ ناک اونچی رکھنے یعنی جھوٹی شان و شوکت‘ عزت و آبرو اور غرور و تکبر جتانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ ہر دور میں مغرور و متک...
by اجمل خان
Wed Apr 12, 2017 4:27 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: مرد اور مردانگی ۔۔۔۔ Men and Masculinity
Replies: 0
Views: 335

مرد اور مردانگی ۔۔۔۔ Men and Masculinity

. مرد اور مردانگی ۔۔۔۔ Men and Masculinity ’’ مردانگی برائے فروخت ‘‘لکھنے کے بعد بعض دوستوں نے استفسار کیا کہ ’’مرد کون ہے اور مردانگی کیا ہے؟ ‘‘ اور جب اس پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اس پر تو پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے۔ رسولِ کریم ﷺ کی ایک ایک ادا میں مردانگی نمایا ہے‘ صحابہ کرامؓ کی سیرت مردانگی سے ت...
by اجمل خان
Wed Apr 12, 2017 3:47 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: مردانگی برائے فروخت
Replies: 0
Views: 215

مردانگی برائے فروخت

. اے مسلمان! آج تیری مردانگی برائے فروخت ہے .. ایک طرف میڈیا والے فحاشی و بے حیائی اور فطرت انسانی کو مسخ کرکے اورتیری مردانگی کو زنانہ لباس پہنا کر رقص و سرور کے ساتھ تجهے تهرکا کر تیری مردانگی کو فروخت کر رہے ہیں۔ تو دوسری طرف نیم حکیم خطرہ جان کراچی سے لے کر خیبر تک ہر اسٹیشن ‘ ہر گلی کے نکڑ پر ا...
by اجمل خان
Wed Apr 22, 2015 11:22 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: 24 گھنٹے مومن
Replies: 2
Views: 786

24 گھنٹے مومن

چوبیس گھنٹے مومن چوری ثابت ہو چکی ہے اور شرعی حد نافذ ہو چکا ہے۔ قبیلہ بنو مخزوم کی ایک خاتون نے چوری کی ہے۔ اب اسکا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔ قبائلی نظام میں یہ بڑی شرم کی بات ہے‘ قبیلہ بنو مخزوم کے سر کردہ افراد کسی کو منھ دکھلانے کے قابل نہیں رہیں گےاور یہ سونچ سونچ کر قبیلہ کا ایک ایک فرد پریشان ہے...
by اجمل خان
Sun Apr 05, 2015 1:58 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: گالیاں اور فحش منظر کشی
Replies: 0
Views: 510

گالیاں اور فحش منظر کشی

گالیاں اور فحش منظر کشی ایک شریف و نفیس انسان کیلئے گندگی میں اٹا پبلک ٹوائیلٹ کا استعمال جہاں مشکل ترین مرحلہ ہے وہیں اسکے در و دیواروں پر نگاہ ڈالنا بھی کم روح فرسا نہیں۔ اکثر پبلک ٹوائیلٹس میں صفائی تو نظر نہیں آتی البتہ اس کے در و دیواروں پہ گالیوں اور فحش منظر کشی کے ذریعے اخلاقیات کا جنازہ نک...

Go to advanced search