Search found 8 matches

by sharjeel82
Fri Jul 27, 2012 11:27 pm
Forum: شکاریات
Topic: چوکا کا آدم خور شیر (جم کاربٹ)
Replies: 3
Views: 4038

چوکا کا آدم خور شیر (جم کاربٹ)

[center] چوکا کا آدم خور شیر [/center] چوکا۔۔۔ جس نے لدھیا وادی کے آدم خور شیر کو چوکا کے آدم خور کا نام دیا۔ لدھیا وادی کے قریب دریاۓ ساروا کے دائیں کنارے پر ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ اس گاؤں کے شمال مغربی کنارے سے ایک راستہ ایک چوتھائی میل چل کر دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔ جس کا ایک تہائی حصہ تو ٹھک...
by sharjeel82
Thu Jul 26, 2012 5:35 pm
Forum: شکاریات
Topic: پیگی پلہام کا آدم خور (کینتھ اینڈرسن)
Replies: 6
Views: 1878

Re: پیگی پلہام کا آدم خور (کینتھ اینڈرسن)

چاند بابو wrote:شئیرنگ کر بہت بہت شکریہ.

شکاریات کی مزید کہانیوں کا منتظر ہوں.
اگر ہو سکے تو کہیں سے قمر نقوی کی شکاریات کی کہانیاں ڈھونڈ نکالئے.
پھر مزہ ہی آ جائے.
قمر نقوی کی تین کتابیں میری سائٹ پر پی ڈی ایف فارمٹ میں موجود ہیں۔
١۔ گنڈولا کا آدم خور
٢۔ آٹھ آدم خور شیر
٣۔ شکار بیتی
آپ ڈاؤن لوڈ کر لیجئے۔
by sharjeel82
Mon Jul 23, 2012 5:48 pm
Forum: شکاریات
Topic: پیگی پلہام کا آدم خور (کینتھ اینڈرسن)
Replies: 6
Views: 1878

پیگی پلہام کا آدم خور (کینتھ اینڈرسن)

[center]پیگی پلہام کا آدم خور[/center] [center]کینتھ اینڈرسن[/center] یہ ایک آدم خور شیر کی تباہ کاریوں اور اس کے زوال کی مکمل کہانی نہیں ہے کیونکہ وہ شیر یہ کہانی لکھنے کے وقت تک زندہ ہے۔ سرکاری اطلاع کے مطابق اس نے چودہ آدمی ہلاک کیۓ ہیں اگرچہ غیرسرکاری اطلاعات کے مطابق اس کی ہلاکت خیزیوں کی لپیٹ...
by sharjeel82
Mon Jul 23, 2012 5:38 pm
Forum: بچوں کی کہانیاں
Topic: علاّمہ دانش کے کارنامے
Replies: 9
Views: 1680

Re: علاّمہ دانش کے کارنامے

علامہ دانش کے سلسلے کی پہلی کہانی فروری ١٩٨٤ میں ہمدرد نونہال میں شائع ہوئی تھی۔ جس کے تخلیق کار بچوں کے ہردلعزیز مصنف جناب معراج تھے۔ اس کے بعد ١٩٨٧ اور ١٩٨٨ کے درمیان ہمدرد نونہال میں قسط وار سلسلہ چھپا۔ جس کو بعد میں ہمدرد نے کتابی شکل میں شائع کیا۔
by sharjeel82
Mon Jul 23, 2012 1:08 am
Forum: بچوں کی کہانیاں
Topic: علاّمہ دانش کے کارنامے
Replies: 9
Views: 1680

علاّمہ دانش کے کارنامے

[center]پراسرار غار میں[/center] ہم نے علامہ دانش کے ساتھ بہت سے سفر کئے۔ ہر دفعہ ہم کوئی نہ کوئی بات دریافت کرکے واپس لوٹے۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوا کہ ہم کسی خبر کی تصدیق کے لئے اس جگہ پہنچے تو بات کچھ اور ہی نکلی۔ ایک دن علامہ نے اطلاع دی کہ ہمیں بورینو چلنا ہے۔ کپتان مرشد نے پوچھا، "کس لئے؟&...
by sharjeel82
Sun Jul 22, 2012 2:47 pm
Forum: شکاریات
Topic: ردراپریاگ کا آدم خور تیندوا
Replies: 6
Views: 1555

Re: ردراپریاگ کا آدم خور تیندوا

پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ شکاریات کا موضوع میرا بھی پسندیدہ موضوع ہے۔ اس سلسلے میں میں نے کافی کام کیا ہوا ہے۔ ایک دوسری سائٹ پر میں نے اس سلسلے کا کافی مواد پوسٹ کیا ہوا ہے۔ چونکہ شکاریات کی اردو کتب خاصی محدود اور نادر ہیں اس لیے میں نے ان کی باقاعدہ ایک سائٹ بھی تشکیل دی ہوئی ہے۔ آپ سے ایک شکای...
by sharjeel82
Sun Jul 22, 2012 10:58 am
Forum: شکاریات
Topic: ردراپریاگ کا آدم خور تیندوا
Replies: 6
Views: 1555

ردراپریاگ کا آدم خور تیندوا

یہ کہانی جم کاربٹ کی کماؤں کے آدم خوروں کے حوالے کی آخری کتاب The Man-Eating Leopard of Rudraparyag کا تخلیص و ترجمہ ہے۔ میں نے اس بات کا خیال رکھا ہے کہ اس کہانی میں درج واقعات کو ان کی اصل حالت میں پیش کیا جاۓ۔ اپنی طرف سے کچھ نیا ڈالنے کی کوشش نہیں کی ہے۔ البتہ چند ایسے واقعات کا ذکر نہیں کیا ہے...
by sharjeel82
Sat Jul 21, 2012 6:40 pm
Forum: بچوں کی کہانیاں
Topic: چالاک خرگوش کی واپسی
Replies: 6
Views: 2989

چالاک خرگوش کی واپسی

[center]١۔نیا مکان[/center] یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب سب جانور اکٹھے رہا کرتے تھے۔ ایک دن سب نے مل کر نیا مکان بنانے کا فیصلہ کیا۔ ان میں بھیا ریچھ، لومڑ، بھیڑیا سب ہی جانور شامل تھے۔ خرگوش نے سب سے کہہ دیا کہ، "گرمی میں کام کرنے سے مجھے پسینہ آتا ہے، لو لگ جاتی ہے اور آنکھیں دکھنے لگتی ہیں، اس ل...

Go to advanced search