Search found 13 matches

by ساجد پرویز آنس
Sat Sep 27, 2014 5:26 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: ذرا سمجھ لے
Replies: 0
Views: 593

ذرا سمجھ لے

خدا کے بندے ذرا سمجھ لے یہ ہے جہاں بے وفا سمجھ لے کبھی کرے گا یہاں بسیرا یہ قبر کی بھی صدا سمجھ لے یہ اپنےبس میں کہاں ہے پیارے کہ کب ہو وقتِ قضا سمجھ لے یہ جو رحیلِ اجل کی باری کبھی نہ جاۓ خطا سمجھ لے یہ نعمتیں بھی یہ زندگی بھی سبھی ہےرب کی عطا سمجھ لے بچا سکے گی یہ روزِ محشر تری ہی اپنی ادا سمجھ لے...
by ساجد پرویز آنس
Thu May 29, 2014 8:45 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 349

غزل

:bismillah:;

یہ دل حق شناس ہے
نجانے اداس ہے
مرا مالک ِ جہاں
مرے آس پاس ہے
بنی کائنات جو
یہ خاکی اساس ہے
گلِ برگ میں بسی
اسی کی سُباس ہے
گناہ جو یہاں کئے
تبھی دل ہراس ہے
خدا تو رحیم ہے
یہی ایک آس ہے
خدا کے کرم پہ تو
یہ آنس سپاس ہے
by ساجد پرویز آنس
Mon May 19, 2014 7:46 am
Forum: اردو شاعری
Topic: دعا
Replies: 1
Views: 411

دعا

خدایا سن دعا میری مجھے تُو سرخَرُو کر دے مرےدل کو چمک دے دےکہ مثلِ خوبرُو کر دے نیا شوقِ تکلّم دے وہ تُو ذوق ِ تعلّم دے کہ اس نابود صلصالِ زمن کو جو گرُو کردے مرےدل کو عطا کر دےکہ اک شوقِ سحرخیزی اسی ذوقِ تقاضا سے عباد ِ قبلہ رُو کر دے شناسا کر حقیقت سے بچا لےپھر کدورت سے زمانے کے غریبوں کو عطا تو آ...
by ساجد پرویز آنس
Wed May 07, 2014 8:00 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: آنگن کا پھول
Replies: 0
Views: 1214

آنگن کا پھول

شانی دوڑتا ہوا گھر میں داخل ہوا-"امی ....امی یہ دیکھو میں کیا لایا ہوں"-شانی نے گھر میں داخل ہوتے ہی چلانا شروع کر دیا-اس کے دائیں ہاتھ میں گلاب کا پودا تھااور دوسری بغل میں بستہ تھا- "میرا لال ...کیا چیز لایا ہے"؟ شانی کی ماں جو کہ برآمدے میں پڑی چارپائی پہ لیٹی تھی وہ اٹھ بیٹھی...
by ساجد پرویز آنس
Sat May 03, 2014 8:21 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: غزل
Replies: 1
Views: 421

غزل

یہاں ہیں عظیم نعمتوں کے نشاں بہت مگر راہِ حق سےیہ بھٹکے جواں بہت سبھی ہیں یہ مسلم سنت کےیہ وارث مگر فرقہ بندی یہاں ہے رواں بہت یہ ہے طفلِ خاکی وہ انگارِ فرعوں کہ صلصالِ فانی پہ ہیں امتحاں بہت چُھبا پاۓ گا تو گناہ روزِ محشر تِری خصلَتوں کے یہاں رازِ داں بہت کہتے تھے یہ گلہاۓ دیرینہ ہم سے یہ ہےعارِضی ...
by ساجد پرویز آنس
Fri Apr 25, 2014 11:41 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 2
Views: 295

Re: غزل

سلام عاجزانہ
جناب کچھ نشان دھی بھی کر دیں مہربانی ھو گی
by ساجد پرویز آنس
Thu Apr 24, 2014 11:41 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: غزل
Replies: 2
Views: 295

غزل

یہ سکھ ھےپیارے!کہ کچھ لمحوں کا ساتھی مگر دکھ ، پیارے ! ھے عمروں کا ساتھی نہ توڑو یہ گل تم مبادا کہ درد ھو کہ کانٹا بھی تو ھے ان پھولوں کا ساثھی بجھایا دیا تو آہ پروانے کی آئی کہ پروانہ بھی ھے ان چراغوں کا ساتھی ھے روتا بلال، نے دی بانگ سحر آج کہ آللہ ہی ھے ان دیوانوں کا ساتھی صدا کر دے تو بھی بلند ا...
by ساجد پرویز آنس
Thu Apr 24, 2014 7:08 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: حمد باری تعالئ
Replies: 5
Views: 537

Re: حمد باری تعالئ

دوست یہ ریٹنگ کا کیا چکر ھے
by ساجد پرویز آنس
Thu Apr 24, 2014 6:58 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: نعت شریف
Replies: 3
Views: 551

نعت شریف

دعاؤں میں،اذانوں میں،قرآن کے سیپاروں میں ذکر محمد مصطفئ ھے فلک کےدرباروں میں محو تبسم برگ گل پہ ھے نام محمد متلاشئ گل زبان نحل پہ ھے نام محمد ھے نام محمد دنیاۓ رنگیں کے گلزاروں میں ذکر محمد مصطفئ ھے فلک کےدرباروں میں تلمیذ رحمانی، صحیفۂ کل پہ ھے نام محمد ہر نبئ خدا، زبان رسل پہ ھے نام محمد ھے نام مح...
by ساجد پرویز آنس
Thu Apr 24, 2014 6:50 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: حمد باری تعالئ
Replies: 5
Views: 537

حمد باری تعالئ

شمس و قمر کی ضومیں ھے،مہکتے پھولوں کی خوشبو میں ھے یہ ورد لا الہ الااللہ اس عالم رنگ و بو میں ھے مصحف گل میں ھے نہاں ، اللہ احسن الخالقین پکارے بلبل کی زباں،یا رب العالمین،یارب العالمین باد صبا کے ترنم میں،قمری کی کو کو میں ھے یہ ورد لا الہ الااللہ اس عالم رنگ و بو میں ھے چکور کی ھے یہ صدا سبحان ربن...
by ساجد پرویز آنس
Wed Apr 23, 2014 8:26 pm
Forum: اردو لغات
Topic: ارباب محفل کے نام
Replies: 6
Views: 1916

Re: ارباب محفل کے نام

جناب یہاں کوئی ایسا سلسلہ ہے جہاں شعر کی تقطیح وزن اور بحروں کے بارے میں معلومات ھو
by ساجد پرویز آنس
Tue Apr 22, 2014 11:18 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: آدمی اور شراب
Replies: 3
Views: 480

آدمی اور شراب

:آدمی اے مئے رنگیں! ترے دم سے رونق مری محفل میں ھے تجھےگھونٹ گھونٹ پینےکی تمنا چمن کےھرگل میں ھے شراب اے خروج خلد!دیکھ کےمجھےکیوں بدلی،لذت گفتار تری کیا شئے ھے نہاں مجھ میں کہ بدل گئ ھے رفتار تری آدمی ترا اک جام پی کر میں دنیاۓ فانی کے غم بھلا دیتا ھوں میں تو وہ ساقی ھوں، اھل مذھب کو بھی پلا دیتا ھو...
by ساجد پرویز آنس
Tue Apr 22, 2014 10:06 pm
Forum: اردو لغات
Topic: ارباب محفل کے نام
Replies: 6
Views: 1916

ارباب محفل کے نام

آۓ ھیں بزم یاراں میں ، کوئی کرتا نھیں کلام ھم سے کرو تم بھی بیاں یارو!انداز بیاں اپنا کسی شام ھم سے یہاں رونق بزم تو خوب ھے ، کیا آشنا ھونا معیوب ھے یہ محفل سراۓراز ھے یا خطا پائی ھے انجام ھم سے یہاں ایسےھیں ارباب وفا،ناراض ھیں وہ بےجرم و خطا پریشاں نہ ھو ھمنوا! رھے گا تو یہاں بلند نام ھم سے گر ھو ھ...

Go to advanced search