Search found 72 matches

by سخنور
Wed Sep 02, 2009 1:01 am
Forum: اردو شاعری
Topic: آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی
Replies: 4
Views: 638

Re: آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

مہدی حسن کی آواز میں یہی غزل سننے کے لئے اس لنک[link]http://as01.cooltoad.com/music/download ... 58ea4ff101[/link] سے یہ غزل ڈاونلوڈ کریں۔
by سخنور
Wed Sep 02, 2009 12:59 am
Forum: اردو شاعری
Topic: آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی
Replies: 4
Views: 638

آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم سب کچھ کہا مگر نہ کھُلے رازداں سے ہم اب بھاگتے ہیں سایۂ عشقِ بتاں سے ہم کچھ دل سے ہیں ڈرے ہوئے کچھ آسماں سے ہم خود رفتگیِ شب کا مزا بھولتا نہیں آئے ہیں آج آپ میں یارب کہاں سے ہم دردِ فراق و رشکِ عدو تک گراں نہیں تنگ آگئے ہیں اپنے دلِ شادماں سے ہم جنت میں تُو نہیں اگر ...
by سخنور
Mon Aug 24, 2009 4:21 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: ماہِ صیام آیا، ہے قصدِ اعتکاف اب - میر
Replies: 0
Views: 445

ماہِ صیام آیا، ہے قصدِ اعتکاف اب - میر

ماہِ صیام آیا، ہے قصدِ اعتکاف اب جا بیٹھیں میکدے میں مسجد سے اُٹھ کے صاف اب مسلم ہیں رفتہ رُو کے کافر ہیں خستہ مو کے یہ بیچ سے اُٹھے گا کس طور اختلاف اب جو حرف ہیں سو ٹیڑھے خط میں لکھے ہیں شاید اُس کے مزاج میں ہے کچھ ہم سے انحراف اب مجرم ٹھہر گئے ہم پھرنے سے ساتھ تیرے بہتر ہے جو رکھے تُو اس سے ہمیں ...
by سخنور
Sat Aug 22, 2009 10:39 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: کیا یاد کرو گے
Replies: 12
Views: 682

Re: کیا یاد کرو گے

خوش آمدید عدنان صاحب!
by سخنور
Sat Aug 22, 2009 8:09 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: علی عمران کا تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔
Replies: 11
Views: 763

Re: علی عمران کا تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

علی عمران wrote:
اچھا تعارف ہے. خوش آمدید علی عمران صاحب. میرا تعلق بھی لاہور سے ہی ہے.
بہت شکریہ سنخور جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لہور لہور اے
جنے لہو نئیں تکیا جمیا ای نئیں۔۔۔۔۔۔ :lol:
بالکل جی! اسی تے لہور وچ ایسے جمیاں کہ ہن اکھڑن دا ناں وی نئیں لیندے. :)
by سخنور
Sat Aug 22, 2009 8:07 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا - آتش
Replies: 4
Views: 1050

Re: سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا - آتش

شازل wrote:چاند بابو آپ کے پیش کردہ کلام اور شاعری کو شن کر خود ہی سخنور نہ ہو جائیں :P
شازل صاحب میں تو چاہتا ہوں کہ سبھی کو شاعری کا اچھا ذوق مرحمت ہو جائے. اور یوں رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی. :)
by سخنور
Sat Aug 22, 2009 8:03 pm
Forum: سانجا ویہڑا
Topic: بلھا کیہ جاناں میں کون - بلھے شاہ
Replies: 16
Views: 2842

Re: بلھا کیہ جاناں میں کون - بلھے شاہ

بابا بلھے شاہ وکیپیڈیا سے تصویر:بابا بلھے شاہ (1680ء - 1757ء) جن کا اصل نام عبداللہ شاہ تھا اچھ، بہاولپور میں 1680 میں پیدا ہوئے۔ آپ پنجابی صوفی شاعر تھے۔ جب آپ کی عمر چھ ماہ تھی تو آپ کے والدین ملکوال، ضلع منڈی بہاودین ہجرت کر گئے۔ آپ کے والد مقامی مسجد کے امام اور استاد تھے۔ بعد میں آپ اعلی تعلیم ...
by سخنور
Sat Aug 22, 2009 8:00 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا ۔ آتش
Replies: 5
Views: 876

Re: یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا ۔ آتش

کسی زمانے میں‌ جگجیت اور چترا نے ایک اور شاعر کی غزل جس کا ردیف "سونے نہ دیا" تھا، آتش کی اسی غزل کے ساتھ ملا کر گائی تھی. مجھے ان کی گائی ہوئی یہ دو غزلہ بھی بہت پسند ہے. لیجیے سنیے.

http://www.youtube.com/watch?v=9WF5jLW_ZlM
by سخنور
Fri Aug 21, 2009 8:00 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا - آتش
Replies: 4
Views: 1050

Re: سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا - آتش

چاند بابو wrote:
یوں مدّعی حسد سے نہ دے داد تو نہ دے
آتِش غزل یہ تو نے کہی عاشقانہ کیا
بہت شکریہ سخنور بھیا خواجہ حیدر علی آتش کا بہترین کلام اردونامہ پر پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ چاند بابو!
by سخنور
Fri Aug 21, 2009 8:00 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا ۔ آتش
Replies: 5
Views: 876

Re: یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا ۔ آتش

شکریہ چاند بابو! میں‌ نے اردو محفل پر یہ غزل اور امانت علی خاں کی آواز میں اس غزل کو شئیر کیا ہے لیکن یہاں پر یوٹیوب کا لنک نظر نہیں آرہا.
by سخنور
Fri Aug 21, 2009 7:58 pm
Forum: سانجا ویہڑا
Topic: بلھا کیہ جاناں میں کون - بلھے شاہ
Replies: 16
Views: 2842

Re: بلھا کیہ جاناں میں کون - بلھے شاہ

عاطف wrote:بہت ہی ودیا سخنور جی تساں تے کمال ہی کر دتی - ویسے اے میرا من پسند کلام اے - تہاڈے شیئر کرن دا بہت ای شکریہ
بہت شکریہ عاطف صاحب! بابے بلھے دا کوئی وی کلام چائی دا ہووے تے میں حاضر آں.
by سخنور
Fri Aug 21, 2009 6:45 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: علی عمران کا تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔
Replies: 11
Views: 763

Re: علی عمران کا تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

اچھا تعارف ہے. خوش آمدید علی عمران صاحب. میرا تعلق بھی لاہور سے ہی ہے. :)
by سخنور
Fri Aug 21, 2009 6:42 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا ۔ آتش
Replies: 5
Views: 876

یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا ۔ آتش

غزل یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا رات بھر طالعِ بیدار نے سونے نہ دیا خاک پر سنگِ درِ یار نے سونے نہ دیا دھوپ میں سایۂ دیوار نے سونے نہ دیا ایک شب بلبلِ بے تاب کے جاگے نہ نصیب پہلوئے گُل میں کبھی خار نے سونے نہ دیا رات بھر کیں دلِ بے تاب نے باتیں مجھ سے رنج و محنت کے گرفتار نے سونے نہ دیا باغ...
by سخنور
Fri Aug 21, 2009 6:37 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: ناصر کاظمی کی شاعری
Replies: 24
Views: 4008

Re: ناصر کاظمی کی شاعری

شکریہ جناب بوبی صاحب! اچھا کام کر رہے ہیں آپ :)
by سخنور
Fri Aug 21, 2009 6:34 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا - آتش
Replies: 4
Views: 1050

سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا - آتش

سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا غائبانہ کیا کیا کیا اُلجھتا ہے تری زلفوں کے تار سے بخیہ طلب ہے سینہء صد چاک شانہ کیا؟ زیرِ زمین سے آتا ہے جو گل سو زر بکف قاروں نے راستے میں خزانہ لٹایا کیا؟ چاروں طرف سے صورتِ جاناں ہو جلوہ گر دل صاف ہو ترا تو ہے آئینہ خانہ کیا طبل و عَل...
by سخنور
Fri Aug 21, 2009 6:27 pm
Forum: سانجا ویہڑا
Topic: بلھا کیہ جاناں میں کون - بلھے شاہ
Replies: 16
Views: 2842

Re: بلھا کیہ جاناں میں کون - بلھے شاہ

شکریہ چاند بابو! پتہ نئیں رحمت ہاں یا زحمت ہاں . :) بہرحال میرا کم تے اردو تے پنجابی ادب دی خدمت کرنا اے جیہڑا میں‌کرداں‌رواں گا. خدا تہانوں خوش رکھے تسی وی فورم بنا کے چنگا کم کیتا اے. ہن بس ذرا ایتھے علمی تے تحقیقی بندے آون تو ہور مزا آوے.
by سخنور
Fri Aug 21, 2009 4:09 pm
Forum: متفرقات
Topic: ٹوٹ بٹوٹ کی موٹر کار . صوفی تبسّم
Replies: 6
Views: 1457

Re: ٹوٹ بٹوٹ کی موٹر کار . صوفی تبسّم

بہت شکریہ فرحان صاحب!
by سخنور
Fri Aug 21, 2009 4:08 pm
Forum: متفرقات
Topic: ٹوٹ بٹوٹ کا بنگلا - صوفی تبسّم
Replies: 4
Views: 697

Re: ٹوٹ بٹوٹ کا بنگلا - صوفی تبسّم

پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ فرحان، چاند بابو اور شازل صاحبان!

Go to advanced search