ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻠﮧ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ
ﺳﻠﺴﻠﮧ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟُﮍﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺭﻭﭨﮭﻨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ
" ﺍﯾﮏ ﺍُﻟﺠﮭﺎ ﮨُﻮﺍ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳِﺮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ "
Sent from my SM-J700H using Tapatalk
Search found 28 matches
- Thu May 26, 2016 12:55 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
- Replies: 774
- Views: 91768
- Thu May 26, 2016 12:55 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
- Replies: 774
- Views: 91768
Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری
ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻠﮧ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽآئینہ نور wrote:اگلا لفظ ھے "گلہ"
Sent from my HUAWEI G6-U10 using Tapatalk
ﺳﻠﺴﻠﮧ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟُﮍﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺭﻭﭨﮭﻨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ
" ﺍﯾﮏ ﺍُﻟﺠﮭﺎ ﮨُﻮﺍ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳِﺮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ "
Sent from my SM-J700H using Tapatalk
- Thu May 26, 2016 12:54 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: دیئے گئے لفظ پر شاعری
- Replies: 774
- Views: 91768
Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری
ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻠﮧ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽآئینہ نور wrote:اگلا لفظ ھے "گلہ"
Sent from my HUAWEI G6-U10 using Tapatalk
ﺳﻠﺴﻠﮧ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟُﮍﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺭﻭﭨﮭﻨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ
" ﺍﯾﮏ ﺍُﻟﺠﮭﺎ ﮨُﻮﺍ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳِﺮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ "
Sent from my SM-J700H using Tapatalk
- Sat Aug 01, 2015 10:03 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 31541
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام وعلیکم
برائے مہربانی میری بھی حاضری لگا دی جائے ..شکریہ
برائے مہربانی میری بھی حاضری لگا دی جائے ..شکریہ
- Tue Mar 24, 2015 11:06 am
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم
- Replies: 17
- Views: 1597
Re: اردونامہ پر بڑی تبدیلی :: موبائل کے لئے ایک الگ تھیم
میرے پاس اینڈروئیڈ 4 کا موبائل ہے. اس میں اردو ٹائپنگ کا آپشن نہیں ہے. اس لئے اردونامہ میں لاگ ان نہیں ہو پارہا. یہ پوسٹ بھی شاید لاگ ان ہوئے بغیر نظر نہیں آئیگی n;a;n;a کوئی حل بتلائیں. کیسے لاگ ان ہوں ؟ اردو کیسے ٹائپ کروں ؟ ......... السلام و علیکم اھر آپ کے پاس ایپ اسٹور ھے تو وھاں سے Go keyboa...
- Fri Mar 20, 2015 2:49 am
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.
- Replies: 19
- Views: 1603
Re: اُضواء بہنا کی پھوپی کا انتقال ہو گیا ہے.
السلام و علیکم
بھت افسوس ھوا اضواء
اللہ مرحومہ کو جنت میں جگہ عطا فرمائیں
آمین
بھت افسوس ھوا اضواء
اللہ مرحومہ کو جنت میں جگہ عطا فرمائیں
آمین
- Wed Jan 07, 2015 9:38 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: کبھی اس نگر تجھے د یکھنا ،کبھی أس نگر تجھے ڈھو نڈنا
- Replies: 2
- Views: 861
کبھی اس نگر تجھے د یکھنا ،کبھی أس نگر تجھے ڈھو نڈنا
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﻧﮕﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ، ﮐﺒﮭﯽ ﺍُﺱ ﻧﮕﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﺳﻮﭼﻨﺎ ، ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﺑﺠﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺴﺘﺠﻮ ، ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐُﻮ ﺑﮧ ﮐُﻮ ﮐﮩﺎﮞ * ﮐﮭُﻞ ﺳﮑﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺭُﻭ ﺑﺮُﻭ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺗﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ۔۔۔۔ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﻋﺮﻭﺝ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺯﻋﺎﻝ ﺗﮭﺎ۔۔۔ ﮐﺒﮭﯽ ﻋﺮﺵ ﭘﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮐﺒﮭﯽ...
- Sun Jan 04, 2015 2:46 am
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
- Replies: 45
- Views: 39691
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
بھت بھت مبارک ھو آپ سب کو جن کی کاوشوں سے آج ھم اس مقام پر ھیں
- Sun Jan 04, 2015 12:48 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل
- Replies: 7
- Views: 920
Re: جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل
بتاؤکون سی بهار لایا ھے جنوری
تم تو کھتے تھے بھت ویران ھے دسمبر
بھت خوب صورت اضواء..
تم تو کھتے تھے بھت ویران ھے دسمبر
بھت خوب صورت اضواء..
- Sat Jan 03, 2015 11:38 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔
- Replies: 42
- Views: 5294
Re: کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل ---
بھت خوب . بھت اچھا لکھا ھے م م مغل آپ نے
- Sat Jan 03, 2015 11:33 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: میری لکھی اک نظم آپ سب دوست احباب کے نام امید کرتا ہو پسند آ
- Replies: 8
- Views: 671
Re: میری لکھی اک نظم آپ سب دوست احباب کے نام امید کرتا ہو پس
بھائ علی خان بھت کڑی نظر ھے آپ کی ..
- Sat Jan 03, 2015 11:30 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: نظم بقلم خود
- Replies: 17
- Views: 709
Re: نظم بقلم خود
السلام و علیکم
بھائ ایم ابراهیم ..لفظ مقبر ستان ٹھیک ھے مگر لکھنے اور پڑھنے میں عجیب اس لیۓلگتا ھے که یه زیاده استعمال میں نھیں ..اس کے علاوه شاعری بھت خوب ھے ..
بھائ ایم ابراهیم ..لفظ مقبر ستان ٹھیک ھے مگر لکھنے اور پڑھنے میں عجیب اس لیۓلگتا ھے که یه زیاده استعمال میں نھیں ..اس کے علاوه شاعری بھت خوب ھے ..
- Sat Jan 03, 2015 11:20 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
- Replies: 139
- Views: 9233
Re: اور کیا کرتا بیان ِ غم تمہارے سامنے
بھت خوب ..سلامت رھیں..
- Sat Jan 03, 2015 11:11 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: سمندروں کا مگر احتساب کیا ھوگا؟
- Replies: 4
- Views: 606
سمندروں کا مگر احتساب کیا ھوگا؟
بکھرتا جسم میری جاں کتاب کیا ھو گا؟ تمہارے نام سے اب انتساب کیا ھو گا؟ تم اپنی نیند بھرے شہر میں تلاش کرو جو آنکھ راکھ ھوئی اس میں خواب کیا ھو گا؟ وہ میری تہمتیں اپنے بدن پہ کیوں اوڑھے میرے گناہ کا اس کو ثواب کیا ھو گا؟ ہوا میں اس کی مسافت،زمیں پہ میرا سفر وہ شہسوار میرا ہمرکاب کیا ھو گا؟ اسے گنوا ک...
- Sat Jan 03, 2015 10:50 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: خوش آمدید محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ
- Replies: 5
- Views: 943
Re: خوش آمدید محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ
السلام و عکیکم محترم رضی الدین قاضی صاحب میں دل کی گھرائ سے ممنون ھوں آپ سب کا تعاون رھا تو میں ضرور بھے کچھ سیکھ پاؤں گی میں ووکیشنل ٹیچر + ھا ؤس وائف ھوں ..مجھے ڈریس ڈیزائینگ میں دلچسپی ھے اور یھی میرا شعبه بھی ھے ...شاعری اور اچھی شاعری سے مجھے جنون کی حد تک لگا ؤھے ..باقی اور سب چیزیں بھی پڑھتی ...
- Sat Jan 03, 2015 10:39 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: خوش آمدید محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ
- Replies: 5
- Views: 943
Re: خوش آمدید محترمہ انیسہ ظفر صاحبہ
بھت شکریه ..اتنا خوب صورت استقبال کرنے کے لیۓ..
- Sat Jan 03, 2015 10:27 am
- Forum: ہنسنا منع ہے
- Topic: کیا لڑائی ہے یار
- Replies: 4
- Views: 844
Re: کیا لڑائی ہے یار
واه بھت خوب کیا لڑائ ھے
- Sat Jan 03, 2015 10:11 am
- Forum: اظہارَ تشکر
- Topic: اظہار تشکر
- Replies: 12
- Views: 4122
Re: اظہار تشکر
السلام و علیکم
آپ سب کا بھت بھت شکریه..مجھے بھی آپ سب کے ساتھ محفل میں آکر بھت خوشی ھوئ..ابھی اسٹارٹ ھے کچھ مشکل پیش آرھی ھے مگر جلد ھی انشاآلله سمجھ جاؤں گی تو سارے مسئلے حل ھو جائیں گے ..جنوری کے اسٹارٹ میں میرے پیپرز ھیں فارغ ھونے کے بعد ذیا ده ٹائم دے سکوں گی ..آپ سب کی رھنمائ کا شکریه
آپ سب کا بھت بھت شکریه..مجھے بھی آپ سب کے ساتھ محفل میں آکر بھت خوشی ھوئ..ابھی اسٹارٹ ھے کچھ مشکل پیش آرھی ھے مگر جلد ھی انشاآلله سمجھ جاؤں گی تو سارے مسئلے حل ھو جائیں گے ..جنوری کے اسٹارٹ میں میرے پیپرز ھیں فارغ ھونے کے بعد ذیا ده ٹائم دے سکوں گی ..آپ سب کی رھنمائ کا شکریه
- Sat Jan 03, 2015 2:55 am
- Forum: اردو شاعری
- Topic: یه جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ھیں؟؟؟
- Replies: 3
- Views: 546
یه جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ھیں؟؟؟
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں دور تک نہ کوئی ستارہ ہے نہ جگنو مرگِ امید کے آثار نظر آتے ہیں مرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں کل جنہیں چھو نہیں سکتی ...
- Sat Jan 03, 2015 2:45 am
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: ابھی تو آئی تھی
- Replies: 11
- Views: 1841
Re: ابھی تو آئی تھی
بھت خوب ..