Search found 4 matches

by شہیر
Thu Dec 24, 2015 6:25 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: وہ نبیوں مین رحمت لقب پانے والا
Replies: 0
Views: 647

وہ نبیوں مین رحمت لقب پانے والا

سرزمین عرب کے ریگزاروں میں عجب سرکشی و انسانیت سوز مناظر کا دور دورہ تھا ۔کہ مٹی مٹی بوٹا بوٹا پناہ مانگے ۔ کہ اسی دوران ان کے درمیاں ایک نہایت باعظمت خاندان میں ایک چشمہ پھوٹا ۔ جس نے اپنے پیدا ہونے سے چند ماہ قبل ہی یتیمی کا تاج پہن لیا تھا ۔ عظمت کے لیے خالق کائنات بہت سی پیچیدگیاں اپنے بندوں میں...
by شہیر
Mon Mar 09, 2015 11:31 pm
Forum: اردو ادب
Topic: افسانہ .. زاویہ
Replies: 0
Views: 1094

افسانہ .. زاویہ

زاویہ شہیر شجاع وقت پر اگر انسان کا زور ہوتا تو وہ اسے روک لیتا ، آگے نہ بڑھنے دیتا ۔ زندگی اگر انسانی سوچ پر منحصر ہوتی ، اگر انسان کے بس میں وقت کی ڈور تھما دی جاتی تو ساری دنیا امن و شانتی کا گہوارہ ہوتی ،یا پھر بحر ظلمات میں ڈولتی ناو۔ جس کی نہ ہی کوئی منزل ہوتی اور نہ ہی کوئی سمت ۔ ہر آنے والا ...
by شہیر
Wed Feb 04, 2015 2:32 pm
Forum: اردو کالم
Topic: میں تھر کا بیٹا ۔۔۔
Replies: 5
Views: 976

Re: میں تھر کا بیٹا ۔۔۔

پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں ............ وقت کی کمی کی وجہ سے فورمز میں آنے کا وقت کم ہی ملتا ہے ... ان شاء اللہ کوشش کرونگا کہ اب جو بھی وقت میسرت آئے آپ سب کے ساتھ گزاروں ... بہت شکریہ
by شہیر
Sat Jan 03, 2015 8:27 pm
Forum: اردو کالم
Topic: میں تھر کا بیٹا ۔۔۔
Replies: 5
Views: 976

میں تھر کا بیٹا ۔۔۔

سرد رات ۔۔۔ ٹھنڈی ٹھنڈی سرسراتی ہوائیں ۔۔ جو کانوں کی لو کو جما رہی تھیں ۔۔۔ ہاتھ برف ہوئےے جا رہے تھے ۔۔۔۔۔ ناک اور آنکھیں ۔۔۔ اپنے وجود پر مسکرارہی تھیں ۔۔۔ جو گالوں کو اپنے ہونے کا احساس دلا نے پر مصر تھے ۔۔۔۔ گردن اکڑتی جا رہی تھی ۔۔۔ پیر منجمد تھے ۔۔۔ میرے سینے میں کچھ دھڑک سا رہا تھا ۔۔۔ اور م...

Go to advanced search