Search found 47 matches

by عمر
Mon Jun 18, 2012 7:32 pm
Forum: مذہبی گفتگو
Topic: قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ سنئے
Replies: 6
Views: 1349

Re: قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ سنئے

:bismillah:;
a.a
404 Error File Not Found
The page you are looking for might have been removed,
had its name changed, or is temporarily unavailable.
بھائی جان یہ آتا ھے;
by عمر
Mon Jun 18, 2012 7:22 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔
Replies: 39
Views: 2321

Re: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔

درد کم ہونے لگا آؤ کہ کچھ رات کٹے غم کی معیاد بڑھا جاؤ کہ کچھ رات کٹے ہجر میں آہ و بکا رسمِ کہن ہے لیکن آج یہ رسم ہی دہراؤ کہ کچھ رات کٹے یوں توتم روشنئ قلب و نظر ہو لیکن آج وہ معجزہ دکھلاؤ کہ کچھ رات کٹے دل دکھاتا ہے وہ مل کر بھی مگر آج کی رات اُسی بے درد کو لے آؤ کہ کچھ رات کٹے دم گھٹا جاتا ہے ہے ...
by عمر
Mon Jun 18, 2012 7:21 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔
Replies: 39
Views: 2321

Re: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔

ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ۔ ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ۔ اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم اے درد بتا کچھ تو ہی پتہ ۔ اب تک یہ معمہ حل نہ ہوا ہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا آپ دل بےتاب ہیں ہم ل...
by عمر
Mon Jun 18, 2012 7:21 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔
Replies: 39
Views: 2321

Re: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔

تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے مے کشی میرے گھر سے کہاں جائے گی اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میرے گھر سے کہاں جائے گی اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم شامِ غم میرے گھر سے کہاں جائے گی میری قسمت میں ہے جو تمہاری کمی وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں نام کو بھی شبِ غم م...
by عمر
Mon Jun 18, 2012 7:19 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔
Replies: 39
Views: 2321

Re: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔

مرا نہیں تو کسی اور کا بنے تو سہی کسی بھی طور سے وہ شخص خوش رہے تو سہی پھر اس کے بعد بچھڑنے ہی کون دے گا اسے کہیں دکھائی تو دے وہ کبھی ملے ہی سہی کہاں کا زعم ترے سامنے انا کیسی وقار سے ہی جھکے ہم مگر جھکے تو سہی جو چپ رہا تو بسا لے گا نفرتیں دل میں برا بھلا ہی کہے وہ مگر کہے تو سہی کوئی تو ربط ہو اپ...
by عمر
Mon Jun 18, 2012 7:18 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔
Replies: 39
Views: 2321

Re: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔

نہ جانے کن اداؤں سے لبھا لیا گیا مجھے قتیل میرے سامنے چُرا لیا گیا مجھے کبھی جو ان کے جشن میں سیاہیاں بکھر گئیں تو روشنی کے واسطے جلا لیا گیا مجھے براہِ راست رابطہ نہ مجھ سے تھا قبول انہیں لکھوا کے خط رقیب سے بلا لیا گیا مجھے جب ان کی دید کے لیے قطار میں کھڑا تھا میں قطار سے نہ جانے کیوں ہٹا لیا گیا...
by عمر
Mon Jun 18, 2012 7:17 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔
Replies: 39
Views: 2321

Re: اپنی شاعری یہاں پیش کریں۔

کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے رات بھر چاند کے ہمراہ پھرا کرتے تھے جہاں تنہائیاں سر پھوڑ کے سو جاتی ہیں ان مکانوں میں عجب لوگ رہا کرتے تھے کر دیا آج زمانے نے انہیں بھی مجبور کبھی یہ لوگ مرے دکھ کی دوا کرتے تھے دیکھ کر جو ہمیں چپ چاپ گزر جاتا ہے کبھی اس شخص کو ہم پیار کیا کرتے تھے اتفاقاتِ زمان...
by عمر
Wed Jun 13, 2012 9:26 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: ایک شعر
Replies: 19
Views: 2880

Re: ایک شعر

اک یہی آس ہی کافی ہے مرے جینے میں
دل نہیں آپ دھڑکتے ہیں مرے سینے میں
تجھ سے گھاؤ ملے دل سے لگا لیتے ہیں
کتنی لذت ہے تری ذات کے غم پینے میں
by عمر
Tue Jun 12, 2012 8:58 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میرا پسندیدہ شعر
Replies: 1486
Views: 42353

Re: میرا پسندیدہ شعر

یقین رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر
جو دھاگہ ٹوٹنے والا ھو اس کو توڑ دیتا ھوں

محبت ہو یا نفرت ہو بھرا رہتا ھوں شدت سے
جدھر سے آۓ یہ دریا اُدھر ھی موڑ دیتا ھوں
by عمر
Tue Jun 12, 2012 8:56 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میرا پسندیدہ شعر
Replies: 1486
Views: 42353

Re: میرا پسندیدہ شعر

وہ ہنس پڑے تو کافی درد ٹال دیتا ھے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ھے

وہ آنکھ بھر کے جسے ایک بار بھی دیکھے
یقین کرو اسے مشکل میں ڈال دیتا ھے

نگاہ بد سے بچاے اس کو خدا کے وہ شخص
مخالفت کو حمایت میں ڈھال دیتا ھے
by عمر
Tue Jun 12, 2012 8:48 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میرا پسندیدہ شعر
Replies: 1486
Views: 42353

Re: میرا پسندیدہ شعر

محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا گھروں پہ نام تھے ، ناموں کے ساتھ عہدے تھے بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دُوری بھی وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا تمام رشتوں کو میں گھر میں چھوڑ آیا تھا پھر اس کے بعد مجھے کوئی اجنبی نہ ملا خدا کی ا...
by عمر
Tue Jun 12, 2012 8:46 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میرا پسندیدہ شعر
Replies: 1486
Views: 42353

Re: میرا پسندیدہ شعر

اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں

ناصر کیا کہتا پھرتا ہے، کچھ نہ سنو تو بہتر ہے
دیوانہ ہے دیوانے کے منہ نہ لگو تو بہتر ہے


کپڑے بدل کر بال بنا کر چلے ہو کس کےلئیے
رات بہت کالی ہے ناصر، گھر میں رہو تو بہتر ہے
v_v_f
by عمر
Tue Jun 12, 2012 8:42 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میرا پسندیدہ شعر
Replies: 1486
Views: 42353

Re: میرا پسندیدہ شعر

دن کو بھی اتنا اندھیرا ہے میرے کمرے میں سایہ بھی آتے ہوئے ڈرتا ہے میرے کمرے میں غم تھکا ہارا مُسافر ہے چلا جائے گا کچھ دِنوں کے لئے ٹہرا ہے میرے کمرے میں صبح تک دیکھنا افسانہ بنا ڈالے گا تجھ کو ایک شخص نے دیکھا ہے میرے کمرے میں دربدر بھٹکتا ہے دن کو تصّور میرا ہاں مگر رات کو رہتا ہے میرے کمرے میں چو...
by عمر
Tue Jun 12, 2012 8:41 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میرا پسندیدہ شعر
Replies: 1486
Views: 42353

Re: میرا پسندیدہ شعر

ریت پر جو گھر بنائے ہم نے ہوا کے ظلم آزمائے ہم نے کتنی دفعہ یونہی مُسکرائے کتنے غم یوں چُھپا ئے ہم نے پیغامِ خوشی آئے ہمارے نام غیروں کے پتے بتائے ہم نے جب موت کی آہٹ سنائی دی تو آس کے پنچھی اُڑائے ہم نے نہ پُوچھ کہ خود ہمیں بھی خبر نہیں تیرے خط کیوں جَلا ئے ہم نے کانٹوں پر ہم نے ہاتھ رکھ دیا دامن پ...
by عمر
Tue Jun 12, 2012 8:31 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میرا پسندیدہ شعر
Replies: 1486
Views: 42353

Re: میرا پسندیدہ شعر

پھول خوشبو سے جدا ہے اب کے
یارو یہ کیسی ہوا ہے اب کے

دوست بچھڑے ہیں کئ بار مگر
یہ نیا داغ کھِلا ہے اب کے

وہ تو پھر غیر تھے لیکن یارو
کام اپنوں سے پڑا ے اب کے
by عمر
Tue Jun 12, 2012 8:30 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میرا پسندیدہ شعر
Replies: 1486
Views: 42353

Re: میرا پسندیدہ شعر

دونوں نے جب ، سیکھ لیا ہے

خوش خوش اپنے حال میں رہنا

اچھا نہیں لوگوں سے کہنا

عہدِوفا کس نے توڑا تھا

کس نے کسے کیسے چھوڑا تھا
;fl;ow;er;
by عمر
Tue Jun 12, 2012 8:28 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: میرا پسندیدہ شعر
Replies: 1486
Views: 42353

Re: میرا پسندیدہ شعر

ایک بات جو اُسے سنانی تھی وہ میری اور اس کی کہانی تھی تمام عمر پیروں میں سفر گم رہا کشتی کیا ڈالتے دریا میں طغیانی تھی محبتوں کے سلسلے کبھی دراز نہ ہوئے اس میں بھی دوستوں کی مہربانی تھی شہر میں ہرگھر کے بیچ ایک دیوار تھی سوچتا ہوں اُس پر بھی ایک دیوار اُٹھانی تھی جسے جُھلسا دیا ہم نے زمانے کی تپش می...

Go to advanced search