Search found 205 matches

by ذیشان
Sat Mar 27, 2010 8:21 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد
Replies: 18
Views: 966

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

بہت بہت شکریہ محترم ذیشان صاحب۔ لیکن بتایئے تو سہی آپ کا کام ہوا کہ نہیں؟؟ جی اس کمانڈ کی حد تک تو کام ہو گیا آپ کا بہت بہت شکریہ اب اگر میں یہ چاہوں کہ جس طرح کسی خاص لفظ کے بعد میں‌نے انسرٹ کرنا سیکھا ہے اسی طرح کسی خاص لفظ سے پہلے انسرٹ کروں تو کیا کرنا ہوگا؟ دوسری بات یہ کہ اگر یہ کرناہو کہ کسی...
by ذیشان
Fri Mar 26, 2010 8:55 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد
Replies: 18
Views: 966

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

چاند بابو wrote:
امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ اگر حل ہو چکا ہے تو دعا دیں ورنہ پھر سے ایک عدد سوال داغ دیں۔ :mrgreen:

چاند بابو دعا کا مدار کام ہونے یا نہ ہونے پر نہیں‌.جب آپ اتنی محبت سے وقت نکال کر رہنمائی کر رہے ہیں یہ ہی کافی ہے دل سے دعا نکلنے کے لیے .اللہ نے چاہا تو کام بھی بن جائے گا.شکریہ
by ذیشان
Fri Mar 26, 2010 11:21 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد
Replies: 18
Views: 966

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

چاند بابو جواب دینے کا بہت شکریہ مگر جو آپ نے بتایا وہ میں کر نہیں‌سکا ایک بڑی وجہ تو یہ ہے کہ میں ایکسل 2007 استعمال کررہا ہوں اور آپ نے کسی پرانے ورژن کی کمانڈبتائی ہے. دوسری بات یہ کہ آپ نے نمبر انسرٹ کرکے دکھائے ہیں جب کہ میں انگزیری حروف تہجی داخل کرنا چاہتا ہوں تیسری بات یہ کہ کیا جس طرح آخر م...
by ذیشان
Thu Mar 25, 2010 8:34 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد
Replies: 18
Views: 966

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

ایکسل کی ایک تو یہ کمانڈ معلوم کرنی ہے کہ فرض کریں ایک کالم کے مختلف سیلز میں‌کوئی خاص لفظ داخل کرنا ہوجب کہ ان سیلز میں‌ پہلسے سے بھی کچھ نہ کچھ لکھا ہوا ہو تو کیا کیا جائے گا.اگرچہ وہ لفظ جو داخل کرنا ہے پہلے سے داخل شدہ الفاظ کے اول یا آخر میں‌آسکے .شکریہ
by ذیشان
Thu Mar 25, 2010 8:30 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد
Replies: 18
Views: 966

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

یار یہ بندہ میرے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی کرتا ہے ۔ پہلے بھی مجھے HTML ٹوٹیوریل کا کہہ کر غائب ہے میں نے ادھر اتنا لمبا لیکچر لکھ ڈالا اور موصوف نے دوبارہ اس تھریڈ کا رخ تک نہیں کیا ہے۔ نہیں‌ماجد بھائی ایسی بات نہیں‌. جہاں تک ایچ ٹی ایم ایل کی بات ہے تو وہاں میرے سوالات کے جوابات نہیں‌دیے گئے تب میں‌نے م...
by ذیشان
Thu Mar 25, 2010 8:19 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد
Replies: 18
Views: 966

Re: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ کہاں منہ چھپاؤں. شرم کے مارے ہمت نہیں‌ ہو رہی کہ کیسے بات کروں مگر یہ سوچ کر ہمت ہوئی کہ شرفاء اور معززین کے ہاں عذر قابل قبول ہوتا ہے . جب سے سوال ارسال کیا تھا اس وقت سے آج کے دن تک انٹر نیٹ کی سہولت معطل رہی جس کی وجہ سے چاہتے ہوئے بھی رابطہ نہ ہو سکا مگر آپ حضرات نے تو ہمی...
by ذیشان
Mon Mar 22, 2010 6:20 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد
Replies: 18
Views: 966

مائیکرو سافٹ ایکسل میں‌مدد

مجھے مائیکرو سافٹ ایکسل کی کچھ کمانڈز معلوم کرنی ہیں‌کیا کوئی بھائی ایکسل میں‌ مدد دے سکتے ہیں؟
by ذیشان
Mon Feb 22, 2010 11:38 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: اس مسئلے کا کیا حل ہے؟
Replies: 2
Views: 392

Re: اس مسئلے کا کیا حل ہے؟

کیا کسی کی نظر ادھرنہیں‌ پڑی؟
by ذیشان
Mon Feb 22, 2010 11:36 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
Replies: 17
Views: 937

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

چلو ٹھیک ہے :cry: میں نے ایک جگہ سے کوڈ حاصل کیا ہے <html> <body> <h1>My First Heading</h1> <p>My first paragraph.</p> </body> </html> اسے ٹیسٹ کریں اور مجھے بتائیں کہ کس جگہ پر آپ کو سمجھ نہیں آرہی ٹیسٹ یہاں سے کریں لیجئے شروع کرتا ہوں طالب علمانہ سوالات: سوال نمبر1:یہ جو نشانات(کئی طرح کی بریکٹیں...
by ذیشان
Mon Feb 22, 2010 11:23 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
Replies: 17
Views: 937

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

شازل wrote:چلو آپ کچھ سبق شروع کردیں
ہم سبھی اس میں کچھ نہ کچھ ایڈ کرتے رہیں گے یعنی سوال و جواب.
یہ ہی تو میں چاہتا ہوں :D
by ذیشان
Mon Feb 22, 2010 11:21 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
Replies: 17
Views: 937

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

شازل wrote:نہیں انہیں پتا ہوگا کیونکہ یہ تو بہت ہی بنیادی قسم کی باتیں ہیں،
یہ تو جناب کی محض نیک گمانی ہے.
by ذیشان
Mon Feb 22, 2010 11:19 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
Replies: 17
Views: 937

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

چاند بابو wrote:میرے خیال میں انہیں کچھ بھی سمجھ نہیں آئے گئی کیونکہ یہ تو آپ نے HTML ٹیگز لکھ دیئے ہیں اور ذیشان بھیا کو سرے سے HTML کے بارے میں ہی معلوم نہیں ہے۔
جی آپ نے بالکل درست اندازہ لگایا مجھے اس بارے میں الف ب بھی معلوم نہیں.
by ذیشان
Fri Feb 19, 2010 10:45 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
Replies: 17
Views: 937

کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

مجھے کسی ایسی جگہ کی تلاش ہے جہاں سےایچ ٹی ایم ایل کی کچھ نہ کچھ سمجھ بوجھ حاصل کی جاسکے. مگرہو اردو میں اور اگر ساتھ میں کوئی رہنمائی بھی کرنے والا ہو کہ جو بات سمجھ نہ آئے سمجھا سکے تو کیا ہی بات ہے.شکریہ
by ذیشان
Fri Feb 19, 2010 10:25 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
Replies: 14
Views: 668

Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

شازل wrote:بہت خوب چاند بھائی
ذیشان بھائی

Code: Select all

BBCode

    BBCode is a special way of formatting posts that offers great control over what and how something is displayed. BBCode has a syntax similar to HTML.
شازل بھائی یہ کیا اردو فورم پر انگلش تعریف ؟ :cry:
by ذیشان
Fri Feb 19, 2010 10:24 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard
Replies: 5
Views: 555

Re: اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard

اسلام علیکم میں نے جو لنک دے رکھا ہے جس وقت اسکو کاپی کیا تھا اُس وقت براہ راست زوائید سے بچ کر ڈاونلوڈ کرنے والا تھا. مگر یہ فائیل ہاسٹنگ سائیڈس کو کب گوارہ ہو سکتا ہے کہ کوئی بنا انکی سائیڈ پر کلک کرے کچھ لے جائیں . دوسری لنک دیتا ہوں. [link]http://www.esnips.com/doc/1adfe597-9793-4b77-9ea8-c4ad7...
by ذیشان
Thu Feb 18, 2010 1:07 am
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
Replies: 14
Views: 668

Re: ونڈوز میڈیا پلئر : نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ بی بی کوڈ کیا ہوتا ہے؟ :roll:
by ذیشان
Wed Feb 17, 2010 11:54 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard
Replies: 5
Views: 555

Re: اردو آفتاب یونیکوڈ کی بورڈ لیں.Afteab unicode keyboard

اسلام علیکم جناب الف عین صاحب(اعجاز عبید)نے اپلوڈ کررکھا ہے.کچھ عرصہ پہلے ایک بھائی تلاش کر رہے تھے مجھکو ملا. تو یہاں بھی رکھ دیا. کہ شاذ چیزوں کی تلاش دق کرتی ہے. [link]http://download3.esnips.com/doc/1adfe597-9793-4b77-9ea8-c4ad76d0c425.zip/fol/doc/f094c080-3a91-439e-8566-15a26870853a/4c1ea922-d...
by ذیشان
Mon Feb 08, 2010 7:11 pm
Forum: فورم ڈاونلوڈز
Topic: تمام بهائيوں کی لۓ ایک شاندار تحفہ
Replies: 5
Views: 497

Re: تمام بهائيوں کی لۓ ایک شاندار تحفہ

آپ تو چھا گئے بھائی!
ماشاءاللہ.
by ذیشان
Mon Feb 08, 2010 7:03 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: پی ایچ پی بی بی کی اس آپشن کا کیا مطلب ہے؟
Replies: 1
Views: 323

پی ایچ پی بی بی کی اس آپشن کا کیا مطلب ہے؟

پی ایچ پی بی بی کے
انتظامی کنٹرول پینل>عمومی>مراسلت کی ترتیبات
میں یہ آپشن ہے
Bump interval:
Number of minutes, hours or days between the last post to a topic and the ability to bump this topic.
اس آپشن کا کیا مطلب ہے؟

Go to advanced search