Search found 28 matches

by عبدالرزاق ق
Wed Jul 03, 2013 2:20 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: داتا دربار خود کش دھماکہ
Replies: 11
Views: 1264

Re: داتا دربار خود کش دھماکہ

سانحہ داتا دربار کے ملزموں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرے، وزیراعلیٰ ہاﺅس کے باہر دھرنا 02 جولائی 2013 0 Share لاہور+ فیصل آباد (خصوصی نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) سنی اتحاد کونسل کے زیراہتمام سانحہ¿ داتا دربار کو تین سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ”یومِ شہدائے داتا دربار“ منایا گیا اور 7سال مکمل ہونے کے ب...
by عبدالرزاق ق
Wed Jul 03, 2013 2:19 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: داتا دربار خود کش دھماکہ
Replies: 11
Views: 1264

Re: داتا دربار خود کش دھماکہ

سانحہ داتا دربار کے ملزموں کا 3 سال بعد بھی گرفتار نہ ہونا حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے،ناموس رسالت محاذ اسلام ٹائمز:وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ دہشت گردی کے ملزموں کا گرفتار نہ ہونا سوالیہ نشان ہے، رہنماؤں کوئٹہ خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کی گرفتا...
by عبدالرزاق ق
Wed Jul 03, 2013 2:18 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: داتا دربار خود کش دھماکہ
Replies: 11
Views: 1264

Re: داتا دربار خود کش دھماکہ

لاہور: سنی تحریک کا داتا دربار حملے کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر دھرنا July 01, 2013 - Updated 200 PKT New 0 0 0 لاہور … لاہور میں تحفظ ناموس رسالت محاذ نے داتا دربار پر دہشت گردوں کے حملے کو 3 سال پورے ہونے اور ملزمان کے گرفتار نہ ہونے کے خلاف ایوان وزیر اعلیٰ کے باہر دھرنا دیا۔ پاکستان سنی تحریک او...
by عبدالرزاق ق
Wed Jul 03, 2013 2:15 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: داتا دربار خود کش دھماکہ
Replies: 11
Views: 1264

Re: داتا دربار خود کش دھماکہ

سدا ای وسدا رہنا ڈیرہ داتا دا ABDUL RAZZAQ QADRI از قلم عبدالرزاق قادری جیسا کہ میری پچھلی تحریروں سے ظاہر ہے کہ میں 12 اگست سن 2000 عیسوی ہفتے کی شام ساڑھے نو بجے لاہور آیا۔ ریلوے سٹیشن سے تانگے پر بیٹھ کر داتا دربار تک آگئے۔ یہ میرا ریلوے کا اور فیصل آباد سےلاہور تک کا پہلا سفر تھا۔ مجھے راتوں رات...
by عبدالرزاق ق
Sat Jan 05, 2013 5:25 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!
Replies: 9
Views: 530

Re: خوش آمدیدمحترم“عبدالرزاق ق“صاحب!

آج ایک عرصے کے بعد ای میل کی یادہانی سے حاضر ہوا ہوں
by عبدالرزاق ق
Thu Sep 27, 2012 5:08 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: عبدالرزاق قادری
Replies: 8
Views: 481

Re: عبدالرزاق قادری

تمام احباب کا تہ دل سے از حد شکریہ
by عبدالرزاق ق
Wed Sep 26, 2012 4:19 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: عبدالرزاق قادری
Replies: 8
Views: 481

Re: عبدالرزاق قادری

پپو wrote:ماشااللہ بھائی عبدالرازق قادری ایک ہلکی ملاقات اردو محفل پر ہو چکی اردو نامہ پر خوش آمدید امید اچھا ساتھ رہے گا
جی سر!
شکریہ
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:41 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: عبدالرزاق قادری
Replies: 8
Views: 481

عبدالرزاق قادری

جنس:مذکر ذاتی ویب سائٹ:[link]http://afkaremuslim.blogspot.com[/link] مقام سکونت:ملک پارک بلال گنج، لاہور پاکستان شہریت: پاکستانی پیدائش وہاڑی ضلع ، 1990 کے بعد ضلع لیہ میں منتقلی 12 اگست 2000 سے لاہور کنوارہ: جملہ حقوق محفوظ مشاغل :- مطالعہ: اسلامی، فکری، تحقیقی، تنقیدی، مقصدِ حیات: تعلیم و تربیت اس...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:38 pm
Forum: اردو کالم
Topic: علامہ محمد ارشد القادری... ایک تعارف
Replies: 0
Views: 400

علامہ محمد ارشد القادری... ایک تعارف

علامہ محمد ارشد القادری لاہور میں رہتے ہیں۔ حضرت صاحب 16 فروری 1958 عیسوی کو کوٹ نیناں (تحصیل شکرگڑھ کا ایک گاؤں)میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم جامعہ رسولیہ شیرازیہ بلال گنج لاہور سے علامہ حضرت محمد علی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ سے اور قریبی سکول سے حاصل کی۔ اور اعلیٰ تعلیم گورنمنٹ کالج لاہور سے جب...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:36 pm
Forum: اردو کالم
Topic: وحدتِ امت۔خدمتِ امت استحکامِ امت Unity Serve Stability
Replies: 0
Views: 258

وحدتِ امت۔خدمتِ امت استحکامِ امت Unity Serve Stability

عالم اسلام میں موجودہ دور میں تمام مسلمانوں کو متحد ہو جانے کی ضرورت ہے۔ باہمی اتحاد ہونا چاہیے۔ سب کو وحدت کی لڑی میں پرویا جانا چاہیے۔ ہر مسلمان دوسرے کو اپنا بھائی سمجھے۔ اسے اس کے حالات سے آگاہی ہو۔ آپس میں بھائی چارہ قائم رکھیں۔ ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوں۔ امیر و غریب ، دیہاتی و شہری ، م...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:35 pm
Forum: اردو کالم
Topic: نبی کی اطاعت ہے بندگی اللہ کی
Replies: 0
Views: 221

نبی کی اطاعت ہے بندگی اللہ کی

جو کوئی یہ چاہتا ہے کہ وہ اللہ کو پسند آ جائے اور وہ اللہ کے پیاروں میں شامل ہو جائے اور اللہ سے محبت کرنے والوں میں اس کا بھی شمار ہو تو اسے چاہیے کہ کہ وہ اللہ کے آخری نبی امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کی اطاعت کرے اور آپ ﷺ کی اتباع میں زندگی گزارے۔کیونکہ نبی کریم ﷺ کی اطاعت ہی دراصل اللہ عز وجل کی اط...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:34 pm
Forum: اردو کالم
Topic: تعلیمی رہنمائی کا فقدان
Replies: 0
Views: 207

تعلیمی رہنمائی کا فقدان

ہمارے معاشرے میں تعلیمی رہنمائی کی کمی طلبامیں شدت کے ساتھ پائی جاتی ہے لیکن انہیں بھی اس حقیقت کاادراک کم ازکم ماسٹرلیول کی تعلیم کے بعدہوتاہے اورجوطلباء وطالبات ماسٹرزتک پہنچ ہی نہیں پاتے وہ یکسرہی نابلدر ہتے ہیں۔آج سے ایک عرصہ پہلے تک ہائی سکول میں فارسی اورعربی کی تعلیم دی جاتی تھی۔فارسی کو تو ک...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:33 pm
Forum: اردو کالم
Topic: مفلسی
Replies: 0
Views: 400

مفلسی

دورحاضر میں رزق حلا ل کمانا مشکل ہو تا جا رہا ہے ۔ نہ صرف ہمارے ملک میں بلکہ شاید پوری دنیا میں ہی صورت حال کچھ اسی طرح ہے ۔ سوائے چند ملکوں کے اور اُ ن ملکوں میں بھی غریب ، مفلس اور بے روز گار کم نہیں ہیں ۔ صر ف ان ممالک کا نام ہی بڑا ہے اور اونچی دکان پر پھیکا پکوان ہی ہوتا ہے ۔ فیض احمد فیض کے اف...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:31 pm
Forum: اردو کالم
Topic: نصیحت والی توبہ کی ضرورت
Replies: 0
Views: 271

نصیحت والی توبہ کی ضرورت

ہمارے معاشرے میں موجودہ دور میں بد اعمالیوں کا دور دورہ ہے ۔لیکن اللہ کاشکر ہے کہ ابھی تک مسلم معاشرہ دیگر قوموں سے بدر جہابہتر ہے ۔ مثلا مغربی مما لک میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح کی نسبت ہمارے ہاں امن پایا جاتا ہے ۔اس کے باوجود ہم آج اُس نہج پر خود کو ایک اعلیٰ اور بہتر قوم ثابت کرنے سے قاصر ہیں جو ...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:29 pm
Forum: اردو کالم
Topic: لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی واردات عبدالرزاق قادری
Replies: 6
Views: 577

لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی واردات عبدالرزاق قادری

آج 20 جون 2012 صبح 4 بجے کے چند منٹ بعد جب میں آن لائن قرآن پڑھانے کے لیے دفتر جا رہا تھا ۔ داتا دربار سے ایک رکشہ والے نے کہا ، کلمہ چوک ، کلمہ چوک کتنا کرایہ ؟ پچاس روپے فی مسافر بھائی میں روزانہ جانے والا مزدور ہوں ، تھوڑا کم کر لو ، دیکھو کتابیں بھی پکڑی ہیں ، طالب علم بھی ہوں۔ صرف یہاں سے سواری...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:28 pm
Forum: اردو کالم
Topic: برکت اور دلی سکون
Replies: 0
Views: 231

برکت اور دلی سکون

اللہ کے دین کا کا م کرنے والوں کے نظام الا وقات میں برکت ہوتی ہے ۔ اگر ان کے کاموں کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ وہ ایک ایک دن میں کئی کئی کام نمٹا لیتے ہیں۔ اور ان کے علمی و دیگر خد مات دیکھ کر ہم انگشت بد نداں رہ جاتے ہیں کہ سبحان اللہ بڑی عظیم بات ہے ۔ عملی زندگی کے تھوڑے سے حصے میں اتنی زی...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:27 pm
Forum: اردو کالم
Topic: اسلامی نظریہ اور ثقافت
Replies: 0
Views: 374

اسلامی نظریہ اور ثقافت

نظریہ یا فلسفہ کیا ہے؟قوم کیا ہوتی ہے؟ تہذیب و تمدن کیا ہے ؟ اور ثقافت کسے کہتے ہیں؟ ہر قوم کا ایک نظریہ حیات ہوتا ہے وہی اس کا فلسفہ ہے اور اسی کے تحت اس کی ثقافت پنپتی ہے ۔ قوم کیا ہے ؟ قوم افراد کے مجموعے کا نام ہے اور ملت کیا ہے؟ کسی ایک سوچ ، فکر یا نظریے پر متفق ہو جانے کا نام ملت ہے ۔ یعنی پا...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:25 pm
Forum: اردو کالم
Topic: بچیوں کی تعلیم و تربیت
Replies: 0
Views: 331

بچیوں کی تعلیم و تربیت

معاشرے کا سب سے نازک تر ین اور حساس ترین طبقہ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور ان میں بھی اہم ترین بچیاں ہیں۔ نو مولود سے شباب تک اور شادی سے بڑھاپے تک کا سفر کوئی معمولی نہیں ہوتا ۔ہمارے ہاں ایک نہیں سب معاملات ہی الٹ ہیں ۔ بچیوں کی درست تعلیم وتربیت کوئی کرتا ہی نہیں اور پھر مور ودِ الزام ٹھہراتے ہیں زمانے...
by عبدالرزاق ق
Tue Sep 25, 2012 5:24 pm
Forum: اردو کالم
Topic: قائداعظم اور قوم
Replies: 0
Views: 299

قائداعظم اور قوم

یوں تو روزانہ سینکڑوں لو گ پیدا ہوتے ہیں لیکن ایسے افراد جو قوموں کی رہنمائی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں ہر روز پیدا نہیں ہوتے ۔ زمانے میں فکر ی کام کرنے والے لو گ کم ہی ہوتے ہیں لیکن ایک فکر انگیز شخصیت اُن لاکھوں لو گوں پر سبقت رکھتی ہے جو صرف ہتھیار چلانا جانتے ہیں۔ کام کا مَر د اگر ایک ہی پیدا ہو ج...

Go to advanced search