Search found 17 matches

by انجینئرفانی
Fri Dec 28, 2012 8:33 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: آج کا دن تاریخ میں
Replies: 1003
Views: 20701

Re: آج کا دن تاریخ میں

28دسمبر 1850ء.....برما کا شہر رنگون آتشزدگی کے باعث خاکستر ہو گیا. 1885ء.....ہندوستان کی پہلی سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا. 1895ء.....دنیا کے پہلے فلمی تھیٹر کا پیرس میں افتتاح ہوا. 1937ء.....نئے دستور کے نفاذ کے بعد آئرلینڈ ری پبلک بنا. 1951ء.....وزیر اعظم پاکستان خوا جہ ناظم...
by انجینئرفانی
Tue Dec 25, 2012 12:55 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے
Replies: 35
Views: 2814

Re: اضواء بہنا کی طبیعت ناساز ہے

اللہ رب العزت بہن کو صحت و تندروستی عطا فرمائے.
آمین..
by انجینئرفانی
Sat Dec 08, 2012 10:33 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: آج کا دن تاریخ میں
Replies: 1003
Views: 20701

Re: آج کا دن تاریخ میں

۸دسمبر ۸دسمبر۱۸۸۶ء۔۔۔۔امریکن فیڈریشن آف لیبر کا قیام عمل میں آیا۔ ۸دسمبر۱۹۲۵ء۔۔۔۔معروف اُردو شاعر ناصر کاظمی انبالہ میں پیدا ہوئے۔ ۸دسمبر۱۹۴۱ء۔۔۔۔پرل ہاربر پر حملے کے فوراً بعد جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کرلیا۔ ۸دسمبر۱۹۴۱ء۔۔۔۔جنگ عظیم دوم: چین نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ ۸دسمبر۱۹۶۳ء۔۔۔۔حسین ش...
by انجینئرفانی
Fri Dec 07, 2012 10:51 am
Forum: روزمرہ سائنس
Topic: ہگس بوذون، ایک حیرت انگیز دریافت!
Replies: 7
Views: 2285

Re: ہگس بوذون، ایک حیرت انگیز دریافت!

معلوماتی تحریر شئیر کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ.
by انجینئرفانی
Wed Oct 17, 2012 2:23 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: آج کا دن تاریخ میں
Replies: 1003
Views: 20701

Re: آج کا دن تاریخ میں

۱۷اکتوبر ۱۷اکتوبر۱۹۱۸ء۔۔۔۔یوگو سلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔ ۱۷اکتوبر۱۹۵۱ء۔۔۔۔وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا۔ ۱۷اکتوبر۱۹۵۶ء۔۔۔۔کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا۔ ۱۷اکتوبر۱۹۵۷ء۔۔۔۔ابراہ...
by انجینئرفانی
Mon Oct 15, 2012 5:36 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: آج کا دن تاریخ میں
Replies: 1003
Views: 20701

Re: آج کا دن تاریخ میں

بہت خوب جناب.
by انجینئرفانی
Fri Sep 21, 2012 10:38 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: دنیا کی عظیم مساجد
Replies: 15
Views: 931

Re: دنیا کی عظیم مساجد

غازی خسرو بیگ مسجد غازی خسرو بیگ مسجد جسے مختصراً بیگ مسجد بھی کہا جاتا ہے بوسنیا و ہرزیگووینا کے دارالحکومت سرائیوو کی اہم ترین مسجد ہے۔ اسے ملک کا اہم ترین اسلامی مرکز اور عثمانی طرز تعمیر کا شاہکار قرار دیا جاتا ہے۔اس مسجد کو۱۵۳۱ء میں غازی خسرو بیگ کے حکم پر تعمیر کیا گیا۔ اس مسجد کو عثمانیوں کے ...
by انجینئرفانی
Thu Sep 20, 2012 6:09 am
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: ہمیں اپنے قومی دن پر فخر ہے
Replies: 46
Views: 2223

Re: ہمیں اپنے قومی دن پر فخر ہے

ہر محب وطن مسلمان کو اپنے قومی دن پو فخر ہوتا ہے.
by انجینئرفانی
Thu Sep 20, 2012 6:01 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترم“حماد“صاحب!
Replies: 3
Views: 248

Re: خوش آمدیدمحترم“حماد“صاحب!

اردو نامہ میں آپ کو دل کی گہرایئوں سے خوش آمدید...
by انجینئرفانی
Thu Sep 20, 2012 5:58 am
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترمہ“انجینئرفانی“صاحبہ!
Replies: 6
Views: 327

Re: خوش آمدیدمحترم“انجینئرفانی“صاحب!

محترمہ اضواء صاحبہ اورمحترم بلال احمد صاحب :
آپ دوستوں نے تو مجھے لڑکے سے لڑکی بنا دیا.
آپ دوستوں کا مجھے اردو نامہ میں خوش آمدید کہنے کاشکریہ...
by انجینئرفانی
Thu Sep 20, 2012 5:37 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: دنیا کے عظیم شہر
Replies: 7
Views: 658

دنیا کے عظیم شہر

لاہور لاہورصوبہ پنجاب پاکستان کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریاۓ راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے۔شاہی قلعہ، شالامار باغ، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر اور مقبرہ نور جہاں...
by انجینئرفانی
Wed Sep 19, 2012 9:53 pm
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: دنیاکےچند ذہین ترین جانور
Replies: 9
Views: 2530

Re: دنیاکےچند ذہین ترین جانور

چاند بھائی آپ کا بھی شکریہ
by انجینئرفانی
Wed Sep 19, 2012 9:32 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: دنیا کی عظیم مساجد
Replies: 15
Views: 931

Re: دنیا کی عظیم مساجد

بادشاہی مسجد بادشاہی مسجد 1673 ءمیں اورنگزیب عالمگیر نے لاہور میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد مغلوں کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور لاہور شہر کی شناخت بن چکی ہے۔ یہ فیصل مسجد اسلام آباد کے بعد پورے پاکستان کی دوسری بڑی مسجد ہے، جس میں بیک وقت 60 ہزار لوگ نماز ادا کرسکتے ہیں۔ اس مسجد کا انداز تعمیر ج...
by انجینئرفانی
Wed Sep 19, 2012 7:39 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: دنیا کی عظیم مساجد
Replies: 15
Views: 931

دنیا کی عظیم مساجد

شاہ فیصل مسجد شاہ فیصل مسجد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ایک عظیم الشان عبادت گاہ ہے، جسے جنوبی ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ عظیم مسجد اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث تمام مسلم دنیا میں معروف ہے۔شاہ فیصل مسجد کی تعمیر کی تحریک سعودی فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے ...

Go to advanced search