Search found 117 matches

by جمیل قادری
Sat Dec 21, 2019 5:43 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حدثنا عبدان، قال أخبرنا عبد الله، قال أخبرنا يونس، عن الزهري، ح وحدثنا بشر بن محمد، قال أخبرنا عبد الله، قال أخبرنا يونس، ومعمر، عن الزهري، نحوه قال أخبرني عبيد الله بن عبد الله، عن ابن عباس، قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم أجود الناس، وكان أجود ما يكون في رمضان حين يلقاه جبريل، وكان يلقاه في ك...
by جمیل قادری
Sat Feb 11, 2017 1:35 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کافر کی قبر میں ننانوے اژدہے مسلط کردیۓ جاتے ہیں جو اس کو کاٹتے اور دسٹے رہتے ہیں ہہاں تک کہ قیامت قائم ہوجاۓ اور وہ اتنے زہریلے ہیں کہ اگر ان میں سے ایک اژدھا ایک مرتبہ زمین پر پھونک ماردے تو ز...
by جمیل قادری
Sun Dec 27, 2015 2:54 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: آخرت کے طلب گاروں کاراستہ
Replies: 0
Views: 889

آخرت کے طلب گاروں کاراستہ

اے شخص! تو کب تک گناہوں پر اصرارکرے گا ؟تو گناہوں سے کب توبہ کرے گا ؟...تیراجسم کھیل کود میں مشغول ہے اور تیرا دل تقوی سے محروم ہونے کی وجہ سے برباد ہوگیا ہے ،....تونے اپنی جوانی غفلت میں گزاردی اور اب بڑھاپے میں اپنی جوانی برباد ہونے پررورہا ہے؟وعظ کی مجلس میںتوتوفوت شدہ عمل پر روتا ہے لیکن جب مجلس...
by جمیل قادری
Fri Dec 25, 2015 1:15 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: پانچ باتوں کو غنیمت جانو
Replies: 2
Views: 723

پانچ باتوں کو غنیمت جانو

بعض بزرگوں نے فرمایا :"اپنی زندگی میں پانچ چیزوں کو غنیمت جانو (1)اگر موجود رہوتوپہچانے نہ جاؤ (2)اگر غائب رہو توتلاش نہ کۓ جاؤ (3)اگرحاضر رہوتوتم سے مشورہ نہ کیا جاۓ (4)اگر تم کوئ بات کہو تواس کوقبول نہ کیا جاۓ (5)اگر تم کوئ اچھا عمل کربیٹھو توخود پسندی میں مبتلا نہ ہوجاؤ .مزید پانچ چیزوں کی و...
by جمیل قادری
Mon May 25, 2015 5:07 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے،آپ فرماتی :"رحمت عالم .نور مجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی بھی لگاتار دودن تک سیر ہوکر "جو"کی روٹی نہیں کھائ .یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وصال ظاہری فرماگۓ
‏(جامع الترمذی)
by جمیل قادری
Sun May 24, 2015 12:07 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت سیدنا ابودرداء رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" حضرت موسی علیہ السلام نے عرض کی :"اے میرے رب غزوجل!حظیر القدس(یعنی جنت) میں کون تیرے قرب میں رہے گا اوراس دن کون تیرے عرش کے ساۓ میں ہوگا جس دن تیرے(عرش کے)ساۓ کے علاوہ کوئ سایہ ن...
by جمیل قادری
Sat May 23, 2015 12:11 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان حقیقت بنیاد ہے :"تین اشخاص اللہ تعالی کے عرش کے نیچے ہوں گے جس دن اس کے علاوہ کوئ سایہ نہ ہوگا (۱)وہ شخص جس نے میرے کسی پریشان امتی کی پریشانی دورکی(۲)وہ شخص جس نے میری سنت کوزندہ کیا اور(۳)وہ شخص...
by جمیل قادری
Thu May 21, 2015 8:26 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ .انسان کا بہترین ترکہ تین چیزیں ہیں(۱)نیک بچہ جو اس کے لۓ دعا کرے (۲)صدقہ جاریہ جس کا ثواب اس تک پہنچے(۳)وہ علم جس پر اس کے بعد عمل کیا جاۓ
سنن ابن ماجہ)
by جمیل قادری
Wed May 20, 2015 5:20 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت سیدنا ابوامامہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ آلہ وسلم نے فرمایا کہ"جو صبح کومسجد کی طرف بھلائ سیکھنے یا سکھانے کے ارادے سے چلے گا اسے کامل حج کرنے والے کاثواب ملے گا(طبرانی کبیر)
by جمیل قادری
Tue May 19, 2015 10:53 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت عمربن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،جب میت کواس کےتخت پر رکھ کرتین قدم چلا جاتا ہے تو وہ بات کرتی ہے _انسان و جن کے سواجوچاہے اس کے کلام کوسن سکتا ہے مردہ کہتا ہے اے میرے بھائیو اے میری نعش کواٹھانے والو دنیا تم کودھوکے میں نہ ڈال دے جیسے مجھ کو ...
by جمیل قادری
Mon May 18, 2015 9:36 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت قتادہ بن نعمان رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا_جب اللہ تعالی کسی بندے سے محبت فرماتا ہے تواسے دنیا سے بچالیتا ہے جیسے تم میں سے کوئ اپنے بیمار کوپانی سے بچاتا ہے
(ترمذی.احمد.مشکوۃ)
by جمیل قادری
Sun May 17, 2015 7:26 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت محمود بن لبید رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم رؤف رحیم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے وہ موت کوناپسند کرتا ہے حالانکہ مومن کے لۓ فتنہ سے بہتر ہے اور وہ مال کی کمی کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ مال کی کمی اس کےلۓ حساب کوکم کردے گی
(مشکوۃ)
by جمیل قادری
Tue May 12, 2015 6:56 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوۓ سنا:"جس نے کسی قرضدار کومہلت دی یا اس کا قرض معاف کردیا تو قیامت کےدن وہ عرش کےساۓ میں ہوگا
(مسندامام بن حنبل الحدیث۲۲۶۲۲جلد۸صحفہ۳۶۷)
by جمیل قادری
Mon May 11, 2015 1:26 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشاد فرمایا:"بندہ اپنے صدقے کےساۓ میں ہوگا یہاں تک کہ لوگوں کا فیصلہ ہوجاۓ
(مسند ا امام احمدبن جنبل الحدیث ۱۷۳۳۵جلد۶صحفہ۱۲۶)
by جمیل قادری
Sun May 10, 2015 9:00 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عبرت نشان ہے;"اپنے بندے یا بندی کوزنا کرتے دیکھ کر اللہ تعالی کوسب سےزیادہ غیرت آتی ہے خدا کی قسم !اگر تم وہ باتیں جان لو جنہیں میں جانتا ہوں تو کم ہنسو اور زیادہ روؤگے ،سن لو!کہ جہنم میں آگ کے تابوت میں کچھ لوگ قید ہوں گے کہ جب وہ راحت مانگیں گے تو ان ...
by جمیل قادری
Sat May 09, 2015 8:12 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت سیدنا سعید بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے "جس نے کسی مسلمان کواس کے نام کے علاوہ کسی لفظ (یعنی اسے برے نام)سےپکارا اس پر ملائکہ لعنت بھیجتے ہیں
الجامع الصیغر صحفہ ۵۲۵)
by جمیل قادری
Fri May 08, 2015 1:41 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت سیدنا ثوبان رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"عنقریب تمھارے خلاف ہرجانب سے لوگ اکھٹے ہوجائیں گے جیسے کھانے والے کھانے کےبرتن پرجمع ہوتے ہیں عرض کی گئ:"یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا اس دن ہماری تعداد کم ہوگی ?ارشاد فرمایا .نہی...
by جمیل قادری
Thu May 07, 2015 8:29 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیوں کے سلطان سرور ذیشان سرداردو جہان صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا.جس نے تین مرتبہ اللہ سے جنت کا سوال کیا تو جنت دعا کرتی ہے کہ یااللہ اس کوجنت میں داخل کردے اور جس شخص نے تین مرتبہ دوزخ سے پناہ مانگی تو دوزخ دعاکرتی ہے کہ یااللہ اس کودوزخ ...
by جمیل قادری
Wed May 06, 2015 6:16 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.جس نے سوتے میں میری زیارت کی عنقریب جاگتے میں بھی میری زیارت سے مشرف ہوگا شیطان کوشش کے باوجود بھی میری شکل اختیار نہیں کرسکتاہے
(بخاری شریف جلد2صفحہ 1035)
by جمیل قادری
Tue May 05, 2015 6:24 am
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: ایک حدیث شریف روزانہ
Replies: 35
Views: 5317

ایک حدیث شریف روزانہ

حضرت سیدنامعاذ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رحمت عالم نور مجسم سراپا جودو کرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا ،"جس کا آخری کلام .لاالھ الااللہ ہوگا وہ جنت میں داخل ہوگا
(المستدرک .کتاب الدعا والذکر .الحدیث ۱۸۸۵جلد۲صحفہ۱۷۵)

Go to advanced search