Search found 119 matches

by انور جمال انور
Thu Apr 11, 2024 11:18 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: چاندنی چاند سے ہوتی ہے ۔
Replies: 0
Views: 452

چاندنی چاند سے ہوتی ہے ۔

چاندنی چاند سے ہوتی ہے ____ ۔ ۔(مکمل تحریر ) میں نے چاندنی کے چرنوں میں ایک ہزار روپے رکھ دیے جو وہ مجھ سے کئی روز سے ادھار مانگ رہی تھی ۔ پیسے دیکھ کر انکھیں چمکاتے ہوئے اس نے مجھے ایک خاص ادا سے دیکھا ، اس کی اس طرح کی ادا کسی کو بھی دیوانہ کر سکتی تھی بولی شکر ہے آپ کو یاد تو ایا ,, اس نے پیسے اپ...
by انور جمال انور
Tue May 24, 2022 11:15 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میڈم
Replies: 0
Views: 855

میڈم

۔۔۔۔۔۔ میڈم ۔۔۔۔۔۔ کسی اداکارہ پر ڈائریکٹر کا دل آ بھی جائے تو وہ ظاہر نہیں ہونے دیتا فرعون کا فرعون ہی بنا رہتا ہے اور پروڈیوسر جس کے لاکھوں روپے لگے ہوتے ہیں ۔۔۔ وہ تو کسی خونخوار بھیڑیے کی طرح سب کو دانت نکوس نکوس کر دیکھ رہا ہوتا ہے ۔۔۔ باقی میرے جیسے اسسٹنٹ اور کیمرہ مین وغیرہ جو بچتے ہیں تو ان...
by انور جمال انور
Tue Dec 03, 2019 5:27 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: کمار سانو
Replies: 1
Views: 538

کمار سانو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمار سانو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے دل کی حقیقی ترجمانی کوٸی کر سکتا تھا تو وہ یہی فنکار تھا ۔ اس نے نیا ریکارڈ پلیٸر خرید لیا جس کا ساٶنڈ اتنا زیادہ تھا کہ چوتھے محلے کی صاٸمہ تک بھی پہنچ جاتا ، مگر فی الحال اسے اتنی دور جانے کی ضرورت نہیں تھی ۔ ایک منزلہ عمارت میں اس کا کمرا چھت پر واقع تھا جہاں سے...
by انور جمال انور
Sat Aug 03, 2019 11:11 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: شراپتی ٹرین
Replies: 0
Views: 560

شراپتی ٹرین

شراپتی ٹرین ،،،،، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پلیٹ فارم سے جو بھی ٹرین دو بجکر دس منٹ پر گزرتی ہے اسے شراپ لگ جاتا ہے ، جس کے اثرات کم از کم سو کلومیٹر تک نہیں جاتے ۔ سو کلو میٹر دور بھگوان کرشن جی کا مندر ہے جس کے پڑوس میں ہی ایک ولی اللہ کی درگاہ ہے ۔ یہاں ہندو مسلم ایک طرح سے بھا...
by انور جمال انور
Thu Jan 17, 2019 11:14 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: .۔۔۔ سرکٹا۔۔۔۔
Replies: 1
Views: 433

.۔۔۔ سرکٹا۔۔۔۔

... سرکٹا... آوارہ کتوں کا خوف ہی کیا کم تھا کہ اب ایک سرکٹا بھی بستی میں گھس آیا تھا.. یہ بستی ویسے ہی بیس پچیس گھرانوں پر آباد تھی جہاں شام ڈھلتے ہی گھپ اندھیرا ہر شے پر یوں کالا رنگ چڑھا دیا کرتا کہ آدمی کو نہ بھی ڈرنا ہو تو ڈرے.. گلی میں کھیلتے کودتے بچے اب شام سے پہلے ہی گھروں کو لوٹ آتے. سرکٹے...
by انور جمال انور
Mon Nov 05, 2018 12:33 am
Forum: اردو کالم
Topic: وہ لڑکی
Replies: 1
Views: 391

وہ لڑکی

وہ لڑکی جو مجھ سے واٹس ایپ پر بات کرتی ہے ایک شادی شدہ عورت ہے ۔ میں اسے لڑکی اس لیے کہتا ہوں تاکہ مجھ میں موجود اس لڑکے کو کچھ نہ کچھ تسکین حاصل ہو جائے جو بچپن سے ہی کسی لڑکی سے خفیہ تعلقات کا متمنی تھا مگر کامیاب نہ ہو سکا یہاں تک کہ اس کی شادی اور بعد ازاں بچے بھی ہو گئے ۔۔ تو میں یہ کہہ رہا تھا...
by انور جمال انور
Mon Aug 29, 2016 11:34 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک غزل
Replies: 2
Views: 487

ایک غزل

ایسا نہ ہو کہ ہجر کے سالوں سے جا ملیں لمحات_ وصل خوابوں خیالوں سے جا ملیں اے تیرگئ شب کے مسافر , قدم نہ روک ممکن ہے آگے چل کے اجالوں سے جا ملیں اے کاسہء گدائی انا کا سوال کیا آجا ضرورتوں کے پیالوں سے جا ملیں یارب تغیرات کا یہ کھیل کب تلک ؟ ایسے عروج بھی نہ زوالوں سے جا ملیں جو راز میرے پاس ہیں کیا ک...
by انور جمال انور
Mon Aug 15, 2016 1:57 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: نیلا دروازہ
Replies: 3
Views: 631

پسند کرنے کا بے حد شکریہ ..سلامت رہیں
by انور جمال انور
Sat Aug 13, 2016 1:43 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: نیلا دروازہ
Replies: 3
Views: 631

نیلا دروازہ

,,,,,,,,,,, نیلا دروازہ ,,,,,,, گلی میں دو دروازے بالکل آمنے سامنے تھے ,ایک کا رنگ نیلا تھا, دوسرے کا سبز ,,,, یہ دونوں دروازے اکثر ایک دوسرے سے رنگ تبدیل کیا کرتے .کبھی نیلا سبز ہو جاتا اور کبھی سبز نیلا یا کبھی دونوں ہی نیلے یا دونوں ہی سبز ,, جب میں رات کو دو یا تین بجے گھر لوٹتا تو بڑی دقت پیش آ...
by انور جمال انور
Tue Apr 26, 2016 8:50 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: مجھے بھول جاؤ
Replies: 2
Views: 961

مجھے بھول جاؤ

..مجھے بھول جاؤ..... پرسوں اس کا فون آیا. . وہ ملنے کے لیے بلا رہی تھی... میں پرسوں نہیں گیا ,کل بھی نہیں گیا.. اور شاید آج بھی نہ جاؤں.. میرا گھر ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ہے... جب مجھے کوئی ضروری معاملہ درپیش ہو اور بہت سارا وقت سوچنے میں بتانا ہو تو یہیں آکر پلیٹ فارم کے کسی خالی بنچ پر بت بن کر ...
by انور جمال انور
Wed Jan 06, 2016 10:18 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: کتابیں ......
Replies: 1
Views: 691

کتابیں ......

کتابیں.............. . کتابیں پڑھتے پڑھتے جب وہ اس عظیم مقالے تک پہنچا جس میں انقلاب فرانس کے حقیقی رہبر روسو نے علوم و فنون کے خلاف دلائل دئیے تھے تو اس کی حالت غیر ہو گئی.. کتابیں انسان کی دشمن کیسے ہو سکتی ہیں..... ؟ اسے اپنا وجود کسی ویرانے میں بھٹکتی اس روح کی طرح محسوس ہوا جس کے پاس واپسی کا ک...
by انور جمال انور
Mon Dec 14, 2015 4:32 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: چهتری والا جهولا
Replies: 3
Views: 935

چهتری والا جهولا

--- چهتری والا جهولا ------ اس نے کہا آو چهتری والے جهولے پر بیٹهتے ہیں اس نے ایک سمت اشارہ کیا میں نے دیکھا چهتری والا جهولا ہم سے کچه ہی دوری پر چل رہا تها .. اس پہ بیٹهے ہوئے منچلے ایک دوسرے پر بار بار گرتے تهے میں نے اس کی آنکهوں میں جهانکا اس کے گلابی گالوں پر لکهے الفاظ چرانے کی کوشش کی ... اس...
by انور جمال انور
Fri Nov 13, 2015 8:24 am
Forum: نثر
Topic: بے چہرگی کا دکھ
Replies: 1
Views: 1068

بے چہرگی کا دکھ

..... بے چہرگی کا دکھ .... میں نے لڑکوں اور لڑکیوں سے بلا تفریق محبت کی هے .... انہیں شدت سے چاہا ہے ... میں اوائل عمر میں خود بهی چاہا گیا ہوں ... چاہنے اور چاہے جانے کے تمام لطیف احساسات سے واقف ہوں اور چاہت کے اس درجے تک بهی جا پہنچا ہوں جہاں روحانیت کا تصور شروع ہو جاتا ہے. آپ یقین نہیں کریں گے ...
by انور جمال انور
Thu Jul 23, 2015 6:03 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: صافیہ ,,,,,,
Replies: 3
Views: 883

صافیہ ,,,,,,

صافیہ,,,,,,,,,,, ھم انسان تو ھیں مگر بہت سے معاملات میں جانوروں کی سی جبلت رکھتے ھیں,,,,, آپ سوچ رھے ھوں گے کہ میں بے رحمی وحشت اور بربریت کی بات کر رھا ھوں,,, ھاں اسے آپ بے رحمی اور بربریت کہہ سکتے ھیں مجبوری یہ ھے کہ میں کھل کر نہیں بتا سکتا,, چلیں اتنا بتا دیتا ھوں کہ ان جملوں کا تعلق صافیہ سے ھے...
by انور جمال انور
Thu Jun 25, 2015 9:16 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: تخلیق کا دیوتا
Replies: 2
Views: 784

Re: تخلیق کا دیوتا

سلامت رھیں بھائی جان
by انور جمال انور
Thu Jun 25, 2015 7:58 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: واپسی ,,,,,
Replies: 5
Views: 699

Re: واپسی ,,,,,

Bahot shukria
by انور جمال انور
Wed Jun 24, 2015 3:58 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: تخلیق کا دیوتا
Replies: 2
Views: 784

تخلیق کا دیوتا

،،،،،،،، تخلیق کا دیوتا ،،،،،، تخلیق کا دیوتا جب روٹھ جاۓ تو کبھی کبھی عمر گزر جاتی ھے مگر وہ نہیں مانتا ،،،، بہت پہلے ایک سینئیر کے کہے گئے الفاظ کانوں میں گونجے تو وہ پہلی بار حقیقی پریشانی میں مبتلا ہوا ،، اب تک یہی سمجھ رہا تھا کہ عارضی رکاوٹ ھے دور ہو جاۓ گی مگر گذشتہ دس دنوں کی سر توڑ کوشش کے ...
by انور جمال انور
Wed Jun 24, 2015 3:34 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: واپسی ,,,,,
Replies: 5
Views: 699

واپسی ,,,,,

سوکھے ھونٹ خاموش جبر لیے ھوئے زبان تالو سے لگی ساکت بال اوراق پریشاں جسم نقاہت کے بوجھ سے ڈھلکا ھوا نگاہیں بار بار گھڑی کی طرف اٹھتی ھوئیں رکی ھوئی ھوا میں جیسے آکسیجن کی کمی روح,,,, جیسے پرواز کے لیے پر تول رھی ھو مگر ایسے میں دور سے آتی اک صدا روزے دار روزہ افطار فرما لیں اور ٹھنڈے مشروب کے پہلے گ...
by انور جمال انور
Fri Jun 19, 2015 11:02 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک شعر
Replies: 3
Views: 597

ایک شعر

میرے چالیسویں میں بیٹھے ھوئے اکثر لوگ

کھانا چلتے ھی مری موت کا غم بھول گئے

انور جمال انور
by انور جمال انور
Wed Apr 29, 2015 12:37 am
Forum: اردو افسانہ
Topic: کنواری سالی ،،،
Replies: 3
Views: 5226

کنواری سالی ،،،

کنواری سالی,,,,, اس چھوٹے سے کارخانے کا میں چھوٹا سا سیٹھ ھوں یہاں دس مشینیں ھیں. آپ دیکھ رھے ھیں کہ نو کاریگر کام کر رھے ھیں جبکہ ایک مشین بند ھے,, اس پر کاریگر نہیں ھے,, مین نے ضرورت کاریگر کا بورڈ لگا رکھا تھا جس کے نتیجے مین ایک مزدود بالآخر دھکے کھاتا ھوا آن پہنچا,, کیا نام ھے آپ کا ؟ جی,,, عمر...

Go to advanced search