Search found 8 matches

by Shakil Ahmed Khan
Thu Feb 16, 2023 5:50 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: جل تھل کر دیا ہے
Replies: 2
Views: 6645

Re: جل تھل کر دیا ہے

رشید صاحب آپکی تخلیقات مختلف فورمز پر نظر سے گزرتی ہیں۔ہمیشہ کی طرح اِس تازہ تصنیف میں بھی وہی زبان و بیان اور خیال کا مزہ ساتھ ساتھ ہے ، ماشاء اللہ !
by Shakil Ahmed Khan
Mon Nov 02, 2015 10:38 pm
Forum: مہمانوں کے لئے
Topic: اردونامہ فورم پر نیا تھریڈ بنانے اور رائے شماری کا طریقہ
Replies: 5
Views: 25959

Re: اردونامہ فورم پر نیا تھریڈ بنانے اور رائے شماری کا طریقہ

بے حد شکریہ .............آپ نے میری مشکل آسان کردی .مجھے ایک مدت ہوئی اِس ویب سائٹ کا رکن ہوئے مگر اپنی تحریریں باوجود کوشش اور خواہش ، اب تک پیش نہ کرسکا.اب انشاء اللہ بشرطِ فرصت ضرورکچھ لکھوں گا اور یہاں پیش کروں گا.ایک بار پھر اِس مفید، معلوماتی اور کارآمدصفحے کا شکریہ .شکیل احمد خان
by Shakil Ahmed Khan
Sun Oct 25, 2015 8:15 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: ونڈوز 10 کے بعد ونڈوز کا باب بند کرنے کا اعلان
Replies: 4
Views: 1028

ونڈوز10جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ

میں ونڈوز 10کا صارف ہوں .ڈرتے ڈرتے اِسے انسٹال کیا تھااور جب استعمال کیا تو تمام سابقہ آپریٹنگ سسٹمس سے بہترپایا.اب مائکروسافٹ والوں کا یہ اعلان کہ بجائے نیاآپریٹنگ سسٹم لائیں اِسی کو اَپ ڈیٹ اور اَپ گریڈ کرتے رہیں گے، بالکل صحیح فیصلہ ہے .یہ سسٹم عوام اور خواص سب کے لیے یکساں مفیدہے کیونکہ وہ تمام ...
by Shakil Ahmed Khan
Sun Oct 25, 2015 7:56 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اُردُو نامہ اِنشاء اللہ عالمی سطح پر اُردُو کی بہترین ویب س
Replies: 3
Views: 961

میری مراد کلاسیکی ادب سے تھی.....

چاند بابوصاحب ! میرے مکتوب کو فوری پڑھنے اور فوری جواب دینے کا شکریہ اور رہنمائی کابھی بہت بہت شکریہ.چاند صاحب ! بیشک یہ فورم تجاویزاور آراء کا ہے مگر یہ جاننا چاہتا ہو ں کہ نیاتھریڈبنانے کا طریقہ کیا ہوگا.تدریس کے صفحے پر جو ابھی پڑھتاہوا آرہاہوں شاید اِس بارے میں‌کچھ نہیں اور اگر ہے تومیری نظرنہیں...
by Shakil Ahmed Khan
Sun Oct 25, 2015 12:14 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اُردُو نامہ اِنشاء اللہ عالمی سطح پر اُردُو کی بہترین ویب س
Replies: 3
Views: 961

اُردُو نامہ اِنشاء اللہ عالمی سطح پر اُردُو کی بہترین ویب س

آج بہت عرصے کے بعد میں اِس ویب سائٹ پر آیا.میں نے محسوس کیا میری غیرحاضری کے دوران اِس حسین جلوہ گاہ(میں ویب سائٹ کو اپنی زبان میں جلوہ گاہ کہتا ہوں)نے اِرتقاء کی کئی منزلیں طے کرلی ہیں. شاباش ،منتظم ومنصرم و مہتمم حضرات ،شاباش .اللہ کرے ذوقِ کمال اور زیادہ.آج مجھے اِس ویب سائٹ پر ایک بہت قیمتی چیز ...
by Shakil Ahmed Khan
Fri Dec 05, 2014 2:36 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: انٹرنیٹ کو 14لوگ 7چابیوں کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں!
Replies: 10
Views: 899

Re: انٹرنیٹ کو 14لوگ 7چابیوں کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں!

بہت خوب! انٹر نیٹ کے بارے میں اہم معلومات شیئر کیں.......کسی ایسی ویب سائٹ کا پتہ دیں جہاں دنیاکی ہرزبان میں ادبی کتابوں کا وافر ذخیرہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں افادۂ عام کے لیے دستیاب ہواور اگر بتاسکیں تو بتائیے گا کہ دنیا بھر میں یعنی انٹرنیٹ پر اُردو کی چھوٹی بڑی ویب سائٹس کی کیا تعدا د کیاہوگی؟ کیا ل...
by Shakil Ahmed Khan
Tue Dec 02, 2014 1:06 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: آٹھ جھوٹ
Replies: 19
Views: 3786

Re: آٹھ جھوٹ

بہت خوب!
by Shakil Ahmed Khan
Mon Dec 01, 2014 8:27 pm
Forum: اسلامی کتب
Topic: قرآن کا انوکھا اور دلکش اسلوب ازحضرت شاہ ولی اللہ
Replies: 4
Views: 2015

Re: قرآن کا انوکھا اور دلکش اسلوب ازحضرت شاہ ولی اللہ

قرآنِ کریم فرقانِ حمیدکے محاسن ان گنت ، بے شمار ، لاتعداد ہیں.کتابچے کا مختصر مگر جامع تعارف اور حضرت شاہ ولی اللہ کا حوالہ مطالعے کی تحریک وترغیب کے لیے کافی ہے.اللہ تعالیٰ آپ کوجزائے خیر دے.

Go to advanced search