میاںجی میرے خیال میں
میری بات آپ نہیںسمجھے میںاپلوڈ کرنے کی قطعی بات نہیںکررہا
دراصل مجھے جو سافٹ ویئر یا موویز دیکھنی ہوتی ہیں وہ فری سائٹس والے اکاونٹ میں ڈائنلوڈ کے لیے دسیتاب نہیں ہوتیں
چلو میرے خیال میں میںاسی بندے سے رابطہ کرتا ہوںکہ پندرہ سو یا تین ہزار میںاکاونٹ دے دے۔
Search found 4328 matches
- Fri Apr 23, 2021 11:24 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
- Replies: 11
- Views: 5589
- Fri Apr 23, 2021 11:19 pm
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: میک او یس، میک بک پرو
- Replies: 9
- Views: 6376
Re: میک او یس، میک بک پرو
اخاہ
میاںجی آئے ہیں
میاںجی میںنے تو کبھی کی کیٹلاینا کو انسٹال کرلیا ہے پیچ کی مدد سے ورنہ وہ ایسے کہاںانسٹال ہونی تھی
اب آپ نے مجھے ہیک ان ٹوش کے بارے میں مدد دینی ہے کیونکہ یہ ونڈوز سے ریلیٹیڈ ہے
میاںجی آئے ہیں
میاںجی میںنے تو کبھی کی کیٹلاینا کو انسٹال کرلیا ہے پیچ کی مدد سے ورنہ وہ ایسے کہاںانسٹال ہونی تھی
اب آپ نے مجھے ہیک ان ٹوش کے بارے میں مدد دینی ہے کیونکہ یہ ونڈوز سے ریلیٹیڈ ہے
- Mon Apr 19, 2021 9:51 pm
- Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- Topic: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
- Replies: 12
- Views: 5786
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
ہاہاہا۔۔۔۔
- Mon Apr 19, 2021 9:50 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
- Replies: 11
- Views: 5589
Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
دراصل میںمیاںاشفاق کی بات کررہا تھا۔ علی بھائی
وہ اکثر اس قسم کے پنگے لیتے رہتے ہیں
وہ اکثر اس قسم کے پنگے لیتے رہتے ہیں
- Mon Apr 19, 2021 9:47 pm
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: میک او یس، میک بک پرو
- Replies: 9
- Views: 6376
Re: میک او یس، میک بک پرو
چاند بابو آپ مذاق تو نا کریں۔۔۔
- Mon Apr 19, 2021 9:46 pm
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: میک او یس، میک بک پرو
- Replies: 9
- Views: 6376
Re: میک او یس، میک بک پرو
جی میرا بھی یہی پروگرام ہے کہ دونوںکا موازنہ پیش کروں
سب سے پہلے یہ کہ میںمیک بک پرو 63000 میںلی ہے کور آئی 7 ۔ سیکنڈ جنریشن ۔ (ارلی 2011) جس میںایس ایس ڈی بھی لگی ہوئی تھی اس کے بعد میں 512 جی بی ہایس ایس ڈی کا اضافہ کردیا جو کہ 11000 میںپڑی۔ پھر میںنے 8 جی بی ریم کا اضافہ بھی کردیا ٹوٹل 16 ...

- Mon Apr 19, 2021 6:32 pm
- Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- Topic: میک او یس، میک بک پرو
- Replies: 9
- Views: 6376
میک او یس، میک بک پرو
میںنے پچھلے دنوںمیک بک پرو لی ہے میرے لیے یہ بالکل نیا تجربہ تھا جو کہ کافی دلچسپ ثابت ہوا
میںوقتا فوقتا یہاںاپنے تجربے شیئر کرتا رہوںگا اگر کوئی اور بھی معلومات میںاضافہ کرنا چاہے تو موسٹ ویلکم
دوبارہ حاضر ہوتا ہوں
میںوقتا فوقتا یہاںاپنے تجربے شیئر کرتا رہوںگا اگر کوئی اور بھی معلومات میںاضافہ کرنا چاہے تو موسٹ ویلکم
دوبارہ حاضر ہوتا ہوں
- Sun Apr 18, 2021 9:26 pm
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
- Replies: 11
- Views: 5589
Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
اشفاق بھائی نہیںعلی بھائی آئے ہیں
میڈیا فائر کی اسپیڈ لاجواب ہوتی ہے
میںدراصل یہ سائیٹ https://sanet.st/full/ پر فائلز تلاش کرتا ہوںتو یہ یہاںمیڈیا فائر یا فری والی سائیٹس کا لنک نہیںہوتا۔
امید ہے آپ میری پریشانی سمجھ چکے ہونگے
میڈیا فائر کی اسپیڈ لاجواب ہوتی ہے
میںدراصل یہ سائیٹ https://sanet.st/full/ پر فائلز تلاش کرتا ہوںتو یہ یہاںمیڈیا فائر یا فری والی سائیٹس کا لنک نہیںہوتا۔
امید ہے آپ میری پریشانی سمجھ چکے ہونگے

- Sun Apr 18, 2021 9:22 pm
- Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- Topic: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
- Replies: 12
- Views: 5786
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
علی بھائی اور چاند بھائی
پرانی محبت کبھی نا کبھی لوٹ ہی آتی ہے
پرانی محبت کبھی نا کبھی لوٹ ہی آتی ہے

- Sun Apr 18, 2021 10:00 am
- Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- Topic: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
- Replies: 12
- Views: 5786
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
اسی خطرے کے پیش نظر یہ ایپ پاکستان میںبین ہوچکی ہے
جگاڑیں موجود ہیںلیکن کسی نا کسی مرحلے پر یہ ایپ فل ورک نہیںکرتی۔
جگاڑیں موجود ہیںلیکن کسی نا کسی مرحلے پر یہ ایپ فل ورک نہیںکرتی۔
- Sun Apr 18, 2021 9:54 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
- Replies: 11
- Views: 5589
Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
بہت بہت شکریہ چاند بھائی!
ایک تو مذکورہ سائیٹس بہت زیادہ رفتار سے ڈائنلوڈ کی سہولت دیتی ہیںجو کہ یقینا بڑی فائلز ہوتی ہیںاور ریزیوم کی سہولت بھی ہوتی ہے
یہاںتازہ ترین ڈیٹا ہوتا ہے جو کہ فری والی سائیٹس پر نہیںہوتا
اشفاق بھائی آجائیںتو یقنا وہ اس بارے میںجانتے ہونگے

- Sat Apr 17, 2021 10:49 am
- Forum: ویب سائیٹس
- Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
- Replies: 11
- Views: 5589
نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
السلام علیکم دوستو:
جب سے ریپڈ شیئر سائیٹ بند ہوئی ہے نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر دو ایسے نام ہیںجو اس کمی کو پورا کررہے ہیں لیکن ان کی سبسکرپشن بہت زیادہ ہیں جو کہ ایک عام بندہ پوری نہیںکرسکتا۔
مجھے پورے پاکستان میں ایک ہی بندہ ملا ہے جو یہ ضروریا ت پوری کررہا ہے لیکن آجکل اس کے نخرے بہت زیادہ ہوگئے ...

- Sun Nov 15, 2015 11:09 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: اردونامہ کے لیے تبدیلیاں
- Replies: 2
- Views: 1602
اردونامہ کے لیے تبدیلیاں
تھوڑی فرصت ملی تو چندایک موڈیفیکیشز کرڈالی اگر چاند بابو مناسب سمجھیں تو
اس سے تھیم خوبصورت دکھائی دے گی
انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
----------------------------------------------------------
.gen {
margin: 0;
font-size: 1.5em ...
اس سے تھیم خوبصورت دکھائی دے گی
انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
----------------------------------------------------------
.gen {
margin: 0;
font-size: 1.5em ...
- Wed Jan 21, 2015 8:33 am
- Forum: سیاست
- Topic: اب ساری توجہ خیبر پختونخواہ پر لگاؤں گا. عمران خان
- Replies: 3
- Views: 1470
Re: اب ساری توجہ خیبر پختونخواہ پر لگاؤں گا. عمران خان
مہرباں نے آتے آتے بہت دیر کردی
- Wed Jan 21, 2015 8:32 am
- Forum: دنیا میرے آگے
- Topic: دنیا کی سب سے عجیب گلیاں
- Replies: 4
- Views: 1962
Re: دنیا کی سب سے عجیب گلیاں
دنیا کی سیر کرانے کا بہت بہت شکریہ
- Fri Jan 16, 2015 7:50 pm
- Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- Topic: اردو لغت اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء
- Replies: 3
- Views: 2665
Re: اردو لغت اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء
اچھا اضافہ ہے
چیک کرکے رپورٹ دیتے ہیں
چیک کرکے رپورٹ دیتے ہیں
- Thu Jan 15, 2015 6:38 pm
- Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- Topic: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر
- Replies: 15
- Views: 4472
Re: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر
موبائل میں یوٹیوب ایپلیکشنزکی وڈیوز ڈاونلوڈ کرنا ہیں
ایک صاحب کی فرمائش ہے
ایک صاحب کی فرمائش ہے
- Wed Jan 14, 2015 4:51 pm
- Forum: موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- Topic: موبائل کے لیے ڈاونلوڈر
- Replies: 15
- Views: 4472
موبائل کے لیے ڈاونلوڈر
اینڈرائیڈ فون کےلیے کوئی بہترین ڈاونلوڈر تجویز کریں
- Mon Jan 12, 2015 9:38 pm
- Forum: اعلانات / پیغامات
- Topic: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیاں
- Replies: 93
- Views: 11448
Re: انتظامی اراکین کے لئے اطلاع : اردونامہ پر کچھ تبدیلیا
اگرجے کیوری کو ڈس ایبل کرکے شامل کریں تو تھیم کا مزا جاتا رہتا ہے
- Mon Jan 12, 2015 9:36 pm
- Forum: نثر
- Topic: گلِ لالہ، میرا بچپن، میری یادیں اور شازل بھیا کا قصور
- Replies: 12
- Views: 3708
Re: گلِ لالہ، میرا بچپن، میری یادیں اور شازل بھیا کا قصور
مجھے یاد نہیں رہاکہ کبھی میںنے یہ پوسٹ دیکھی بھی ہو
آپ نے بھی مجھے کیا کچھ یاد دلادیا
آپ نے بھی مجھے کیا کچھ یاد دلادیا