Search found 65 matches
- Fri Dec 03, 2010 3:56 pm
- Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- Topic: کورل 14 میں یونی کوڈ اردو ٹائپنگ کا مسئلہ
- Replies: 18
- Views: 982
Re: کورل 14 میں یونی کوڈ اردو ٹائپنگ کا مسئلہ
یہ دیکھیں http://pak.net/%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%84-%DA%88%D8%B1%D8%A7/%DA%A9%D9%88%D8%B1%D9%84-%DA%88%D8%B1%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%A6%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%A7-phoneti...
- Wed Dec 01, 2010 6:48 pm
- Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- Topic: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا
- Replies: 49
- Views: 1077
Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا
آپ سائٹ کا ربط ارسال کرنا پسند فرمائیں گے؟
- Wed Dec 01, 2010 7:15 am
- Forum: تازہ ترین خبریں
- Topic: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے
- Replies: 19
- Views: 1871
Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے
سنا ہے بعض ممالک میں قانون بہت سخت ہے کارڈ ہروقت اپنے پاس رکھنا پڑتا ہےشازل wrote:واردات کرکے واپس رکھ دیں. پھر بندہ جانے اور اس کا خدا.
تاکہ پولیس آپ پر نظر رکھ سکے
- Wed Dec 01, 2010 7:11 am
- Forum: ٹوٹیوریل
- Topic: ورڈ پریس کی مسکانیں
- Replies: 6
- Views: 560
Re: ورڈ پریس کی مسکانیں
اچھا پلگ ان میں آجکل ورڈپریس ڈاٹ پی کے کی تزین و آرائش کر رہا ہوں مارک کرلیا ہے اسے بھی شامل کردوں گا
- Tue Nov 30, 2010 9:10 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
- Replies: 33
- Views: 1261
Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
ہاں جی وہی وہیشازل wrote:شاید آپ فی الوقت کہنا چاہ رہے تھےعبدالقدوس wrote:
جی نہیں فل وقت نہیں
- Tue Nov 30, 2010 9:07 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: محترم افتخار صاحب کو صدمہ
- Replies: 17
- Views: 861
Re: محترم افتخار صاحب کو صدمہ
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
اللہ تعالٰی کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
- Tue Nov 30, 2010 8:37 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
- Replies: 33
- Views: 1261
Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
خیر تو ہے شعیب بھیا کوئی چیز تو چھوڑدو یار مدرس کوئی چیز نہیں چھوڑنی چاہئیے میں چاہتا ہوں ہر چیز کی تھوڑی بہت شدھ بدھ بندے کو رہے تو اچھا ہے کیوں شازل بھیا اور چاند بابو کی کیا رائے ہے؟ اگرچہ میں فیس بک کا مقابلہ نہیں کر سکتا لیکن اس طرح کم از کم فیس بک جیسی جنرل نیٹ ورکنگ سائٹس کو سمجھ تو سکتا ہوں...
- Tue Nov 30, 2010 8:36 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
- Replies: 33
- Views: 1261
Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
جی نہیں فل وقت نہیںشازل wrote:نہیں فائرفاکس
بہرحال اسٹیٹس دینے میں تو اردو پیڈ کام کررہا ہے میرا خیال ہے کہ کمنٹس میں ابھی تک نہیں ڈالا گیا.
کیا وہاں پر بھی ہے
- Mon Nov 29, 2010 10:08 pm
- Forum: تازہ ترین خبریں
- Topic: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے
- Replies: 19
- Views: 1871
Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے
علی عامر wrote:خبر اچھی ہے لیکن نادراء اسے کمائی کا ذریعہ بنائے گا.
- Mon Nov 29, 2010 10:07 pm
- Forum: تازہ ترین خبریں
- Topic: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے
- Replies: 19
- Views: 1871
Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے
سنا ہے روس میں یہی چپ RFID ہوتی ہے... اور روس کا دعوہ ہے کہ اس سے بندہ 3 منٹ میںٹریک ہوسکتا ہے اور پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کا ریکارڈ توڑیں گےشازل wrote:اس چپ کو سم کی طرح تبدیل تو کیا جاسکے گا.
- Mon Nov 29, 2010 10:05 pm
- Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- Topic: کورل 14 میں یونی کوڈ اردو ٹائپنگ کا مسئلہ
- Replies: 18
- Views: 982
Re: کورل 14 میں یونی کوڈ اردو ٹائپنگ کا مسئلہ
اگر آپ ایف 8 پریس کرکے اپنامواد ڈالیں گے تو پھر الفاظ ٹوٹتے نہیں
- Mon Nov 29, 2010 10:00 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
- Replies: 33
- Views: 1261
Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
گوگل کروم؟شازل wrote:اردو پیڈ میرے ہاں کام نہیںکررہا تھا پھر میں نے ونڈوز میں موجود اردو کے اپشن کو ان ایبل کرکے اردو لکھی.
- Mon Nov 29, 2010 7:45 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
- Replies: 33
- Views: 1261
Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
سیٹھ عبدالقدوس بھائی سائیٹ مجھے بہت ہی پسند آئی. شکریہ بھائی اس لیے بھی آئی کہ آپ کی محنت اس میں کارفرما ہے کچھ معلومات چاہئیں اگر دینا چاہئں تو اس کا اسکرپٹ وہی تو نہیں جو اکثر ویراز سائیٹس پر مل جاتا ہے بھائی یہ نلڈ یا کریک سکرپٹ نہیں ہے بلکہ لیگل لائنسڈ ہے کیا یہ آپ لوگوں نے خود پروگرام کیا ہے ج...
- Mon Nov 29, 2010 7:38 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
- Replies: 33
- Views: 1261
Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
شکریہ محترمہ{أضواء} wrote:بہت خوب ہے
- Mon Nov 29, 2010 7:37 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
- Replies: 33
- Views: 1261
Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
علی عامر wrote:اللہ آپ کو کامیاب فرمائے. آمین،
پسند کرنے کا شکریہ جناب
- Sun Nov 28, 2010 10:13 pm
- Forum: تازہ ترین خبریں
- Topic: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے
- Replies: 19
- Views: 1871
Re: شناختی کارڈ کی جگہ چپ بیس اسمارٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے
یہ پائلیٹ پراجیکٹ کے طور پر اگست میں شروع ہوگا اور اس کی قیمت 1 ڈالر ہوگیچاند بابو wrote:اچھی کاوش ہے۔ عبدالقدوس بھیا ابھی تک میں نے تو ایسا کوئی کارڈ نہیں دیکھا ہے جو چپ ٹیکنالوجی کا حامل ہو۔
شئیر کرنے کا شکریہ۔
- Sun Nov 28, 2010 10:04 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
- Replies: 33
- Views: 1261
Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
بلال احمد wrote:بہت عمدہ شیئرنگ ہے.
شکریہ جناب
- Sun Nov 28, 2010 7:35 pm
- Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- Topic: کورل 14 میں یونی کوڈ اردو ٹائپنگ کا مسئلہ
- Replies: 18
- Views: 982
- Sun Nov 28, 2010 7:14 pm
- Forum: فورم ڈاونلوڈز
- Topic: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب
- Replies: 10
- Views: 1219
Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب
محمد شعیب wrote:عبدالقدوس wrote:اور زبان؟
انگلش
- Sun Nov 28, 2010 7:08 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
- Replies: 33
- Views: 1261
Re: voobuzz.com ٹوئیٹر اور فیس بک کا امتزاج
بیک اینڈ پہلے سے بنا ہوا ہے البتہ پلگ انز اور ردوبدل کے لئے بہت ہاتھ پیر مارنے پڑتے ہیں. کچھ پلگ انز تو خود لکھے ہیںمحمد شعیب wrote:میرا مطلب ہے کہ اس کی پروگرامنگ وغیرہ بھی آپ خود کر رہے ہیں؟