Search found 18 matches

by نذر حافی
Fri Apr 11, 2014 10:27 pm
Forum: سیاست
Topic: بھیڑیا اور شیرپاکستان کےمعاشی قاتل
Replies: 4
Views: 749

Re: بھیڑیا اور شیرپاکستان کےمعاشی قاتل

ایک چشم کشا تحریر ہے۔غوروفکر کرنے والوں کے لئے
by نذر حافی
Fri Apr 11, 2014 6:59 pm
Forum: اردو کالم
Topic: "گدھے پن "کو ترک کیجئے
Replies: 1
Views: 602

"گدھے پن "کو ترک کیجئے

بسم اللہ الرحمن الرحیم نذر حافی nazarhaffi@gmail.com ہم نے گزشتہ تحریروں میں عرض کیا تھا کہ حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کوروڈمیپ دیا جارہاہے۔اب اسی روڈ میپ کے تحت طالبان کے بجائے نت نئی تنظیموں نے دہشت گردانہ کاروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنا شروع کردی ہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ اب تو طالبان کی طرف سےبھی خ...
by نذر حافی
Wed Mar 27, 2013 3:19 pm
Forum: دنیا میرے آگے
Topic: پاکستان کے اندر اسرائیل کی تشکیل
Replies: 2
Views: 455

پاکستان کے اندر اسرائیل کی تشکیل

بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان کے اندر اسرائیل کی تشکیل نذر حافی nazarhaffi@yahoo.com اس مرتبہ کے انتخابات ہماری قوم کی طرح طالبان کے لئے بھی نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔اسلام کے ٹھیکیداروں نے اب تک ملت ِ پاکستان کا جتنا بھی قتلِ عام کیاہے اب وہ چاہتے ہیں کہ اس قتلِ عام کے صلے کے طور پرانہیں ایک سیاسی ط...
by نذر حافی
Wed Mar 27, 2013 3:16 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: اتحاد دہشتگردی کا واحد علاج
Replies: 8
Views: 1678

Re: اتحاد دہشتگردی کا واحد علاج

کاش کوءی سمجھے:
کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ اس نفسا نفسی کے دور میں جب اسلام کو دہشتگردی کے ساتھ جوڑا جارہا ہے۔ اس وقت دیوبندی، اہلحدیث اور بریلوی مسلک کے لوگوں کو مسلکی اختلاف رکھنا چاہیئے یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے محمدی بن جانا چاہیئے؟
by نذر حافی
Wed Mar 27, 2013 3:12 pm
Forum: پاک وطن
Topic: گلاس الٹا ہے
Replies: 3
Views: 781

گلاس الٹا ہے

گلاس الٹا ہے تحریر: نذر حافی nazarhaffi@yahoo.com کسی بھی قوم کے سیاسی نظام میں انتخابات کو کلیدی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ عام طور پر انتخابات کی تبدیلی کو کسی حد تک نظام کی تبدیلی بھی تصور کیا جاتا ہے اور جہاں پر نظام میں تبدیلی رونما ہو جائے وہاں عوام کے حالات میں بھی ایک حد تک تغیر و تبدل دیکھنے کو مل...
by نذر حافی
Wed Mar 27, 2013 3:07 pm
Forum: سیاست
Topic: غداروں سے نفرت کیجئے
Replies: 0
Views: 230

غداروں سے نفرت کیجئے

غداروں سے نفرت کیجئے تحریر: نذر حافی nazarhaffi@yahoo.com آج ایک مرتبہ پھر پشاور کے مصروف ترین علاقہ مینا بازار میں واقع مسجد چشتیہ کے اندر بم دھماکے کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ دین سے غداری کی انتہاہے،تاریخ وفاداروں اور غداروں کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ غداری کی ہزار شکل...
by نذر حافی
Wed Mar 27, 2013 3:05 pm
Forum: سیاست
Topic: طالبان دہشتگردوں کے پیٹی بند بھائی
Replies: 3
Views: 600

Re: طالبان دہشتگردوں کے پیٹی بند بھائی

قابل توجہ نکتہ ہے: اگر دہشتگردوں کی تاریخ پر غور کریں تو اسکے ذمیدارضیاالحق ، جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، مرحوم بے نظیر بھٹو ، نواز شریف اور پرویز مشرف ہیں۔ پاکستان میں شاید ہی کوئی ہوگا جو امریکی ڈرون حملوں کی مخالفت نہ کرتا ہو، مگر ساتھ ساتھ عوام ان دہشتگردوں...
by نذر حافی
Wed Mar 27, 2013 2:58 pm
Forum: سیرت سرورِ کائنات
Topic: والدین اور اولاد
Replies: 6
Views: 1471

Re: والدین اور اولاد

آج پھر ایک ماں اپنے بیٹوں کی جدائ کا صدمہ سہ نہ سکی
پھر درد کا طوفان سینے میں چھپا کے زندہ رہ نہ سکی

خوداری ایسی کہ اپنے ھی بچے سے خود کو پنہاں رکھا -
پیمانہ صبر لبریز ھوا اورزندہ رہنےکا حوصلہ رکھ نہ سکی
by نذر حافی
Wed Mar 27, 2013 2:51 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: سورہ فاتحہ کا منظوم ترجمہ
Replies: 14
Views: 1267

سوال یہ ہے کہ

دینی معلومات کم ہونے کے باعث جاننا چاہتاہوں۔امید صاحبان تحقیق بغیر طنز و دشنام کے جواب سے نوازیں گے۔ سوال یہ ہے کہ کیا قرآن مجید کا منظوم ترجمہ کرنا یا پڑھنا گمراہی ،بدعت یا گناہ،یا مکروہ ہے یا نہیں؟؟؟
by نذر حافی
Fri Jan 25, 2013 8:37 pm
Forum: پاک وطن
Topic: کوئٹہ علامت و تجرید کے آئینے میں
Replies: 1
Views: 1009

Re: کوئٹہ علامت و تجرید کے آئینے میں

۔ہم اس وقت تک کمزور مظلوم اور بے گھر ہیں، جب تک ہم چوہوں سے ڈرتے ہیں۔
by نذر حافی
Fri Jan 25, 2013 11:59 am
Forum: پاک وطن
Topic: کوئٹہ علامت و تجرید کے آئینے میں
Replies: 1
Views: 1009

کوئٹہ علامت و تجرید کے آئینے میں

تحریر: نذر حافی nazarhaffi@yahoo.com کوئٹہ میرا گھر ہے لیکن ایسا گھر جس کے کونے کونے میں چوہوں نے اپنے بل بنا رکھے ہیں۔ گذشتہ دنوں جب انسانی لاشوں کا بنا ہوا بھرتہ سڑکوں پر رکھ دیا گیا تو مجھے یوں محسوس ہوا جیسے میں کوئٹہ سے بھاگ رہا ہوں اور ایک بلند پہاڑ کے اوپر چڑھ رہا ہوں۔ مجھے ایسے لگا جیسے میری...
by نذر حافی
Wed Jan 23, 2013 9:12 pm
Forum: اردو کالم
Topic: پھلوں کو مافیا سے بچائیے
Replies: 2
Views: 458

پھلوں کو مافیا سے بچائیے

بسم اللہ الرحمن الرحیم پھلوں کو مافیا سے بچائیے نذر حافی nazarhaffi@yahoo.com پھل ایک دن میں پک کر میٹھا نہیں ہوجاتا۔ایک بیج کو زمین کے اندر مدتوں کیمیائی اور حیاتیاتی عمل سے گزرنا پڑتاہے جس کے بعد وہ ایک پودے کی صورت میں زمین کے اوپر تند و تیز ہواوں اور سورج کی گرم شعاوں کا مقابلہ کرنے کے قابل بنتا...
by نذر حافی
Sun Oct 28, 2012 1:33 am
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: روشنی
Replies: 1
Views: 1105

روشنی

روشنی نذر حافی nazarhaffi@yahoo.com روشنی انسان کی تمنّا بھی ہے ،محبت بھی اور ضرورت بھی ۔انسان ساری زندگی روشنی سے محبت کرتا ہے اور روشنی کی تلاش میں رہتاہے۔ ہر شب ,ہر انسان کےدل ودماغ میں فرشتوں کے قدموں کی چاپ ایسے ہی سنائی دیتی ہے جیسےرات کے سینے میں کوئی جگنو رینگ رہاہو،روشنی جو چاروں طرف پھیلی ...
by نذر حافی
Sun Oct 28, 2012 1:30 am
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اربابِ علم و دانش سے ایک گزارش
Replies: 1
Views: 923

اربابِ علم و دانش سے ایک گزارش

اربابِ علم و دانش سے ایک گزارش نذر حافی اس وقت ملتِ اسلامیہ یہودوہنود کے چنگل میں آئی ہوئی ہے اور مسلمانوں کی نوجوان نسل کولادین اور اوباش بنانے کے لئے طاغوتی طاقتیں پوری طرح سرگرمِ عمل ہیں۔طاغوت اپنی سیاسی حکمتِ عملی،اقتصادی دبائو،پلورل ازم کے نشے ،عسکری طاقت اور ثقافتی یلغارکے ذریعے ہماری آئندہ نس...
by نذر حافی
Sun Oct 28, 2012 1:24 am
Forum: اردو کالم
Topic: سوچنے دیجئے۔۔۔بولنے دیجئے
Replies: 1
Views: 702

سوچنے دیجئے۔۔۔بولنے دیجئے

بسم اللہ الرحمن الرحیم سوچنے دیجئے۔۔۔بولنے دیجئے نذر حافی nazarhaffi@yahoo.com ہمارے ہاں اپنے آپ کو دینی اور نظریاتی ثابت کرنے کے لئے سستا اور آسان طریقہ یہ ہے کہ بینر چھپوائیں،جلوسوں میں نعرے لگائیں،سیمیناروں میں پہلی صف میں بیٹھیں،کسی بھی قسم کی بت پرستی مثلا شخصیت پرستی،تنظیم پرستی اور یا پھر خود...

Go to advanced search