Search found 2 matches

by احمد سراج الامین
Tue Jan 20, 2015 7:50 am
Forum: خوبصورتی مگر کیسے؟
Topic: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز
Replies: 32
Views: 3178

Re: سعودی خواتین کی جلدی خوبصورتی کاراز

میرے خیال میں اصل خوبصورتی ہندوستان اور پاکستان کی عورتوں میں ہے , اور جنہیں سعودی خواتین کہا گیاہے وہ بھی اصلا ہند و پاک ہی کی نسل ہے کیونکہ اکثر عربی شیوخ ہند وپاک سے خواتین تلاش کرتے ہیں

اگر انکی خواتین میں خوبصورتی ہوتی تو ادھر ادھر منھ نہ مارتے
by احمد سراج الامین
Sat Dec 20, 2014 5:20 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: اختلاف اور مخالفت میں کیا فرق ہے آپکی رائے
Replies: 22
Views: 3484

Re: اختلاف اور مخالفت میں کیا فرق ہے آپکی رائے

اختلاف اسے کہتے ہیں جسمیں دونوں فریق کے پاس دلائل ہوں تور دلائل کی بناء پر تضادہو

جبکہ مخالفت بلا دلیل اپنا موقف اختیار کرنے کو کہتے ہیں

Go to advanced search