Search found 8 matches
- Thu Feb 16, 2023 5:50 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: جل تھل کر دیا ہے
- Replies: 2
- Views: 11604
Re: جل تھل کر دیا ہے
رشید صاحب آپکی تخلیقات مختلف فورمز پر نظر سے گزرتی ہیں۔ہمیشہ کی طرح اِس تازہ تصنیف میں بھی وہی زبان و بیان اور خیال کا مزہ ساتھ ساتھ ہے ، ماشاء اللہ !
- Mon Nov 02, 2015 10:38 pm
- Forum: مہمانوں کے لئے
- Topic: اردونامہ فورم پر نیا تھریڈ بنانے اور رائے شماری کا طریقہ
- Replies: 5
- Views: 30957
Re: اردونامہ فورم پر نیا تھریڈ بنانے اور رائے شماری کا طریقہ
بے حد شکریہ .............آپ نے میری مشکل آسان کردی .مجھے ایک مدت ہوئی اِس ویب سائٹ کا رکن ہوئے مگر اپنی تحریریں باوجود کوشش اور خواہش ، اب تک پیش نہ کرسکا.اب انشاء اللہ بشرطِ فرصت ضرورکچھ لکھوں گا اور یہاں پیش کروں گا.ایک بار پھر اِس مفید، معلوماتی اور کارآمدصفحے کا شکریہ .شکیل احمد خان
- Sun Oct 25, 2015 8:15 pm
- Forum: ٹیکنالوجی نیوز
- Topic: ونڈوز 10 کے بعد ونڈوز کا باب بند کرنے کا اعلان
- Replies: 4
- Views: 1080
ونڈوز10جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ
میں ونڈوز 10کا صارف ہوں .ڈرتے ڈرتے اِسے انسٹال کیا تھااور جب استعمال کیا تو تمام سابقہ آپریٹنگ سسٹمس سے بہترپایا.اب مائکروسافٹ والوں کا یہ اعلان کہ بجائے نیاآپریٹنگ سسٹم لائیں اِسی کو اَپ ڈیٹ اور اَپ گریڈ کرتے رہیں گے، بالکل صحیح فیصلہ ہے .یہ سسٹم عوام اور خواص سب کے لیے یکساں مفیدہے کیونکہ وہ تمام ...
- Sun Oct 25, 2015 7:56 pm
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: اُردُو نامہ اِنشاء اللہ عالمی سطح پر اُردُو کی بہترین ویب س
- Replies: 3
- Views: 1028
میری مراد کلاسیکی ادب سے تھی.....
چاند بابوصاحب ! میرے مکتوب کو فوری پڑھنے اور فوری جواب دینے کا شکریہ اور رہنمائی کابھی بہت بہت شکریہ.چاند صاحب ! بیشک یہ فورم تجاویزاور آراء کا ہے مگر یہ جاننا چاہتا ہو ں کہ نیاتھریڈبنانے کا طریقہ کیا ہوگا.تدریس کے صفحے پر جو ابھی پڑھتاہوا آرہاہوں شاید اِس بارے میںکچھ نہیں اور اگر ہے تومیری نظرنہیں...
- Sun Oct 25, 2015 12:14 pm
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: اُردُو نامہ اِنشاء اللہ عالمی سطح پر اُردُو کی بہترین ویب س
- Replies: 3
- Views: 1028
اُردُو نامہ اِنشاء اللہ عالمی سطح پر اُردُو کی بہترین ویب س
آج بہت عرصے کے بعد میں اِس ویب سائٹ پر آیا.میں نے محسوس کیا میری غیرحاضری کے دوران اِس حسین جلوہ گاہ(میں ویب سائٹ کو اپنی زبان میں جلوہ گاہ کہتا ہوں)نے اِرتقاء کی کئی منزلیں طے کرلی ہیں. شاباش ،منتظم ومنصرم و مہتمم حضرات ،شاباش .اللہ کرے ذوقِ کمال اور زیادہ.آج مجھے اِس ویب سائٹ پر ایک بہت قیمتی چیز ...
- Fri Dec 05, 2014 2:36 pm
- Forum: ٹیکنالوجی نیوز
- Topic: انٹرنیٹ کو 14لوگ 7چابیوں کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں!
- Replies: 10
- Views: 906
Re: انٹرنیٹ کو 14لوگ 7چابیوں کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں!
بہت خوب! انٹر نیٹ کے بارے میں اہم معلومات شیئر کیں.......کسی ایسی ویب سائٹ کا پتہ دیں جہاں دنیاکی ہرزبان میں ادبی کتابوں کا وافر ذخیرہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں افادۂ عام کے لیے دستیاب ہواور اگر بتاسکیں تو بتائیے گا کہ دنیا بھر میں یعنی انٹرنیٹ پر اُردو کی چھوٹی بڑی ویب سائٹس کی کیا تعدا د کیاہوگی؟ کیا ل...
- Tue Dec 02, 2014 1:06 pm
- Forum: اردو افسانہ
- Topic: آٹھ جھوٹ
- Replies: 19
- Views: 3842
Re: آٹھ جھوٹ
بہت خوب!
- Mon Dec 01, 2014 8:27 pm
- Forum: اسلامی کتب
- Topic: قرآن کا انوکھا اور دلکش اسلوب ازحضرت شاہ ولی اللہ
- Replies: 4
- Views: 2061
Re: قرآن کا انوکھا اور دلکش اسلوب ازحضرت شاہ ولی اللہ
قرآنِ کریم فرقانِ حمیدکے محاسن ان گنت ، بے شمار ، لاتعداد ہیں.کتابچے کا مختصر مگر جامع تعارف اور حضرت شاہ ولی اللہ کا حوالہ مطالعے کی تحریک وترغیب کے لیے کافی ہے.اللہ تعالیٰ آپ کوجزائے خیر دے.