بہت خوب، اگر اجازت ہو تو اسے گیت کی صورت میں گانے کے لئے استعمال کر سکتا ہوں؟محمد خلیل الرحمٰن wrote: Tue Mar 11, 2025 6:00 am https://youtu.be/ZOU4Gv6yCkE?feature=shared
یہ لنک بھی ملاحظہ فرمائیے
Search found 21694 matches
- Wed Mar 12, 2025 4:53 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: بارش آئی: بچوں کے لیے ایک نظم از محمد خلیل الرحمٰن
- Replies: 4
- Views: 287
Re: بارش آئی: بچوں کے لیے ایک نظم از محمد خلیل الرحمٰن
- Tue Mar 11, 2025 1:19 am
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: بارش آئی: بچوں کے لیے ایک نظم از محمد خلیل الرحمٰن
- Replies: 4
- Views: 287
Re: بارش آئی: بچوں کے لیے ایک نظم از محمد خلیل الرحمٰن
بارش آئی
بچوں کے لیے ایک نظم از محمد خلیل الرحمٰن
بادل گرجا بارش آئی ٹپ، ٹپ، ٹپ، ٹپ، ٹپ
ہم بچوں نے دھوم مچائی تھپ، تھپ، تھپ، تھپ، تھپ
تیز ہوئی جب بارش، برسی چھم، چھم، چھم، چھم، چھم
کھیلے اور آنگن میں نہائے سب بچے اور ہم
بادل ٹوٹ کے برسے، نالے بہنے لگے بھل ، بھل
سڑکیں، گلیاں اور میدان بھی ہوگئے ...
- Mon Oct 14, 2024 8:39 pm
- Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- Topic: کیا ہے کیپچا اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ ایک مکمل گائیڈ
- Replies: 0
- Views: 1725
کیا ہے کیپچا اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ ایک مکمل گائیڈ
آج کی ڈیجیٹل دنیا میں ہم ہر روز کئی ویب سائٹس پر جاتے ہیں اور اکثر ہمیں مختلف جگہوں پر کیپچا (CAPTCHA) حل کرنا پڑتا ہے۔ لیکن آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ کیپچا کیا ہے؟ کیوں یہ ہمیں ویب سائٹس پر نظر آتا ہے؟ اور اس کے بغیر آن لائن دنیا میں کیا مشکلات پیش آسکتی ہیں؟ اس بلاگ میں ہم کیپچا کے بارے میں مکمل ...
- Mon Aug 12, 2024 8:53 pm
- Forum: اردو شاعری
- Topic: اشک رائیگاں
- Replies: 28
- Views: 14953
Re: اشک رائیگاں
Ghulam Abbas wrote: Tue May 28, 2024 10:46 am شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ![]()
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا
کہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
کہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
- Sat Jan 20, 2024 11:04 pm
- Forum: درسگاہ اردونامہ
- Topic: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
- Replies: 37
- Views: 26791
Re: اسباقِ فارسی - محمد یعقوب آسی
السلام علیکم،
فارسی زبان میں اسم فاعل کا اصول یہ ہے کہ صیغہ امر کے آخری حرف کے نیچے زیر لگا کر آگے ندہ لگائیں۔ مثلاً: کنندہ (کرنے والا)، جویندہ (ڈھونڈنے والا)، یابندہ (پانے والا)، وغیرہ۔ لیکن اس قاعدے کے بعض استثنائی صورتیں بھی ہیں۔
ایک استثنا یہ ہے کہ جب صیغہ امر کا آخری حرف نون ہو تو اس کے نیچے ...

- Wed Apr 19, 2023 12:15 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
- Replies: 2
- Views: 5407
Re: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
بہت خوب شعیب بھائی میں نے آپ کی ویڈیو پوری دیکھی ہے اور واقعی اچھی باتیں بتائی ہیں۔
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مجھے کرنا کچھ بھی نہ پڑے اور کمائی بھی ہوتی رہے؟
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مجھے کرنا کچھ بھی نہ پڑے اور کمائی بھی ہوتی رہے؟

- Wed Apr 19, 2023 12:12 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 140563
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم
ماشااللہ شعیب بھائی بھی آئے ہیں اور چند دن پہلے علی بھائی بھی آئے تھے بڑی خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر اور آپ دونوں کی حاضری لگا کر۔
ماشااللہ شعیب بھائی بھی آئے ہیں اور چند دن پہلے علی بھائی بھی آئے تھے بڑی خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ دیکھ کر اور آپ دونوں کی حاضری لگا کر۔
- Wed Dec 28, 2022 3:08 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 140563
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
وعلیکم السلام
شعیب بھائی بہت خوشی ہوئی بہت عرصے بعد آپ کو ایک بار پھر اردونامہ پر دیکھ کر۔
- Wed Dec 28, 2022 3:07 am
- Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- Topic: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
- Replies: 2
- Views: 5474
Re: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
ماشاءاللہ
آپ کی کوشش قابل تحسین ہے۔
ویسے کسی بھی تھیم کو اب اردو کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ کوئی بھی انگلش ورڈ پریس تھیم اردو ویب سائٹ کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ بس آپ کو HTML اور CSS میں مہارت ہونی چاہئے۔
اس سلسلے میں اردونامہ پر ایک مضمون بھی لکھا تھا۔ نیچے لنک شئر کر رہا ہوں۔
https://urdunama ...
- Wed Dec 28, 2022 3:06 am
- Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- Topic: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟
- Replies: 2
- Views: 6158
Re: آن لائن بلاگنگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟
بہت خوب ماجد بھائی
میں سوچ رہا ہوں ایمیزون کے چکر میں آج کل بہت لوگ لٹ رہے ہیں۔ مہنگے کورسز یا بغیر تحقیق کے PL کر کے۔ مجھے اس سلسلے میں کافی معلومات ہیں۔ اس پر ایک مضمون لکھا جائے۔
بہت اچھا خیال ہے بلکہ ان دوستوں کے لئے یہ ایک نعمت ہو گا جو ایسے لٹیروں کے فریب میں آ کر لاکھوں روپے ضائع کر رہے ...
- Wed Dec 28, 2022 3:05 am
- Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- Topic: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان
- Replies: 8
- Views: 4356
Re: ورڈپریس پر فائل اپلوڈ فارم پلگ ان
جی بھائی بہت بہت شکریہ۔محمد شعیب wrote: Wed Dec 28, 2022 2:31 am یہ پلگ ان اب ورڈ پریس کی آفیشل ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسے استعمال نہ کریں
- Sun Jun 12, 2022 7:55 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 140563
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
بہت بہت شکریہ ماجد بھائی اپنی روٹین سے اگاہ کرنے کے لئے۔
میں دوبارہ سےکئ دنوں بعد حاضرہوا ہوں۔ مگر یہاں تو سب کچھ بدلہ بدلہ سے ہے۔ اللہ خیر کرے۔
بہرحال میری حاضر لگا دیں اور لگے ہاتھوں میرا سلام ڈاکٹر صاحب اور اعجاز بھائی کو بھی پہنچا دیں۔ شکر گزار رہونگا۔
جی علی بھیا فورم سافٹوئیر کو اپگریڈ ...
- Fri Apr 01, 2022 11:51 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 140563
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم ۔
ماجد بھیا۔ میں حاضر ہوں میری حاضری یاد سےلگا دیں۔
اور اج کل اپنی مصروفیت وغیرہ سے بھی اگاہ کیجئے گا۔
وعلیکم السلام
جی علی بھیا آپ کے اردونامہ پر تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔
میری مصروفیات وہی ہیں بس زیادہ وقت دفتر یا پھر گھر اس کے علاوہ نہ تو وقت ملتا ...

- Tue Mar 15, 2022 12:08 am
- Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- Topic: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
- Replies: 2
- Views: 5474
Re: اردو بلاگرز کے لئے تھیم تیار ہے
السلام علیکم دوستو! یہ ایک انگلش بلاگ تھیم تھا جس کو اردو میں مکمل کنورٹ کیا گیا ہے۔اردو دان دوستوں کے لئے ایک بڑا مسلئہ اردو میں تھیم کا ہے کہ انگلش میں فری میں تھیم مل جاتے ہیں جبکہ اردو میں تھیم نہیں ملتے اور اگر ویب ڈویلپر حضرات بڑی بھاری رقم طلب کرتے ہیں میں نے خود اس سلسلہ میں ایک ڈویلپر سے ...
- Wed Feb 16, 2022 3:29 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 140563
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
بہت بہت شکریہ علی بھیا۔
جی الحمدللہ سب بہترین ہیں اور اپنی اپنی زندگی میں مگن ہیں، جی بالکل والد صاحب بس گھر اور مسجد کی مصروفیت سنبھالے ہوئے ہیں اور دن رات ہمیں دعائیں دے رہے ہیں۔
چھوٹا بھائی الحمد للہ بہترین ہے، اعجاز بھائی، ڈاکٹر پپو بہترین ہیں، بلال سے عرصہ ہوا بات بھی نہیں ہو سکی امید ہے وہ ...

- Tue Feb 08, 2022 1:56 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: میرا ایک نیا بلاگ لائبریری
- Replies: 1
- Views: 3041
Re: میرا ایک نیا بلاگ لائبریری
واہ بہت خوب یہ بہت خوبصورت بلاگ ہے اور کافی پرانا بھی ۔qureshi wrote:اچھا وہ تو خراب ہو ہی چکا ہے مگر ایک اور کاوش دیکھے
https://knooz-e-dil.blogspot.com/
- Tue Feb 01, 2022 7:35 pm
- Forum: آپ کی شاعری
- Topic: مٹی دا ایہہ جسا جس دن مٹی وچ رل جانا
- Replies: 1
- Views: 1750
Re: مٹی دا ایہہ جسا جس دن مٹی وچ رل جانا
بہت خوب طارق صاحب۔
- Wed Jan 19, 2022 12:58 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 140563
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکمعلی خان wrote:حاضر جناب۔
علی بھائی کیسے ہیں آپ؟
- Sat Jan 08, 2022 1:53 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: میرا ایک نیا بلاگ لائبریری
- Replies: 1
- Views: 3041
Re: میرا ایک نیا بلاگ لائبریری
السلام علیکم
بھائی بہت اچھی کاوش ہے لیکن یہ آپ بلاگ بناتے ہی کمانے کے چکر میں پڑ کر اپنا بلاگ خراب کر بیٹھیں گے میرا مشورہ ہے کہ ابھی اس پر کوئی ایڈز نہ لگائیں جب اچھی خاصی ٹریفک ہو جائے تب یہ سب کریں۔
بھائی بہت اچھی کاوش ہے لیکن یہ آپ بلاگ بناتے ہی کمانے کے چکر میں پڑ کر اپنا بلاگ خراب کر بیٹھیں گے میرا مشورہ ہے کہ ابھی اس پر کوئی ایڈز نہ لگائیں جب اچھی خاصی ٹریفک ہو جائے تب یہ سب کریں۔
- Mon Nov 29, 2021 12:58 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 140563
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
وعلیکم السلامGhulam Abbas wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیسے ہیں سب دوست
جی الحمدللہ بھائی اللہ پاک کا شکر ہے آپ سنائیں کیسےہیں۔