Search found 2551 matches

by علی خان
Tue Jun 20, 2023 10:24 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے
Replies: 2
Views: 4227

Re: آن لائن کاروبار کے 6 بہترین طریقے

ماجد بھائی ۔ ایسا ایک مشورہ میرے لئے بھی درکار ہوگا۔ ایسے کام کے فائدے بہت ہیں۔ ہاہاہاہا
by علی خان
Sun Feb 05, 2023 10:27 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 72794

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

اسلام و علیکم
حاضر ہو گیا ہوں جلدی سے حاضری لگا دہں
by علی خان
Thu Jun 09, 2022 7:25 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 72794

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

بہت بہت شکریہ ماجد بھائی اپنی روٹین سے اگاہ کرنے کے لئے۔
میں دوبارہ سےکئ دنوں بعد حاضرہوا ہوں۔ مگر یہاں تو سب کچھ بدلہ بدلہ سے ہے۔ اللہ خیر کرے۔
بہرحال میری حاضر لگا دیں اور لگے ہاتھوں میرا سلام ڈاکٹر صاحب اور اعجاز بھائی کو بھی پہنچا دیں۔ شکر گزار رہونگا۔
by علی خان
Fri Apr 01, 2022 12:36 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 72794

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

السلام علیکم ۔
ماجد بھیا۔ میں حاضر ہوں میری حاضری یاد سےلگا دیں۔
اور اج کل اپنی مصروفیت وغیرہ سے بھی اگاہ کیجئے گا۔
by علی خان
Tue Feb 15, 2022 9:20 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 72794

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

ماجد بھائی۔ الحمداللہ اللہ پاک کا بڑا فضل اور رحم ہے۔ آج کل مصروفیت کچھ زیادہ ہو گئی ہے۔ جسکی وجہ سے اس طرف کافی دنوں بعد آنا ممکن ہوا۔ کچھ تو گھر میں کنسٹرکشن کا کام ہے اور اس علاوہ کنسلٹنسی کا کام بھی آج کل کچھ زیادہ ہے۔ بس اسی وجہ سے اس طرف نہیں آیا ۔ بہر حال آپ سنائیں کیسے ہیں حالات۔اپکے ولد محت...
by علی خان
Wed Jan 12, 2022 8:45 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 72794

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

حاضر جناب۔
by علی خان
Sat Jul 31, 2021 4:44 pm
Forum: ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
Topic: اردو ویب سائیڈ بنوانا
Replies: 1
Views: 1484

Re: اردو ویب سائیڈ بنوانا

اُردو میں ویب سائٹ وغیرہ بنانے کے لئے میری نظر میں سب سے بہترین ماجد بھائی ہیں۔ ماجد بھائی لائیسکو میں جاب کرتے ہیں۔ اور گرمیوں میں کام کا بوجھ تھوڑا زیادہ ہوتا ہے۔ ا س لئے وہ آج شام کو یا پھر کل کو حاضر ہو جائینگے۔
ماجد بھائی حاضر ہوں۔
by علی خان
Thu Jun 17, 2021 6:02 pm
Forum: اردو کالم
Topic: کیا لباس کا ریپ سے تعلق ہے یا نہیں ؟
Replies: 2
Views: 2463

Re: کیا لباس کا ریپ سے تعلق ہے یا نہیں ؟

میں شغیب بھائی اپکے نظریئے سے متفق ہوں۔ مگر اس میں ایک اور بات کے اس کے لئے سزا کے نظام کا ناقص ہونا بھی اس غلط فعل کے لئے ڈر کو کم کرنے کا موجب ہے۔ اور بھی بہت سے جوابات ہیں۔ مگر ابھی وقت کی کمی کی وجہ سے اُن باتوں پر روشنی نہیں ڈال سکوںگا۔شکریہ۔
by علی خان
Tue Apr 20, 2021 9:46 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
Replies: 11
Views: 3084

Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔

شازل بھیا ۔ وہ تو کافی عرصہ سے غائب ہیں۔ اسکا پتہ صرف بلال بھائی کو ہوگا۔ یا پھر ہو سکتا ہے۔ کہ ماجد بھائی کچھ کہہ سکیں۔
by علی خان
Mon Apr 19, 2021 1:54 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
Replies: 11
Views: 3084

Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔

سب سے پہلے بہت بہت شکریہ۔ اور میرا پورا نام اشفاق علی خان ہی ہے۔ مگر انٹرنیٹ پر میری پہچان علی خان کے نام سے ہی ہے۔ باقی میں اپکی بات بالکل سمجھ گیا ہوں۔ اصل میں یہ اس ویب سائڈ کی پالیسی ہے کہ وہ اپنی تمام فائلز کو اس ویب سائڈ پر اَپ لوڈ کرتی ہے۔ بلکہ وہ اس ویب سائڈ کے ایک قسم کے پروموٹرز ہیں۔ اور ا...
by علی خان
Sun Apr 18, 2021 11:51 am
Forum: ویب سائیٹس
Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
Replies: 11
Views: 3084

Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔

شازل بھیا۔ ان دونوں سائڈوں کو ہمارے جیسے جگاڑوں پاکستانی استعمال ہی نہیں کرتے ۔ کیونکہ ایک تو ہمارے پاس سپیڈ 10 ایم سے زیادہ نہیں ہوتی دوسرا ہم ہمیشہ فری کی تلاش میں ہی رہتے ہیں۔ اس لئے میں ماجد بھیا کے مشورے سے متفق ہوں ۔کیونکہ میں بھی پچھلے ایک دہائی سے میڈیا فائر ہی استعمال کر رہا ہوں۔ ایک تو اُن...
by علی خان
Sun Apr 18, 2021 11:42 am
Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
Topic: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
Replies: 12
Views: 3970

Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ

یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں۔ شازل بھیا آئے ہیں۔ میری طرف سے شازل بھائی کو اُردونامہ میں پھر سے خوش آمدید۔
by علی خان
Sat Mar 06, 2021 11:37 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 72794

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

شیعب بھائی کی حاضر ی ماجد بھائی لگا دیں۔
by علی خان
Fri Feb 19, 2021 4:46 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 72794

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

ماجد بھائی میری آپ لاگ ہسٹری چیک کرلیں۔ میں ہمیشہ سے 2 ،3 تین دن میں ضرور یہاں فورم پر حاضر ہوتا ہوں۔آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ جب بھی میرےسیکشن کے متعلق کوئی سوال ہوتا ہے۔ تو میں ضرور جواب دے دیتا ہوں۔
by علی خان
Sun Jan 31, 2021 8:19 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 72794

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

میں بھی حاضر ہوں۔
صحیخ کہا صرف لوگ بدلے ہیں۔ فورم ویسے کا ویسا ہے۔
by علی خان
Sat Dec 05, 2020 5:21 pm
Forum: جاسوسی ادب
Topic: جڑوں کی تلاش : ابن صفی
Replies: 4
Views: 1978

Re: جڑوں کی تلاش : ابن صفی

یہ پہلا حصہ شازل بھائی نے بہت عرصہ پہلے شیئر کیا تھا۔ پھر اُسکے بعد وہ اس طرح غائب ہو گئے ہیں۔ کہ ابھی تک دوبارہ یہاں پر حاضر نہیں ہوئے ہیں۔
by علی خان
Sat Aug 22, 2020 7:40 am
Forum: اردو ناول
Topic: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download
Replies: 2
Views: 6060

Re: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download

ماجد بھائی ۔
اس ناول کے کتنے حصے ہیں۔ ابھی میں نے حصہ اول تو ڈاون لوڈ کر لیا ہے۔ اسکو ابھی نہیں کچھ دنوں بعد پھر پڑھنا شروع کرونگا ۔ انشاءاللہ
by علی خان
Mon Jul 06, 2020 8:12 am
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01
Replies: 3
Views: 3943

Re: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01

ماشاءاللہ ماجد بھائی۔ بہت ہی بہترین پوسٹ اور بہت ہی اعلیٰ معلومات ۔ اور اسمیں ایک 2 ایسی فری لانسنگ بھی میں نے دیکھی جسکا مجھے پتہ نہیں تھا۔ جیسا کے سی وی اور ورچوئل اسسٹنٹ۔ ان دونوں کے متعلق میں اور معلومات انشاءاللہ حاصل کرنے کی کوشش کرونگا۔ نوٹ: میری اس پوسٹ کو پھر دوسری اپنی دوسری قسط کی وجہ سے ...
by علی خان
Tue Apr 14, 2020 11:02 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع، گھر بیٹھ کر ہم کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
Replies: 2
Views: 3156

Re: لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع، گھر بیٹھ کر ہم کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

بہت بہت شکریہ ماجد بھائی۔ میں تو اپنے کام میں ابھی تک مشغول ہو۔ مگر درمیان درمیان میں ، میں نے چندویڈیوز لرنگ کی بنا لی ہیں۔ مگر وہ رتمام پشتو زبان میں ہیں ۔ ابھی اسمیں تھوڑا سا تجربہ ایڈیٹنگ کا ہوجائے تو پھر انشاءاللہ باقی کے ویڈیوز اُردو میں بنا نا شیروع کرونگا۔ اور اُن ویڈیوز پر پھر آپکی ماہرانہ ...
by علی خان
Wed Apr 08, 2020 9:23 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں
Replies: 3
Views: 5156

Re: جنات کیا ہیں اور انکی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں

ماجد بھیا میں ابھی تک بہت زیادہ مصروف ہوں۔ ہاں اس مصروفیت میں 2، 3 ویڈیوز لرنگ کی بنائی ہیں۔ مگر وہ پشتو زیان کے سمجھنے والوں کے لئے ہے۔ میں اُنکا لنک یہاں پر ڈال رہا ہوں۔ آپ ملاحظہ کرلیں۔ شکریہ۔ [bbvideo=560,315]https://www.youtube.com/watch?v=FDsTWXqAxxg[/bbvideo] [bbvideo=560,315]https://www.yout...

Go to advanced search