Search found 100 matches

by بہرام
Fri Sep 20, 2013 1:04 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: اللہ کہاں ہے؟
Replies: 5
Views: 1078

Re: اللہ کہاں ہے؟

سلفی اللہ کے اسماء و صفات کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ " اللہ تعالی نے اسماء وصفات میں سے اپنے لۓ جو کچھ ثابت کیا ہے وہ اسے بغیر کسی تحریف وتعطیل اور بغیر کسی کیفیت اور تمثیل کے اللہ تعالی کے لۓ اس کا اثبات کرتے ہیں اور اس میں ان کا وہی اعتقاد ہے جس کا اللہ تعالی نے انہیں حکم دیا ہے "...
by بہرام
Tue Apr 03, 2012 2:33 am
Forum: سیاست
Topic: خاکی ڈائری…. آئین آئین کی رٹ،، حقوق، اختیارات اور میمو گیٹ
Replies: 2
Views: 1191

خاکی ڈائری…. آئین آئین کی رٹ،، حقوق، اختیارات اور میمو گیٹ

یہ سویلین لوگوں کو بھی بات سمجھ نہیں آتی۔ جتنی بار بھی ناکام ہو جائیں، جتنی بھی مار کھا لیں، جتنے بھی مارے جائیں، پھر اٹھتےہیں تو آئین اور قانون کی طرف بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ان کم بختوں کوچونسٹھ سالوں میں اتنی سی بات سمجھ نہیں آئی کہ یہ ملک آئین سے نہیں چل سکتا؛ اسے صرف ہم چلا سکتے ہیں۔ پہلے آئین بنان...
by بہرام
Mon Apr 02, 2012 2:46 am
Forum: سیاست
Topic: ام الاخبائث سوچ کو شکست دینا ہوگی
Replies: 3
Views: 1134

ام الاخبائث سوچ کو شکست دینا ہوگی

ام الاخبائث سوچ کو شکست دینا ہوگی تحریر: امام بخش ۱۹۵۲ سے لے کر آج تک ھماری فوجی قیادت ہمیشہ سے سمجھتی آئی ہے کہ پاکستان میں ہر چیز اس کے تابع ہونی چاہیےاور ملک کے ہر معاملے میں صرف اس کی گرفت مضبوط ہو۔ یہ خود کو عقل کل اور اپنے ہر عمل کو قانون سے برتر سمجھتی ہے۔ اس کا اپنا ایک مخصو ص مائنڈ سیٹ )ذہ...
by بہرام
Mon Apr 02, 2012 2:07 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
Replies: 1491
Views: 79363

Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک

عن شعبة، عن سلمة بن کهيل، قال : سمعتُ أبا الطفيل يحدّث عن أبي سريحة. . . أو زيد بن أرقم، (شک شعبة). . . عن النبي صلي الله عليه وآله وسلم، قال : مَن کنتُ مولاه فعلیّ مولاه. (قال : ) و قد روي شعبة هذا الحديث عن ميمون أبي عبد اﷲ عن زيد بن أرقم عن النبي صلي الله عليه وآله وسلم. شعبہ، سلمہ بن کہیل سے رو...
by بہرام
Sun Mar 25, 2012 7:29 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: شاہد آفریدی کا پاکستانی میڈیا ٹرائل
Replies: 6
Views: 1756

شاہد آفریدی کا پاکستانی میڈیا ٹرائل

تین برس کی بیٹی کو بھیڑ میں کچلے جانے سے بچانے پر سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا پاکستانی میڈیا ٹرائل کر دیا۔ جمعے کی رات جب ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش کے خلاف اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرکے مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے شاہد آفریدی وطن واپس پہنچے تو ائر پورٹ پر انہوں نے صحافیوں س...
by بہرام
Sun Mar 25, 2012 1:59 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: ’جان کو خطرہ ہے بیان لندن میں ریکارڈ کریں‘
Replies: 3
Views: 758

’جان کو خطرہ ہے بیان لندن میں ریکارڈ کریں‘

واشنگٹن میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے کہ پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ ہے اس لیے ان کا بیان بھی منصور اعجاز کی طرح لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کیا جائے۔ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں لوگ لاپتہ ہوتے ہیں، ٹارگٹ کلنگ ہوتی ہے اور ان کے اغوا کے بعد ان کی...
by بہرام
Sun Mar 25, 2012 1:50 am
Forum: اردو کالم
Topic: ماں کے چور
Replies: 1
Views: 780

ماں کے چور

ماں کے چور محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ایک تھے بزرگ ٹھیکیدار، سرکار کے ٹھیکوں سے جو چرا سکتے تھے چراتے تھے۔ سیمنٹ، سریا، پیٹرول، چوکیداروں کی تنخواہیں چراتے تھے، ہوا میں سڑکیں اور سکول بنا کر خوب مال بناتے تھے اور ایسے تمام ٹھیکیداروں کی طرح جب اپنی کوٹھی بنائی تو اس پر بڑے خوش خط الفاظ م...
by بہرام
Sat Mar 24, 2012 2:29 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
Replies: 1491
Views: 79363

Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک

[center] صحیح بخاری کتاب استتابہ المرتدین باب: خارجیوں اور بے دینوں سے ان پر دلیل قائم کر کے لڑنا وقول الله تعالى ‏ {‏ وما كان الله ليضل قوما بعد إذ هداهم حتى يبين لهم ما يتقون‏}‏‏.‏ وكان ابن عمر يراهم شرار خلق الله وقال إنهم انطلقوا إلى آيات نزلت في الكفار فجعلوها على المؤمنين‏.‏ اللہ تعالیٰ نے فرم...
by بہرام
Sat Mar 24, 2012 12:54 am
Forum: اردو کالم
Topic: قلم کمان …حامد میر
Replies: 2
Views: 1367

قلم کمان …حامد میر

الوداع جنرل پاشا قلم کمان …حامد میر اُس نے اپنے ناتمام ایجنڈے کو تمام کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ وہ اپنے اس ناتمام ایجنڈے کو تمام کرنا قومی مفاد کا اہم ترین تقاضا سمجھتا تھا۔ وہ قومی مفاد کے نام پر ہر جائز و ناجائز راستہ بھی اختیار کرتا رہا لیکن ناکام رہا۔ ناکامی کی وجہ یہ تھی کہ وہ جس آئین سے وفاداری...
by بہرام
Wed Mar 21, 2012 12:43 am
Forum: اردو کالم
Topic: یہ فوج اور یہ ایجنسیاں… جرگہ…سلیم صافی
Replies: 2
Views: 963

یہ فوج اور یہ ایجنسیاں… جرگہ…سلیم صافی

سب ایک جیسے نہیں ہوتے اور سب کو ایک لاٹھی سے ہانکنا مناسب نہیں۔ ہم اہل صحافت کی صفوں میں وہ بھی ہیں جنہوں نے ملک و قوم اور قلم کی حرمت کی خاطر زندگیوں کو داؤ پر لگائے رکھا اور وہ بھی ہیں جو بکتے ‘جھکتے اور بلیک میل ہوتے ہیں یا بلیک میل کرتے ہیں۔ سیاستدان سب شیطان ہیں اور نہ سب فرشتے۔ یہی اصول عدلیہ ...
by بہرام
Tue Mar 20, 2012 2:31 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: کیا یہ غریب ممالک ہیں؟؟؟؟
Replies: 4
Views: 811

کیا یہ غریب ممالک ہیں؟؟؟؟

ہتھیاروں کی خریداری: ’بھارت پہلے، پاکستان تیسرے نمبر پر‘ ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ہتھیاروں کی خریداری میں بھارت پہلے اور پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ کشیدگی اور لڑائیوں کے دوران ...
by بہرام
Tue Mar 20, 2012 2:03 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
Replies: 1491
Views: 79363

Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک

[center] صحیح بخاری کتاب الصلوٰۃ باب: مکہ اور اس کے علاوہ دوسرے مقامات میں سترہ کا حکم حدیث نمبر: 501 حدثنا سليمان بن حرب،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ قال حدثنا شعبة،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن الحكم،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن أبي جحيفة،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ قال خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم بالهاجرة فصلى بالبطحاء الظهر والعصر ركعتين،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ونصب بين يد...
by بہرام
Sun Mar 18, 2012 11:08 pm
Forum: کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
Topic: اٹلی: مرنے پر پابندی عائد
Replies: 3
Views: 1652

اٹلی: مرنے پر پابندی عائد

اٹلی کے ایک قصبے ڈیلمیسیکو کے مئیر نے ایک عجیب و غریب حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ان کے قصبے کے رہایشیوں کے لیے مرنا منع ہے۔

تفصیلات کیلئے لنک ملاحظہ کریں.

[link]http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/20 ... n_sa.shtml[/link]
by بہرام
Sun Mar 18, 2012 10:59 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک
Replies: 1491
Views: 79363

Re: آج کی حدیث مبارکہ.........سلسلہِ حدیث مبارک

[center] صحیح بخاری کتاب الجنائز باب: ان کے بیان میں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں اپنا کفن خود ہی تیار رکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر کسی طرح کا اعتراض نہیں فرمایا حدیث نمبر: 1277 حدثنا عبد الله بن مسلمة،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا ابن أبي حازم،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن أبيه،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن سهل ـ ...
by بہرام
Mon Mar 12, 2012 1:25 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: حضرت امام ربّانی مجدد الف ثانی علیہ الرحمۃ والرضوان
Replies: 0
Views: 1076

حضرت امام ربّانی مجدد الف ثانی علیہ الرحمۃ والرضوان

[center]حضرت امام ربّانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی علیہ الرحمۃ والرضوان[/center] آپ کی ولادت ١٤ شوال ٩٧١ ھ /١٥٦٣ء ، جلال الدین اکبر بادشاہ کے دور میں سرہند میں ہوئی۔ علوم عقلیہ و نقلیہ میں سند فراغ ٩٨٨ھ میں حاصل کی ١٠٠٧ھ میں آپ کے والد ِ بزرگوار شیخ عبدالاحد علیہ الرحمۃ کا وصال ہوا ۔ سلس...
by بہرام
Mon Mar 12, 2012 1:04 am
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی رضی اللہ تعالی عنہ
Replies: 0
Views: 1053

حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی رضی اللہ تعالی عنہ

[center] حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی رضی اللہ تعالی عنہ [/center] شیخ محقق علی الاطلاق حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی رضی اللہ تعالی عنہ بن سیف الدین بن سعد اللہ بن شیخ فیروز بن ملک موسی بن ملک معز الدین بن آغا محمد ترک بخاری کی ولادت ماہ محرم ۹۵۸ھ /۱۵۵۱ء کو دہلی میں ہوئی ۔یہ سلیم شاہ سوری کا زمانہ ت...

Go to advanced search