Search found 36 matches

by محمد الطاف گوہر
Fri Apr 16, 2010 3:12 pm
Forum: نثر
Topic: زمین کی امانت
Replies: 2
Views: 808

زمین کی امانت

تحریر : محمد الطاف گوہر اشیائے صرف اور آلات ِ زندگی افراد کی زندگی کیلئے ہر طرح کی سہولیات سمیٹے ہوئے ہیں ، جبکہ انکو بناتے وقت انکے سازندہ و کاریگر اگر ایک طرف انکی کارکردگی کو قلمبند کرتے ہیں تو دوسری طرف انکے خاتمہ اور معیاد کو بھی لکھ کر محفوظ کرتے ہیں تاکہ صارفین ان اشیاء کے استعمال سے مکمل طو...
by محمد الطاف گوہر
Mon Feb 22, 2010 12:32 am
Forum: نثر
Topic: گل وسوں باہر ہو گئی
Replies: 1
Views: 847

گل وسوں باہر ہو گئی

تحریر :محمد الطاف گوہر بابا جی آپ کے ڈول میں کیا ہے؟ ” میرے ڈول میں دودھ ہے، بچے کیلئے لیکر جا رہا ہوں، سوچا راستے میں تم سے مل جاؤں” ،رات کے وقت جب بابا جی تشریف لائے تو انکے ہاتھ میں ایک ڈول تھا جو کہ ایک تھالی سے ڈھکا ہوا تھا، ” یار میری صرف ایک ہی خواہش ہے، اگر میرے پاس کافی سارا سرمایہ ہو تو می...
by محمد الطاف گوہر
Mon Dec 28, 2009 4:13 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: چائنہ کی ٹرین نے دنیا کی تیز ترین ریل گاڑی ہونے کا اعزاز حاص
Replies: 4
Views: 179

چائنہ کی ٹرین نے دنیا کی تیز ترین ریل گاڑی ہونے کا اعزاز حاص

تحریر: محمدالطاف گوہر یوھان؛ ایک خبر کے مطابق چائنہ نے اپنے ایشین اور ویسٹرن مہمانوں کیلئے ویک اینڈ پر دنیا کی تیز ترین لمبا سفر طے کرنے والی ٹرین ،" ہم آہنگی ایکسپریس " کو پیش کرکے دنیا کو وطہ حیرت میں ڈال دیا۔ Harmony express نے گیارہ سو کلومیٹر کا فاصلہ تین گھٹے سےکم وقت میں طے کیا۔ دنی...
by محمد الطاف گوہر
Wed Dec 23, 2009 7:25 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: کان کے دھوکے میں نہ رہیں، انسانی جلد بھی سنتی ہے ، ایک حیرت
Replies: 1
Views: 255

کان کے دھوکے میں نہ رہیں، انسانی جلد بھی سنتی ہے ، ایک حیرت

[center]تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ انسانی دماغ کسی لفظ کو شناخت کرنے کے لئے کئی جسمانی اعضاء سے کام لیتا ہے[/center] تحریر : محمد الطاف گوہر حواس خمسہ کے باعث انسان دنیا سے روابط رکھتا ہے اور جو کہ کسی بھی کمپیوٹر کی ڈیوائس کیطرح انسان کیلئے بطور ان پٹ اور آوٹ پٹ کام کرتے ہیں ۔ دنیا سے روابط کے یہ اعض...
by محمد الطاف گوہر
Fri Oct 30, 2009 4:07 pm
Forum: نثر
Topic: لامحدود طاقت اور لذتِ آشنائی
Replies: 2
Views: 789

لامحدود طاقت اور لذتِ آشنائی

[center]جبکہ کائنات کی تسخیر کی کنجی (Key) خیال کی طاقت کے مرہون منت ہے۔ قدرت نے پانی کی فطرت میں بہنا لکھا ہے اگر اِسے بہنے کا موقع نہ ملے تو تالاب اور جوہڑ کی شکل میں رُک جاتا ہے اور یہیں اِس میں سڑاند پیدا ہو جاتی ہے جو زندگی کو فنا کا درس دیتی ہے۔ تمام طاقتوں پہ حاوی ہونے کی کنجی (Key) کسی بھی ج...
by محمد الطاف گوہر
Sun Sep 27, 2009 11:52 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: انسانی ذھنوں کا انقلاب ۔ شیرنگ ۔ جس میں آپ بھی شامل ہو سکت
Replies: 3
Views: 563

انسانی ذھنوں کا انقلاب ۔ شیرنگ ۔ جس میں آپ بھی شامل ہو سکت

تحریر: محمد الطاف گوہر اس کرہء ارض پر موجود انسانیت کی نہج ایک انقلاب کیطرف گامزن ہے اور یہ کوئی معمولی انقلاب نہیں بلکہ دنیا کے چند انقلابی اور جدت پسند ذہنوں کی پیداوار ہے جسکی منزل کسی کامیابی، آسانی ، صحت مندی ، دولت مندی ، سکون کیلئے تڑپ رکھتی ہے۔ آج اگر آپ اسکی ایک جھلک ملاحظہ کرنا چاہیں تو آس...
by محمد الطاف گوہر
Mon Sep 21, 2009 12:58 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: عید الفطر۔ ایک سچی خوشی منانے کا دن
Replies: 2
Views: 551

عید الفطر۔ ایک سچی خوشی منانے کا دن

تحریر: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com عید الفطر ؛ یا عید عالم اسلام کا ایک مذہبی تہوار ہے جو کہ ماہ رمضان المبارک کے اختتام کی نشاندہی کرتا ہے اور ہر سال بڑی دھوم دھا م سے یکم شوال کو منایا جاتا ہے جبکہ شوال اسلامی کیلنڈر کا دسواں مہینہ ہے۔عید عربی زبان کا لفظ ہے جسکے معنی ؛ خوشی؛ جشن ؛ فرحت اور ...
by محمد الطاف گوہر
Thu Sep 17, 2009 2:27 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: دعا اور لیلتہٰ القدر
Replies: 1
Views: 391

دعا اور لیلتہٰ القدر

تحریر: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com اللہ کے سامنے بندہ جس عاجزی و تعظیم کی آخری حد کو چھو جاتا ہے اسکا نام بندگی یا عبادت ہے جو کہ تمام جن و انس کا مقصد حیات بھی ہے؛جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے کہ ”دعا عبادات کا مغز ہے” ۔ یہ بندہ اور رب کے درمیان تعلق پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ...
by محمد الطاف گوہر
Wed Sep 16, 2009 12:14 am
Forum: سیاست
Topic: اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟
Replies: 2
Views: 896

اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟

تحریر و تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com ہماری نوجوان نسل کیلئے نئے رجحانات اگر ایک طرف جدت کی رعنائیاں ان پر نچھاور کرتے ہیں تو دوسری طر ف انکو بے راہ روی کی طرف مائل بھی کررہے ہیں جبکہ انکے رجحانات کا تعین صحیح سمت ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ اس موبائل معاشرے کی راہیں کسی بھی طرح ترقی اور کام...
by محمد الطاف گوہر
Mon Sep 14, 2009 6:30 am
Forum: منظر پس منظر
Topic: اکیسویں صدی کا طلسم کدہ
Replies: 4
Views: 382

اکیسویں صدی کا طلسم کدہ

تحریر و تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے ،آج تک آپ اس طرح کی معرکہ آراء باتیں قصے کہانیوں میں سنتے آئے ہیں ، مگر یہ ہوشربا مناظر اب آپ کو دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ آج کے دور میں ٹیلی ویژن نہ صرف گھریلو تفریح کا اچھا ذریعہ سمجھا جاتا ہے بلکہ اس کی حیثیت گھر کے ایک فرد جی...
by محمد الطاف گوہر
Fri Sep 11, 2009 9:29 pm
Forum: سیاست
Topic: وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے ساتھ ایک دن
Replies: 1
Views: 772

وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے ساتھ ایک دن

تحریر : محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com انسانیت کا دشمن صرف وہی نہیں جو کسی دوسرے کا حق مارتا ہے بلکہ ہر وہ فرد بھی اس زمرے میں آتا ہے جو اپنے مفاد کو دوسروں پر ترجیح دے ۔ اگر ایک طرف مافیا نے لوگوں کا سکون غارت کیا ہوا ہے تو دوسری طرف انصاف کی خاطر در در کی ٹھوکریں بھی کھانی پڑتی ہیں ۔ سائل کسی ب...
by محمد الطاف گوہر
Wed Sep 09, 2009 2:48 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: فیس بک یا اسلامی چہرہ؟ islamicface OR facebook
Replies: 2
Views: 458

فیس بک یا اسلامی چہرہ؟ islamicface OR facebook

تحریر: محمد الطاف گوہر فیس بک نے اگر ایک طرف عالم گیری حیثیت بنا لی ہے تو دوسری طرف اسکے خدوخال قطعی طور پر اسلامی نہیں یعنی آپکے ذاتی نوعیت کے روابط جنکو آپ صرف آ پنی ذات تک محدود رکھنا چاہتے ہیں ؛ نہ صرف فیس بک کے شوروم کا حصہ بن کر دوسروں کے لیے ایک دعوت نظارہ بن جاتے ہیں بلکہ فیس بک انکو للچانے ...
by محمد الطاف گوہر
Sun Sep 06, 2009 7:55 pm
Forum: نثر
Topic: راز جو آشکار ہونے کو ہے. مائنڈ سائنس اور لذت آشنائی
Replies: 0
Views: 857

راز جو آشکار ہونے کو ہے. مائنڈ سائنس اور لذت آشنائی

تحریروتحقیق:محمدالطاف گوہر راز جو از لوں سے پنہاں رہا اور ہر دور کے دانشور اسکی تلاش میں سر گرداں رہے مگر اس کی حقیقت سے پردہ اٹھانے والے بہت کم لوگ ہوئے۔ وہ راز اگر کسی دنیا کے متلاشی نے حاصل کیا تو اس کو دفن کر گیا ، کسی نے اس کی حرص کی اور کوئی اس پر طاقت سے غلبہ پانے کا خواہشمند رہا اور وہ سربست...
by محمد الطاف گوہر
Fri Sep 04, 2009 12:05 am
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: فیس بک-سماجی روابط اور کاروبار کا عالمگیرذریعہ
Replies: 6
Views: 990

فیس بک-سماجی روابط اور کاروبار کا عالمگیرذریعہ

تحریر: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com گوگل ، یاہو سرچ انجن کے بعد فیس بک دنیا کی تیسرے نمبر پر استعمال ہونے والی ایک عالمگیر حیثیت کی حامل ویب سائٹ ہے جو کہ سماجی روابط کی بنیاد پر قائم ہے اور آپ یہاں اپنا ذاتی صفحہ بغیر کسی اخراجات کے حاصل کر سکتے ہیں جبکہ اس کے علاوہ آپ اپنے کاروبار کا شوروم بھ...
by محمد الطاف گوہر
Wed Sep 02, 2009 11:06 pm
Forum: طب
Topic: ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خ
Replies: 11
Views: 2396

Re: ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خ

اگر مجھے آپکے ہیاں آنے میں تردد نہیں ہے تو امید ہے آپکو بھی مرے فیس بک میں آنے میں کوئی مشکل نہیں ہو گی
by محمد الطاف گوہر
Wed Sep 02, 2009 3:56 am
Forum: طب
Topic: ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خ
Replies: 11
Views: 2396

ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خ

تحریرو تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com کسی بھی تکلیف سے نپٹنے کیلئے سب سے پہلے آپکا حواس میں رہنا انتہائی ضروری ھے۔ سر درد ، بے خوابی ، اعصابی جوش، اعصابی بے چینی، ڈپریشن، بے جاخوف ، بد ہضمی وغیرہ وغیرہ ایسی امراض ہیں جو ہنگامی بنیادوں ہر وارد ہورتی ہیں اور ان سے ہنگامی طریق سے نپٹا بھی جا ...
by محمد الطاف گوہر
Tue Sep 01, 2009 5:10 am
Forum: منظر پس منظر
Topic: سوچنے کاایک نیاانداز۔ حیرت انگیز چند لمحات میں زندگی تبدیل
Replies: 3
Views: 615

سوچنے کاایک نیاانداز۔ حیرت انگیز چند لمحات میں زندگی تبدیل

سوچنے کا ایک نیا انداز تحریرو تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com اپنی بصیرت کو اجاگر کیجئے اپنے اندر دیکھئے اور اپنے اندر جھانکے ۔ اپنی زندگی کا اصل مقصد تلاش کریں اور زندگی کے تمام مراحل پہ اچھے فیصلوں کا تعین کریں۔نہ صرف انتہائی اعلی صحت کوmaintain رکھیں بلکہ بحال و درست رکھیں۔ اپنی ذاتی او...
by محمد الطاف گوہر
Mon Aug 31, 2009 11:05 pm
Forum: سیاست
Topic: آخر مونا لیزا بول پڑی
Replies: 2
Views: 824

Re: آخر مونا لیزا بول پڑی

شکریہ ، میں نے جتنی بھی فیس بک پر ریکویسٹ آئے تھے انکو ایڈ کر لیا ہے البتہ آپکا ای میل مجھے معلوم نہیں
by محمد الطاف گوہر
Sun Aug 30, 2009 5:06 pm
Forum: سیاست
Topic: آخر مونا لیزا بول پڑی
Replies: 2
Views: 824

آخر مونا لیزا بول پڑی

تحریر: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com چند روز قبل ایک دوست کے دفتر میں کچھ ادبی شخصیات کی نشست میں شامل ہونے کا موقع ملا۔ شر یکِ گفتگو حضرات میں زیادہ تر افراد ماضی کی شخصیات تھیں اور گرما گرم بحث جاری تھی، گفتگو کا مو ضوع بھی دلچسپ معلوم ہو رہا تھا لہذا میں نے بھی شُمولیت اختیار کر لی۔ ایک صاحب ...

Go to advanced search