Search found 9 matches

by جمیل اختر
Tue Aug 25, 2015 9:44 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: مختصر کہانیاں ۔۔۔ محمد جمیل اختر
Replies: 3
Views: 1221

مختصر کہانیاں ۔۔۔ محمد جمیل اختر

امن کی فاختہ جنگل میں پرندوں کی زور دار بحث جاری تھی ، مدعا یہ تھا کہ جنگل ختم ہوتے جارہے تھے ، آخر انسان پرندوں کے حقوق کا خیال کیوں نہیں رکھتا ، جنگل ختم ہوگئے تو پرندے کہاں جائیں گے۔۔۔۔ وہیں شہر سے آئی ایک فاختہ بیٹھی پرندوں کی ساری بحث سن رہی تھی ، اس نے کہا ۔’’میرے پیارے دوستو ، انسان کو تو آپ...
by جمیل اختر
Sun Jul 05, 2015 3:19 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: افسانہ ایتھازاگورا
Replies: 0
Views: 698

افسانہ ایتھازاگورا

( اشاعت ،روزنامہ ایکسپریس نیوز گیارہ مئی ۲۰۱۵) افسانہ : ایتھا زاگورا مصنف : محمد جمیل اختر "انواراحمد ڈائری لے آئے ؟" "اوہ ابا جی آج دفتر میں کچھ مصروفیت اتنی ذیادہ تھی کہ ذہن سے ہی نکل گیا لیکن کل یاد سے لیتا آوں گا۔" "مجھے پہلے ہی پتہ تھاتم نے بھول جانا ہے کبھی میری چیزیں...
by جمیل اختر
Sat Jul 04, 2015 7:08 pm
Forum: نثر
Topic: کچھ اقتباسات
Replies: 4
Views: 1565

کچھ اقتباسات

مصنف : محمد جمیل اختر 1: "آپ کی منزل وہاں تک ہے ، جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے۔۔۔" 2: " زندگی گزارنے کے ہزار فلسفے معلوم ہونے کے باوجود زندگی پریشان ہو سکتی ہے، زندگی میں سکون اللہ پاک کے فضل سے ہے، نا کہ انسان کی کوشش کا نتیجہ ...." 3:"ایسی بحث کہ جس کا نتیجہ کچھ بھی نہ ہو ، ن...
by جمیل اختر
Sun May 31, 2015 8:07 am
Forum: نثر
Topic: جو خود کو دیکھوتواپنی آنکھوں‌سے دیکھو
Replies: 3
Views: 1046

جو خود کو دیکھوتواپنی آنکھوں‌سے دیکھو

"بعض دفعہ آپ بالکل سیدھا چل رہے ہوتے ہیں ، اور آپ کے دل میں کوئی کهوٹ نہیں ہوتا، لیکن دنیا آپ کو غلط سمجھ رہی ہوتی ہے ، اور یہی دنیا ایک غلط آدمی کو عین درست آدمی سمجھ لیتی ہے،چونکہ دنیا اوپری نگاہ سے فیصلہ کرتی ہے، سو خود کو دنیا کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے ....."

مصنف :محمد جمیل اختر
by جمیل اختر
Fri Mar 27, 2015 7:27 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: مختصر افسانہ
Replies: 1
Views: 953

مختصر افسانہ



مختصر افسانہ . فاصلے
مصنف : محمدجمیل اختر

"انسان نے انسانوں کے درمیان فاصلہ مٹانے کے لیئے بہت محنت کی ، اور پھر ایک وقت آیا کہ تمام فاصلے مٹ گئے اور اب کسی کو کسی کی پرواہ نہیں. ."
by جمیل اختر
Sat Jan 24, 2015 3:39 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: افسانہ : انتظام
Replies: 1
Views: 915

افسانہ : انتظام

افسانہ : انتظام مصنف: جمیل اختر . "دیکھو میں بڑی تکلیف میں ہوں۔ " , " حوصلہ رکھ ، رجو حوصلہ۔" . . ۔ یہ فقیروں کی بستی تھی۔ دور دور تک جھونپڑیاں ہی جھونپڑیاں، انہی میں ایک جھونپڑی کمالے کی تھی جس میں کمالے کے علاوہ چار اور زندگیاں بھی سانس لیتی تھیں،اسکی بیوی رجو اور انکے تین بچے...
by جمیل اختر
Sun Jan 18, 2015 6:58 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نظم : خواب
Replies: 4
Views: 614

نظم : خواب

شاعر: جمیل اختر . خواب بیچنے نکلے ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟ ایسے انمول خواب ۔۔۔۔ کہ انکامول ہونہیں سکتا۔۔۔ جو , انہیں آنکھوں میں رکھے وہ سو نہیں سکتا۔۔۔۔ ، کہ ہم نے آزما کے دیکھا ہے رتجگوں کو اٹھا کے دیکھاہے۔۔۔ انکی خوبیاں عیاں ہیں انکی خوبیاں بیاں ہیں ۔۔ یہ اجلے.......... ، یہ دلکش،..... یہ دلنشیں،....... یہ رنگ...
by جمیل اختر
Sun Jan 18, 2015 6:55 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: نظم : گزرا ہوا کل
Replies: 3
Views: 366

نظم : گزرا ہوا کل

نظم : گزرا ہوا کل شاعر: جمیل اختر۔ ۔ انہی راستوں پر چل کر میری عمر گزری ہے عمر گزری ہے تو یہ راز کھلا ہے مجھ پر کہ زندگی کا کوئی پل کبھی لوٹ کر نہیں آتا انہی راستوں پر چل کر یہ راز کھلا ہے مجھ پر یہ جو پل ابھی گزرا ہے یہ پل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی لوٹ کر نہیں آئے گا لیکن ذرا سی خوش گمانی کو دل میں بھر کے دیکھ...
by جمیل اختر
Sun Jan 18, 2015 3:51 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: افسانہ: میں‌پاگل نہیں‌ ہوں
Replies: 4
Views: 1085

افسانہ: میں‌پاگل نہیں‌ ہوں

افسانہ: میں پاگل نہیں ہوں۔۔۔۔ مصنف: جمیل اختر۔ ۔ پچھلے دو سال سے سرکاری پاگل خانے میں رہتے رہتے ، میں نے اپنی زندگی کے تقریبا ہر واقعے کو یاد کرکے اس پر ہنس اور رو لیا ہے "ویسے میں پاگل نہیں ہوں ۔" ۔ آپکو یقین نہیں آئےگا، کہ اگر پاگل نہیں ہوں تو پاگل خانے میں کیا کر رہا ہوں۔ دیکھیں جی زندگ...

Go to advanced search