السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بہت عرصہ بعد میرا یہاں آنا ہوا۔ اور دیکھتا ہوںکہ ماشاء اللہ اردو نامہ نے خاصی ترقی کی ہے۔
چاند بابو کیسے ہیں؟ اور پپو بھائی کا کیا حال ہے؟
Search found 29 matches
- Sun Nov 08, 2020 8:03 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
- Replies: 905
- Views: 32777
- Thu Sep 10, 2020 1:19 am
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: ڈائری کا ورق
- Replies: 11
- Views: 1611
Re: ڈائری کا ورق
چاند بابو آپ مجھے یہاں دیکھ کر حیران تو ضرور ہوں گے۔ اور میں آپ کو ڈھونڈتا ہوں یہاں تک آ پہنچا ہوں۔ اب آپ بھی مجھے ڈھونڈتے ہوئے اردو محفل پر واپس آئیں بلکہ پپو بھائی کو بھی واپس لائین
- Sat Sep 17, 2016 5:01 am
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
- Replies: 593
- Views: 12602
Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سونے کا موڈ ہو رہا ہے۔
- Sat Sep 17, 2016 4:59 am
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
- Replies: 1136
- Views: 22279
Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2
ابھی بھی بہت گرمی ہے۔ اے سی چل رہے ہیں۔
- Sat Sep 17, 2016 4:57 am
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: کوئی روزانہ حاضری کا دھاگہ بھی ہے
- Replies: 2
- Views: 682
کوئی روزانہ حاضری کا دھاگہ بھی ہے
بہت عرصہ بعد یہاں آنا ہوا۔
چاند بابو کیسے ہیں؟
چاند بابو کیسے ہیں؟
- Sat Sep 17, 2016 4:51 am
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: میری ڈائری کا اک روق
- Replies: 32
- Views: 5795
Re: میری ڈائری کا اک روق
اور بھی شیئر کرین
- Mon Dec 05, 2011 4:11 am
- Forum: باتیں ملاقاتیں
- Topic: چاند بابو اب گوگل سجسشنز میں بھی آنے لگے
- Replies: 20
- Views: 1207
Re: چاند بابو اب گوگل سجسشنز میں بھی آنے لگے
چاند بابو آخر کو چاند بابو ہیں۔
- Thu Apr 14, 2011 3:54 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
- Replies: 30
- Views: 1310
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار نعمتیں نازل فرمائے اورپسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار نعمتیں نازل فرمائے اورپسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
- Thu Apr 14, 2011 3:50 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
- Replies: 1490
- Views: 20913
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
بہت شکریہ بلال بھائی اور اعجاز بھائی
چاند بابو نہیں بھولے تو اردو نامہ کیسے بھول سکتا تھا۔
چاند بابو نہیں بھولے تو اردو نامہ کیسے بھول سکتا تھا۔
- Thu Apr 14, 2011 3:49 pm
- Forum: سیرت سرورِ کائنات
- Topic: تحفہ درود بحضور سرورکائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
- Replies: 1489
- Views: 26155
Re: تحفہ درود بحضور سرورکائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
- Thu Apr 14, 2011 3:48 pm
- Forum: رائے شماری
- Topic: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟
- Replies: 16
- Views: 1971
Re: کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟
میں تو کہتا ہوں کہ انقلاب آئے لیکن ابھی آثار نظر نہیں آ رہے۔
- Thu Apr 14, 2011 3:39 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔
- Replies: 59
- Views: 4487
Re: چاند بابو کو شادی کی مبارک باد۔
چاند بابو شادی کی بہت بہت مبارک قبول فرمائیں
میری دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت ہو۔
میری دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت ہو۔
- Thu Apr 14, 2011 2:04 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
- Replies: 1490
- Views: 20913
Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر4
حاضرین بہت عرصے بعد آیا ہوں۔ امید تو یہی ہے کہ نام خارج نہیں ہوا ہو گا۔
- Sun Jul 27, 2008 1:50 am
- Forum: استقبالیہ
- Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
- Replies: 1492
- Views: 64723
- Fri Mar 28, 2008 10:37 pm
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: اردو افسانوں کے لئے معاونت
- Replies: 7
- Views: 1230
- Fri Mar 28, 2008 10:34 pm
- Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- Topic: کیا آپ خیریت سے ہیں ؟
- Replies: 141
- Views: 10670
- Fri Mar 28, 2008 10:32 pm
- Forum: پاک وطن
- Topic: میرے وطن تجھے کس کی نظر لگ گئی
- Replies: 14
- Views: 2473
- Fri Mar 28, 2008 10:28 pm
- Forum: اظہارَ تشکر
- Topic: امید بر آئی ہے
- Replies: 38
- Views: 8443
- Fri Mar 28, 2008 9:30 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
- Replies: 1492
- Views: 64723
- Fri Mar 28, 2008 9:25 pm
- Forum: استقبالیہ
- Topic: آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔
- Replies: 1492
- Views: 64723